Dua Zeyneb (@FZM_786) header
Dua Zeyneb (@FZM_786) profile picture

پاکستان زندہ باد 🤍🇵🇰💚 حَسْبُنَا اللَّهُ وَ نِعْمَ الْوَ كِيلُ

Turkey
Joined April 2023
Photo by Dua Zeyneb (@FZM_786)Photo by Dua Zeyneb (@FZM_786)Photo by Dua Zeyneb (@FZM_786)
یاالہی تیرے اور تیرے نبیؐ ﷺ کے در پہ ننگے پاؤں چل کر آنے والا تیرا بندہ بندہ مشکل میں ہے تکلیف میں ہے اسکی مدد فرما آمین ثم آمین 😥😢🤲🏻
112
145
5
1,280
348,577
بس یہی زندگی ہے اللّٰہ پاک سے انسان کو ھر پل ڈرنہ چاہیے
یہ غالباً میاں عطا مانیکا ہیں جنہوں نے 2008 میں ق لیگ میں فارورڈ بلاک بنا کر شہباز حکومت کو دوام بخشا تھا ۔۔
2
47
اس کے نام کے ساتھ مت لگائیں محمد کیونکہ اس نے توہین کی ہے اور اب بلائے شیطان کی مدد میرے اللّٰہ پاک کا شکر ہے ابھی پاکستان میں اسلام باقی ہے الحمدللّٰہ🤲🏻
بریکنگ توہین رسالت، توہین اللہ پاک اور توہین قرآن کے مجرم کو لاہور ہائیکورٹ نے موت آ جانے تک پھانسی کے پھندے پر لٹکانے کا حکم دے دیا۔۔ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس امجد علی شاہ نے فیصلے میں لکھا کہ حضور پاک کی توہین کرنے والا کسی صورت رعایت کا مستحق نہیں ہے اس مجرم کو تب تک تختہ دار پر لٹکائے رکھا جائے جب تک اس کی آخری سانس ختم نہ ہو جائے۔۔۔ مجرم محمد ابتسام مصطفی نے فیسبک اور دیگر سوشل میڈیا فورمز پر توہین آمیز کتاب کا مواد شائع کیا تھا
1
33
یہ ظلم ہے حد سے زیادہ ظلم پر میں خوش ہوں اس سے زیادہ ظلم ہو مجھے مزید خوشی ملی گی ان شاءاللّٰہ یہ اس قابل ہیں غیرت عزت کی زندگی ان کو راس نہیں ہے تو اچھا ہے یہی گزاریں
ڈیرہ غازی خان بارڈر ملٹری پولیس بزرگ شہری کی روٹی کا وسیلہ کھوکھا اٹھا کر لے گئی، بزرگ کے مطابق اس کارروائی میں اسکا دو لاکھ سے زائد مالیت کا سامان تھا جس میں سے بیشتر ٹوٹ گیا اور کچھ ویسے ہی ضائع ہوگیا۔ سمجھ سے قاصر ان خالی جگہوں پر بھی ایسی کارروائیاں کیوں ہوتی ہیں۔ کوئی ایشو ہے تو کھوکھا ایک سے دوسری جگہ منتقل کردیں توڑ پھوڑ روزگار چھیننا کیوں ضروری ہے؟ @CMComplaintCell
1
48
Dua Zeyneb retweeted
زندہ رہوں گا تو کیسز لڑوں گا اور اپنی بے کناہی ثابت کروں گا۔ #ImranKhanWantsJustice
5
219
1
488
4,274
Dua Zeyneb retweeted
“I call for [Imran Khan’s] release. I call for his proper treatment, and I actually call for de-escalation,” says UN human rights chief @volker_turk. “We need to diffuse the political tensions that are around this case, which means that a confidence-building measure between the opposition and the government could be his immediate release.”
594
5,285
209
9,870
307,291
Dua Zeyneb retweeted
Big demand from United Nations Human Rights Chief Volker Turk “I call for [Imran Khan’s] release. I call for his proper treatment, and I actually call for de-escalation,” @volker_turk. #ImranKhanWantsJustice
17
1,628
19
3,598
23,779
مردوں کا دن پورے پاکستان کے نام کے مردوں کو مرد مجاہد کا سلام 🩵
1
20
362
بغیر اجازت کے تو نہیں ملا ہوگا ضرور جعلی حکومت کی طرف سے کہا گیا ہوگا دیکھ لینا اگر اس کو کچھ ہو تو پھر بغیر اجازت نہیں تو ہوا تو اجازت اور کچھ نہیں اسرائیل اور پاکستان بھائی بھائی ہیں کوئی شک ہے تو دیکھ لیں فلسطین غزہ میں معزرت خواں ہوں 💔🥲🥲
اسرائیل کے سفیر سے ملاقات کرنے پر پاکستانی سفیر طاہر اندرابی کو فی الفور عہدے سے برخواست کیا جائے۔
2
7
318
Dua Zeyneb retweeted
ہماری جرات، عزم اور ایمان سب سے منفرد ہے کیونکہ ہمارے لیڈر کا نظریہ حق اور آزادی کا ہے۔ جسم و روح پر لگے یہ زخم رائیگاں نہیں جائیں گے۔ اللہ کا وعدہ ہے: "اِنَّ مَعَ الْعُسْرِ یُسْرًا" بے شک ہر مشکل کے ساتھ آسانی ہے۔ ہمارا رب ہی ہمیں سرخرو کرے گا، ان شاء اللہ۔ #ImranKhanWantsJustice
6
174
5
398
4,817
Dua Zeyneb retweeted
𝐅𝐑𝐄𝐄 𝐈𝐌𝐑𝐀𝐍 𝐊𝐇𝐀𝐍 𝐅𝐑𝐄𝐄 𝐏𝐀𝐊𝐈𝐒𝐓𝐀𝐍
5
424
15
2,068
17,197
Dua Zeyneb retweeted
کوئٹہ میں آل پارٹیز کی کال پر شٹر ڈاؤن ہڑتال، پی ٹی آئی کا احتجاجی مظاہرہ: سابق وزیراعظم عمران خان سمیت دیگر سیاسی قیدیوں کی ناحق قید سے رہائی، قانون کی بالادستی، بلوچستان میں بڑھتی ہوئی بدامنی، دہشت گردی، لاقانونیت، مہنگائی، غیر اعلانیہ گیس و بجلی کی لوڈشیڈنگ سمیت دیگر عوامی مسائل کے خلاف بلوچستان بھر کی طرح کوئٹہ میں بھی کامیاب شٹر ڈاؤن ہڑتال جاری ہے۔ #FreeImranKhanFreePakistan
377
2
1,580
11,979
اے لو جی جادو کی جھپی دو چوروں کی
بلاول کی پریس کانفرنس کے بعد صدر اور وزیراعظم کی ملاقات!!!
