Ali Abdullah retweeted
تم خدائے رحمن کی تخلیق میں کوئی فرق نہیں پاؤگے۔اب پھر سے نظر دوڑاکر دیکھو کیا تمہیں کوئی رخنہ نظر آتا ہے؟
پھر بار بار نظر دوڑاؤ، نتیجہ یہی ہوگا کہ نظر تھک ہارکر تمہارے پاس نامراد لوٹ آئے گی۔
﴿سورۃ الملک، ۳-۴﴾
Ali Abdullah retweeted
کوئی مصیبت ایسی نہیں ہے جو زمین میں نازل ہوتی یا تمہاری جانوں کو لاحق ہوتی ہو، مگر وہ ایک کتاب میں اُس وقت سے درج ہے جب ہم نے ان جانوں کو پیدا بھی نہیں کیا تھا۔یقین جانو یہ بات اللہ کے لئے بہت آسان ہے۔
﴿سورۃ الحدید، ۲۲﴾
Ali Abdullah retweeted
اے ایمان والو! اپنے آپ کو اور اپنے گھر والوں کو اُس آگ سے بچاؤ جس کا ایندھن انسان اور پتھر ہوں گے۔ اُس پر سخت کڑے مزاج کے فرشتے مقرّر ہیں جو اللہ کے کسی حکم میں اُس کی نافرمانی نہیں کرتے، اور وہی کرتے ہیں جس کا اُنہیں حکم دیا جاتا ہے۔
﴿سورۃ التحریم،۶﴾
Ali Abdullah retweeted
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُمَّجِيدُُ
اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍکَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُمَّجِيدٌ
#نمود_عشق
Ali Abdullah retweeted
قالَ ﷺ:
سفید بال نہ اکھیڑو، اس لئے کہ جس مسلمان کا کوئی بال حالت اسلام میں سفید ہوا ہو تو وہ اس کے لئے قیامت کے دن نور ہوگا. اس کے بدلے الله اس کے لئے ایک نیکی لکھے گا، اور اس سے ایک گناہ مٹا دے گا.
ابوداؤد 4202
(مشکوٰۃ 4458؛ ترمذی 2821؛ ماجہ 3721؛ نسائی 5071؛ مسند احمد 8193)
Ali Abdullah retweeted
تِرے خُلْق کو حق نے عظیم کہا تِری خِلْق کو حق نے جمیل کیا
کوئی تجھ سا ہوا ہے نہ ہو گا شہا ترے خالقِ حُسن و ادا کی قسم
صل اللہ علیہ وآلہ وسلم
#نمود_عشق
Ali Abdullah retweeted
حضرت انس(رضی اللہ عنہ) سے مروی ہے:
انہوں نے دیکھا کہ نبی ﷺ قربانی کا جانور اپنے ہاتھ سے ذبح کرتے تھے اور اس پر تکبیر پڑھتے تھے۔
#EidMubarak
Ali Abdullah retweeted
ڈاکٹرفوزیہ صدیقی اور@CliveSSmithکی دعوت پرڈاکٹرعافیۃ صدیقی سےملاقات اورانکی رہائی کی کوششوں کوتیزترکرنےکےلئےآج امریکہ روانگی ہوگی،ان شاءاللہ۔ڈاکٹرفوزیہ صدیقی@FowziaSiddiquiگذشتہ 20سال سےاپنی بہن کی رہائی اورپاکستان لانےکی طویل ترین کوششوں کاانتہائی اہم مرحلہ ہے۔آج جمعۃ المبارک پوری قوم سےاپیل ہےکہ ہمہ پہلو کامیابی کےلئےدعاکریں کہ اللہ تعالٰی ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی جلدازجلدرہائی اورپاکستان آنےکےاسباب پیدافرمائے،آمین۔
@GovtofPakistan
@SenatePakistan
@Aafiamovement
Ali Abdullah retweeted
جو لوگ ہماری آیتوں میں کوشش کرتے ہیں کہ ہمیں ہرا دیں وہ عذاب میں حاضر کئے جائیں گے
وَالَّذِينَ يَسْعَوْنَ فِي آيَاتِنَا مُعَاجِزِينَ أُولَٰئِكَ فِي الْعَذَابِ مُحْضَرُونَ
