
CEO at Social Studio Valley. Former Consultant Digital Media at @abnnewspk , Freelancing, Youtuber, Managing FB Pages & YT Channels, Telecom Engineer
Islamabad, Pakistan
Joined March 2012
- Tweets6.5K
- Following1.1K
- Followers3.1K
- Likes8.6K
Pinned Tweet
یہ حلقہ پی پی 288 سے ن لیگ کے امیدوار سید علیم شاہ ہیں جنہیں سیٹ کی آفر ہوئی جو کہ پی ٹی آئی کے امیدوار ملک اقبال ثاقب نے فارم 45 کے مطابق 25 ہزار کی لیڈ سے جیتی تھی لیکن علیم شاہ نے لینے سے انکار کر دیا بعد ازاں وہ سیٹ آزاد امیدوار حنیف پتافی کو دے دی گئی اور پی ٹی آئی کے امیدوار اقبال ثاقب کو ہرا دیا گیا
@PTIofficial
#ElectionResults
پی ٹی آئی کا ماسٹر پلان تیار۔۔
سپریم کورٹ نے عمران خان کو شفٹ نہ کیا تو لائحہ عمل کیا؟
17 ستمبر کو سہیل آفریدی کیا کرنے جا رہے ہیں؟؟ استعفے؟؟
صدیق جان نے بریکنگ نیوز دے دی👇
youtu.be/iZNB3s7nVF0
بہاولپور این اے 168 ضمنی انتخاب
آزاد امیدوار ولی داد چیمہ کے جلسے میں تصادم
فائرنگ سے طارق بشیر چیمہ سمیت 7 افراد زخمی
@ARYNEWSOFFICIAL
#Bahawalpur
83
محسن نقوی سینیٹ سے بغیر گفتگو کیے روانہ ہوگئے،
محسن نقوی نے لیڈر آف اپوزیشن سے کچھ گفتگو کی اور ہال سے روانہ ہوگئے
73
عمران خان کی شفا انٹرنیشنل منتقلی کا معاملہ
پی ٹی آئی کی جانب سے توہین عدالت کی درخواست دوبارہ دائر، اعتراضات دور
رجسٹرار سپریم کورٹ نے درخواست کو نمبر لگا دیا
ڈاکٹر عظمیٰ کی توہین عدالت کی درخواست کو 8/2026 نمبر لگا
#ImranKhan #SupremeCourt #PTI
44
رامپور سوئم تحصیل جتوئی ضلع مظفرگڑھ
دریائے سندھ کا کٹاؤ اور تباہ کاریاں
سینکڑوں لوگ بے گھر ہو چکے اور اپنی آبائی زرعی زمینوں سے محروم ہو چکے
وزیراعلی پنجاب سے گزارش ہے کہ خدارا یہاں بھی کوئی توجہ دیں، یہ بھی آپکے پنجاب کے ہی باسی ہیں
@MaryamNSharif @GovtofPunjabPK
1
63
پنجاب حکومت کا سانحہ کاہنہ میں جاں بحق ہونے والے بچوں کے لواحقین کو 20,20 لاکھ روپے جبکہ زخمیوں کو 5,5 لاکھ روپے دینے کا اعلان، مشیر وزیراعلیٰ پنجاب ذیشان ملک
64
3 ججز نے جسٹس ڈوگر کے گرد گھیرا تنگ کر دیا
نئی حکمت عملی کیلئے بند کمروں میں خفیہ میٹنگ
اہم انکشافات۔۔۔ سنیے تفصیلات👇
youtu.be/ZENKMIblydM
@FAKOfficial_
#Imanmazari #ImranKhan
کونسی اہم آئینی شخصیت مستعفی ہونے والی ہے ؟؟؟
حالات پھر خرابی کی طرف ۔۔۔۔
صدیق جان کی بڑی خبر۔۔۔👇
youtu.be/kUXDi-ozwqI
@SdqJaan @zulspeaks
24
بھائی گلبرگ گرین میں پیٹرول پمپ مین ایکسپریس ہائی وے سے 4 کلومیٹر اندر کی طرف ہے۔۔۔ مگر پھر بھی گاڑیوں کی لمبی لائنیں تھیں۔۔ اندازہ لگائیں کہ لوگ اتنے پیٹرول جلا کر سستا پیٹرول لینے تو آ گئے۔۔ مگر اپنے حق کیلئے کوئی نہیں بولے گا
#petroleumprices
#Petrol
ہمارے دوست غلام مصدق مستوئی ابھی گاڑی بھگا کر پیٹرول پمپ کی طرف بھاگے ہیں ، 12 بجے سے پہلے پہلے انہیں پرانی قیمتوں پر پیٹرول مل جائے گا ؟ویسے مجھے نہیں لگتا۔۔۔۔۔ @GMusaddiq
1
209
اگر خدانخواستہ عمران خان اندھا ہوا تو بہت سے لوگوں کی آنکھیں نہیں رہیں گی۔۔۔ جنید اکبر کی تنبیہہ
#ImranKhanHealthEmemrgency
عمران خان کی صحت سے متلعق انکشافات کے بعد کسی کی صحت محفوظ نہیں۔۔ آج ہم نے کھڑا ہونا ہے اور بڑے فیصلے کرنے ہیں۔۔ سلمان اکرم راجا
#ImranKhanHealthEmemrgency
صحافتی برادری اور جوڈیشری سے آئینئ اور میڈیکل گراؤنڈ پر آواز اٹھانے کی اپیل۔۔ سہیل آفریدی
#ImranKhanHealthEmemrgency
#SohailAfridi