3
315
میرے قائد کا گھر ان شاءاللّٰہ جلد آئیں گے گھر کے مالک 🥲💔🤲🏻
1
17
101
1,038
سچ میں شرم آ رہی ہے اس کو روتے دیکھ کر قائد عمران خان کیلئے ما اس کا لینا نا دینا کچھ بھی نہیں ہے یہ نپالی ہے ہم پاکستانی ہیں بلک بلک کر رو رہی ہے کیونکہ قائد عمران خان نے خط میں لکھا زندہ رہا تو اس پر ضرور سنیں ریتا نپالی ہے 💔🥲 رلا دیا اس نے
1
4
16
598
قائد عمران خان کے دونوں بیٹے کا جو اکاؤنٹ ہے اس کو آپ لوگ نوٹیفیکشن آن کریں ضروری ہے سب میں نے بھی کیا ہوا ہے آپ سب بھی کریں شکریہ🤍
1
4
438
ہمیشہ قائد عمران خان طیب ایردوگان کی عزت کی ان کا نام لیا دوست مانا پر حکومت میں ہوتے جب کے روز روز یہ چور جعلی حکومت ترکیہ جاتے ہیں کبھی قائد عمران خان کی رہائی کی بات نہیں کی نا ان کے کسی پارٹی ممبر نے کی جن کا ہمیں کہا گیا اچھے نہیں وہی ہمارے لیڈر کیلئے آواز اٹھا رہا ہے🙌🩵
Pakistan’ın önceki dönem başbakanlarından İmran Han’a yönelik insan hakları ihlalleri durdurulmalıdır. İmran Han'ın bir an önce özgürlüğüne kavuşmasını ümit ediyorum. Adalet ve hukukun üstünlüğü herkes için geçerli olmalıdır. #İmranHan #Pakistan Human rights violations against former Pakistani Prime Minister Imran Khan must END. I hope Imran Khan is freed soon. Justice of Imran Khan. Justice and the rule of law must apply to everyone all around the world. #ImranKhan #Pakistani
4
521
لو جی پہلے سندھ تھا اب گجرات ڈنگہ کی ویڈیو ہے مہنے گزر گئے کھمبے کو نہیں ہٹایا گیا روز نقصان بھی ہوتے ہیں یہ لاہور نہیں ہے نا
2
1
6
469
Dua Zeyneb retweeted
تیمور سلیم جھگڑا بار بار بیرسٹر گوہر سے رابطہ کرتے رہے کہ ہماری ضمانتیں منسوخ ہونے کا خطرہ ہے، پارٹی ہمارے لیے آواز اٹھائے، ہمارے ساتھ کھڑی ہو۔ آج وہ گرفتار ہو چکے ہیں، مگر پارٹی قیادت کا خیال ہے کہ دو ٹویٹس کر کے فرض ادا ہو گیا۔ نہ خاندان سے رابطہ، نہ گھر جا کر دلاسہ، نہ کوئی عملی یکجہتی۔ سلمان غوریرا اور بیرسٹر گوہر صاحب! یہ وہ ساتھی ہیں جو مشکل وقت میں آپ کے شانہ بشانہ کھڑے رہے۔ کیا قیادت کا فرض صرف دو ٹویٹس تک محدود ہے؟ تحریک انصاف میں جو گر جائے، اسے سہارا دینے کے بجائے بھلا دینا ہی قیادت کا وطیرہ بن چکا ہے۔ افسوس!
33
1,032
13
3,315
39,992
یہ وفاقی وزیر ہے جعلی صحیح پر ہے تو سہی نا انداز چیک کریں لوگوں سے ملنے کا😡
4
3
1
11
864
Dua Zeyneb retweeted
قائد عمران خان کے 22 اقوال زریں سنیں ضرور اور ان پر عمل کریں 🔥🩵
5
12
433