Faisal Rajput retweeted
دعوت اسلامی کی بڑی کامیابی
01) کنزالمدارس تعلیمی بورڈ
02) جامعۃ المدینہ کی سند ڈبل MA کے برابر
Faisal Rajput retweeted
مسافروں کیلئے FGRF-Dawateislami کی جانب سے افطار کا اہتمام
dawateislami.net/onlinedonat…
Faisal Rajput retweeted
*حافظ آباد پنجاب FGRF کے تحت ضلعی انتظامیہ کے ساتھ ملکر 600 پودا لگایا....*
*اسسٹنٹ کمشنر اور حافظ اباد پنجاب کے ذمدا شامل۔
یہ اس سیزن کی آخری شجرکاری ہوئی اب اگست برسات میں دوبارہ کام شروع ہوگا ، جب تک لگائے گئے پودوں کی حفاظت کاُکام ہوگا۔ ا ن شاءاللہ
Faisal Rajput retweeted
تمام امت مسلمہ کو رمضان المبارک کا بابرکت مہینہ مبارک
#رمضان_مبارك
#RamadanKareem
Faisal Rajput retweeted
ایامِ بیض یعنی ہر اسلامی مہینے کی 13،14،15 تاریخ کو روزہ رکھنے والے کے لئے امیراہلسنت کی دعا۔
Faisal Rajput retweeted
کیا واقعی بابا کا موبائل خراب ہے ؟
youtu.be/H35ZiAi4r00
Faisal Rajput retweeted
Shetan Ki Guftugu | Kids With Maulana Ilyas Qadri
youtu.be/BZIugE32b5w
Faisal Rajput retweeted
ہر وقت تصور میں مدینے کی گلی ھو ❤️❤️❤️
اور یاد محمد کی دل میں بسی ھو❤️❤️❤️❤️
صلی اللہ علیہ وسلم
Faisal Rajput retweeted
🌷 *فیضانِ حدیث*🌷
*فرمانِ مُصطفیٰ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہٖ وسلم*
*اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے ’’جو میرے کسی ولی سے عداوت (دُشمنی) رکھے تو میں نے اس سے جنگ کا اعلان کردیا*
*( صحیح بخاری الحدیث 6502 )*
Faisal Rajput retweeted
آج کی اچھی بات
13 جنوری 2021
28 جمادی الاولی 1442ھ
الحدیث:مسلمان کو سامنے دیکھ کر مسکرانا صدقہ ہے
(کنزالعمال،175/3،حدیث:16301)
#Hadith
#Dawateislami






















