Saqib Ali (@G48A4) header
Saqib Ali (@G48A4) profile picture

Retweets are not endorsement. Pakistan Zindabad.

Lahore
Joined February 2021
Photo by Saqib Ali (@G48A4)Photo by Saqib Ali (@G48A4)Photo by Saqib Ali (@G48A4)Photo by Saqib Ali (@G48A4)Photo by Saqib Ali (@G48A4)Photo by Saqib Ali (@G48A4)Photo by Saqib Ali (@G48A4)Photo by Saqib Ali (@G48A4)Photo by Saqib Ali (@G48A4)Photo by Saqib Ali (@G48A4)
نبی ﷺ کا لب پر جو ذکر ہے بےمثال آیا کمال آیا جو ہجرِ طیبہ میں یاد بن کر خیال آیا کمال آیا تیری ﷺ دعاوٴں ہی کی بدولت عذابِ رب سے بچے ہوئے ہیں جو حق میں اُمّت کے تیرے لب پر سوال آیا کمال آیا
18
19
63
یہ سال 1995 کی بات ہے جب سخت سردیوں کے دن چل رہے تھے۔ صوبہ پنجاب کے ضلع شیخوپورہ کے علاقے فاروق آباد میں مقامی لوگوں نے ایک سفید کار دیکھی۔۔ کار بہت تیزی میں آئی رکی۔۔اور کچھ پھینک کر تیزی کے ساتھ نکل گئی۔ گاؤں والے تجسس میں دوڑتے ہوئے وہاں پہنچے۔۔یہ دیکھنے کے لئے کہ کار والے نے کیا پھیکا ہوگا۔۔!! جب موقع پر پہنچتے ہیں تو کیا دیکھتے ہیں۔۔۔ سانسیں لیتی ہوئی نیلے رنگ کی فراک میں ملبوس حضرت حوا کی ایک بیٹی۔۔۔ جسکی عمر تقریبا دو سال تک تھی۔۔بھیڑ میں سے ایک نیک دل انسان نے بچی کو اٹھاکر ہر طرف سے دیکھا خیریت دریافت کی اور گلے سے لگاکر کار کی طرف دیکھ کر پیچھا کرنے کا سوچا لیکن تب تک کار اپنی تیزی سے اٹھنے والی دھول میں گم نظروں سے اوجھل ہوگئی تھی۔ سو منہ اور سو باتیں ہورہی تھیں۔۔۔لیکن وہ نیک دل انسان بچی اپنے گھر لایا۔۔اسکی اچھی پرورش کی۔۔اس گھر میں جوان ہوئی اور گھر بس گیا۔۔ پرورش کرنے والے بہت ساری نیکیاں لیکر دنیا سے رخصت ہوگئے۔ اب بنت حوا کا امتحان شروع ہوا۔ پرورش کرنے والے والدین دنیا سے رخصت ہوگئے۔۔اپنے ماں باپ کون تھے کیسے تھے؟ابھی کہاں کس حال میں ہونگے؟ بہن بھائی کیسے ہونگے؟ یہ سوالات اندر سے کھائے جارہے تھے۔ دوسری طرف بات بات پر گندے خون اور لاوارث جیسے الفاظ کے طعنے بھی ملنا شروع ہوگئے اللہ اس بہن پر رحم فرمائے۔ ہمیں یہ اسٹوری سن کر غالب گمان ہے کہ یہ اغ*واء کا کیس ہوگا۔ کسی نے کہیں سے اٹھاکر راستے میں بچی کو پھینک دیا ہوگا۔ آپ تمام دوستوں سے اپیل ہے کہ اپنی اس بہن کے دکھ درد کا احساس کرتے ہوئے اس پوسٹ کو دنیا بھر میں خوب عام کریں۔ بچی کی جو تصویر دی گئی ہے یہ اس کے ملنے کے کچھ عرصے بعد کی ہے گھر والے دیکھ کر ضرور پہچانیں لیں گے۔ آپکا ایک شئیر ایک لاچار بہن کو اپنوں سے ملانے کا سبب بن سکتا ہے۔ خوب زیادہ شئیر کریں۔ کسی بھی اطلاع کے لئے نیچے درج نمبر پر وٹس ایپ کریں +923162529829 یہ پوسٹ 16 اکتوبر 2026 کو بوقت صبح حرم مکی میں بیٹھ کر لکھی ہے۔خاندان ملنے کی دعا کے ساتھ ساتھ آپ سب کے لئے بھی بہت ساری دعائیں۔ #waliullahmaroof
35
1,264
9
1,588
53,329
