Pinned Tweet
Who want to earn free money through Cryptocurrancy airdrop I will guide you step by step join this telegram channel t.me/AirdropsWorld11
ایک پاگل ہر وقت کہتا رہتا تھا ،
"" غلیل بناؤں گا چڑیاں🐤🐦 ماروں گا ، غلیل بناؤں گا چڑیاں ماروں گا "
تنگ آ کر ایک دن گھر والے اس کو ڈاکٹر کے پاس لے گئے ،
ڈاکٹر نے کچھ دن علاج کرنے کے بعد پرامید ہو کر اس پاگل سے پوچھا ،
بتاؤ اب کیا کرو گے ؟؟؟
پاگل:- شادی کروں گا کاروبار کرونگا
میری تمام( ایف- ایس- سی) کی ہوئے طلبہ و طالبات سے گزارش ہے کہ اپنے ماں باپ کا مزید پیسہ ضائع مت کریں جو پیسہ اپ نے اپنی پڑھائی پہ لگانا ہے یا ڈگری پہ لگانا ہے وہی پیسے لگا کہ کسی باہر ملک میں چلے جائیں اور وہاں جاب کریں اور پاکستان میں اپنا سرمایہ بنائیں جزاک اللہ۔1/2
1
53
✅ Verifying my account on @sunwaves_token with the nickname: "imran448800".
👉 Bringing festivals to the next level on the #ION ecosystem with @ice_blockchain.
#SUNWAVES $SW $ICE
🎶 Discover the #SUNWAVES Token and join one of the world's largest electronic music festivals!
Founded in 2007, SUNWAVES has grown into a global sensation, attracting 150,000 participants per edition. 👥
💖 Renowned for its authentic vibes and close-knit community, SUNWAVES offers an unparalleled festival experience.
Now launching its exclusive token on @ice_blockchain! 🚀
📲 Get started today and mine your tokens by downloading the #SW app.
69
Form 47 Market mein Agya Congratulations Pakistanio …
10/06/2024 ko pakistan win the Match …!!
#PakvsInd
2
94
Lanat ho asyi team pe jo 120/120 na bnyaa saki aur PSL me inke action khtam nahi hote #INDvsPAK
1
178
ایک بوڑھی عورت مسجد کے سامنے بھیک مانگتی تھی۔
ایک شخص نے اس سے پوچھا کہ کیا آپ کا کوئی بیٹا کمانے کے قابل نہیں ہے ؟
تو اس بوڑھی عورت نے کہا کہ ھے تو پھر آپ یہاں کیوں بھیک مانگ رہی ہیں؟
بوڑھی عورت نے کہا کہ میرے شوہر کا انتقال ہوگیا ہے۔
میرا بیٹا نوکری کے لئے بیرون ملک گیا ہے۔ جاتے ہوئے اخراجات کے لئے مجھے کچھ رقم دے کر گیا تھا ،
وہ خرچ ہوگئی ہے ،
اسی وجہ سے میں بھیک مانگ رہی ہوں۔
اس شخص نے پوچھا - کیا آپ کا بیٹا آپ کو کچھ نہیں بھیجتا ہے؟
بوڑھی عورت نے کہا - میرا بیٹا ہر ماہ رنگا رنگ کاغذ بھیجتا ہے جسے میں گھر میں دیوار پر چپکا کر رکھتی ہوں۔
وہ شخص اس کے گھر گیا اور دیکھا کہ دیوار پر بینک کے 60 ڈرافٹ چسپاں کردیئے گئے ہیں۔
ہر ڈرافٹ 50،000 روپے کا تھا۔
تعلیم یافتہ نہ ہونے کی وجہ سے ، وہ عورت نہیں جانتی تھی کہ اس کے پاس کتنی دولت ہے۔
اس شخص نے اسے ڈرافٹ کی اہمیت سمجھا دی تو وہ عورت بہت خوش بھی ہوئی اور حیران بھی ہوئی اور پریشان بھی ہوئی کہ دولت ہوتے ہوئے بھی وہ بھیک مانگتی رہی ہے.
