QAISAR BUTT PP59 retweeted
وزيراعلی مريم نواز شريف سے مقابلہ کرنا ہے تو دو وزيراعلی کے ادوار کا جائزہ لے ليں،ترقی کی شرح ديکھيں گے۔
آج گجرات ميں 75 ترقياتی سکيميں جاری ہيں،ضلع گجرات ميں 27 ارب کے ترقياتی منصوبے چل رہے ہيں،28 مثالی گاؤں ميں سے 21 ميں کام شروع ہو چکا ہے۔
آج گجرات کے کچہری چوک اور مدينہ سيداں ميں ڈسپوزل سٹيشن قائم کيۓ جا رہے ہيں۔آج سے ڈھائ سال،چار سال پہلے يہ سب گجرات ميں کيوں نہ ہو سکا۔
حال ہی ميں وزيراعلی نے 94 کلو ميٹر کی گجرات،منڈی بہاؤالدين،سرگودھا روڈ کا افتتاح کيا جو 9.8 ارب کا منصوبہ ہے
آج گجرات ميں انڈسٹريل زون بن رہا ہے۔سالک صاحب کے بھائ وزير صنعت ہيں انکو يہ منصوبہ وزيراعلی مريم نواز شريف کے دور حکومت ميں ملا۔جب انکا دور حکومت تھا تب گجرات ميں يہ مثاليں کيوں نہ دی جا سکيں۔
QAISAR BUTT PP59 retweeted
Knowledge is being advanced, I don't have anything to say, watch till the end
QAISAR BUTT PP59 retweeted
Prime Minister @CMShehbaz , alongside Field Marshal Syed Asim Munir, concluded the Pakistan Minerals Investment Forum 2026, bringing together participants from over 60 countries. The forum witnessed major investment announcements, 13 agreements and MoUs, and the launch of the National Minerals Data Centre and GSP GeoPortal, marking an important step towards unlocking Pakistan’s mineral potential and promoting domestic value addition. The future is bright inshaaAllah 🇵🇰
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے اسلام آباد میں منعقدہ پاکستان منرلز انویسٹمنٹ فورم 2026 میں شرکت کی اور خطاب کیا۔
وزیراعظم نے پاکستان کے معدنی شعبے کو خام مال کی برآمد کے بجائے ملک کے اندر ان کی پراسیسنگ اور مینوفیکچرنگ انڈسٹریزکی طرف منتقل کرنے پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ ملک کی معدنی دولت کو اندرون ملک زیادہ سے زیادہ معاشی مواقع میں تبدیل ہونا چاہیے۔
وزیراعظم نے خام معدنیات بیرون ملک بھیجنے کی روایت ختم کرنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو اپنی ڈاؤن سٹریم صنعتوں کو مضبوط بنا کر ویلیو ایڈیشن کی جانب پیش رفت کرنا ہوگی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کے قیمتی معدنی وسائل کو خام شکل میں بیرون ملک بھیجنے کا باب ہمیشہ کے لیے بند ہونا چاہیے۔انہوں نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ ملک کے معدنی وسائل کو پاکستان کے اندر ہی مکمل طور پر بروئے کار لایا جائے گا۔ وزیراعظم نے اس اعتماد کا اظہار کیا کہ وہ دن دور نہیں جب خام معدنیات کی برآمد مکمل طور پر بند ہو جائے گی اور پاکستان کے قیمتی معدنی وسائل ملکی صنعتی ترقی کی بنیاد بنیں گے۔انہوں نے غیر ملکی سرمایہ کاروں پر زور دیا کہ وہ اپنی سرمایہ کاری کو صرف معدنیات نکالنے تک محدود رکھنے کے بجائے پاکستان میں معدنی پراسیسنگ اور مینوفیکچرنگ کی سہولیات قائم کریں۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ ریکوڈک اور ٹیتھیان کاپر بیلٹ کے دیگر منصوبوں کو ریفائنریوں، سیمنٹ پلانٹس اور کیبلز و کنڈکٹرز کی تیاری کی صنعتوں کے قیام میں کردار ادا کرنا چاہیے۔وزیراعظم نے سرمایہ کاروں پر زور دیا کہ وہ معدنیات دنیا بھر میں برآمد کرنے سے قبل پاکستان میں کان کنی ، پراسیسنگ اور مصنوعات تیار کریں۔