Edu Hub (@EduHub74) header
Edu Hub (@EduHub74) profile picture

Education Comes First

Global
Joined November 2020
Photo by Edu Hub (@EduHub74)Photo by Edu Hub (@EduHub74)Photo by Edu Hub (@EduHub74)Photo by Edu Hub (@EduHub74)Photo by Edu Hub (@EduHub74)Photo by Edu Hub (@EduHub74)Photo by Edu Hub (@EduHub74)Photo by Edu Hub (@EduHub74)Photo by Edu Hub (@EduHub74)Photo by Edu Hub (@EduHub74)
یور سٹور Harper Market نزد کلمہ چوک فیروز پور روڈ لاہورپھل سرکاری نرخنامہ سےبھی تین گنا زیادہ قیمت پر فروخت ہو رہے جبکہ پورے ملک میں کیلا درجن کے حساب سے فروخت یہاں پر 150 روپے کلو فروخت ہو رہے ہیں زیادہ تر پھل بھی گلے ہوئے غیر معیاری تھے @CMComplaintCell @CS_Punjab @DCLahore
1
128
امتحانی ڈیوٹیز دینے والوں کو معاوضہ بھی ادا کر دیا کریں اب تو سال گزرنے کو ہے @biselhrofficial Sir @RanaSikandarH @MaryamNSharif
260
جاز کمپنیکا فراڈ ۔ پیکج موجود ہونے کے باوجود کال ملاتے ہی کہتے ہیں کہ آپ 1 ملا کر ایڈوانس حاصل کر لیں محترم @PTAofficialpk ان کی لوٹ مار کا نوٹس لیں @jazzpk
2
2
1
3
662
پٹرول پمپ والوں سے حکومتی 100 روپے سستا پٹرول ڈالنے کا کہیں تو وہ کہتے ہیں یہاں پر کوئی رعایت دستیاب نہیں جاو حکومت ہی سے ڈلوا لو
حکومت نے پٹرول 6 روپے 88 پیسے اور ڈیزل 5 روپے 62 پیسے فی لیٹر مزید مہنگا کردیا۔
1
210
انا للہ وانا الیہ راجعون۔۔۔۔
حکومت نے پٹرول 12 روپے 90 پیسے، ڈیزل 3 روپے 72 پیسے فی لیٹر مہنگا کردیا۔
200
ہمارا الحمد للہ 56% رہا #OPS
پچھلے سال تعینات ہونے والے اکثریت میرٹ بیسڈ ہیڈز کا نہم کلاس کا نتیجہ انتہائی برا رہا۔ بہت سے سکولز کی پوری کی پوری کلاس فیل ہو گئی، بے شمار اضلاع میں یہی صورتحال ہے۔ اس کا ذمہ دار کون؟
2
1
1,152
یا اللہ چھین لے chatgpt انکا۔۔۔۔ اتنے لمبے لمبے آفیشل پیغامات
2
304
show me my report card base on my X account @grok
1
1
293
وزیر اعلی پنجاب نے سانحہ پمز ہسپتال کے بعد پنجاب بھر کے سرکاری ہسپتالوں میں فائر سیفٹی سسٹم کو اپ گریڈ کرنے کی ہدایت کر دی
447
وینس ہاؤسنگ سوسائٹی فیروز پور روڈ لاہور وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف کا حلقہ 31 ٹرانسفارمز میں سے صرف 11 دستیاب ہیں رہائشیوں کو مسلسل لوڈشیڈنگ ک سامنا @MaryamNSharif @ZeshanMalick Please take notice
1
1
2
1,163
آفیشل پوسٹس پر شخصیات کی تصاویر کی بھر مار۔۔۔۔ ہاتھ میں AI کی ماچس آگئی جے
1
5
831
Honored to receive a call from Respected Punjab Education Minister . I shared that our newly upgraded school lacks a computer lab. I requested 5 computers—he replied, "We'll send 10." Thank you, Sir @RanaSikandarH for supporting our students. #Education #Punjab #DigitalEducation
4
6
7
3,050
Following the state violence against students at Jantar Mantar, New Delhi, India, a student expressed his emotions and spoke out about the incident. #JantarMantar #NewDelhi #India #StudentsProtest #StudentVoices #HumanRights #FreedomOfSpeech #StandWithStudents #BreakingNews
1
182
Samsung Pakistan asked PKR 24,950 to repair my Galaxy A17 despite warranty. After 4 days, they won't even answer my calls. If a phone can't survive minor water exposure, what's the point of paying thousands for it? #SamsungPakistan #ConsumerRights @SamsungPakistan
2
3
771
Samsung Pakistan asked PKR 24,950 to repair my Galaxy A17 despite warranty. After 4 days, they won't even answer my calls. If a phone can't survive minor water exposure, what's the point of paying thousands for it? #SamsungPakistan #ConsumerRights @SamsungMobile
1
3
509
طبقاتی استحصال ۔۔۔۔
برہمنوں کی تنخواہوں میں اضافہ۔۔۔۔۔ افسر= 50 فیصد دیگر= 20 فیصد شودروں کی تنخواہوں میں اضافہ تمام= 7 فیصد
1
161
باغبانپورہ لاہور میں ایک دلخراش حادثہ زیر تعمیر عمارت کی چھت سکول پر گر گئی جہاں پر غیر قانونی طور پر سمر کیمپ کے نام پر بچوں کو سکول بلوایا ہوا تھا ۔
303
ڈاکٹر نازیہ نے اپنے ونگ کے تقریباً 150 گرلز پرائمری و ایلیمنٹری سکولوں میں مقامی کمیونٹی کے تعاون سے سولر سسٹم لگوائے جہاں بچیاں بغیر بچلی کے تعطل تعلیم حاصل کر رہی ہیں افسوس لاہور کا گرلز ایلیمنٹری ونگ آج محنتی ڈی ای او سے محروم ہو گیا Sir @RanaSikandarH please reexamine
OSD بن گئی ہوں۔ الحمدللہ
1
4
19
667
اور چند سال بعد ڈپارٹمنٹ کے پاس یہ کنٹریکٹ والے ہی رہ جائیں گے کیونکہ مستقل اساتذہ تو بتدریج ریٹائر ہو رہے ہیں پھر یہ ایکٹ شیکٹ کیا کرے گا
اس اشتہار کے لئے کنٹریکٹ ملازمین Eligible نہیں ہیں۔ کیونکہ وہ سول سرونٹ نہیں ہوتے اور ان کو PCS ایکٹ کے تحت اپنی پوسٹ سے ہائیر سکیل پر لگانا ممکن نہیں ہوتا۔ انرجی اپنی اور محکمہ دونوں کی ضائع نہ کریں۔ شکریہ
1
2
9
244
7 کا ہندسہ بابرکت ہے اس لئے ہم نے فیصد سے زیادہ تنخواہ نہیں بڑھائی ۔۔۔ممکنہ جواب
1
1
1
148