DTE PUNJAB DSD (@DsdDte) header
DTE PUNJAB DSD (@DsdDte) profile picture

Work For Education

🫀
Joined September 2020
Photo by DTE PUNJAB DSD (@DsdDte)Photo by DTE PUNJAB DSD (@DsdDte)Photo by DTE PUNJAB DSD (@DsdDte)Photo by DTE PUNJAB DSD (@DsdDte)Photo by DTE PUNJAB DSD (@DsdDte)Photo by DTE PUNJAB DSD (@DsdDte)Photo by DTE PUNJAB DSD (@DsdDte)Photo by DTE PUNJAB DSD (@DsdDte)Photo by DTE PUNJAB DSD (@DsdDte)Photo by DTE PUNJAB DSD (@DsdDte)
پاکستان میں ڈگری ویریفکیشن پر نظرِ ثانی کی ضرورت ہیں بطور گریجویٹس ہم یہ توقع رکھتے ہیں کہ ہماری یونیورسٹیاں کی ڈگری ہماری محنت اور کامیابی کی پہچان ہو۔ لیکن حقیقت یہ ہے کہ ڈگری ویریفکیشن کا عمل ایک طویل، مہنگا اور مشکل سلسلہ بن چکا ہے جو طلبہ کو ذہنی اور مالی طور پر متاثر کرتا ہے۔ سب سے پہلے یونیورسٹی ڈگری جاری کرتی ہے جس پر کنٹرولر امتحانات اور وائس چانسلر کے دستخط ہوتے ہیں۔ اس کے باوجود وہی ڈگری دوبارہ ویریفکیشن کے لیے یونیورسٹی بھیجی جاتی ہے، پھر ہائر ایجوکیشن کمیشن (HEC) کو تصدیق کے لیے بھیج دی جاتی ہے، اور آخر میں وزارتِ خارجہ (MOFA) سے اٹیستیشن کروائی جاتی ہے تاکہ HEC کی مہر کی بھی تصدیق ہو سکے۔ ہر مرحلے پر اضافی فیس، تاخیر اور غیر ضروری مشکلات طلبہ کا انتظار کر رہی ہوتی ہیں۔ یہاں ایک سنجیدہ سوال پیدا ہوتا ہے: جب ڈگری پہلے ہی تسلیم شدہ ادارے جاری کرتے ہیں تو طلبہ کو بار بار اس کی اصلیت ثابت کرنے کے لیے ادائیگی کیوں کرنی پڑتی ہے؟ پاکستان کو ایک ون ونڈو اور سادہ ویریفکیشن سسٹم کی ضرورت ہے جو تکرار کو ختم کرے، وقت اور پیسہ بچائے اور نظام پر اعتماد بحال کرے۔ ڈگری ویریفکیشن کو آسان بنا کر ہم نہ صرف گریجویٹس کو بااختیار بنا سکتے ہیں بلکہ اپنے تعلیمی نظام کی ساکھ کو بھی بہتر بنا سکتے ہیں۔ اگر آپ واقعی نظام میں تبدیلی چاہتے ہیں تو اس پوسٹ کو repost کریں اور ہماری آواز کو مضبوط بنائیں۔
122
1,072
45
2,034
132,531
کیا ہونے جا رہا ہے؟؟؟؟ برطانیہ (3 دن کے لیے) امریکہ (کئی دنوں) جاپان (ہنگامی صورتحال کی تیاری کر رہے) جرمنی (10 دنوں کے لیے) ناروے (7 دن کے لیے) سویڈن (7 دن کے لیے) فِن لینڈ (ہنگامی صورتحال) فرانس (3 دن کے لیے) آئرلینڈ (3 دن کے لیے) چیک ریپبلک (3 دن کے لیے) لتھوینیا (3 دنکے لیے) ڈینمارک (3 دن کے لیے) یورپی یونین (3 دن کے لیے) یہ تمام ممالک اپنے شہریوں ہدایات دے رہے ہیں کہ کم از کم اتنے دنوں کی ضروریات زندگی اور پانی اپنے گھروں میں سٹور کر لیں۔۔ آگے چلکر سائبر حملوں کا خطرہ ہے جسکی وجہ سے نظام زندگی متاثر ہو سکتا ہے۔۔۔
5
26
2
155
47,589
سر اپنی پوری کوشش کر رہے ہیں! آپ کی شاباش سے اور حوصلہ ملتا ہے 🇵🇰🇵🇰🙏🙏❤️❤️ @kabeerraja786 تعلیم سے آ رہی ہے اصل تبدیلی!
