Faisal Kamal Pasha (@FPasha807) header
Faisal Kamal Pasha (@FPasha807) profile picture

Reporter WE NEWS. Journalism with The News, Dunya TV as Supreme Court correspondent,,, Don't Like Cliché,,Like to be original https://xitter.gq/t.co/PoO4VI1p9h

Pakistan
Joined July 2011
دہشتگردی مسلط کی گئی، ہم معصوم ہیں، ہمارے اندر کوئی خرابی نہیں۔ مطلب نہ ہمیں اسمگلنگ سے روکا اور نہ دہشتگردی سے،،، ہاں مظلوم ہم ہیں
دہشت گردی خیبرپختونخوا پر مسلط کی گئی ہے۔ وفاق کی ناکام پالیسیز سے ہمیشہ خیبرپختونخواہ گولہ بارود اور آگ کے لپیٹ میں رہی ہے۔ ملٹری آپریشن اور ڈرون حملوں سے میرے صوبے کے معصوم لوگ شہید ہوتے ہیں جس کو کولیٹرل ڈیمج کا نام دے دیا جاتا ہے اور ایک سوری سے بات ختم کردی جاتی ہے۔ پالیسی یہاں صرف عمران خان کی چلے گی۔ اُسی پالیسی میں ملک اور قوم کی بھلائی ہے۔
42
اسلام آباد آیا ہوں، لاہور، فیصل آباد سیالکوٹ دیکھنے کی چاہت ہے: آلوک ڈِمری بھارتی نیشنل کوآرڈینیٹر برائے شنگھائی تعاون تنظیم
32
Wrong Diagnosis Leads to Wrong Treatment. For Decades ppl of KP wr being told that Punjab is the reason for all their miseries. Politicians instead of taking responsibility for welfare of the PPL kept diverting attention. U can't build anything positive in a negative atmosphere
Pakhtunkhwa is facing one of the worst situations of its history. Some districts are controlled by Taliban & others by the govts (federal-provincial). But scary thing is the growing similarity in the unconstitutional rule in both areas epitomised by abductions of d politicians.
1
67
گلیوں میں آوارہ کتے لوگوں کو کاٹ رہے ہوتے ہیں، انتظامیہ جب کتوں کو مارنا شروع کرتی ہے تو اس طرح کے لوگ پلے کارڈز اور نیسلے کی بوتلیں اٹھا کر سڑک پہ نکل آتے ہیں کہ حکومت بہت ظلم کر رہی ہے
افغان طلبہ کے حق میں سرگرم ترقی پسند یا لبرل نوجوانوں کی اصل حکمت عملی اور مقاصد کا جائزہ لیں تو واضح ہوتا ہے کہ ان کا مؤقف ٹھوس دلائل پر مبنی نہیں۔ ان کی تیاری اتنی سطحی ہے کہ جب کوئی رپورٹر نصاب سے ہٹ کر زمینی حقائق پر سوال اٹھاتا ہے، تو یہ کوئی تسلی بخش جواب دینے سے قاصر رہتے ہیں اور اپنے ہی تضادات میں الجھ جاتے ہیں
1
53
خیبر پختونخواہ کے 2100 ارب کے بجٹ میں سے 200 ارب پشاور کو خوبصورت بنانے کے لئے استعمال کئے جائیں گے،،
61
قرآن کی سورۃ ایلاف میں اللہ ایک چیز بتاتے ہیں کہ ہم نے قریش کے دلوں میں الفت ڈال دی اس کے بعد انہیں بھوک اور خوف میں اطمینان دیا۔ مطلب جب تک محبت نہ ہو الفت نہ ہو بھوک اور بدامنی رہے گی۔ عمران خان نے پورے معاشرے کے اندر نفرت کو فروغ دیا ہے۔
میں نے پشاور یونیورسٹی سے پڑھا ہے پشاور رہا ہوں پشتون معاشرہ مجموعی طور پر ایک اچھا معاشرہ تھا نسلی تعصب موجود تھا مگر مہمان نواز لوگ ہیں آپ مشکل میں ہوں فوری مدد کرتے تب یہ نہی دیکھتے آپ کون ہو یونیورسٹی میں بھی آپ کو خواتین کا احترام نظر آتا تھا عورت بارے پشتون معاشرہ بہت حساس اور روائتی تھا مجھے یونیورسٹی رہتے ایک دن کسی لڑائی جھگڑے بری صورتحال کا سامنا نہی کرنا پڑا تھا مشرف دور میں وار آن ٹیرر کے بعد حالات بدلنے شروع ہوئے اور پی ٹی آئی دور میں تو پشتون معاشرہ اور کلچر مکمل تباہ ہو گیا ہے
53
انصاف سے عاری کسی بھی معاشرے میں گروہ پیدا ہو جاتے ہیں۔ ان گروہوں کی وفاداری سچائی سے زیادہ گروہی مفادات کے ساتھ وابستہ ہو جاتی ہے۔ کچھ گروہ زیادہ طاقتور ہو جاتے ہیں اور کچھ گروہوں کے ہاتھ بلیک میل کرنے کی قوت آ جاتی ہے۔ ایسے معاشرے میں فیصلے بزور بازو انجام پاتے ہیں
35
بھارت سیاسی صورتحال کے حوالے سے ہم سے پانچ سال پیچھے ہے، وہاں مودی کا جو بت بنا کر پوجا پاٹ شروع کی گئی تھی، وہ اب ختم ہو رہی ہے ہمارے ہاں جو بت بنایا گیا تھا اس پچاس فیصد عوامی ردعمل اور 50٪طاقت کے استعمال سے ہٹا دیا گیا تھا، سو لوگوں کے میں اس کو پوجنے کی کسک اب بھی باقی ہے
1
73
اس بندے نے اپنی قسم پوری کرنی ہے زندگی میں کبھی اچھی بات نہ کرنے کی
ہم امریکہ، چین، فرانس، برطانیہ سب کو بتانا چاہتے ہیں کہ آپ کو بخوبی علم ہے کہ ہماری یہ حکومت عوام کی منتخب کردہ نہیں بلکہ زر و زور کی بدولت آئی ہے۔ ہمارے وطن کے معدنیات کی متعلق یہ جو بھی معاہدے آپ سے کریں گے، ہم اس کے پابند نہیں ہونگے۔ آپ نے معاہدے کرنے ہے تو عوام کے ساتھ کریں
69
By Making This Deal Possible, Pakistan has Intact Defeated Israel.....
