Muneeb Ghani Khattak (@GhaniMuneeb) header
Muneeb Ghani Khattak (@GhaniMuneeb) profile picture

Legal Consultant and Advocate | Official Account: @Muneebghaniktk

Pakistan
Joined July 2023
Photo by Muneeb Ghani Khattak (@GhaniMuneeb)Photo by Muneeb Ghani Khattak (@GhaniMuneeb)Photo by Muneeb Ghani Khattak (@GhaniMuneeb)
Muneeb Ghani Khattak retweeted
Alhamdulilah! My two Writ Petitions seeking the unblocking of passports were allowed by the Divisional Bench of the Peshawar High Court, comprising Justice Arshad Ali and Justice Babar Sattar. Both petitioners from North Waziristan were labourers in the UAE and sole earners 1/3
3
3
15
265
Muneeb Ghani Khattak retweeted
ابھی معلوم کیا پورے ملک میں گندم کا ریٹ 15,000 فی 100 کلو ہوگیا ہے۰ یعنی 6,000 روپے فی من اور 150 روپے فی کلو۰ ابھی گندم کٹائ کو چھ ماہ ہوئے ہیں اور نہئ فصل میں مزید 5 ماہ باقی ہے۰ آٹا کی قیمت 175-225 روپے فی کلو ملک کی تاریخ بلند ترین سطح پر پہنچ چکا ہے۰ موجودہ حکومت کے پانچواں سال ہے اور اس میں تیسری دفعہ گندم کا بحران آیا ہے اور اس دفعہ نہایت ہی شدت سے۰ پہلے کسان سے 3,000 ہزار فی من سے گندم کاٹی اور آج وہ ہی مافیا 6,000 روپے فی من تک لے گیا۰ یعنی پہلے کسان کی شامت اور اب عوام کی۰ بیچ میں مافیا کی موجا ہی موجا اس بحران میں کلیدی کردار پنجاب حکومت کی ناکامی ہے۰ بمشکل 5 لاکھ ٹن خرید سکے 30 لاکھ ٹن ٹارگٹ کے مقابلے میں۰ سندھ حکومت بھی 1 لاکھ ٹن نہیں خرید سکی ملک میں ریٹ کیسے بڑھا؟ سب سے پہلے پشاور میں ریٹ کا آضافہ دیکھا گیا اس کی وجہ پنجاب سے گندم کی ترسیلات میں رکاوٹ دال کر۰ مگر گندم کے ریٹ اس پابندی کے باوجود پنجاب میں بھی نہیں قیمت نہیں تھم سکی اور پنجاب کا ریٹ صرف 500 روپے دوسرے صوبوں کے مقابلے میں کم ہے اس وقت صوبائ حکومتیں 11,250 فی 100 کلو کے حساب سے مارکیٹ کو گندم فراہم کر رہی ہیں۰ 11 اکتوبر کے گورنر راج سے پہلے پی ٹی آئ کی حکومت 10,450 فی 100 کلو کے حساب سے دے رہی تھی اب سوال یہ ہے۰ اگر 11,250 فی 100 کلو کے حساب سے صوبائ حکومتیں گندم فراہم کر رہی ہے تو اوپن مارکیٹ میں 15,000 کے حساب سے کیوں کام ہورہا ہے؟ آخر کون مال بنا رہا ہے اور اس میں سہولت کاری کون کر رہا ہے؟ پہلے بتایا گیا ملک میں وافر گندم ہے۰ جب خیبر پختنخواہ سے آواز اٹھائ تو وفاقی حکومت کو امپورٹ کرنے کا خیال آیا۰ میرا مشورہ حکومت کو تھا کے بجائے وفاق صوبوں کے لئے امپورٹ کرے۰ پرائیوٹ سیکٹر کو امپورٹ کرنے دیں۰ مگر اس ڈر سے کہیں کسان اگلی فصل کم نا لگائے درآمد کی اجازت میں تاخیر کی اور حکومت بمشکل 750,000 ٹن کی جکہ 365,000 ٹن کے ٹینڈر حاصل کر سکی۰ آزاد زرائع کے مطابق اگر نجی شعبہ آج بھی امپورٹ کی اجازت ملے تو گندم کی لاگت 11,000 سے کم آئے گی۰ مگر حکومت بروقت فیصلہ نہیں کر پارہی۰ اگر یہ صورتحال رہی تو گندم سردیوں میں 18,000 فی 100 کلو تک جا سکتی ہے۰ یعنی آٹا مزید 20-25 فی کلو مہنگا اور روٹی 5 روپے مزید مہنگی۰ اللہ خیر اور آفیت فرمائیں
گندم سرکاری قیمت سے 2200 روپے فی من زائد مہنگی، چکی آٹا 200 روپے فی کلو، روٹی کی قیمت 25 روپے کو پہنچ رہی ہے اور 15 کلو آٹے کا تھیلا 2700 کا ہے جبکہ حکومت نے اگلے سال کی گندم کی قیمت 4500 روپے من رکھی ہے۔ حکومتی پالیسیوں سے پورا سال مڈل مین نے کروڑوں کمائے پیسہ عوام کی جیب سے نکلا حکومت خاموش تماشائی بنی رہی۔ یہی حکومت غریب ریڑھی والے پر یوں مقدمہ کرواتی ہے کہ جیسے وہ دہشت گرد ہو۔
