Dr_Strange (@Doctorr_804) header
Dr_Strange (@Doctorr_804) profile picture

خدایه شکر چی پیدا دي له دي قام کړمه د پښتون دَ نر وجود دې یو اندام کړمه

Joined February 2019
Photo by Dr_Strange (@Doctorr_804)Photo by Dr_Strange (@Doctorr_804)Photo by Dr_Strange (@Doctorr_804)Photo by Dr_Strange (@Doctorr_804)Photo by Dr_Strange (@Doctorr_804)Photo by Dr_Strange (@Doctorr_804)Photo by Dr_Strange (@Doctorr_804)Photo by Dr_Strange (@Doctorr_804)Photo by Dr_Strange (@Doctorr_804)Photo by Dr_Strange (@Doctorr_804)
Born in Lakki Marwat Grew up in Lakki Marwat Now in Lakki Marwat Forever in Lakki Marwat InshAllah 😍
Born in Islamabad. Grew up in UAE. Now in Pakistan. Future in Naya Pakistan Inshallah! #SupremeCourtZindabad
5
1
23
29,214
ہمارا احتسابی نظام خاندان دیکھتا، بھلے ہی تیمور جھگڑا اور عرفان سلیم دونوں کا جرم ایک ہے، جو کہ خان صاحب سے وفاداری ہے تیمور جھگڑا وزیر رہ چکا، وزارت اعلی کا امیدوار، اور بولتا بھی بہت تھا، پر تیمور جھگڑا کا غصہ بھی عرفان سلیم جیسے کمزوروں پہ ہی گرتا، انکو زیادہ تنگ نہیں کیا جاتا
سابق وزیر خزانہ و صحت تیمور سلیم جھگڑا کو تین روز بعد رات گئے پشاور سنٹرل جیل منتقل کردیا گیا
2
1
4
205
ایمان طاہر کو چھوڑ کر باقی ساری پنجابی گیڈرشپ کو راوی میں ڈوبا دینا چاہئے
لطیف کھوسہ سلمان اکرم راجا اور نیاز اللہ نیازی کے درمیان صلح کروانے والے کوئی اور نہیں ایمان طاہر اور طاہر صادق صاحب ہیں۔۔!!🔥🔥 اسوقت پنجاب میں یہ باپ بیٹی ہی عمران خان کے لیے کام کرتے نظر آرہے ہیں۔۔🫡❤️ @EmanTahirSadik
3
5
266
سو میرے غنیم نہ بھول تو کہ ستم کی شب کو زوال ہے ترا جور و ظلم بلا سہی، میرا حوصلہ بھی کمال ہے
1
3
122
اقبال آفریدی سے دوران لانگ مارچ پوچھا کہ آپ لوگوں نے تو فضل شکور کیلئے کوئی آواز نہ اٹھائی، اس نے کہا، ڈاکٹر صاحب، یہ سمندر ہے، اور اس میں جو گیا، وہ خود اپنا ذمہ دار، جو بچ رہے، وہ بھی اپنی مدد آپ کے تحت
تیمور سلیم جھگڑا بار بار بیرسٹر گوہر سے رابطہ کرتے رہے کہ ہماری ضمانتیں منسوخ ہونے کا خطرہ ہے، پارٹی ہمارے لیے آواز اٹھائے، ہمارے ساتھ کھڑی ہو۔ آج وہ گرفتار ہو چکے ہیں، مگر پارٹی قیادت کا خیال ہے کہ دو ٹویٹس کر کے فرض ادا ہو گیا۔ نہ خاندان سے رابطہ، نہ گھر جا کر دلاسہ، نہ کوئی عملی یکجہتی۔ سلمان غوریرا اور بیرسٹر گوہر صاحب! یہ وہ ساتھی ہیں جو مشکل وقت میں آپ کے شانہ بشانہ کھڑے رہے۔ کیا قیادت کا فرض صرف دو ٹویٹس تک محدود ہے؟ تحریک انصاف میں جو گر جائے، اسے سہارا دینے کے بجائے بھلا دینا ہی قیادت کا وطیرہ بن چکا ہے۔ افسوس!