انہوں نے اس حکمت عملی کو بین الاقوامی سرمایہ کاروں کے ساتھ منصفانہ اور باہمی مفادات پر مبنی شراکت داری کے حوالے سے حکومت کا وژن قرار دیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے ریکوڈک کی ترقی کو اجاگر کرتے ہوئے کہا کہ یہ دنیا میں تانبے اور سونے کے سب سے بڑے غیر استعمال شدہ ذخائر میں سے ایک ہے جہاں 2028ء میں پیداوار شروع ہونے کی توقع ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ منصوبہ تقریباً دو دہائیوں تک تعطل کا شکار رہنے کے بعد اب عملی نفاذ کے مرحلے کی جانب بڑھ رہا ہے۔وزیراعظم نے کہا کہ معدنی وسائل کو تیار اور نیم تیار مصنوعات میں تبدیل کرنے سے معاشی مواقع میں اضافہ ہوگا، مقامی صنعتوں کو تقویت ملے گی اور اس بات کو یقینی بنایا جا سکے گا کہ پاکستان اپنی قدرتی دولت سے زیادہ سے زیادہ فوائد حاصل کرے۔انہوں نے اس بات پر بھی زور دیا کہ کان کنی میں کی جانے والی سرمایہ کاری کو پائیدار معاشی ترقی میں تبدیل کرنے کے لیے ٹیکنالوجی کی منتقلی، پیشہ ورانہ تربیت، مقامی سپلائرز اور ہنرمند افرادی قوت کی ترقی کو یقینی بنانا ضروری ہے۔
غیر ملکی سرمایہ کاری میں سہولت فراہم کرنے کے حکومتی عزم کا اعادہ کرتے ہوئے وزیراعظم نے طریقہ کار کو آسان بنانے، بیوروکریٹک رکاوٹوں کے خاتمے اور شفاف پالیسیوں کو یقینی بنانے کی یقین دہانی کرائی۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معدنی دولت کو غیر پراسیس شدہ قدرتی وسائل کی برآمد تک محدود رہنے کے بجائے صنعتی ترقی، مقامی روزگار اور مشترکہ خوشحالی کا محرک بننا چاہیے۔وزیراعظم نے فورم کے انعقاد اور پاکستان کے معدنیات و کان کنی کے شعبوں کو آگے بڑھانے کے لیے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ، وفاقی وزیر پٹرولیم علی پرویز ملک اور ان کی ٹیم کی کاوشوں کو سراہا۔انہوں نے کہا کہ ان کی معاونت اور عزم نے پاکستان کے معدنی وسائل کو ملکی معاشی وژن کا مرکزی حصہ بنانے اور بین الاقوامی سرمایہ کاروں اور اہم متعلقہ فریقوں کو ایک مشترکہ پلیٹ فارم پر اکٹھا کرنے میں مدد فراہم کی۔
QAISAR BUTT PP59 retweeted
This is what real leadership looks like! 🇵🇰
60+ countries, 13 agreementsbillions in investment, and Pakistan now on the world map as the next critical minerals destination!
PM Shehbaz Sharif and Field Marshal Syed Asim Munir have put Pakistan on the path of economic strength.
Prime Minister @CMShehbaz , alongside Field Marshal Syed Asim Munir, concluded the Pakistan Minerals Investment Forum 2026, bringing together participants from over 60 countries. The forum witnessed major investment announcements, 13 agreements and MoUs, and the launch of the National Minerals Data Centre and GSP GeoPortal, marking an important step towards unlocking Pakistan’s mineral potential and promoting domestic value addition. The future is bright inshaaAllah 🇵🇰
QAISAR BUTT PP59 retweeted
It was a pleasure to meet Turkiye's Presidency's Head of Communications @burhanduran on the sidelines of #COP31 in Antalya. Pakistan and Türkiye share deep bonds of friendship and kinship, and our relations are expanding ever more rapidly through the landmark Makkah Joint Defence Agreement.
