حکومت عوام کو کوئی ریلیف نہیں دے رہی..
دنیا کے دیگر ممالک ٹیکس کے بدلے عوام کو سہولیات دیتے ہیں جبکہ ہم آج بھی ترقی میں بہت پیچھے ہیں..
ٹنڈو الہ یار کا شہری
وکلا کو بہتر طور پر متحرک کرنے کیلئے ضروری ہے کہ جمہوریت اور عدلیہ کی آزادی کیلئے سرگرم تمام وکلا متحد ہوں۔ پچھلے چند دنوں میں اس عمل میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ تاہم مکمل اتحاد کی منزل تک پہنچنے کیلئے مزید فراخدلی درکار ہے۔ انشا اللہ منزل تک جلد پہنچ جائیں گے۔ بیرسٹر سلمان اکرم راجہ
Exact Press International retweeted
سی ڈی اے نے چک شہزاد میں اپنی پرانی نرسری کو نیا رنگ دے دیا ہے ،جہاں نرسری بھی ہے تفریح بھی ہے اور فیملیز کے لیے پکنک ایریا بھی ،جہاں شہری اپنی چھٹی کو اپنی فیملی کے ساتھ انجواےُکر سکتے ہیں ،ویلڈن سی ڈی اے انوائرمنٹ @CDAthecapital @PakPMO @MohsinnaqviC42
ہو سکتا بشری بی بی کے حوالے سے کورٹ کوئی ریلیکسیشن دے دے،کئی تجزیہ کار یہ کہہ چکے ہیں کہ آنے والے وقت میں بشری بی بی کیلئے شائد آسانیاں پیدا ہوں۔
منصور علی خان
ایم کیو ایم ایک رہنما نے ٹی وی شو میں انکشاف کیا ہے کہ نئے صوبوں کے حوالے سے پچھلے دنوں اسلام آباد اہم قانونی دماغ اکٹھے بیٹھے ہیں کہ آئین کے آرٹیکل 239 کی شق 4 سے کیسے نکلا جائے (جس کے تحت نئے صوبوں کے لیے وہاں موجود پہلے صوبے کی صوبائی اسمبلی کی قراداد ضروری ہوتی ہے)
بظاہر حل ریفرنڈم ہی ہے۔۔ ثاقب بشیر
میں بھی ایک تعلیم یافتہ شخص ہوں۔۔
مجھے معلوم نہیں کہ یہ کیسے ہو سکتا ہے لیکن صرف سیاسی لوگ ہی سرکاری ملازمتوں پر موجود ہیں اور ایک غریب انسان کچھ نہیں کر سکتا۔ کیوں؟ کیونکہ کوئی جان پہچان نہیں ہے۔۔
میر پور خاص کے شہری کی دوہائی
ماضی میں کوئی خاتون گرفتار ہو تو بلاول بہت سخت تنقید کرتے تھے، اب ایم پی او کے تحت خواتین کی گرفتاری پر کیا انھوں نے کوئی بات کی؟ جمہوریت کے مسائل کا حل صرف اور صرف مزید جمہوریت ہی ہے۔ امریکہ کے حالیہ انتخابات اس کی واضح مثال ہیں۔ اطہر کاظمی
مجھے کل ہی لیگل نوٹس موصول ہوا ہے،جلد جواب دوں گا، ڈرافٹ بنا رہےہیں ،تفصیلی اوراچھا جواب دیں گے، چوہدری سالک حسین
ن لیگ کے اندر بھی چند لوگوں کو مریم نواز کے وزیراعلیٰ ہونے سے تکلیف ہے کیونکہ بہت سارے وفاقی وزراء کی بھی مریم نواز تک رسائی نہیں ہے، وہ اپنے فیصلے خود کرتی ہیں، ان سے یہی مسئلہ پیپلز پارٹی اور ق لیگ کو بھی ہے، منیب فاروق
فیلڈ مارشل سے کہا حافظ صاحب !جو تعویذ آپ کے پاس ہے ہمیں بھی دے دیں !کوئی آپ کے سامنے آ نہیں سکتا اور ٹھہر نہیں سکتا۔ امیر مقام
پتا نہیں انکو 30-40 سال کے بعد یاد آگیا ۔فلانا نوٹس ،فلانا نوٹس ۔۔
کہا گیا کہ 20 ہزار میرے مدارس ہیں ۔۔اتنے رجسٹرڈ ہیں اتنے نان رجسٹرڈ ہیں۔۔جیسے میں نے کوئی مدرسہ اسمگل کیا ہو ۔۔
مولانا فضل الرحمان
آپکی جنگ حق کے خلاف ہے آپکی جنگ عزت کے خلاف ہے ۔۔آپکے اقدامات ریاست کے خلاف ہیں ۔۔پاکستان ہمارا ہے اور اس کا ہم دفاع کریں گے ۔تمہارے یہ سارے حربے خس و خاشاک ہو جائیں گے ۔۔
۔ مولانا فضل الرحمان
غریب عوام کو کیوں اتنا پیسا جا رہا ہے ؟؟
دو وقت کی روٹی کمانا بھی عذاب بن گیا ہے ۔۔ ملتان کے رکشہ ڈائیور کا حکمرانوں سے سوال