اٹھارویں ترمیم میں حکومتوں اور اسمبلیوں کی برطرفی کے جنرل ضیا الحق والے صوابدیدی اختیار کی آئینی شق 58(2) b کو ختم کر کے آصف زرداری نے جمہوریت اور پارلیمانی نظام کی بحالی کا دعوہ کیا تھا۔ اُسی آصف علی زرداری نے صوبہ خیبر پختونخواہ کی منتخب حکومت برطرف کرنے کے لئیے ایمرجنسی کا صوابدیدی اختیار استعمال کر دیا۔ بھٹو کی روح کو ۱۹۷۱ والی تسکین تو ملی ہو گی؟ MJtv LIVE BREAKING: EMERGENCY/GOVERNOR’S RULE IN KPK ? PRESIDENTIAL DECR... youtube.com/live/hilBujkVFXY… via @YouTube
36
387
9
1,109
23,348
مولا علی کا قول ہے کہ کفر کا نظام چل سکتا ہے، لیکن ظلم کا نظام نہیں- پاکستان میں آخر کب تک یہ ظلم کا نظام ایسے ہی چلتا رہے گا؟ 💔
85
1,301
26
2,350
29,789
چلو باالاخر ن لیگ میں سے کسی سچ بولا۔ نواز شریف سے لے ایک عام ن لیگ تک سب کو جیلوں میں بھیجنے والا اور پھر نکالنے والا جنرل باجوہ ہی تھا۔
160
3,661
24
10,536
123,283
ایک طرف ہم پاکستان کی سفارتی کامیابیوں اور میزائل پاور پر بڑا فخر کرتے ہیں دوسری طرف عالمی بنک کی ایک تازہ رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ پاکستان خطے کے اُن ممالک میں شامل ہے جہاں خط غربت سے نیچے افراد کی تعداد میں بہت اضافہ ہو چکا ہے اور خطے کے غریب ترین افراد کی تعداد میں سے 48 فیصد پاکستان میں رہتے ہیں
276
2,502
95
7,204
142,941
دنیا کا کمزور سے کمزور اور غریب سے غریب ترین باپ بھی اپنی اولاد اور خاص طور پر بیٹیوں کے لیے سب سے بڑا ہیرو اور سپر مین ہوتا ہے۔ بیٹی کے سامنے باپ کو نہیں مارنا چاہیئے تھا۔ “مجھے اندر جانے دیں میری بچی کی طبعیت خراب ہے “ ایک باپ جلدی سے اپنی بیوی اور دو بچوں کو جڑانوالہ گورنمنٹ اسپتال لے کر آیا ۔ بچی کی طبعیت خراب تھی وہ جیسے اندر جانے لگا دروازہ پہ موجود چوکیدار نے دھکا دے دیا اور مارنا شروع کردیا کہ تیری اتنی جرات تو دروازہ کھول کر اندر جائے ۔ وہاں باپ کو پٹتا دیکھ کر یہ معصوم بچی ڈر کر باپ کی جانب دیکھنے لگ گئی کچھ بھی ہو بیٹی کے سامنے باپ کو نہیں مارنا چاہیئے تھا۔ گورنمنٹ کو سخت ترین قوانین بنانے چاہییں کہ فیملی کے سامنے فیملی سربراہ کے ساتھ اہانت کسی طور پر بھی قابل قبول نہیں۔ چوکیدار کو معطل کردیا جائے ہے کیا اس کو اتنی سزا کافی ہے ؟؟؟؟ میرے خیال میں تو جس آدمی میں دوسرے لوگوں کے لیے احترام کا جذبہ نہ ہو اس کو ہسپتال جیسی جگہ پر ڈیوٹی پر رکھنا بالکل بھی درست نہیں۔ آپ کیا کہتے ہیں؟ 😥😥😥😪
10
98
2
171
4,182
بغیریتی کی انتہا… سیالکوٹ: سب انسپیکٹر اعجاز ساہی بھاری نفری کے ہمراہ خاتون وکیل کے گھر چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرتے ھوئے داخل ھو کر اندرونی دروازہ توڑتا ھے دوسری جانب گھریلو خاتون کو گاڑی میں ڈالتے ھوئے نیچے گراتے ہیں۔۔ xitter.gq/insaff2006/status/2098…
53
793
60
1,209
306,549
جوہر آباد سے پتہ کیا، سب نے کہا قاری صاحب شریف انسان ہیں، نکاح پڑھایا، لوگوں نے خوشی سے پیسے دیے، جیسے ہم سب دیتے ہیں۔ کچھ خدا کا خوف کریں، شریف لوگوں کو ہتھکڑیاں لگا کر تیس مار خان نہ بنیں۔ اربوں ڈالر آئی پی پیز والے حکمران بن گئے، 10 ہزار لینے پر نکاح خواں قاری پکڑا گیا