ہماری حالت بھی اس بوڑھی عورت کی طرح ہے
ہمارے پاس قرآن ہے اور ہم اسے اپنے منہ سے چومتے اور ماتھے پر لگا کر اپنے گھر میں رکھتے ہیں
لیکن ہم اس کا فائدہ صرف اس صورت میں اٹھاسکیں گے جب ہم اسے پڑھیں گے،
اس کے معنیٰ اور تفسیر کو سمجھیں گے اور اس کو اپنی عملی زندگی میں لے آئیں گے۔
تب ہی ان شاءاللہ ہماری دنیا اور اس کے بعد کی زندگی دونوں بہتر ہوگی۔
بہت بڑا خزانہ ہمارے پاس موجود ہے لیکن ہماری جہالت کی وجہ سے اس میں چھپے انعامات سے آج ہم سب محروم ہیں،
اللہ پاک ہم سب کو قرآن پاک کی عظمت کو سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔
آمین یارب العالمین ۔
#May9th_FalseFlag
یہ تصویر کسی ڈاکو کی نہیں بلکہ ڈاکوؤں کے علاقے پہ قبضہ کر کے آپریشن کی نگرانی کرنے والے شخص کی ھے جو کچے کے ڈاکوؤں کے ھاتھوں اپنے جواں سال فرزند شہادت کے بعد خدائی قہر بن کر
گھوٹکی کے کچے میں ڈاکوؤں کے خلاف برسر پیکار ھے یہ شخص بلوچستان کی عظیم دھرتی سوئی ڈیرہ بگٹی سے تعلق رکھتا ھے
کون ھے یہ شخص سب حیران ھوں گے کہ جہاں سندھ پنجاب بلوچستان کی پولیس ناکام ھوئی رینجر ناکام ہوئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
وھاں یہ شخص کیسے کامیاب ھو رھا ھے یہ ھے چیف آف کلپر وڈیرہ جلال خان عرف وڈیرہ جلالان کلپر جو آج اپنے سینکڑوں جانثار ساتھوں کے ساتھ کچے کے ڈاکووں پر عذاب بن کر ٹوٹ پڑا ہے
بیٹے کی شہادت اور ھزاروں معصوموں کے قاتلوں کے لیے خدا کا قہر بنا ھوا ھے
کچے کے ڈاکو جنکی دھشت پورے پاکستان میں پھیلی ھوئی تھی
آج جلالان کلپر کچے کے ڈاکوؤں کے لیے دھشت کی علامت بنا ھوا ھے ڈاکو آئی جی سندھ سے رو رو کر اپیل کر رھے ھیں کہ ھم سرینڈر کرنے کو تیار ھیں
ھمیں محفوظ طریقے سے جلالان کلپر کے قہر سے بچایا جائے کئی انعام یافتہ ڈاکوؤں کو مردار کر دیا ھے جلالان کے جانثاروں نے
پورے پاکستان میں لوگ ھاتھ اٹھا اٹھا کر جلالان کلپر کے لیے دعا کر رھے ھیں سلامتی ھو
پس ثابت ہوا کہ کچے کے ڈاکو تے شے ہی کوئی نہیں۔۔۔۔۔اگر حکومت اس کو ختم کرنا چاہے تو 2 دن کا کھیل تھا
#سب_ڈوب_گیا_تب_نکلو_گے
1
1
126