Israel has suffered the biggest ever setback in its history after losing the war against Iran: 3 Big Blows to Israel: 1) notion of ‘Greater Israel’ lies buried in debris of Iran War as also the so-called ‘Abraham Accords’, 2) Trump has ditched Netanyahu, the first US President to defy Israel since JFK, & 3) Israel is vastly unpopular even amongst American people, with more Americans supporting Palestinians than Zionism!
41
گالیاں پھر بھی نہیں رُکنی
پنجاب کی آبادی 12 کروڑ 77 لاکھ ہے اور اس کا ترقیاتی بجٹ آج کے فیصلے کے بعد 749 ارب ہے۔ سندھ کی آبادی 5 کروڑ 56 لاکھ ہے اور اس کا ترقیاتی بجٹ 706 ارب ہے۔ پنجاب کا فی کس ترقیاتی بجٹ 749,000 ÷ 127.7 ≈ 5,865 روپے فی فرد ہے جبکہ سندھ کا فی کس ترقیاتی بجٹ 706,000 ÷ 55.6 ≈ 12,698 روپے فی فرد ہے اسی طرح خیبرپختونخوا کی آبادی چار کروڑ 8 لاکھ ہے اور ترقیاتی بجٹ 455 ارب ہے، کے پی کا ترقیاتی بجٹ بنا 455,000 ÷ 40.8 ≈ 11,152 روپے فی فرد، یعنی ان دونوں صوبوں کا فی کس پنجاب سے دوگنے سے بھی زیادہ۔ کیا بصد احترام یہ پوچھا جا سکتا ہے کہ کیوں؟ پنجاب کا جرم کیا ہے؟ صرف یہ کہ وہ متعصب نہیں ہے؟ کسی کو گالی نہیں دیتا؟ اس سے پہلے بھی وہ خیبرپختونخوا کو دہشتگردی اور بلوچستان کو پسماندگی کے نام پر اپنی روٹی کے نوالے دے رہا ہے۔ محبت، اخلاص اور حب الوطنی کو کمزوری، جُرم اور گناہ نہ بنائیں۔ پنجاب کو کشمیر نہ سمجھیں مگر کم از کم پاکستان تو سمجھیں اور یکساں وسائل اس کا بھی حق ۔۔۔
32
پاکستان میں لسانی تعصب کا آغاز کب اور کیسے ہوا،،،غالباً یہ جواب باقی تمام قیاس آرائیوں سے زیادہ درست اور واضح ہے
28
دہشتگردی کا سانحہ،، سب نہیں پر کچھ مذہبی عناصر جسٹیفائی کرتے’’غیر اِسلامی نظام‘‘ کے خلاف ہوا ہے اس لئے ٹھیک ہے،ایک جماعت کے ہرکارے اس بات پر خوش ہوتے ہیں کہ حکومت، سکیورٹی فورسز کی بدنامی ہو گی، کچھ لوگ 40 سال پہلے گزرے ایک حکمران ضیاء الحق کو کوسنا شروع کر کے کنفوژن پھیلاتے ہیں
Ab toh hosh kar len sab please
21
Why is it, a company formed in 2024 leaked Cipher ? Panama papers were dropped at some newspaper office by unknown person. Why such things never comes out through big media houses?
35
اقبال آفریدی صاحب درست فرما رہے ہیں کہ ملک میں قانون نہیں۔ اگر قانون ہوتا تو اِن کے بیٹے کو بلیو پاسپورٹ شاید نہ ملتا۔ ایک قانون ساز، قانون کی خلاف ورزی کرنے کے بعد سوال پوچھ رہا ہے کہ قانون کیوں نہیں ہے
یہ پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی اقبال آفریدی ہیں جن سے متعلق حکومت نے انکشاف کیا کہ اِن کا بیٹا سفارتی پاسپورٹ پر یورپ گیا وہاں جاکر پاسپورٹ سرنڈر کیا اور اسائلم لے لیا۔ اقبال آفریدی نے کہا یہاں امن نہیں،میرے بیٹے سے پہلے کتنے لوگوں نے اسائلم حاصل کی؟ یعنی حکومتی دعوے کی تصدیق کردی۔ اقبال آفریدی نے یہ بھی تاثر دیا کہ مجھے موقع ملا تو میں بھی اسائلم لوں گا،اگر عمران خان رہا نہیں ہوتا تو یہ ملک رہنے کے قابل ہی نہیں رہے گا۔ پی ٹی آئی ہی پرسوں پاکستانی پاسپورٹ کی رینکنگ پر مہم چلارہی تھی بھئی رینکنگ کیسے بہترہو؟ جب اقبال آفریدی جیسوں کے بچے بلیو پاسپورٹ بھی بیرون ملک سرنڈر کریں،ناجائز فائدہ اٹھائیں
39