44
341
12
1,091
29,556
Saqib Ali retweeted
وزیراعلیٰ سہیل خان آفریدی کا نوٹس ! آیت نور کیس میں بچی کی والدہ سے نازیبا گفتگو کرنے اور ناقص تفتیش پر ایس پی ثمینہ ظفر کا ہنگو تبادلہ کردیا گیا ۔ تاہم ایس پی ثمینہ ظفر پر انکوائری بٹھانا چاہیے کہ ماضی کی حکومت میں ان کو کیسے آؤٹ آف ٹرن پرموشنز دی گئیں ۔ اور مارچ 2023 میں سپریم کورٹ نے ان کو اصل عہدے ہیڈ کانسٹیبل پر کیا تو پھر یہ دوبارہ ایس پی کیسے بنی ۔ اس پر بھی وضاحت آنی چاہیے ۔ نیز اس کیس کو صوبائی کرائم برانچ کے حوالے کرنا چاہیے ۔ @SohailAfridiISF @YarMKNiazi
32
428
12
1,034
23,623
پنجاب اندھیر نگری چوپٹ راج
25
1,047
12
1,534
77,473
Saqib Ali retweeted
ستھرا پنجاب کا تھا تو کیا ہوا ، تھا تو یونیفارم میں اور دوران ڈیوٹی جان بحق ہو گیا ۔۔۔ کاش اس غریب کے جنازے میں بھی کوئی اہم شخصیت شامل ہوتی ، فیڈر منہ میں ڈالے اس بچی کے سر پر بھی کوئی بڑا افسر ہاتھ رکھتا ، اس خاندان کے لیے چند لاکھ کی مالی امداد کا اعلان کردیا جاتا ، سوگوار خاندان کے لیے چھوٹے سے ذاتی مکان کا بندوبست کردیا جاتا ، مگر افسوس ایسا کچھ نہیں ہوا ، یہ تو وہ بدقسمت اور مظلوم طبقہ ہے جنہیں15 ، 20 ہزار تنخواہ بھی شدید استحصال اور کئی کئی ماہ کے انتظار کے بعد ملتی ہے ۔۔۔۔۔۔
12
232
4
465
4,321
کراچی: صومالیہ میں بحری قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال پاکستانیوں کے اہلخانہ کا شارع فیصل پر وزارتِ خارجہ کے دفتر کے باہر احتجاج۔ پولیس کا مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن، متعدد افراد گرفتار، دھرنے کا سامان بھی اٹھا کر پھینک دیا گیا۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ اپنے پیاروں کی بحفاظت بازیابی کے لیے پُرامن احتجاج کررہے تھے، لاٹھی چارج اور گرفتاریاں افسوسناک ہیں۔
14
374
13
429
11,252
Saqib Ali retweeted
پاکپتن سرکاری ہسپتال میں 20 بچوں کی ہلاکت کا واقعہ عدالت نے سی ای او اور ایم ایس کو مقدمہ سے بری کرریا
11
163
6
430
6,011
Saqib Ali retweeted
آیت نور 10 اگست کو لاپتہ ہوئی ۔ ایس پی ثمینہ ظفر نے 17 اگست کو سرچ آپریشن کا آغاز کیا بقول ان کے۔ جبکہ آیت نور کی لاش گھر سے ایک فرلانگ تقریباً 200 میٹر کے فاصلے پر کنویں میں موجود تھی ۔ لیکن یہ کہتی ہیں کہ انہوں نے پہاڑ اور غاریں بھی سرچ کیں ۔ حالانکہ پٹھان کالونی میں آیت نور کے گھر کے اریب قریب کئی کلو میٹر تک کوئی غار یا پہاڑ نہیں ہے ۔ جہاں سے لاش ملی وہ کنواں یونیورسٹی روڈ کے لنک روڈ پر، ایک ویئر ہاؤس کے قریب خالی پلاٹ میں تھا۔ جس کا چپہ چپہ پولیس کو پہلے دن ہی سرچ کرنا چاہیے تھا ۔ اندازہ لگانا مشکل نہیں ہے کہ پولیس نے 400 اہلکاروں کی موجودگی کے دعوے کیساتھ کیسا سرچ آپریشن کیا ہوگا ۔
20
335
3
808
28,555
مریم نواز کی طرف سے دئیے گئے ایک حالیہ بیان کے بعد بھارت کے ایک سابق جج مرکنڈے کاٹجو فرماتے ہیں کہ پاکستانیوں کو بھارت سے نہیں بلوچستان اور خیبر پختونخوا سے خطرہ ہے