شروع کرتا ہوں 9 مئی کی پرزور مزمت سے اور خیراج تحسین پیش کرتا ہوں حب الوطن اداروں سے جو ہمیشہ اپنی آئنی حدود میں رہ کر ملک میں جمہوریت کو فارم 47 سے قائم کیا. بےشک کرپشن اس ملک کا مسلہ نہیں ہے وہ تو اس ملک میں حق ہے اقتدار والوں کا. کسان کو سبق سکھانا ضروری تھا کیونکہ ان میں سے اکثر نے 9 مئی کی مزمت نہیں کی اور آگے سے حکومت کے خلاف احتجاج کرتے ہیں. ان کی مجال تو دیکھو. اچھا کیا ان احتجاج کرتے کسانوں کو ان کے گھر کی خواتین سمیت جیل کی ہوا لگوائی. اب ملک سہی سمت میں ترقی کی راہ پر گامزن ہوا ہے. اب دیکھتے ہیں کون مائی کا لال کسان ہوگا جو اس کے بعد گندم کاشت کرے گا ؟؟ 47 لاکھ ٹن گندم پہلے سےموجود ہونے کے باوجود 32لاکھ ٹن گندم درآمد کر لی گئی ۔ کسان کی 4000 فی من لاگت والی گندم کی سرکاری قیمت 3900 اور اب مارکیٹ میں 3000. اس کے بعد پاکستان کا کسان کوئی بھی فصل کاشت کرلے گا مگر آئندہ گندم کاشت نہیں کرے گا. مطلب دو سال بعد زرعی ملک ہونے کے باوجود یہ ملک ڈالر دے کر گندم درآمد کیا کرے گا. کرپشن اس ملک کا مسلہ نہیں ہے وہ تو اقتدار والوں کا حق ہے جس کے مواقع ائندہ گندم درآمد کرکے ملیں گے. ڈالر ادا کرنے کے لیے آئی ایم ایف کا پروگرام ہوگا جو امریکہ کے آشرباد سے منظور ہوگا. ترقی کی نئی منزلیں طے کرتا ہوا ملک مبارک باد کا مستحق ہے جو اب تو چاند پر جا رہا ہے اسے ویسے ہی فتح کرنے جیسے فارم 47 سے جمہوریت فتح ہوئی.
2
96
دودھ خراب ہو جائے تو دہی بن جاتا ہے۔ دہی دودھ سے زیادہ قیمتی ہے۔ اگر یہ اور بھی خراب ہو جائے تو یہ پنیر میں بدل جاتا ہے۔ پنیر دہی اور دودھ دونوں سے زیادہ قیمتی ہے۔ اور اگر انگور کا رس کھٹا ہو جائے تو یہ شراب میں بدل جاتا ہے جو انگور کے رس سے بھی زیادہ مہنگی ہوتی ہے۔
آپ برے نہیں ہیں کیونکہ آپ نے غلطیاں کی ہیں۔ غلطیاں وہ تجربات ہیں جو آپ کو ایک شخص کے طور پر زیادہ قیمتی بناتے ہیں۔ کرسٹوفر کولمبس نے ایک بحری سمت کی غلطی کی جس کی وجہ سے امریکہ دریافت ہوا۔ الیگزینڈر فلیمنگ کی غلطی سے پینسلن ایجاد ہوئی۔ اپنی غلطیوں پر اپنے آپ کو نیچا نہ ہونے دیں۔ یہ پریکٹس نہیں ہے جو کامل بناتی ہے۔ یہ وہ غلطیاں ہیں جن سے ہم سیکھتے ہیں جو ہمیں کامل بناتی ہیں۔
منقول
3
2
102
سیالکوٹ کا ایک خوبصورت جوان تھا۔ والدین کی اکلوتی اولاد، یعنی ان کی ساری زندگی کی کُل جمع پونجی۔ لاکھوں میں ایک ہو تو محنت کر کے میرٹ بنا کے پنجاب کے چوٹی کے میڈیکل کالج (علامہ اقبال) میں پہنچا جاتا ہے، پھر اس پر مزید محنت اور نہ جانے کتنا پیسا اور توانائی لگا کر انگلستان تک پہنچنا، آخر کتنے یہ سب کر پاتے ہیں؟