14
35
95
4,372
Muneeb Ghani Khattak retweeted
ٹھیک بول رہے ہیں ملک میں آج سے پہلے کبھی 29% فیصد غربت کی لکیر کے نیچے نہیں گیا۰
پاکستان مسلم لیگ ن کی کارکردگی ملک میں تمام پارٹیوں کی کارکردگی سے بہتر ہے میاں محمد نواز شریف
17
40
1
335
7,852
Muneeb Ghani Khattak retweeted
اپنا اپنا ظرف ہے
Political differences notwithstanding, my sincere prayers are with Nawaz Sharif for his health. I have directed all concerned to ensure provision of the best possible health care and medical treatment to him.
2
16
221
4,753
Muneeb Ghani Khattak retweeted
آج کی بلاول کی تقریر کے بعد وزیر اعظم کو اسمبلی توڑ کر گھر جانا چائیے۰ اللہ حق ہے!
12
92
3
913
9,920
Muneeb Ghani Khattak retweeted
سبحان اللہ
جو مخصوص نشستوں کے ساتھ ہوا، یہ مذاق ہے، اپوزیشن (تحریک انصاف) کو مخصوص نشستوں سے محروم رکھا پھر اپنی جیب میں ڈالا، ایسے کیا سسٹم چل رہا ہے، یہ جمہوریت نہیں ، اُنہی مخصوص نشستوں کے ذریعے جو آپ کی ہے ہی نہیں، 2 دفعہ آئینی ترمیم لے آئے، اب تیسری ترمیم کا سوچ رہے ہو، بلاول بھٹو
2
5
50
2,152
انعام یوسفزئی کا جرم یہی تھا کہ وہ سہیل آفریدی حکومت کو بھتہ نہیں دے رہے تھے، حالانکہ ایڈوکیٹ جنرل آفس میں وہ واحد لاء آفیسر تھے جو نالائق اور نااہل نہیں تھے، بلکہ انتہائی تجربہ کار اور قابل ترین وکیل تھے۔
انعام یوسفزئی کو سہیل آفریدی نے بطور وزیراعلی مجبور کیا کہ ایڈیشنل ایڈوکیٹ جنرل کے عہدے سے وہ استعفی دے اور نان آئی ایل ایف کو لاء افسران تعینات کرکے انہیں 6 لاکھ اور 9 لاکھ سے زائد کی تنخواہیں اور مراعات دیں آج وہ لاکھوں کی تنخواہیں اور مراعات لینے والے غائب ہیں لیکن جس انعام یوسفزئی کو ہٹایا گیا وہ کارکنوں اور رہنمائوں کیلئے کیسز بھی لڑرہا ہے اور پولیس سے بھی الجھ رہا ہے
2
10
237
Be morally ashamed and resign! FCC,while rejecting the request,of the imposed Desi Viceroy @fkkundi to keep the fundamental rights suspended throughout KP,has restored the authority of PHC to an extent.Even FCC felt that request was extraordinary. Viceroy n AG KP should resign
5
11
394
Muneeb Ghani Khattak retweeted
ملک کی تاریخ میں پہلی دفعہ چکی کا آٹا 200 روپے فی کلو dawn.com/news/2045051
5
22
1
56
2,442
اخلاقی طورپر شرم کرےاور استعفادے! وفاقی آئینی عدالت نے کے پی پر مسلط دیسی وائسرائے@fkkundi کی پورے کے پی میں بنیادی حقوق کے نفاذ کو معطل رکھنےکی استدعا کو نہ مانتے ہوئے پشاور ہائیکورٹ کے اختیار کو کافی حدتک بحال کردیا۔دیسی وائسرائے اور ایڈووکیٹ جنرل کو اسکے بعد استعفا دینا چاہیے
5
1
24
975
Muneeb Ghani Khattak retweeted
