رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
”تم میں کوئی ایسا نہیں ہو گا جس سے اس کا رب کلام نہ کرے ، اس کے اور بندے کے درمیان کوئی ترجمان نہ ہو گا اور نہ کوئی حجاب ہو گا جو اسے چھپائے رکھے۔“
(صحیح البخاری : 7443)
#آگاہی_سوشل_میڈیا_پرگستاخی_نامنظور
20
Ramadan Ul Mubarak ki pehli sehri Mubarak 💓 ho
#Ramadan #مبارك_عليكم_الشهر #رمضان_المبارك #هلال_رمضان #Ramadan2023 #
95
Today's best Massage for all #motivationalquotes #motivation #motivational #todayspost
instagram.com/p/CpnRrcRIyPH/…
19
Today's massage for All Umat_e_muslma #islamic #islam #islamicquotes #islamicquotes #ayatulquran #ayat #ayatalquran #allahuakbar #allahﷻ #alquran #muhammadﷺ #todayspost #today #allah #alhmdulillah #allah #subhanallah instagram.com/p/CpjepThI9H2/…
72
ہاۓ اللّٰہ جی رمضان المبارک آرہا ہے🤩🤩🤩🤩 الحمدللہ
اللّٰہ جی ہمیں روزے رکھنے ،صحیح معنوں میں عبادت کرنے کی توفیق عطا فرما آمین ثم آمین یارب العالمین 🤲
#Ramdan #جسر_الملك_فهد
#Allah #الله #اللهم_بك_اصبحنا #اللهم_امين #اللهم_صل_على_محمد_وآل_محمد
226
F-E-S-A Academy retweeted
قوم بہتر ہونے سے حکمران بہتر ہونگے یا حکمران بہتر ہونے سے قوم؟
صحیح جواب دینے والوں کو ہم اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر فیچر کریں گے
Come on! We teach you to read the Holy Quran with correct pronunciation۔📖📖📖
آئیں! ھم آپ کو دْرست مْخارج کے ساتھ قْرآنِ پاک پڑھنا سِکھاتے ھیں۔📖📖📖
F-E-S-A Online Quran Acadmay