مورخ یہ بات بار بار موٹے حروف سے لکھ چکا ہے کہ اگر پنجاب حکومت اپنی مقررہ مدت پوری کرتی ہے تو آئندہ انتخابات میں کارکردگی بنیاد پر نواز لیگ کلین سوئپ کرے گی اور پنجاب کا وزیرتعلیم سرکاری سکولوں کے حالات بدل کر رہے گا لکھ کر رکھ لیں
8
55
2
202
3,022
سر ویلکم ٹو دی کلب! اپنے بچے سرکاری سکول میں داخل کروانے پر آپ کا شکر گزار ہوں 🙏 جزاکاللہ
Visited the Nawaz Sharif Centre of Excellence the other day and ended up enrolling my daughter right away. Sarkari, magar mayaari school! 👏
22
58
215
3,475
پنجاب کی بیٹی، پنجاب کی خدمتگار، وزیرِ اعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز صاحبہ کو سالگرہ کی دلی مبارکباد! آپ کی قیادت، آپ کا وژن اور عوام کی خدمت کا جذبہ پنجاب کے لیے امید کی کرن ہے۔ آپ کی محنت سے پنجاب ترقی اور خوشحالی کی راہ پر گامزن ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، لمبی عمر اور مزید کامیابیاں عطا فرمائے، تاکہ آپ اسی جذبے سے پنجاب کے عوام کی خدمت کرتی رہیں۔ #HappyBirthdayMaryam @MaryamNSharif
2
10
3,231
ایک ماں اور بیٹی کا خوبصورت رشتہ
“I don’t want to leave you,” a student said as she broke down in tears after meeting Punjab Chief Minister Maryam Nawaz. “I love you so much. No one has a CM like you,” she told her.
23
55
2
185
2,750
اسکولز ری آرگنائزیشن پروگرام کے تحت تعلیمی اداروں میں تبدیلی کا سفر جاری ہے. ایک ہی اسکول کی تصویر بدل گئی، طلبہ 141 سے بڑھ کر 435، اساتذہ 1 سے 15، کمروں کی تعداد 2 سے 9، سولر سسٹم، واٹر فلٹریشن پلانٹ اور دیگر سہولیات بھی فراہم.
5
3
15
5,560
🌸 تھیم آف دی منتھ: My Teacher, My Hero گورنمنٹ گرلز ہائی سکول چک مانو میں اساتذہ کی عظمت، محبت اور خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے پوسٹرز اور کارڈز کی خوبصورت نمائش کا اہتمام کیا گیا۔ 💐 استاد وہ رہنما ہے جو علم کی روشنی سے زندگی کے راستے روشن کرتا ہے۔ ❤️📚
1
6
2,147
اس سے بہتر سکول پورے پاکستان میں نہیں ہو گا! دیکھیں پنجاب کے بدلتے سرکاری سکول-معیاری سکول
28
108
9
269
7,900
🪑 کون لے گا اگلی چیئر؟ دلچسپ ECCE سرگرمی Fun Learning Activity *ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی بہاولپور* Dy. District Education officer (EE-M) Hasilpur GPS 189 M Markaz Chonawala کھیل ہی کھیل میں سیکھنے کا بہترین انداز! 🪑 بچوں کی پھرتی، توجہ اور فوری ردِعمل کو بہتر بنانے کے لیے ایک دلچسپ سرگرمی۔ ❤️👏 *سرگرمی کروانے کا مقصد* اس سرگرمی کے بنیادی مقاصد یہ ہیں: 🧠 بچوں کی توجہ اور حاضر دماغی میں اضافہ کرنا۔ ⚡ فوری فیصلہ کرنے اور ردِعمل دینے کی صلاحیت بہتر بنانا۔ 🏃 جسمانی پھرتی اور حرکت میں ہم آہنگی پیدا کرنا۔ 👀 اردگرد کی صورتِ حال کو سمجھنے اور ہدایات پر عمل کرنے کی مشق کروانا۔ 🤝 بچوں میں مثبت مقابلے، صبر اور کھیل کے اصولوں کی پابندی کو فروغ دینا۔ 😊 بچوں کو کھیل کے ذریعے سیکھنے کا خوش گوار موقع فراہم کرنا۔ ECCE Activity, Chair Game, Musical Chair Activity, Fun Learning, Preschool Activities, Early Childhood Education, Classroom Games, Physical Activity for Kids, Attention Game, Quick Reaction Game, Kids Learning Activities, Punjab Schools, ECCE Pakistan, GPS 189 Murad #ECCE, #ECCEActivities, #FunLearning, #ChairGame, #KidsActivities, #PreschoolActivities, #EarlyChildhoodEducation, #LearningThroughPlay, #ClassroomActivities, #PhysicalActivity, #PrimarySchool, #EducationPakistan, #PunjabSchools, #GPS189Murad, #KidsFun
2
2
16
2,131
RT @RanaSikandarH: Spoken like someone who prefers a quiet palace full of old ghosts over actual energy of Young Students. History knows a…
This quoted post is unavailable.