1
5
162
نیشنلانو لیڈرشپ ہم امپورٹڈ دے🤪
حماد حسین بابک ته د NRE Step 1 امتحان په لومړۍ هڅه کې د بریا مبارکي! دا زموږ د ټولې کورنۍ او قام لپاره د ویاړ او خوښۍ شېبه ده. الله تعالی دې ورته لا ډېرې بریاوې ور په برخه کړي او د خپلې کورنۍ او ولس د ویاړ سبب دې وګرځوي. آمین! ❤️🤲🏻
1
2
307
@AsadMohmandPTI gora che khafa na she😬
1
46
ڈاکٹروں کیلئے بھی یہی حساب ہے، تحریک انصاف کے 13 سال میں باقی 65 سال سے زائد بھرتی کرائے گئے، نئے ہسپتالوں کی تختیاں لگانے کی بجائے موجودہ ہسپتالوں کو بہتر کیا گیا، اور ہر ایک ہسپتال میں تین سے چار گنا بیڈز اور متعلقہ عملے میں اضافہ کیا گیا، صحت کارڈ جیسی لاجواب سہولت لاکر عوام کیلئے مفت صحت سہولیات کا حصول ممکن بنایا
KP before & after 2013! #KPUpdates : Out of 187,000 — 115,000 were recruited in 13 years of the PTI-led KP govt. This means only 73,000 teachers were in KP schools before 2013. KP witnessed real development and progress under the @ImranKhanPTI-led KP govt. #KPEducation
1
49
102
2,508
Dr_Strange retweeted
گرفتاری سے پہلے عرفان سلیم کا کارکنان کے نام اہم پیغام
20
61
803
Dr_Strange retweeted
څه ازغي ازغي فضاﺀ ده د ګلونو غوڅه ساه ده قاتلان دي يزيديان دي بيا حسين دې کربلا ده چاه د حق خبرې وکړې زنځيرونه دي شڼا ده بيا په ظلم خوله را سپړم بيا د جيل دروازه وا ده خو منزل ته رسيدل دي په ښکاره ده که په غلا ده شير علي باچا #ReleaseIrfanSaleem
🤖 Made with AI
2
11
1
81
2,127
بلاول کو بھی معلوم کہ خان صاحب 28ویں ترمیم اور صوبوں کی تقسیم نہیں مانیں گے ایسے غیرآئینی حکومت کے تحت، پر ادھر ہمیں جمعدارنی و ہمنوا بتلا رہے کہ خان صاحب اپنی رہائی کیلئے اس پہ مان جائینگے،
کل تک جرنیل ڈرا رہے تھے سیاستدانوں کو عمران خان سے، آج بلاول بھٹو جرنیلوں کو خان صاحب سے ڈرا رہا، پورے ششٹم کی کانپیں ٹانگ رہی، جیل میں 3 سال سے ناحق قید تنہائی میں اسیر خان صاحب سے
2
6
161
مولانا کو لانچ کیا جارہا اور بلاول کیساتھ بات چیت کی جائے، این آر او لیکر امریکہ بھگوڑا ہونے والے یوٹیوبر کا بیان
بلاول کی آج کی تقریر۔ کوئی شک نہیں ہمیں ذخم لگانے ظلم کرنے میں پی پی پی اس سسٹم کا حصہ ہے۔ بلاول بھٹو نے آج بہت سارے سچ بولے۔ اگر تو یہ محض صوبے بنانے کے معاملے پر انکی نئی وقتی طور پر لی گئی ایک پوزیشن ہے تو پھر اس پر کیا تبصرہ کریں۔ لیکن اگر انہیں واقعی احساس ہو رہا کہ عمران خان اور انکے لوگوں پر کتنا ظلم کیا گیا ہے۔ اور اب وہ حقیقی طور پر اس سب پر شرمندہ ہیں تو پھر بات ہو سکتی ہے۔ کیونکہ ملٹری جنرلز کے عذاب سے جان چھڑوانے کے لئے سیاستدانوں کو ایک دوسرے کے ساتھ بات کرنی پڑے گے۔ تا کہ ظالم عاصم منیر سے جان چھڑوائی جائے۔ کیونکہ اس سب کو درست کرنے کے لئے کہیں سے تو شروع کرنا پڑے گا۔ اب دیکھتے ہیں کہ کیا یہ وقتی پوزیشن ہے یا واقعی احساس ہوا۔
116
کل تک جرنیل ڈرا رہے تھے سیاستدانوں کو عمران خان سے، آج بلاول بھٹو جرنیلوں کو خان صاحب سے ڈرا رہا، پورے ششٹم کی کانپیں ٹانگ رہی، جیل میں 3 سال سے ناحق قید تنہائی میں اسیر خان صاحب سے
4
1
8
322
بچپن کی یادیں
so good. Daal ka paratha😋 Alhumdullilah 😋
1
2
180
I humbly reiterate the appeal…. 🙏🏻🙏🏻🙏🏻
Let his proper treatment begin! How can any human oppose it!!!
