Hoor🖤 retweeted
Trying to be the kind of Muslim whose actions make people curious about the deen, not the one who just talks about it.
May Allah make it easy. Ameen.
Replying to @TeamInqilab_
#KhanDemandsJusticeNotFavour
کبھی درد ہے تو دوا نہیں
جو دوا ملی تو شفا نہیں
وہ ظلم کرتے ہیں اس طرح
جیسے میرا کوئی خدا نہیں
Hoor🖤 retweeted
پاکستان کی 65 فیصد سے زائد آبادی نوجوانوں پر مشتمل ہے۔ اسی کو دیکھتے ہوئے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے عزم کے مطابق 1 لاکھ نوجوانوں کیلئے یوتھ کارڈ کا اجراء کردیا گیا ہے جس سے نوجوانوں کو کئی طرح کے فوائد حاصل ہوں گے۔ مستقبل میں تعداد 1 لاکھ سے بڑھائی جائے گی تاکہ یہ سہولیات ملک کے ہر نوجوان تک پہنچائی جا سکیں۔
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کا کراچی میں تقریب سے خطاب
@MuradAliShahPPP
#SindhYouthCard





