
#مرشد_ہیں_مزاج_سے #Solace کچھ واقفِ آدابِ مُحبت نہیں مرتے کچھ صاحب اسرار سدا زندہ رہیں گے #Rising_Pakistan🇵🇰 Today
LãäL Qįłąæ
Joined May 2021
- Tweets15.5K
- Following678
- Followers1.9K
- Likes2.3K
کنول باجوہ retweeted
بات سنیے
وہ... یہ... کہ...
آپ آئیں گے
ہاتھ میں لے کر ہاتھ
ہجر گنگنائیں گے
گلے لگائیں گے
کچھ میری سنیں گے
کچھ اپنی سنائیں گے
یہ جو ہجر و غم کا لاوا لیے بیٹھے ہیں دل میں
ان کو آنسو کی صورت بہائیں گے
چلو ہم بھی آفات کے دور میں
تھوڑا مسکرائیں گے
بتائیے نا
آپ آئیں گے ؟
(ک_ش)
کنول باجوہ retweeted
”بےوفا کی بےوفائ پر صبر آ جاتا ہے مگر پھر سے باوفا مزاج محبت زندہ نہیں ہوتی ہے اس لیے محبت ارتقائ عوامل سے پاک ہے اور ثابت ہوتا ہے محبت وجود بھی نہیں رکھتی ۔“
(ک_م)
#مرشد_ہیں_مزاج_سے
کنول باجوہ retweeted
تم نے کہا تھا جس موسم میں پھول کھلیں گے
اس موسم کے آتے ہی میں لوٹ آؤں گا
#مرشد_ہیں_مزاج_سے
Miss you so much today my.............
کنول باجوہ retweeted
بارشوں کے موسم میں
دل کی سر زمینوں پر
گرد کیوں بکھرتی ہے؟
اس طرح کے موسم میں
پھول کیوں نہیں کھلتے؟
لوگ کیوں نہیں ملتے؟
کیوں فقط یہ تنہائی
ساتھ ساتھ رہتی ہے؟
کیوں بچھڑنے والوں کی
یاد ساتھ رہتی ہے؟
اتنی تیز بارش سے
دل کے آئینے پر سے
عکس کیوں نہیں دھلتے؟
زخم کیوں نہیں سلتے؟
کنول باجوہ retweeted
اس پاگل پاگل موسم میں گھائل گھائل کیوں پھرتے ہو
طے ہوا جب ہم سے ملن تو مائل مائل کیوں پھرتے ہو
(ک_ش)
کنول باجوہ retweeted
کھلا ہو باغ میں جیسے کوئی سفید گلاب
وہ سادہ رنگ....... نگاہوں کو خاص لگتا ہے
سپردگی کا نشہ بھی عجیب نشہ ہے
وہ سر سے پاؤں تلک التماس لگتا ہے
ہوا میں خوشبوئے موسم کہیں سوا تو نہیں
وہ پاس ہے............ یہ بعید از قیاس لگتا ہے
#Solace
#مرشد_ہیں_مزاج_سے
کنول باجوہ retweeted
یاں آب و دانہ موسم گل میں حرام ہے
زنار واگسستہ ہے موج صبا مجھے
یکبار امتحان ہوس بھی ضرور ہے
اے جوش عشق بادۂ مرد آزما مجھے
#Solace
کنول باجوہ retweeted
موسم کا عذاب چل رہا ہے
بارش میں گلاب جل رہا ہے
پھر دیدہ و دل کی خیر یارب!
پھر ذہن میں خواب پل رہا ہے
(ک_ش)
کنول باجوہ retweeted
شِدت سے تُمہیں چاہتے ہیں
جانتے ہیں پَا نہیں سکتے تُجھے
پَر یاد رہتے ہو ہر گھڑی ہمیں
اب ذہن سے تُو ہٹا نہیں سکتے تُجھے
کنول باجوہ retweeted
ماں اگر ان پڑھ ہو اور پنجابی میں بات کرے تو اس کے ساتھ انگریزی نہ بولنا شروع کر دینا.
علم تو ادب کا نام ہے
کنول باجوہ retweeted
کہا بھی تھا کہ اب تم مجھے اکیلا مت کرنا
زمانہ بہت طلب گار ہے مجھے تنہا دیکھنے کا
😎🥀
کنول باجوہ retweeted
اک ذرا سی گفتگو✍️.....
”ماں گھر کی چھت ہے تو باپ گھر کا ستون اور چار دیواری ہے“
”مگر میرے ابا جی تو ایسے نہیں میم جی!“
بات سنو سائرہ ، ”ہر مکان کی چھت اور چاردیواری پختہ اور مضبوط نہیں ہوتی ، کبھی کبھی معمار غلطی کر جاتا ہے اور مکین سزا پاتے ہیں ۔“
(ک_ش)
کنول باجوہ retweeted
سجناں وے جے توں ہاسے دیتے
دکھ وی اچھے خاصے دیتے
لوکاں نے تے گل ای کیتی
توں تے کھول خلاصے دیتے
کنول باجوہ retweeted
پاکستان بھارت بنگلہ دیش بچوں کی مزدوری مخالفت گفتگو بہت ملے گی لیکن ”چھوٹے“ بھی بے شمار ملیں گے ،جانتے ہیں وجوہات کیا ہیں؟
ہمارے ہاں تنقید برائے تنقید،وسائل کی فراہمی اورتقسیم کی منصوبہ سازی کےبغیر، داخلی فیوڈلزم خارجی فلاح و بہبود کو گفتگو میں الجھاتی ہے۔
کلام زیادہ کام کم
(ک_ش)
کنول باجوہ retweeted
گفتگو اچھی لگی ذوق نظر اچھا لگا
مدتوں کے بعد کوئی ہم سفر اچھا لگا
#Solace
#مرشد_ہیں_مزاج_سے
کنول باجوہ retweeted
اُسے کہنا ۔۔!
جہاں ہم نے بچھڑتے وقت لکھا تھا۔۔!
کوئی رت ہو، کوئی موسم۔۔!
محبت مر نہیں سکتی۔۔!
وہاں پر لکھ گیا کوئی ۔۔!
تعلق خواہ کیسا ہو، بالآخر ٹوٹ جاتا ہے
طبیعت بھر ہی جاتی ہے۔۔!
کوئی مانے نہ مانے، پر محبت مر ہی جاتی ہے۔۔۔🥀🍂
کنول باجوہ retweeted
ربطِ اُلفت کہوں یا عشق کی معراج کہوں
اپنـے سائـے سـے بھی اب تیرا گُماں ہوتا ہے
#Solace
#مرشد_ہیں_مزاج_سے