40
2
پنجاب کے تعلیمی نظام میں ایک نئے ڈیجیٹل دور کا آغاز — سکول مانیٹرنگ ایپ متعارف! وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے تعلیمی اصلاحات اور جدید ٹیکنالوجی کے فروغ کے وژن کے تحت، صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات کی قیادت میں محکمہ سکول ایجوکیشن پنجاب نے School Monitoring App متعارف کروا دی ہے، جس کا مقصد سکولوں کی نگرانی کو مزید مؤثر، شفاف اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ بنانا ہے۔ اس اہم اقدام کے تحت صوبہ بھر کے 60,015 سکولوں کی مانیٹرنگ کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ اس جدید ڈیجیٹل نظام کے ذریعے طلبہ کی تعلیمی کارکردگی، اساتذہ کے تدریسی عمل، سکولوں میں دستیاب بنیادی سہولیات، عمارتوں کی حالت، صفائی، پانی، بجلی، فرنیچر اور دیگر اہم تعلیمی امور کی نگرانی کی جا سکے گی۔ ابتدائی مرحلے میں مانیٹرنگ اینڈ ایویلیوایشن اسسٹنٹس (MEAs) اور اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسرز (AEOs) اس ایپ کو فیلڈ میں استعمال کریں گے، جبکہ آئندہ مراحل میں ڈپٹی ڈی ای اوز، ڈی ای اوز اور سی ای اوز کے لیے بھی مزید سہولیات متعارف کروانے کا منصوبہ ہے۔ پیر، 2 نومبر 2026 سے اس ایپ کو فیلڈ میں استعمال کرنے کی ہدایات دی گئی ہیں۔ اس سلسلے میں چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی اٹک ڈاکٹر محمد اظہر کی زیرِ نگرانی ضلع اٹک میں بھی مؤثر مانیٹرنگ، درست ڈیٹا کی فراہمی اور تعلیمی معیار میں بہتری کے لیے متعلقہ افسران کی ذمہ داریاں نہایت اہم ہوں گی۔ یہ اقدام محض ایک نئی موبائل ایپلیکیشن کا تعارف نہیں بلکہ ایک ایسے تعلیمی نظام کی جانب پیش رفت ہے جہاں فیصلے مستند معلومات کی بنیاد پر ہوں، وسائل کا بہتر استعمال یقینی بنایا جائے اور ہر بچے کو معیاری تعلیم کی فراہمی کے لیے عملی اقدامات کیے جائیں۔ جدید نگرانی، بہتر کارکردگی، روشن تعلیمی مستقبل!
1
2
12
7,450
گورنمنٹ اسلامیہ ہائی سکول وہاڑی کا ہونہار طالب علم ٹیکنالوجی کے میدان میں اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوا کر پاکستان کا نام روشن کر رہا ہے۔ یہ نوجوان نسل کے لیے فخر اور مشعلِ راہ ہے۔
14
3,192
DTE PUNJAB DSD retweeted
صرف ایک منٹ کی رانا سکندر صاحب کی یہ ویڈیو ضرور دیکھیں 👇 آپ کو خوبصورت پنجابی زبان میں وزیرتعلیم بتا رہے ہیں وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے اب تک پنجاب میں کتنے کام کئے ہیں 👏👇
32
176
11
348
21,344
کچھ بڑا ہونے جا رہا وزیر اعظم پاکستان 48 گھنٹوں میں عوام کے لیے کچھ بڑا ریلیف کا اعلان کریں گے
21
14
2
233
27,058
Coming Soon!! Under the progressive leadership of Maryam Nawaz Sharif, Punjab is set to launch an incredible Library on Wheels flagship program. Say goodbye to visiting traditional libraries as books are traveling directly to you. #کتاب_ہاتھ_میں_مستقبل_ساتھ_میں
1
6
16
1,895
Coming Soon! Dear Citizens, Under the strategic leadership of Maryam Nawaz Sharif, an ambitious Library on Wheels program is arrived. Zero need to step out to a library when books are journeying directly toward you. #کتاب_ہاتھ_میں_مستقبل_ساتھ_میں
1
10
16
1,343
Coming Soon! Dear Youth and Citizens, Under the exemplary leadership of Maryam Nawaz Sharif, the state-of-the-art Library on Wheels initiative is launching throughout Punjab. stay tuned! #کتاب_ہاتھ_میں_مستقبل_ساتھ_میں
4
8
23
1,334
Coming Soon! Dear Youth and Citizens, Under the empowering leadership of Maryam Nawaz Sharif, a landmark Library on Wheels project is officially launching in Punjab. You will no longer have to visit distant libraries. Get ready for exciting news! #کتاب_ہاتھ_میں_مستقبل_ساتھ_میں
2
6
24
3,508
DTE PUNJAB DSD retweeted
A Digital Leap Awaits! Stay Tuned 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
67
226
14
909
49,990
DTE PUNJAB DSD retweeted
Something big is coming... Stay tuned 🇵🇰🇵🇰🇵🇰
714
626
155
2,907
291,398