پھر ایک دن اپنوں سے دور، دیارِ غیر میں، ہسپتال ڈیوٹی کے دوران یک دم آسمانوں پر فیصلہ ہوتا ہے کہ اس جوان کا دل اب مزید کام نہ کرے، سو وہیں امانت رب کے حوالے۔۔۔
پھر کوئی دوست ویب سائٹ بناتا ہے جس پر لوگوں سے عطیات اس کام کے لیے مانگے جاتے ہیں کہ گھبرو جوان کا جسد خاکی واپس اس مٹی میں دفن کرنے لایا جا سکے جس مٹی سے اس کی ابتدا ہوئی تھی۔
یعنی اپنی تیس سال کی تپسیا، والدین کا سرمایہ، نہ جانے کیا کیا وسائل جھونک کر پک کے تیار شدہ فصل کٹ کے دیار غیر پہنچتی ہے، وہاں ساری زندگی مویشیوں کی طرح کام کیا جاتا ہے اور پرائے نظام کا پرزہ بن کے اسے چلایا جاتا ہے۔ اور پھر اس مشقت کے دوران اگر کچھ ہو جائے تو کئی بار اتنی پسلی بھی نہیں ہوتی کہ مر کے ہی چین پا لیا جائے۔۔۔
ہاں، پہلے بھی نوجوان باہر جاتے تھے۔ یہ سب کچھ نیا نہیں۔ بہتر سے بہتر کی امنگ ہمیشہ موجود رہی ہے۔ لیکن اب کے حالات مختلف ہیں۔ اب ایک دوڑ لگی ہے۔ ایک کرائسس ہے۔ فقط بہتر سے بہتر کی جستجو اس ہجرت کا کارن نہیں۔ جو رہنا بھی چاہتا ہے وہ بھی کہیں نہ کہیں خود کو مجبور پاتا ہے۔ وطن عزیز میں جائز طریقے اور محنت و میرٹ سے کمانے اور ترقی کرنے کے امکانات مسدود ہوتے چلے جا رہے ہیں۔ بنیادی انسانی ضروریات میں صرف مالی معاملات نہیں بلکہ عزت نفس، شہری حقوق بھی آتے ہیں۔ وہ لینے کے لیے بھی مقابلے کا امتحان یا فوج میں کمیشن لینا لازمی ہوتا جا رہا ہے۔
یہ جوق در جوق ہجرت کرتے نوجوان، جو ملک کا مستقبل ہیں، یہ یونہی جہازوں پر سوار نہیں ہوئے جا رہے۔ انہیں سرنگ کے اختتام پر روشنی نہیں صرف یاسیت نظر آ رہی ہے۔ جنہوں نے بوڑھے والدین کی خدمت اور پُرکھوں کی سرزمین کا مستقبل سنوارنے کا فریضہ پورا کرنا تھا، وہ پرائے دیس میں بیگار کو منتخب کرنے پر خود کو مجبور پاتے ہیں۔ کتابوں میں لکھا ہے سچ بولو، عدل کا ساتھ دو، کسی کا حق نہ کھاو۔ کتاب سے سر اٹھاتے ہیں تو سارا نظام جھوٹ، بدیانتی، بے انصافی، حق تلفی پے کھڑا ہے۔ جس کی لاٹھی ہے اس کی بھینس ہے۔ بھاگنے کے سوا چارہ کیا ہے؟ کس سے لڑیں؟ کتنا لڑیں؟ کب تک لڑیں؟ کوئی مایوسی سی مایوسی ہے!