اللہ حق ہے اور آج امریکن سنڈی @SHABAZGIL جیسے کو منہ کی کھانی پڑی۰ میرے زات پر اور معزول خیبر پختونخواہ حکومت پر الزام تراشی کی کے ہم نے وفاق سے معاہدہ کر کے 180 ارب کی رقم دی ہے۰ مگر ایکسپریس ٹریبیون کی آج کی خبر نے تصدیق کر دی ہے وہ معائدہ آخر میں گورنر راج لگنے کے بعد کیا گیا۰ کئ درجن پروگراموں میں نے اس پروپوگینڈہ کی تردید کی۰ مگر امریکن سنڈی بجائے ہماری موقف کو سپورٹ کرنے کے ن لیگ کے پروپوگینڈہ کو پروان چڑھایا جو صاف ظاہر ہے کسی خاص مشن پر تھا کسی طرح عمران خان کے لگائے ہوئے لوگوں اور خیبر پختونخواہ کی حکومت کو ڈس کریڈٹ کروں۰ عوام کو بھڑکاتا تھا جھوٹ بول کر عمران خان نے بجٹ دینے سے منا کیا ہے۰ کبھی سرپلس پر کہانی بناتا تھا۰ دراصل اس کی خواہش تھی خیبر پختنخواہ کی حکومت مالی بحران کا شکار رہے۰ مگر الحمدللہ خیبر پختنخواہ کو تاریخ کی بلند ترین مالی صورتحال پر لے کر گئے جس کا کریڈٹ دونوں وزیر اعلی علی امین اور سہیل آفریدی کو جاتا ہے۰ 2.5 سالوں میں ہم نے 125 ارب صحت کارڈ میں جاری کئے، ریکارڈ سرکاری ملازمین کے الائونس لگائے بشمول پولیس، تاریخ کے بلند ترین ترقیاتی بجٹ، یونیورسٹی کے بجٹ ایک ارب سے بڑھا کر 12 ارب تک پہنچایا۰ قرض اتارنے کا اکاؤنٹ بنایا جس میں 240 ارب سے زیادہ رقم موجود ہے۰ سابق حکومتوں کے واجبات اتارے، اور اپنے صوبہ کی آمدنی 65 ارب سے بڑھا کر 150 ارب تک پہنچا دی اور ٹیکس کی شرح بھی کم کی۰ جبکہ باقی پاکستان میں ٹیکس کی شرح میں اضافہ ہوا۰ مگر افسوس امریکن سنڈی بجائے ہماری تاریخی کارکردگی کو اجگر کرنے کی بجائے ہماری حکومت کو گرانے پر کام کرتا رہا۰ اس کا مجھ سے بغض نہیں اصل تحریک انصاف سے اور اس کی حکومت سے بغض تھا۰ آج پوری تحریک انصاف نے امریکن سنڈی کو ڈس اون کر دیا اور ایکسپوز بھی ہوچکا ہے۰ اس وقت کہتا تھا ہمارے پاس دستاویزات ہیں۰ یہ ڈھونگ کی نا تو کوئ سورس ہے اور نا زرائع ۰ پورا دن ٹیؤیٹر سے دوسروں کی ٹائم لائن سے خبرین چراتا ہے اور دن میں تین وی لوگ ٹھوک دیتا اور عمران خان کے نام پر ڈالر کماتا ہے۰ اس نے جتنا نقصان پاکستان ، تحریک انصاف اور ملک کی سالمیت کو پہنچایا ہے اس کا اندازہ بھی نہیں لگایا جا سکتا۰
Centre signs Rs157b grant deal with K-P! The federal government has signed an interim fiscal agreement with its appointed Khyber-Pakhtunkhwa (K-P) political setup to secure an estimated annual Rs157 billion cash grant, part of a total Rs1.035 trillion in financial contributions by four provinces for national economic initiatives. tribune.com.pk/story/2640674…
20
8
4
38
6,063
Muneeb Ghani Khattak retweeted
The federal government has signed an interim fiscal agreement with its appointed Khyber-Pakhtunkhwa (K-P) political setup to secure an estimated annual Rs157 billion cash grant, part of a total Rs1.035 trillion in financial contributions by four provinces for national economic initiatives. tribune.com.pk/story/2640674… اللہ حق ہے اور آج امریکن سنڈی @SHABAZGIL جیسے کو منہ کی کھانی پڑی۰ میرے زات پر اور معزول خیبر پختونخواہ حکومت پر الزام تراشی کی کے ہم نے وفاق سے معاہدہ کر کے 180 ارب کی رقم دی ہے۰ مگر ایکسپریس ٹریبیون کی آج کی خبر نے تصدیق کر دی ہے وہ معائدہ آخر میں گورنر راج لگنے کے بعد کیا گیا۰ کئ درجن پروگراموں میں نے اس پروپوگینڈہ کی تردید کی۰ مگر امریکن سنڈی بجائے ہماری موقف کو سپورٹ کرنے کے ن لیگ کے پروپوگینڈہ کو پروان چڑھایا ج صاف ظاہر ہے کسی خاص مشن پر تھا کسی طرح عمران خان کے لگائے ہوئے لوگوں اور خیبر پختونخواہ کی حکومت کو ڈس کریڈٹ کروں۰ عوام کو بھڑکاتا تھا جھوٹ بول کر عمران خان نے بجٹ دینے سے منا کیا ہے۰ کبھی سرپلس پر کہانی بناتا تھا۰ دراصل اس کی خواہش تھی خیبر پختنخواہ کی حکومت مالی بحران کا شکار رہے۰ مگر الحمدللہ خیبر پختنخواہ کو تاریخ کی بلند ترین مالی صورتحال پر لے کر گئے جس کا کریڈٹ دونوں وزیر اعلی علی امین اور سہیل آفریدی کو جاتا ہے۰ 2.5 سالوں میں ہم نے 125 ارب صحت کارڈ میں جاری کئے، ریکارڈ سرکاری ملازمین کے الائونس لگائے بشمول پولیس، تاریخ کے بلند ترین ترقیاتی بجٹ، یونیورسٹی کے بجٹ ایک ارب سے بڑھا کر 12 ارب تک پہنچایا۰ قرض اتارنے کا اکاؤنٹ بنایا جس میں 240 ارب سے زیادہ رقم موجود ہے۰ سابق حکومتوں کے واجبات اتارے، اور اپنے صوبہ کی آمدنی 65 ارب سے بڑھا کر 150 ارب تک پہنچا دی اور ٹیکس کی شرح بھی کم کی۰ جبکہ باقی پاکستان میں ٹیکس کی شرح میں اضافہ ہوا۰ مگر افسوس امریکن سنڈی بجائے ہماری تاریخی کارکردگی کو اجگر کرنے کی بجائے ہماری حکومت کو گرانے پر کام کرتا رہا۰ اس کا مجھ سے بغض نہیں اصل تحریک انصاف سے اور اس کی حکومت سے بغض تھا۰ آج پوری تحریک انصاف نے امریکن سنڈی کو ڈس اون کر دیا اور ایکسپوز بھی ہوچکا ہے۰ اس وقت کہتا تھا ہمارے پاس دستاویزات ہیں۰ یہ ڈھونگ کی نا تو کوئ سورس ہے اور نا زرائع ۰ پورا دن ٹیؤیٹر سے دوسروں کی ٹائم لائن سے خبرین چراتا ہے اور دن میں تین وی لوگ ٹھوک دیتا اور عمران خان کے نام پر ڈالر کماتا ہے۰ اس نے جتنا نقصان پاکستان ، تحریک انصاف اور ملک کی سالمیت کو پہنچایا ہے اس کا کوئ اندازہ بھی نہیں لگا سکتا۰
5
10
2
32
12,176
Muneeb Ghani Khattak retweeted
جیٹ سٹریم 500 میڈیا خبروں کے حساب سے دن کا 88 لاکھ خرچہ کا تخمینہ چاہے جہاز اڑے یا نا اڑے۰ اندازہ لگائیں باقی کتنے اخراجات ہونگے
پنجاب کی وزیراعلی کے زیر استعمال لگژری طیارے کی دیکھ بھال کے لئے2ارب سے زیادہ کے اضافی فنڈز منظور۔طیارہ کا آپریشنل کنٹرول فضائیہ کے حوالے۔ لیکن طیارے کے حوالے سے بنیادی سوالات کا باضابطہ جواب پنجاب حکومت نے آجتک نہیں دیا،طیارہ کتنے کا خریدا گیا؟ کب خریدا؟سرکاری پراسیس فالو ہوا؟
5
36
139
5,020
خیبر پختونخوا کے لوگوں کو یہ معلوم ہونا چاہیے کہ دیسی وائسرائے @fkkundi کے نمائندے ایڈووکیٹ جنرل خیبر پختونخوا نے ایف سی سی کے سامنے یہ استدعا کی کہ خیبر پختونخوا میں بنیادی حقوق کے نفاذ کو معطل رکھا جائے۔ یہ انتہائی افسوسناک اور شرم کی بات ہے۔
19
40
696
Muneeb Ghani Khattak retweeted
بس سارا زور کسان پر چلتا ہے شوگر مل اور میڈل مین کے لئے تمام رعائیتیں ہیں
شوگر ملز مالکان نے کرشنگ سیزن شروع کرنے کی پنجاب حکومت کی ہدایت نظر انداز کردی ملز مالکان ایسوسی ایشن کے مطابق ایک دن کے نوٹس پر ملز نہیں چلائی جاسکتیں۔ شوگر مل چلانے کیلئے کم از کم 15 دن درکار ہوتے ہیں، درآمدی چینی کی موجودگی میں ملیں چلانا مشکل ہے۔ دوسری جانب کین کمشنر نے ملزم مالکان ایسوسی ایشن کا موقف مسترد کرتے ہوئے کہا کہ کل سے شوگر ملز کی مانیٹرنگ شروع کی جائے گی۔ کسانوں کے حقوق کا تحفظ یقینی بنایا جائے گا، مل مالکان کو 15 روز پہلے آگاہ کر دیا گیا تھا۔
2
5
33
3,993
The people of Khyber Pakhtunkhwa should know that the representative of DESI VICEROY @fkkundi in the form of Advocate General Khyber Pakhtunkhwa, pleaded before FCC that enforcement of Fundamental rights in Khyber Pakhtunkhwa should be kept suspended. This is extremely Sad.
