غوث حامد (@Ghausi89) header
غوث حامد (@Ghausi89) profile picture

‏‏‏‏‏‏‏‏الله أكبر میرے لیٸے اللہ ہی کافی ھے Twitter .com /search /from :‎‎‎@Ghausi89

اسلام آباد
Joined January 2020
Photo by غوث حامد (@Ghausi89)Photo by غوث حامد (@Ghausi89)Photo by غوث حامد (@Ghausi89)Photo by غوث حامد (@Ghausi89)Photo by غوث حامد (@Ghausi89)Photo by غوث حامد (@Ghausi89)Photo by غوث حامد (@Ghausi89)Photo by غوث حامد (@Ghausi89)Photo by غوث حامد (@Ghausi89)Photo by غوث حامد (@Ghausi89)
قوم کی بیٹی ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی ناجاٸیز قید لیڈر کہلانے والے ہر پاکستانی کے لیٸے زناٹے دار تھپڑ کے برابر ھے لیکن یہ صرف غیرت مندوں کو ہی محسوس ہوگا
3
82
ڈار اور مفتاح مہرے ہیں اپنے آقا کے حکم پر معیشت کا بیڑا غرق کرکے ایک دوسرے پر ملبہ ڈالنے کی نورا کشتی بڑے صاحب کی طرف انگلیاں اٹھنے سے روکنا ھے
1
5
جو اپنی کمیونٹی کے سر کے تاج ارشد شریف شہید کی شہادت کو وقت کی دھند میں گم کرنے کے لیٸے گھڑی جیسے حکومتی ڈرامے کی پرموشن کرے تو اس ”عظیم لکھاری“ کے لیٸے عوامی تمغہء ذلالت تو لازم ھے ناں
ناظرین کی معلومات کے لیے عرض ہے کہ یہ الفاظ پی ٹی آئی کے ہمدرد اس لئے ادا کر رہے ہیں کیونکہ میں نے کعبہ کی تصویر والی ایک گھڑی کی تصویر شئیر کر کے یہ کہا ہے کہ یہ گھڑی محبت سے بنائی گئی ہے۔ اندازہ کریں ایسے لوگوں کی دماغی حالت کا !
1
7
غوث حامد retweeted
جب پوری قوم کو سمجھ آ گیا: •تم خود ہی سب سے بڑے چور ہو •سب چور تمہارے پیٹ کے انڈے ہیں •تم ہی چوروں کے پالنہار اور سرپرست ہو ⬇️ تو اپنی چوریوں اور بدکاریوں پر پردہ ڈالنے کے لئے اس شخص کو چور ثابت کرنے کے لئے جھوٹا پراپگنڈا شروع کر دیا جس نے پوری قوم کو چوروں کے خلاف اکٹھا کیا
6
13
#LovePak پاکستان سے محبت ہمارے ایمان کا حصہ ھے اور اداروں سے محبت ہمارا منشور ھے پاکستان کو لوٹنے والوں کے خلاف بولنا ہمارا عظم ھے 🌺F4FB 🌺 @Arshi1M @SenoReta_ @Qurat_Yfsp1 @Articulate_Kh @Ghausi89 @onlybunn @hamshah18 @MohsinRai1 @KhanNia389 @haimaAni @AyyanTFP 🇵🇰🇵🇰
4
4
13
مفروروں کے کرتوت کو مجبوروں کے غم سے کوٸ نسبت نہیں کیونکہ !!! کلثوم نواز کا تابوت اسکی اولاد نے بھجوایا تھا لیکن ارشد شریف شہید کی اولاد میت کی منتظر ھے پوری قوم سمیت
My tweet was NOT aimed at mocking someone but about learning our lessons from the past. I am undoing the tweet & apologise for the hurt it may have caused to the aggrieved which never was my intention. May no one ever have to go through this pain. Prayers for the bereaved family.
9
صلاۓ عام ھے یارانِ نکتہ داں کے لیٸے
بادلوں کا اپنی رفتار سے تیز برسنا اور گلیشئرز کا پگھلنا امریکی جیالوجیکل ہتھیاروں کے استعمال کا شک خارج از امکان نہیں
2
1
4
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور نثار میں تیری گلیوں پہ اے وطن کہ جہاں چلی ھے رسم کہ کوٸ نہ سر اٹھا کے چلے
4
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور کیا براہِ راست تقریر پر پابندی سے آواز دبانا ممکن ھے
1
1
3
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور دفعہ 144 اسلام آباد میں دفع 144 بن گیٸ روک سکو تو روک لو
4
عدالت میں پیشی کے موقع پر شیخ دانش کے خلاف عوامی سٶوموٹو ایکشن نے دل خوش کردیا شکریہ فیصل آباد میرے پیارے فیصل آباد
2
4
#مریم_نواز_کو_گرفتار_کرو 👎 قانون نہیں جنگل کا قانون ھے صاحب طاقت ور کو جیل سے نکال کر جہاز پر بٹھا دیتا ھے اور کمزور کا آکسیجن ماسک بھی چھین لیتا ھے
3
12
انصاف اور قانون إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
1
4
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور حالات وہی ہیں فقیروں کے دن بدلے ہیں فقط وزیروں کے ہر بلاول ھے قوم کا مقروض پیر ننگے ہیں بے نظیروں کے
3