بلوچستان میں کھیلوں کے ایسے بڑے ایونٹس نوجوانوں کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے میں اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔
#Quetta_GBL_2026 #کھیلو_بلوچستان_2026
کوئٹہ بیئرز اور چاغی اسکورپینز کے درمیان دلچسپ مقابلے نے شائقین کرکٹ کی توجہ اپنی جانب مبذول کر لی ہے۔
#Quetta_GBL_2026 #کھیلو_بلوچستان_2026
گرینڈ بلوچستان ٹی ٹوئنٹی لیگ کا فائنل بلوچستان کے نوجوان کرکٹرز کے جوش، جذبے اور کھیل سے محبت کی بہترین عکاسی کر رہا
#Quetta_GBL_2026 #کھیلو_بلوچستان_2026
اسٹیڈیم میں شائقین کی بڑی تعداد کی موجودگی نے فائنل کے جوش و جذبے کو مزید بڑھا دیا، بلوچستان میں کرکٹ کا شاندار ماحول دیکھنے کو مل رہا ہے۔
#Quetta_GBL_2026 #کھیلو_بلوچستان_2026
گرینڈ بلوچستان ٹی ٹوئنٹی لیگ 2026 نے نوجوان ٹیلنٹ کو اپنی صلاحیتیں دکھانے اور کھیل کے میدان میں آگے بڑھنے کا بہترین موقع فراہم کیا۔
#Quetta_GBL_2026 #کھیلو_بلوچستان_2026
چاغی اسکورپینز نے ٹاس جیت کر پہلے بالنگ کا فیصلہ کیا، جبکہ کوئٹہ بیئرز کے لیے بڑا اسکور کھڑا کرنا اہم چیلنج ہے۔
#Quetta_GBL_2026 #کھیلو_بلوچستان_2026
کوئٹہ بیئرز اور چاغی اسکورپینز کے درمیان فائنل کا مقابلہ بلوچستان میں کرکٹ کے بڑھتے ہوئے جنون کا ثبوت ہے۔
#Quetta_GBL_2026 #کھیلو_بلوچستان_2026
گرینڈ بلوچستان ٹی ٹوئنٹی لیگ کا فائنل کرکٹ شائقین کے لیے بھرپور جوش و خروش اور سنسنی خیز مقابلے کا منظر پیش کر رہا ہے۔
#Quetta_GBL_2026 #کھیلو_بلوچستان_2026
This prestigious league is being organized by FC Balochistan (North) and cricket fans are eagerly waiting for a thrilling final between two strong teams who have performed brilliantly throughout the tournament.
#GBL_T20_Final
#GBL_T20Final
#کھیلوکوئٹہ_کھیلوبلوچستان
The Grand BalochistanT20Cricket League is heading towards an exciting final where Quetta Bears and Chagai Scorpions will face off on Nov8,2026at1:00PM at Chagai Stadium Quetta Cantt with both teams aiming to lift the championship trophy.
#GBL_T20_Final
#کھیلوکوئٹہ_کھیلوبلوچستان
چاغی اسٹیڈیم میں تماشائیوں کی بڑی تعداد میں آمد متوقع ہے اور اسٹیڈیم میں زبردست جوش و خروش دیکھنے کو ملے گا۔8 اکتوبر دوپہر 1 بجے چاغی اسٹیڈیم کوئٹہ کینٹ دونوں ٹیموں کا شاندار مقابلہ ہوگا.
#GBL_T20_Final
#کھیلوکوئٹہ_کھیلوبلوچستان
کرکٹ شائقین کے لیے بڑا مقابلہ تیار ہے جہاں دونوں ٹیمیں ٹرافی اپنے نام کرنے کے لیے پوری طاقت کے ساتھ میدان میں اتریں گی.
#GBL_T20_Final
#کھیلوکوئٹہ_کھیلوبلوچستان
چاغی اسٹیڈیم، کوئٹہ کینٹ میں کرکٹ شائقین ایک دلچسپ اور سنسنی خیز مقابلے کے لیے بڑی تعداد میں شرکت کریں گے۔
#GBL_T20_Final
#کھیلوکوئٹہ_کھیلوبلوچستان
یہ شاندار لیگ ایف سی بلوچستان (نارتھ) کے زیر اہتمام کروائی جا رہی ہے جو بلوچستان میں کھیلوں کے فروغ کے لیے اہم کردار ادا کر رہی ہے۔
#GBL_T20_Final
#کھیلوکوئٹہ_کھیلوبلوچستان














