
A dedicated fact-checking service by @geonews_urdu, committed to fighting the spread of misinformation and disinformation online in Pakistan.
Pakistan
Joined August 2022
- Tweets1.7K
- Following3
- Followers14.2K
- Likes0
دعویٰ: سوشل میڈیا پوسٹس میں دعویٰ کیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں گورنر راج کے بعد BRT بسیں پنجاب منتقل کی جا رہی ہیں۔
حقیقت: ❌ یہ دعویٰ غلط ہے۔ وائرل ویڈیوز میں بسیں کراچی سے پشاور منتقل کی جا رہی ہیں۔
geonewsurdu.tv/latest/444586…
دعویٰ: ویڈیو میں لندن میں بھارتی انفلوئنسر اور کارکن دھرو راٹھی (Dhruv Rathee) کی جانب سے بھارتی حکومت کے خلاف منعقدہ احتجاج میں پاکستانی پرچم دیکھے جا سکتے ہیں۔
حقیقت: ❌ یہ دعویٰ غلط ہے۔
geonewsurdu.tv/latest/444579…
دعویٰ: ویڈیو میں مبینہ طور پر دیکھا جا سکتا ہے کہ گورنر راج کے نفاذ کے بعد جیل میں قید سابق وزیراعظم عمران خان کے حامی پشاور میں گورنر ہاؤس کا گھیراؤ کر رہے ہیں۔
حقیقت: ❌ یہ ویڈیو نیپال کی ہے۔
geonewsurdu.tv/latest/444250…
دعویٰ: ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پیرس میں ایک شخص نے پاکستان کے برطانیہ میں ہائی کمشنر پر پاؤڈر نما مادہ پھینک دیا، جب وہ پاکستان کی صورتحال سے متعلق صحافیوں کے سوالات کے جواب دے رہے تھے۔
حقیقت: ❌ یہ دعویٰ غلط ہے۔
geonewsurdu.tv/latest/444249…
دعویٰ: پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے دہلی میں حکومت مخالف احتجاج کی حمایت کی۔
حقیقت: ❌ یہ دعویٰ غلط ہے۔
geonewsurdu.tv/latest/444023…
دعویٰ: سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ مکہ دفاعی اتحاد میں پاکستان کی شمولیت کے خلاف ملک میں احتجاج کیا گیا۔
حقیقت: ❌ یہ دعویٰ غلط ہے۔
geonewsurdu.tv/latest/443992…
دعویٰ: ایک آن لائن اکاؤنٹ نے ویڈیو کلپ شیئر کیا، جس میں مبینہ طور پر خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو تحریک طالبان پاکستان (TTP) کو اپنا ’’بھائی‘‘ کہتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔
حقیقت: ❌ آڈیو مصنوعی ذہانت (AI) سے تیار کی گئی ہے۔
geonewsurdu.tv/latest/443508…
دعویٰ: سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو میں دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اس میں بلوچستان میں فرنٹیئر کور (FC) کے اہلکار ایک نوجوان کو درخت سے باندھ کر آگ لگاتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔
حقیقت: ❌ یہ ویڈیو میکسیکو میں ریکارڈ کی گئی تھی۔
geonewsurdu.tv/latest/443363…
دعویٰ: نیشنل پولیس اکیڈمی، اسلام آباد نے حکومت سندھ کو ایک خط ارسال کیا جس میں سندھ کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹس آف پولیس (DSPs) کی انگریزی زبان کی صلاحیتوں پر تنقید کی گئی ہے۔
حقیقت: ❌ ایسا کوئی خط جاری نہیں کیا گیا تھا۔
geonewsurdu.tv/latest/443217…
دعویٰ: پی ٹی آئی کے مجوزہ لانگ مارچ سے قبل گردش کرنے والی ویڈیو میں نوجوان پاکستانیوں کو تشدد اور توڑ پھوڑ پر مبنی احتجاج سے گریز کی اپیل کرتے دیکھا جا سکتا ہے۔
حقیقت: ❌ یہ ویڈیو اے آئی سے تیار کی گئی ہے۔
geonewsurdu.tv/latest/443026…