سُورَةُ سَبَإٍ - 38
Ali Abdullah retweeted
نبی کریم ﷺ کی سنتوں کے مطابق عمامہ اس پہ کپڑا رکھ کر کھلا چوغہ شلوار ٹخنوں سے اوپر، ہاتھ میں عصا ننگے پاؤں تہذیب سے آہستہ آہستہ چلنے والا بزرگ، اسکی ادا الله ﷻ اور اسکے رسول ﷺ کو اتنی پسند آئی کہ پوری دنیا میں اسکا چرچہ کر دیا کہ ایسے بن جاؤ مقبول ہو جاو گے۔
سوچیں اس بار 20+
Ali Abdullah retweeted
اور مجھ سے پہلے جو تورات (نازل ہوئی) تھی اس کی تصدیق بھی کرتا ہوں اور (میں) اس لیے بھی (آیا ہوں) کہ بعض چیزیں جو تم پر حرام تھیں ان کو تمہارے لیے حلال کر دوں اور میں تو تمہارے پروردگار کی طرف سے نشانی لے کر آیا ہوں تو خدا سے ڈرو اور میرا کہا مانو
سُورَةُ آلِ عِمۡرَانَ - 50
Ali Abdullah retweeted
السلام علیکم ورحمتہ للّٰہ وبرکاتہ 🌴☘️
صبح بخیر 🌴🍀
💚صَلَّى ﷲُ علیہ واٰلِہٖ وَبَارِکْ وَسَلِّمْ 💚
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
Ali Abdullah retweeted
سیدنا عمر بن خطابؓ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جو آدمی اس حال میں مرا کہ وہ اللہ تعالیٰ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو تو اسے کہا جائے گا: تو جنت کے آٹھ دروازوں میں جس دروازے سے چاہتا ہے، داخل ہو جا۔
(مسند احمد : 52)
Ali Abdullah retweeted
سویڈن حکومت کی سرپرستی میں قرآن کریم کی بےحرمتی اور نسخوں کا جلایا جانا شدید طور پر قابل مذمت اور پونے دو ارب مسلمانوں کے دل دکھانے کے مترادف ہے۔ پاکستان سمیت مسلم حکومتوں کی خاموشی افسوسناک ہے۔ مغرب آزادی اظہار کے نام پر شعائر و مقدسات اسلام کی توہین کا سلسلہ بند کرے۔
Ali Abdullah retweeted
حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے ،
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :
’’ جو شخص اذان سن کر ( نماز کے لیے مسجد میں ) نہیں آتا ، اس کی کوئی نماز نہیں ، سوائے کسی عذر کی صورت کے ۔‘‘
(ابن ماجہ : 793)
Ali Abdullah retweeted
قرآن: دوستوں کا دوست، مخالفوں کا مخالف
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: قرآن کریم تمہارے حق میں یا تمہارے خلاف گواہی دے گا۔
(صحیح مسلم : 223 )
Ali Abdullah retweeted
#سیدۂ_کائنات_فاطمہ_زہراء
سیدہ زہرہ طیبہ طاہرہ
جان احمد کی راحت پہ لاکھوں سلام
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
#ٹیم_البدر
Ali Abdullah retweeted
اور مہاجرین اور اَنصار میں سے جو لوگ پہلے ایمان لائے، اور جنہوں نے نیکی کے ساتھ اُن کی پیروی کی، اللہ اُن سب سے راضی ہوگیا ہے، اور وہ اُس سے راضی ہیں، اور اللہ نے اُن کے لئے ایسے باغات تیار کر رکھے ہیں جن کےنیچے نہریں بہتی ہیں، جن میں وہ ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے۔
﴿سورۃ التوبۃ، ۱۰۰﴾


