3
49
2
125
3,720
Muneeb Ghani Khattak retweeted
پاکستان کی مہنگی ترین وزارت اعلیٰ کے جہاز کے لئے مزید اضافی فنڈز کی منظوری صرف 2 ارب 35 کروڑ کی۰ ایوارڈ کی وصولی اور لندن آنا جانا ٹیکس پئیر سے وصولی
5
31
121
10,260
Muneeb Ghani Khattak retweeted
وفاق کو 12.07 ارب روپے کیسے ملے 160 ارب آتے آتے 12.07 روپے چلے گئے کس صوبے کی پولیس سب سے ذیادہ مالی طور پر خود مختیار رہی معطل مشیر خزانہ مزمل اسلم نے حقیقت سے پردہ اٹھا دیا youtu.be/LFZDQeWLHxo
4
6
18
1,375
Muneeb Ghani Khattak retweeted
KP judicial developments budget highest in Pakistan. This year we had allocated 6 billion more than Punjab, Sindh, Baluchistan and Federal Government
اس کا ایک ہی حل ہے یہ سال یکم جنوری کی بجائے 11 اکتوبر سے شروع کر لیں وگرنا یکم جنوری سے 11 اکتوبر تک تو پراسیکوشن ٹیم سہیل آفریدی حکومت کی تھی 11 اکتوبر سے آج 15 نومبر تک نئی پراسیکوشن ٹیم آئی ہے ان کا تو ڈیٹا بھی ابھی تیار نہیں ہوا ہو گا گویا آئی جی کے پی سہیل آفریدی کی اس حکومت کی تعریف کر رہے ہیں جس کو دہشتگردی کے خلاف نااہل سمجھ کر گھر بھیج دیا گیا آئی جی صاحب کہہ رہے ہیں جو لوگ پکڑے گئے ان کے خلاف عدالتی کاروائی فیصلوں سزاؤں میں کے پی سب سے آگے ہے
3
7
76
3,870
Muneeb Ghani Khattak retweeted
ماضی سے لے کر حال تک ایسے بے شمار نقصانات موجودہ ن لیگ حکومت نے کئے جسے یا تو ٹیکس پئیر کی رقم سے پورا کیا گیا اور عوام کو اس کی قیمت ادا کرنی پڑی۰ موجودہ آٹا اور LPG کا بحران ایک اعلی مثال ہے۰
وفاقی حکومت کے فیصلوں کی ایک جھلک وفاقی حکومت گزشتہ سال درآمد کی گئی 1 لاکھ 8 ہزار میٹرک ٹن چینی تقریباً 110 روپے فی کلو کے حساب سے فروخت کرنے پر غور کر رہی ہے، جبکہ ستمبر میں اسی چینی کے لیے 184 روپے 80 پیسے فی کلو کی ریزرو قیمت مقرر کی گئی تھی۔ اس طرح اس چینی کی فروخت سے قومی خزانے کو تقریباً 8 ارب روپے کے نقصان کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے۔ زرائع لے مطابق وزارت تجارت اور ٹی سی پی نے ریزرو قیمت سے کم پر چینی فروخت کرنے کی منظوری مانگ لی، موصولہ بولیوں کا جائزہ لینے کے بعد وفاقی حکومت چینی فروخت کرنے پر فیصلہ کرے گی، propakistani.pk/2026/11/14/g…
2
18
97
5,139