Fayaz khan (@FayazMfk) header
Fayaz khan (@FayazMfk) profile picture

Social Activists

Joined February 2020
قانون سازی کی پارلیمانی تاریخ میں آج سیاہ ترین دن ہے۔حکومت نےجس طرح آئین و جمہوریت کی روح کےخلاف بلزکو بلڈوز کیا اسکی جس قدر مذمت کی جائےکم ہے۔متحدہ اپوزیشن نےآج عمران نیازی کےدھونس اوردھاندلی کا بھرپورجواب دےکرنہایت قابل ستائش کردارادا کیا #Parliament|@CMShehbaz|@BBhuttoZardari
24
145
2
174
وطن کور شیرپاؤ؛ یونین کونسل زیم اور یونین کونسل شیرپاؤ کے پارٹی مشران کا آئندہ بلدیاتی انتخابات کے حوالے سے مشاورتی اجلاس تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی چیئرمین سکندر حیات خان شیرپاؤ تھے #QWP @SikandarSherpao
6
64
79
قومی وطن پارٹی کے دیرینہ ساتھی، انتہائی مخلص سیاسی کارکن اور عوام دوست شخصیت حاجی عزیز اللہ کاکڑ کے انتقال کی خبر سن کر دلی دکھ ہوا۔ پارٹی کے لیے ان کی خدمات ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی۔ اللہ رب العزت انہیں جوار رحمت میں جگہ اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین #QWP
24
122
148
اتحادیوں نے مجوزہ بلوں کے معاملہ میں حکومت کی حمایت سے انکار کردیا اسی وجہ سے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس منسوخ کرنا پڑا۔ جو کہ بہت بڑا دھچکہ ہے۔ لگتا ہے عمران نیازی کی اتحادیوں اور اپنے اراکین اسمبلی پر گرفت کمزور پڑ چکی ہے۔ #Parliament
11
115
130
Allies have refused to back the govt proposed bills thus the joint session had to be postponed which is a big setback. IK seems to be loosing grip over his allies as well as his own party members
5
112
129
پٹرول اور اشیاء ضروریہ کی قیمتوں میں ہوشرباء اضافہ کےبعد بجلی کی قیمتوں میں2روپے52 پیسےکےایک اوراضافہ سےغریب عوام کا معاشی بوجھ مزید بڑھ جائے گا ۔مہنگائی اورمعاشی بحران ملک میں انتشارکا سبب بن سکتا ہے،اگر ایسا ہوا تو صورتحال حکومتی کنڑول سےباہر ہوجائے گی #Electricity|#pricehike
9
130
2
140
Putting further burden on the people by increasing the prices of #electricity by 2.52 rupees coupled with high petroleum and kitchen items prices could lead to anarchic situation in the country which will be beyond the control of the govt #pricehike
8
124
127
قومی اسمبلی میں متحدہ اپوزیشن کا حکومت کو دو اہم بلوں پر شسکت دینا نہایت اچھی پیش رفت ہے۔ تحریک انصاف کے کئی ارکان اسمبلی کا جان بوجھ کر غیرحاضر رہنا، ان کی حکومتی جماعت سے کنارہ کشی اور مایوسی کی نشاندہی ہے #PTI|@pmln_org|@MediaCellPPP|#PDM
12
132
1
144
It is good to see the combined opposition in the National Assembly defeat the govt on two important bills. A number of #PTI members intentionally absented themselves indicating the disillusionment and despondency within the ruling regime @pmln_org|@MediaCellPPP #PDM
10
124
1
136
سلیم صافی کےخلاف عمران نیازی کےآلہ کاروں کی جانب سےبدکلامی پر مبنی مہم کی شدید مذمت کرتا ہوں۔سلیم صافی بلاشبہ عالمی سطح پر جانے پہچانے اور باعزت صحافی ہیں۔ تمام سیاسی جماعتوں اور سول سوسائٹی کو یکجا ہوکرحکمران جماعت کے اس فاسطائی رویہ کے خلاف آواز اُٹھانا چاہیے۔ @SaleemKhanSafi
19
136
1
166
I condemn the campaign by the goons of IK using foul language against Saleem Safi who is a internationally known and respected #journalist. All political parties and civil society should unite and agitate against this fascist attitude of the ruling regime @SaleemKhanSafi
7
114
1
129
What a game of cricket it has been today. #Pakistan winning by 10 wickets from #India which is a record as they dominated in every department of the play #PakistanZindabad|#PakvsIndia|#BabarAzam
22
153
3
222
آج کیا کمال کرکٹ دیکھنے میں آئی،پاکستانی کھلاڑی کھیل کے ہر شعبہ میں غالب رہے اور روائتی حریف بھارت کو 10 وکٹوں سے ہرا دیا جوایک ریکارڈ ہے۔ #Pakistan|#India|#PakistanZindabad|#PakvsIndia|#BabarAzam
17
130
2
151
Jam Kamal’s resignation has destabilized #Balochistan and will have dramatic affect on the politics of the whole country. It seems IK’s countdown has started #JamKamal
8
135
2
165
جام کمال کے استعفی نے بلوچستان کوغیر مستحکم کردیا ہے اور اس کے ملکی سیاست پر دور رس اثرات ہونگے۔ ایسا دکھائی دیتا ہے کہ عمران نیازی حکومت کی الٹی گنتی شروع ہوچکی ہے۔ #Balochistan|#JamKamal
13
143
165
عمران نیازی کامعاشی دھماکوں پرمشتمل قوم سے خطاب صرف ہندسوں کا ہیرپھر دکھائی دیا۔ توانائی کی قیمتوں میں اضافہ اور ترسیل میں کمی کا ڈھٹائی سے اعلان کرنا اپنی نااہلی کا اعتراف تھا۔ ریلیف کے نام پر ایک بار پھر عوام کو دھوکہ اور سبزباغ دکھائے گئے۔ #ImranKhan|#PetrolPrice|#GasShortage
26
127
5
151
Giving authority to remove chairman #NAB to the President a couple of days back is now being reversed and again going to be vested in the Supreme Judicial Council (SJC) reflects confusion and incompetency in the higher echelon of this govt #ChairmanNAB
11
107
1
126
چئیرمین نیب کو ہٹانے کا اختیار جو چند روز قبل صدر پاکستان کو دیا کیا گیا تھا، اسے واپس سپریم جوڈیشل کونسل کو دیے جانے کا فیصلہ حکومت کے اعلی ارباب اختیار کی کنفوژن اوران کی نااہلی کا مظہر ہے #NAB|#ChairmanNAB
17
117
1
148
The price of #sugar has reached a record level of Rs. 150/kg breaking the backbone of the common man while the sugar mafia has looted 265 billion from the public. This shows the disconnect of IK from the ground realities and just delivering sermons would not satisfy the nation
8
101
1
114
چینی کی فی کلو قیمت کے 150 روپے سے بھی تجاوز کرجانے سے عام آدمی کی کمر ٹوٹ چکی ہے جبکہ شوگر مافیا اس مد میں 265 ارب لوٹ چکا ہے۔ اس صورتحال سے صاف ظاہر ہے کہ عمران نیازی کو زمینی حقائق کا کچھ علم نہیں،صرف وعظ و نصیحت سے عوام کو تسلی نہیں ہوگی #SugarPrice
10
119
2
135