کون اپنے بوڑھے والدین کو چھوڑ کر یوں سکربز پہنے دیارِ غیر میں بے آسرا موت کو گلے لگانا چاہتا ہے؟ کسے پسند ہے کہ وہ مرے تو اپنی مٹی تک واپس لانے کو بھی امداد مانگنی پڑے؟
تیرے ہونٹوں کے پھولوں کی چاہت میں ہم
دار کی خُشک ٹہنی پے وارے گئے
تیرے ہاتوں کی شمعوں کی حسرت میں ہم
نیم تاریک راہوں میں مارے گئے
#سب_ڈوب_گیا_تب_نکلو_گے
1
1
154
صرف ایک ایسا شعبہ جس نے 32 سال میں پاکستان کو موت کے دھانے پر پہنچا دیا ۔ وہ ہے IPPs . یعنی بجلی پیدا کرنے والے 90 پرائیویٹ ادارے ۔
ان معاہدوں کی قاتلانہ شرائط سے آپ پہلے سے واقف ہیں لیکن آپ شاید یہ نہیں جانتے کہ انکے مالک کون ہیں؟ تو دل تھام لیجیے
28 فیصد شریف خاندان
16 فیصد ن لیگی رہنما
16 فیصد زرداری
8 فیصد پیپلز پارٹی رہنما
10 فیصد اسٹبلشمنٹ
8 فیصد چین کے سرمایہ کا
7 فیصد عرب کے سرمایہ کار ( قطری)
7 فیصد پاکستانی سرمایہ دار
یعنی 78 فیصد صرف تین گروپس ( شریف ، زرداری ، اسٹبلشمنٹ) کی ملکیت ہیں
اس سے آگے کا المیہ بھی سن لیجیے
یہی وہ 90 لوگ یا گروپ ہیں جس کے پاس پاکستان کی تمام شوگر ملز ، سٹیل ملز ، سیمنٹ ، کھاد ، کپڑے ، بنک ، LPG اور گاڑیاں بنانے کے لائسنس ہیں ۔
یہ بجلی گھر پاکستان کی کل ضرورت کا 125 فیصد پیدا کرنے کی صلاحیت بتا کر لگائے گئے ہیں ۔ لیکن دیتے صرف 48 فیصد ہیں ۔
لیکن قیمت 125 فیصدی کی وصول کرتے آ رہے ہیں
Producersلہذا پچھلے 5 سال میں 6 ہزار ارب دینے کے باوجود یہ ملک ان کا 2900 ارب کا مقروض ہے
List of IPP (Independent Power Producers)
1 ACT Wind (Pvt) Limited
2 AJ Power (Private) Ltd.
3 Almoiz Industries Limited
4 Altern Energy Ltd.
5 Appolo Solar Development Pakistan Limited
6 Artistic Energy (Pvt.) Limited
7 Atlas Power Limited
8 Attock Gen Limited
9 Azad Jammu & Kashmir Power Development Organzation
10 Best Green Energy Pakistan Limited
11 Central Power Generation Company Limited-(Genco-2)
12 Chanar Energy Limited
13 China Power Hub Generation company (Pvt.) Ltd
14 Chiniot Power Limited
15 Crest Energy Pakistan Limited
16 Davis Energen (Pvt) Limited
17 Engro Powergen Qadirpur Limited
18 Engro Powergen Thar (Pvt) Limited
19 F.D QESCO (Collector of Customs Quetta)
20 Fatima Energy Limited
21 Fauji Kabirwala Power Company Ltd.
22 FFC Energy Limited
23 Foundation Power Company Daharki Ltd.
24 Foundation Wind Energy-I Limited
25 Foundation Wind Energy-II (Pvt.) Limited
26 Gul Ahmed Wind Power Ltd
27 Gulf Powergen (Pvt) Ltd
28 Habibullah Coastal Power Co. (Pvt.) Ltd.
29 Halmore Power Generation Company Limited
30 Hamza Sugar Mills Limited
31 Harapa Solar (Pvt) Limited
32 Hawa Energy (Private) Limited
33 Huaneng Shandong Ruyi Energy (Pvt) Ltd
34 Hydrochina Dawood Power (Private) Limited
35 Jamshoro Power Company Limited-(Genco-1)
36 Japan Power Generation Ltd.37JDW Sugar Mills Ltd.
38 Jhimpir Power (Private) Limited
39 Karachi Nucelar Power Plants
40 Kohinoor Energy Ltd.
41Kot Addu Power Company Ltd.
42 Lakhra Power Generation Company Limited-(Genco-4)
43 Lalpir Power (Private) Limited
44 Laraib Energy Limited
45Liberty Power Tech Limited
46Master Wind Energy Limited
47Metro Power Company Ltd
48Mira Power Limited
49Narowal Energy Limited
50National Power Parks Management Company Private Limited
51Neelum Jhelum Hydropower Company (Pvt.) Ltd.
52Nishat Chunian Power Limited53Nishat Power Limited
54Northern Power Generation Company Limited-(Genco-3)
55Orient Power Company (Private) Limited
56PAEC Chashma Nuclear Power Plant.
