Emran 🧑‍💻 (@EngrBackup) header
Emran 🧑‍💻 (@EngrBackup) profile picture

آئیے ہم کُھلے دل کے ساتھ اُن لوگوں کو بھول جائیں جو ہم سے محبت نہیں کر سکے۔ 🍁🍂

pata to hai
Joined February 2024
Photo by Emran 🧑‍💻 (@EngrBackup)Photo by Emran 🧑‍💻 (@EngrBackup)Photo by Emran 🧑‍💻 (@EngrBackup)Photo by Emran 🧑‍💻 (@EngrBackup)Photo by Emran 🧑‍💻 (@EngrBackup)Photo by Emran 🧑‍💻 (@EngrBackup)Photo by Emran 🧑‍💻 (@EngrBackup)Photo by Emran 🧑‍💻 (@EngrBackup)Photo by Emran 🧑‍💻 (@EngrBackup)Photo by Emran 🧑‍💻 (@EngrBackup)
یقین تو پنڈی اسلام آباد والوں کو بھی نہیں آئے گا پر یہ مناظر اسلام آباد F6/F7 کے ہیں ۔۔۔۔
6
11
2
215
38,859
بڑے عرصے بعد سنڈے کے بعد منڈے کی ٹینشن نہیں ہو رہی تھینکس ٹو چاچا اقبال سیالکوٹی
2
1
1
6
300
ہم کو وصال یار نے پاگل ہے کر دِیا
1
1
52
نومبر کی ٹھنڈی راتیں ،تمہاری یاد اور اسلام آباد 🤍🍂
2
1
13
182
راولپنڈی میں 92 نیوز کی اینکر پرسن ربیعہ حسن فائرنگ سے قتل، پولیس گھر کے اندر قتل کیا گیا ہے ،شوہر کو حراست میں لے لیا گیا ہے ~ روالپنڈی پولیس
1
2
76
A Happy diwali gift 🎁 from Pak U19 team to Indian 🥳 🥂
A tough result for India U19. Focus now shifts to Tuesday for their next fixture against UAE U19 in the #MensU19AsiaCup. Scorecard ▶️ bcci.tv/matches/88a0848a-2f7…
1
94
India has relaxed passport and visa requirements for certain foreign nationals, including Pakistani citizens, under new immigration rules introduced by its Ministry of Home Affairs.
2
1
91
پ یکو نیچے replies کیوں بند کیئے ہوئے خسم ہے تم لوگوں کا کیا یہ؟
BREAKING: Russell Brand has been found guilty of rape and sexual assault. Sky's Katie Spencer reads out all the verdicts. trib.al/rXT5Zcd
56
پورے جی سی سی عرب ممالک کی ٹوٹل لوکل آبادی 2.5 کروڑ ہے جبکہ صِرف برصغیر پاک و ہند میں ش س کی آبادی 5 کروڑ سے زیادہ ہے
اسکردو میں ہونے والے بربریت قتل کے بعد سب سے پہلے تو پاکستانی ش سں کا ڈی این اے نسب چیک ہونا چاہئے 90% ++ کا تو عرب ممالک سے کوئی لینا دینا ہی نہیں نکلے گا جو یہاں شاہ س بن کر بیٹھے ہیں اور اوپر سے اپنی من پسند تشریح کر کے قتل کر رہے ہیں یہ کرنا بہت ضروری ہے
25
سردیوں کیلئے سوئی گیس کا نیا شیڈول جاری۔! اب صبح 6:30 سے 9 بجے، دوپہر 12 سے 2:30 بجے اور شام 6 بجے سے رات 9 بجے تک گیس دستیاب ہوگی
1
77
کم تے رن جوان دی موت اے
2
80
سیاست سیکھنی ہو تو سہیل آفریدی سے سیکھو جس کی اعلٰی حکمت عملی نے اپنے مُرشد کو رہا کراتے کراتے مُرشد کا پورا خاندان ہی اندر کرا دیا ۔۔۔
1
3
271
پی آئی اے کی دو فلائٹس یو کے جا رہی ہیں
5
218
بلو تیرے چھوڑنے کے بعد ہم نے کسی کو نہیں چھوڑا جو آتی گئی لپیٹتے گئے ~ بالا گجراتی جتی چور
39
واہ قوم یوتھ واہ خیر لوکل و انٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کا سب سے بڑا اثاثہ اِس وقت اڈیالہ جیل میں ہے ۔
Replying to @adeelraja
اسٹیبلشمنٹ کا ایک اثاثہ ہے۔ کئی دنوں سے بیک سیٹ پر تھی کیونکہ ایکسپوز ہو گئی تھی۔ اب دوبارہ پالش کرکے خبروں میں لایا جائے گا، متعلقہ بنایا جائے گا۔ لوگوں کو دوسروں کے گھروں میں جھانکنے کا شوق ہے، اس لیے اس کی ذاتی زندگی تھوڑی ظاہر کرکے دلچسپی پیدا کی جائے گی۔ خیر۔۔۔
2
4
129
ناران، شوگران ، پیر چناسی، نتھیاگلی سمیت خیبرپختونخواہ، کشمیر گلگت بلتستان کے 8 ہزار فٹ سے بلند پہاڑوں پر 11 سے 18 نومبر کے دوران پہلی برفباری متوقع ہے "ان شاءاللہ"
1
4
125
دانش کو پسند نہیں ہے میرا ہاف سلیوز پہنا، ائزہ خان نے سرے سے سلیوز ہی غائب کر دیا 😋😝🤪😁
2
8
401
جیل میں یہ ہے خاوند تو باہر ہے تو جیل میں رہتے ہوئے یہ ایسا کیوں کر رہی ہے چلو آزاد ہوتی تو بھی سمجھ میں آتا تھا ۔۔ باقی نیازی ایسا پنوتی ہے جس نے اپنی وی نئی وسائی تے جیہڑا ایدے نال لگیا وسی اوہدے وی نہیں۔
ہم نے صنم جاوید خان کی جانب سے عدالت میں خلع کا دعویٰ دائر کر دیا ہے۔ یہ اس کا ذاتی معاملہ ہے، اس لیے تمام ذرائع ابلاغ اور مبصرین سے گزارش ہے کہ اس پر قیاس آرائیوں سے گریز کریں۔ @sanamkh22 @22muradkhan
1
2
192
پاکستان میں جس بھی قوم پرست سے بات کرلو 5000 سال تاریخ سے نیچے کوئی بھی نہیں آتا ۔۔۔
1
1
6
212
نصیبوں مزید کہتی ہیں ۔۔۔ بالی،جھمکے،بندیا،مندری اِک بھی چیز نہ چھوڑی اُس نے
نصیبو کہتی ہے اِک اِک چوڑی توڑی اُس نے ۔۔۔
1
53
ایسا لگتا ہے کہ پورا پاکستان باہر جا رہا ہے ، ویسے چیک اِن کی لائنز باہر سے شروع کرنے کی کیا لاجک ہے ابھی تو زیادہ فلائٹس ہینڈل نہیں کی جاتی تو یہ حال ہے پتہ نہیں پاکستانی ایئرپورٹس/ایف آئی اے کب بہتر ہوں گےباہر کے ممالک کی طرح مسافروں کو بہت زیادہ خوار کیا جاتا ہے۔
2
14
1,425