7
62
2
361
6,766
ڈپٹی انفارمیشن سیکریٹری خیبرپختونخوا اکرام کھٹانہ پشاور: تیمور سلیم جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم کی گرفتاری پر پی ٹی آئی کا شدید ردعمل پشاور: خیبرپختونخوا میں اس وقت عملی طور پر مارشل لاء نافذ ہے، ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات خیبر پختونخوا اکرام کھٹانہ پشاور: صوبے میں نہ کوئی عدالت نظر آرہی ہے اور نہ ہی پولیس، تمام غیر قانونی اقدامات کیے جا رہے ہیں، اکرام کھٹانہ پشاور: تیمور سلیم جھگڑا، کامران بنگش اور عرفان سلیم کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتے ہیں، اکرام کھٹانہ پشاور: گرفتاریوں کے خلاف اپنا آئینی اور قانونی حق استعمال کریں گے، اکرام کھٹانہ پشاور: وکلاء سے مشاورت جاری ہے، جلد ہی توہینِ عدالت کا کیس دائر کیا جائے گا، اکرام کھٹانہ
6
18
408
عادل شہر! تیرے عدل کے معیار پہ تھو
1
6
18
307
I will only remain able to prove my innocence if I stay alive. I appeal to Your Lordships, on the most basic grounds of human compassion, give me justice before it is too late. IMRAN KHAN
I will only remain able to prove my innocence if I stay alive. I appeal to Your Lordships, on the most basic grounds of human compassion, give me justice before it is too late. IMRAN KHAN
2
4
111
Dr_Strange retweeted
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
2,923
31,167
1,178
53,890
792,221
Dr_Strange retweeted
حامد میر صاحب، بیگم کلثوم نواز کی جرات اور مزاحمت بلاشبہ قابلِ احترام ہے، مگر آج کے اس بدترین دورِ فسطائیت میں خواتین کی قربانیاں آپ کو کیوں نظر نہیں آتیں؟ موجودہ دور کا مشرف دور سے موازنہ بذاتِ خود ایک ناانصافی ہے، حقیقت سے انکار ہے۔ 74 سالہ ڈاکٹر یاسمین راشد کینسر سروائیور ہیں ساڑھے تین سال سے قید ہیں، بشریٰ بی بی طویل قید اور مقدمات کا سامنا کر رہی ہیں، جبکہ عمران خان کی تینوں بہنوں کو گرفتاریوں کے علاوہ اڈیالہ کے باہر متعدد بار مبینہ بدسلوکی اور تشدد کا سامنا کرنا پڑا۔ حامد صاحب، آپ کو اپنے پیمانۂ جرات پر نظرِثانی کرنے کی اشد ضرورت ہے۔
بیگم کلثوم نواز نے مشرف دور میں جو مزاحمت کی وہ ناقابل فراموش ہے جبرواستبداد کے دور میں انہوں نے فوجی آمریت کو ایسے للکارا کہ آمر بھی دنگ رہ گیا آج ویسی جرات نظر نہیں آ رہی jang.com.pk/news/551632
18
146
1
637
4,174