202
1,924
63
6,900
150,345
Saqib Ali retweeted
ڈیفنس کلفٹن میں امیر باپ کی بگڑی ہوئی اولادیں، جن کے والدین نے انکی اپنی حفظت کیلئے انہیں ڈالوں سمیت گارڈز مہیہ کر رکھے ہیں، انکے عتاب سے کراچی کی عام عوام محفوظ نہیں۔ جسے چاہا پکڑ کر ذدوکوب کیا، گارڈز کے پاس اسلحہ ہونے کے ڈر سے سامنے والا تشدد برداشت کرتا رہتا ہے۔ یہ ویڈیو تو وائرل ہوگئی، لیکن ایسے لاتعداد واقعات روز ہورہے ہیں، کراچی میں اس ڈالے کلچر نے لوگوں کی زندگی حرام کر کے رکھ دی ہے، اور پکڑے جانے پر پولیس ان اشرافیہ والدین کا مکمل ساتھ دیتی دکھائی دیتی ہے۔ اس ویڈیو کی گفتگو سنیں، کوئی اور برائی رہ گئی ہے جہاں اس شہر میں پولیس ملوث نہ ملے؟
20
546
10
856
42,108
فیصل آباد،،،، گمٹی چوک میں ٹریفک پولیس کی جانب سے موٹر سائیکل سوار طالب علم کا مبینہ طور پر 2 ہزار روپے کا چالان کیے جانے پر طالب علم نے سڑک پر بیٹھ کر احتجاج شروع کر دیا، جس کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی۔ طالب علم کا مؤقف ہے کہ اس کے پاس ہیلمٹ اور ڈرائیونگ لائسنس دونوں موجود تھے، اس کے باوجود چالان کیا گیا۔ طالب علم کے مطابق احتجاج کے دوران ٹریفک وارڈن اس کی موٹر سائیکل اپنے ساتھ لے گئے
35
823
13
1,724
60,323
ؔ2018 میں نواز شریف نے ایک ترک کمپنی کو ایک ہی جھٹکے میں پاکستانی قوم کے ٹیکس کے پیسوں سے 80 ملین ڈالر کا فائدہ پہنچا دیا۔ ایسے تمام منصوبوں کی ٹریل سیدھا وزیرِاعظم ہاؤس تک جاتی تھی۔ ایسے ہی نہیں ان کے ایون فیلڈ اپارٹمنٹس بن گئے!مالک۔
19
878
10
1,926
26,914
پڑوسی ملک کو دہشت گردی کے الزام سے بری قرار دینے کا کارنامہ بھی صرف پنجاب کی وزیراعلیٰ سرانجام دے سکتی ہے سندھ، پنجاب یا بلوچستان کا وزیراعلیٰ ایسی بات کردے تو اسکی زندگی عذاب ہو جائے
1,108
5,842
317
16,111
347,162
میر رضا کے اصل قاتلوں تک پہنچنا اتنا مشکل بھی نہیں جن ڈاکٹروں نے پہلے پوسٹ مارٹم رپورٹ تیار کی انکو "چائے کی پیالی" پر بلا کر پوچھ لیا جائے کے ان سے کون کون کب کب کیوں کیوں رابطے میں رہا۔ انکے موبائل فونز کا ڈیٹا محفوظ کیا جائے۔ کوئی جانتا ہے اس پہلی پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مصنف کون کون ڈاکٹر ہیں؟ اسی طرح جن پولیس والوں نے اس قتل کو خود کشی قرار دینے کا بیان دیا انکو بھی ایک کمرے میں بلا کر پوچھا جائے کہ یہ بیان کیوں اور کس کے کہنے پر دیا، اُنکے موبائل فونز کا ڈیٹا بھی چیک کیا جائے کہ کس نے کب اور کیوں کال یا میسج کیا۔ کوئی جانتا ہے کہ اسے خود کشی قرار دینے والے پولیس افسران کون کون ہیں؟ اگر یہ اہم کام نہیں کیے جاتے تو پھر تفتیش یا کمیشن کی کاروائی سب بکواس اور ڈھکوسلہ ہے اور خون کے نشانات سندھ کی حکومت یا پھر طاقت ور اداروں کے ٹھکانوں کیطرف جاتے دکھائی دیتے ہیں۔
میر رضا کا سفاکانہ قتل ۔ شرجیل میمن کا کیا تعلق نکلا؟ قبر کشائی ہوتے ہی سچ سامنے آگیا #MirAliRaza #MirRazaCase #MirRazaWafflixCase #MirRazaAliCaseUpdate #SharjeelMemon
40
693
9
1,660
90,982