57Pak Gen Power Limited
58Pakhtunkhwa Energy Development Organization (Malakand-III)
59Pakhtunkhwa Energy Development Organzation (PEDO)
60Pakistan State Oil
61Port Qasim Electric Power Company (Pvt.) Limited
62Quaid E Azam Solar Power Pvt Ltd
63Quaid-e-Azam Thermal Power (Pvt) Limited
64Reshma Power Generation (Pvt) Ltd
65Rousch Pak Power Ltd.
66RYK Mills Limited
67Saba Power Company (Pvt.) Ltd.68Sachal Energy Development (Private) Limited
69Saif Power Limited
70Sapphire Electric Company Limited
71Sapphire Wind Power Company Limited
72Sarhad Hydel Developement Organization
73Southern Electric Power Co Ltd.74Star Hydro Power Limited
75Tavanir Iran
76Tenaga Generasi Limited
77Thal Industries Corporation Ltd
78The Hub Power Company Limited
79Three Gorges First Wind Farm Pakistan (Private) Limited
80Three Gorges Second Wind Farm Pakistan Limited
81Three Gorges Third Wind Farm Pakistan (Private) Limited
82TNB Liberty Power Ltd.
83Tricon Boston Consulting Corporation (Private) Limited
84Uch Power Ltd
85Uch-II Power (Pvt.) Limited
86UEP Wind Power (Pvt)Ltd
87WAPDA Hydel
#PakLoss_567Billion
4
1
175
کراچی کے ایم سی افسران اور مرتضی وہاب گجر نالے کے گشت کے کے دوران ٹائ ٹینیک ڈوبنے کے مناظر 🤣🤣🫣 *جیے بٹھو ٹائٹینک*
😂🤣🤣🤣🤣🤣😹😹😂
#duckybhai
#ReleaseOurKaptaan
سولر سسٹم پر ٹیکس لگنے کے بعد ہم نے بھی آخری فیصلہ کر لیا
نہ بجلی استعمال کریں گے اور نہ ہی سولر🤣
#ماں_دا_تاجر
6
3
184
ریاست سے ٹکر نہیں لی جا سکتی البتہ امریکی خواہشوں پر ریاست کا ریپ کیا جا سکتا ہے
#PakLoss567Billions
ایک نکاح کی تقریب ہے۔ حق مہر کے 5 سے 8 لاکھ مقرر کرنے کی بات ہو رہی ہے اور ساتھ 5 تولے سونا
سسر اپنے داماد کو ساتھ والی کرسی پر بلاتا ہے۔ سرگوشی میں پوچھتا ہے، بیٹا آپ کتنا مہر آسانی سے دے سکتے ہیں۔ داماد کہتا ہے آپ لوگ جو مقرر کریں منظور ہے لیکن میں اگر زیادہ کوشش کروں تو دو لاکھ دے سکتا ہوں۔ سسر نکاح خواں کو کہتا ہے مہر ایک لاکھ ہو گا
جب سسر نے سونے کے متعلق پوچھا تو داماد نے کہا میں دو
تولے بنا چکا ہوں تین اور بنا لوں گا۔ سسر نے سب کو مخاطب کر کے کہا کہ سونا دو تولے ہو گا
سب عزیز و اقارب ناراض ہوئے کہ اتنے کم مہر اور سونے پر آپ نے کیوں بات ختم کی
سسر نے کہا "آج اگر میں اس شخص کو جو بھی ڈیمانڈ کروں تو مجبوراً یہ پورا کرے گا۔ لیکن بعد میں یہ میری بیٹی کو جو پوری روٹی دے گا اس کو آدھی کر دے گا۔ وجہ یہ ہے کہ لوگوں سے قرضے لے کر یہ ڈیمانڈ پوری کر رہا گا
میں چاہتا ہوں کہ میری بیٹی بعد میں آرام اور خوشی سے رہے
اس شادی کے 15 سال ہو گئے۔ وہ داماد اپنی بیوی کا خیال رکھتا تھا اور سسر کی خود سے زیادہ عزت کرتا تھا۔ یہ کوئٹہ کا واقعہ ہے
*نکاح آسان بناؤ*
شئیر کریں
2
3
138