Our discussions with H.E. Burhanettin Duran reflected these traditional and emerging dynamics.
We also discussed prospects for joint productions, media exchanges, countering disinformation, and programs for young journalists. We also agreed to help think tanks and researchers in both countries engage much more robustly with each other.
Under the dynamic leadership of Prime Minister @CMShehbaz and H.E President @RTErdogan , we will InshaaAllah soar to new heights.
I thank His Excellency for his constructive engagement and look forward to translating these discussions into concrete cooperation. 🇵🇰🇹🇷
فلسطینی وزیراعظم محمد مصطفیٰ نے وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف کا شکریہ ادا کیا کہ پاکستان نے عالمی سطح پر فلسطینی عوام پر ہونے والے اسرائیلی مظالم کے خلاف مؤثر آواز اٹھائی۔ یہ شکریہ پاکستان کے ہر اس شہری کے نام ہے جو وزیراعظم پاکستان میاں محمد شہباز شریف صاحب کی فلسطینی – at Gujranwala, Pakistan
2
24
QAISAR BUTT PP59 retweeted
Prime Minister @CMShehbaz has arrived in Antalya for COP31. Türkiye’s warm welcome reflects the affection our two nations have for each other.
The Prime Minister will address the summit and a dialogue on renewable energy. He is also expected to meet President Recep Tayyip Erdoğan, a dear friend of Pakistan who holds a special place in the hearts of our people. 🇵🇰🇹🇷
QAISAR BUTT PP59 retweeted
Leadership with vision. Presence with purpose.
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif in Antalya, Türkiye, attending COP31 and representing Pakistan on the global stage with conviction and a commitment to a sustainable future.
QAISAR BUTT PP59 retweeted
Prime Minister @CMShehbaz is visiting Türkiye for the COP31 Leaders’ Summit, reaffirming Pakistan’s commitment to working with the international community on climate action.
The Prime Minister is also expected to meet Türkiye’s leadership and other world leaders to discuss closer cooperation on shared priorities. 🇵🇰🇹🇷
QAISAR BUTT PP59 retweeted
Thank you so much 🥰 Jhelum
جہلم میں شیرنی کی دھاڑ ❤️
#JhelumMeiMaryam #MaryamNawazInJhelum
QAISAR BUTT PP59 retweeted
*میاں صاحب نے پنجاب سجایا،
*مریم نواز نے پنجاب کو ترقی یافتہ بنایا۔🌹
*شکریہ مریم نواز شریف صاحبہ ❤️
*پنجاب سج گیا
#JhelumMeiMaryam #MaryamNawazInJhelum
@MaryamNSharif
@Uzair_Kayani18
QAISAR BUTT PP59 retweeted
شیرنی کا یادگار استقبال 🥰
شکریہ 🙏🏻
#JhelumMeiMaryam #MaryamNawazInJhelum
QAISAR BUTT PP59 retweeted
کوئی پوچھے تو بتانا میرے قائد میاں محمد نوازشريف کی بيٹی مریم نواز شریف صاحبہ آئی تھی❤️
#MaryamNawazInJhelum
#JhelumMeiMaryam
QAISAR BUTT PP59 retweeted
ہزاروں لوگ سڑکوں پر، صرف ایک جھلک کے لیے! 😍
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے جہلم امڈ آیا۔
جہلم، تم نے کمال کر دیا! ❤️
#MaryamNawazInJhelum #JhelumMeiMaryam
QAISAR BUTT PP59 retweeted
وقت آنے پر الیکشن بھی ہو گا جہلم میں! ✌️
جی ٹی روڈ سے شاندار چوک تک،
جہلم کی عوام نے آج فیصلہ سنا دیا ہے۔
یہ ہجوم نہیں، یہ عوام کا اعتماد ہے۔
اور اعتماد جب ووٹ بنتا ہے، تو ضمانتیں نہیں، تاریخ ضبط ہوتی ہے!
#MaryamNawazInJhelum #JhelumMeiMaryam




























