Pinned Tweet
جسے چاہا در پہ بلا لیا
جسے چاہا اپنا بنا لیا
یہ بڑے کرم کے ہیں فیصلے
یہ بڑے نصیب کی بات ہے
وقت تہجد
مسجد نبوی شریف
اللہ تعالیٰ میرے اور آپ کے والدین کو صحت و تندرستی والی زندگی نصیب فرمائے جن کے والدین اس دنیا سے پردہ فرما چکے ہیں اللہ ان کی بے حساب مغفرت فرمائے امین یا رب العالمین
Chaudhary Nasir Iqbal retweeted
یہ جو ہر وقت یہاں تنقید کرتی رہتی ہیں دوسروں میں عیب تلاش کرتی رہتی ہیں یہ جب کسی گھر میں بہو بیوی بن کر جائیں گی اس گھر کا کیا ہو گا...
Chaudhary Nasir Iqbal retweeted
💙● السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ●♡💙
🌸🌷صبح بخیر زندگی🌷🌸
● اے ربِّـــــ کـائنــات ہمیـں مانگنـے کـا سلیـقہ نہیـں آتــا پھــر بھـــی ہــر روز اس یقیــن کـے ساتھـــ تجھـ سـے مانگتے ہیـں کـہ تیـرے ســوا ہمـاری دعــاؤں کـو قبــول کـرنـے والا کوئی نہیـــں۔ ●♡
Chaudhary Nasir Iqbal retweeted
🌹السلام وعليكم🌹
جنکے دلوں میں رحم،طبیعت میں سادگی،احساسوں میں خلوص اور سوچوں میں سچائی ھے ایسے انسانوں کا وجود اللہ کیطرف سے مخلوق کے لیۓ نعمت ھے.اللہ آپ کو انہی لوگوں میں شامل فرماے
ھزاروں دعاؤں اور خوشیوں کےخزانے کے ساتھ آپکو صحت اور تندرستی عطا فرمائیں
🌹آمین🌹
🌹صبح بخیر🌹
Chaudhary Nasir Iqbal retweeted
ییا اللہ ! جو بیمار ہیں انہیں شفاء کاملہ عاجلہ عطا فرما جو اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں ان کی مغفرت فرما آمین یا ربّ العالمین ! 🤲
السلام علیکم
Good morning
Chaudhary Nasir Iqbal retweeted
You don't need to see the whole road. You just need to take the next step and trust Him with the rest. 🤍
"Indeed, Allah loves those who rely upon Him." (Quran 3:159)
Assalamualaikum Warahmatullah Wabarakah ✨
#GoodMorningEveryone
Chaudhary Nasir Iqbal retweeted
وہ(إِنَّ اللَّهَ وَمَلَائِكَتَهُ يُصَلُّونَ عَلَى النَّبِيِّ ۚ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آمَنُوا صَلُّوا عَلَيْهِ وَسَلِّمُوا تَسْلِيمًا)
بے شک اللہ اور اس کے فرشتے نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں۔
اے ایمان والوں تم بھی نبیﷺ پر دُرود اور سلام بھیجا کرو،
#قافلہ_ادب
#خاتم_الرسلﷺ
Chaudhary Nasir Iqbal retweeted
اُن ﷺ کے دامن سے وابستہ میری نجات
اُن ﷺ پہ قربان میری حیات و مَمات۔۔۔!!
میں گُنہگار وہ شافعِ عاصیاں
بے کَسوں کی اماں وہ کہاں میں کہاں..!!
اٙللـَّهـُمَّ صـَلِِِّ وَسّـلٙـِّمْ وَبـَارِكْ عـٙلـىِِ
مُحـٙٙمّـدِِؐ﴿ﷺ﴾💞💞
#رازٍ_مومن
#صدف❤️
السلام علیکم 💜
صبح بخیر!
صبح کی روشنی کے ساتھ اللہ آپ کے دل کو سکون اور زندگی کو خوشیوں سے بھر دے۔ آپ کی ہر دعا قبول ہو۔ آمین
Chaudhary Nasir Iqbal retweeted
ماڑا جیا شف ای کر دو ...
ساڈے دُکھ تے اُف ای کر دو__!! 🥹
#Eveninglook
Chaudhary Nasir Iqbal retweeted
اگراللہ تمہاری مدد کرے تو کوئی تم پر غالب آنے والا نہیں، اور اگر وہ تمہیں تنہا چھوڑدے تو کون ہے جو اس کے بعد تمہاری مدد کرے؟ اور مؤمنوں کو چاہئے کہ وہ اللہ ہی پر بھروسہ رکھیں۔
﴿سورۃ آل عمران ، ۱۶۰﴾
پلیز اپنے بچوں کو جب کسی وین یا رکشہ میں سکول بھیجتے ہیں تو ان کا خیال بھی کیا کریں
واپسی پر ان سے پوچھا کریں
آپ وڈیو دیکھیں اور اندازہ کریں یہ لوگ کتنے گھٹیا ہیں رکشہ بچہ چلا رہا ہے اور خود دسویں گیارویں کی بچیوں کے درمیان بیٹھا ہوا تھا
Chaudhary Nasir Iqbal retweeted
Trust God’s timing.
What’s meant for you will never miss you. Even when the journey takes longer than expected, what He has written for your life will find its way to you. Just keep believing.
Everything will fall into place at the right time. 🤍✨
Chaudhary Nasir Iqbal retweeted
رات تو وقت کی پابند ہے ڈھل جائے گی
دیکھنا یہ ہے چراغوں کا سفر کتنا ہے۔۔
📖
#قافلہ_ادب
#شاعری
#اردوقومی_زبان
Chaudhary Nasir Iqbal retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ
صبـــــــاح النـــــــور🌹🍃
جب تم محسوس کرنے لگو کہ تم آخری حد تک آزمائے جا رہے ہو تو سمجھ جاؤ کہ تمہارے معاملے کا فیصلہ اور اللہ کی جانب سے مدد کا وقت یقیناً بہت قریب آرہا ہے۔ بس تم اللہ کے حکم کے انتظار میں صبر کرتے رہو..!
❤️🌿Good morning X Fam
قبرستان ایسے لوگوں سے بھرے پڑے ہیں جنہوں نے زندگی بھر حق کے لیے آواز نہیں اٹھائی، صرف اس خوف سے کہ کہیں ان کی جان نہ چلی جائے۔
منسوب بہ امیر المومنین حضرت علی علیہ السّلام
یاد رکھیں! موت سے بچنے کے لیے خاموش رہنے والے بھی ایک دن مر جاتے ہیں، مگر حق کے لیے آواز اٹھانے والے تاریخ میں زندہ رہتے ہیں۔
ظلم کے سامنے خاموشی بھی ظلم کا ساتھ دینے کے مترادف ہے۔
دن بخیر ٹوئیٹر واسیو
Chaudhary Nasir Iqbal retweeted
Many happy returns of the day, Mansoor Uncle.
Wishing you good health, happiness and countless blessings. 🎉🌸
@rukhtam89
























