Gohar Ali Khan (@GoharMe) header
Gohar Ali Khan (@GoharMe) profile picture

Journalist /Executive Director Media Center Pakistan /Manager Journalist’s Safety Hub /Former Director South Asia @ICPFJ.Past- Press Club Coordinator@Internews.

Islamabad
Joined November 2013
Photo by Gohar Ali Khan (@GoharMe)Photo by Gohar Ali Khan (@GoharMe)Photo by Gohar Ali Khan (@GoharMe)Photo by Gohar Ali Khan (@GoharMe)Photo by Gohar Ali Khan (@GoharMe)Photo by Gohar Ali Khan (@GoharMe)Photo by Gohar Ali Khan (@GoharMe)Photo by Gohar Ali Khan (@GoharMe)Photo by Gohar Ali Khan (@GoharMe)Photo by Gohar Ali Khan (@GoharMe)
Countrywide protest continued against attach on Hamid Mir,But what will happen Next?
2
1
1
20
Government PTI talks has failed, Longnmarch will continue;
معتبر ذرائع کے مطابق حکومت اور پی ٹی آئی مذاکراتی ٹیم میں نوے فیصد معاملات پر اتفاق ہوگیا تھا۔تاہم جب مذاکراتی ٹیم کے دو ارکان نے سہیل آفریدی سے رابطہ کرکے اسے تمام صورتحال سے آگاہ کیا تو اس نے بڑا سخت ردعمل دیتے ہوئے واضح کیا کہ اس معاملے پروفاق حکومت کا ساتھ دینے سے دہشت گردی کے خلاف عمران خان کے موقف پر حرف آئے گا۔جس کے بعد مذاکرات کامیاب ہوتے ہوتے ناکامی سے دوچار ہوئے۔۔۔
3
391
The federal Government and Health department should b ashamed on the tragic incident of burning of 15 innocent newborn babies;
15 بچوں کی پمز کے چلڈرن ہسپتال میں آگ کر جھلس کر جاں بحق ہونے کے افسوسناک سانحہ پر وزیر اعظم شہباز شریف نے ہمت سے کام لیکر سیکرٹری صحت کو معطل کردیا ہے لیکن بگھی والی سرکار کو معطل کرنے کی جرات نہیں کی جن کے فائر بریگیڈ کے عملہ نے ہسپتال پہنچنے میں ایک گھنٹے کا وقت لیا حالانکہ فائر بریگیڈ سے ہسپتال کا فاصلہ تین چار سے زیادہ کا نہیں لیکن بگھی میں بیٹھنے والے چیرمین سی ڈی اے کا اپنے ادارہ کا ششٹم بیٹھا ہوا ہے اسی طرح وفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال کو بھی کوئی اور وزارت دیی جائے جس میں وہ دل جمعی سے نئے صوبوں کے پراجیکٹ میں کام کرسکیں #PIMS #Islamabad
2
335
آئین اور انسانی حقوق کے خلاف بل پیش کرنے پر اس وزیر کو شرم آنی چاہیے!
پاکستان میں ٹیلی کمیونیکیشن کی وزارت نے ٹاور کی تنصیب کے متنازعہ بل کی وضاحت کے لئے پریس ریلیز جاری کیا ہے وزارت آئی ٹی کے پریس ریلیز میں ہدایات کی گئی ہے مزید تفصیلات کے لئے پریس آفس سے رابطہ کیا جائے لیکن صحافیوں کے خوف کے مارے وزارت کا فون نمبر ای میل یا وٹس ایپ کا نمبر نہیں دیا اس سے وزیر شزا فاطمہ خواجہ اور ٹیلی کام سیکٹر سے ڈریکونین قانون منظور کروانے والے سیکرٹری ضرار ہاشم خان کی شفافیت کا معلوم ہوتا ہے آج کل کے اس ڈیجیٹل دور میں یہ عوام کو ایسے سرکاری بیانوں سے چ بنانا چاہتے ہیں اور چھپ بھی رہے ہیں اگر وزیر موصوفہ کے ہاتھ صاف ہیں تو وہ میڈیا کا سامنا کریں اور اپنے بنائے ہوئے قانون کی وضاحت کریں کبھی جاز کا سی ای او مہم چلا رہا ہے وزارت کا بیان “وزارتِ آئی ٹی و ٹیلی کام نے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (تنظیمِ نو) (ترمیمی) بل 2026 میں رائٹ آف وے (ROW) کی شقوں کی وضاحت کر دی پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (تنظیمِ نو) (ترمیمی) بل 2026 میں شامل رائٹ آف وے (ROW) کی شقوں کے مقصد اور دائرۂ کار کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان شقوں کا مقصد ٹیلی کام انفراسٹرکچر کی تنصیب کو تیز کرنا، عوام کے لیے بہتر رابطہ کاری کو یقینی بنانا اور ایک شفاف قانونی فریم ورک قائم کرنا ہے، جبکہ نجی املاک کے حقوق کا مکمل تحفظ بھی یقینی بنایا جائے گا۔ وزارت کے مطابق، اسپیکٹرم نیلامی کے تناظر میں قابلِ اعتماد، کم لاگت اور تیز رفتار انٹرنیٹ سہولیات فراہم کرنے کے لیے ٹیلی کام انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری ناگزیر ہے۔ وزارت نے واضح کیا کہ مجوزہ قانون میں شامل رائٹ آف وے کی شقیں ٹیلی کام آپریٹرز کو کسی فرد کی نجی ملکیت میں مالک کی اجازت یا قانونی کارروائی کے بغیر داخل ہونے کی اجازت نہیں دیتیں، اور نہ ہی نجی زمین کے جبری حصول کا اختیار فراہم کرتی ہیں۔ جائیداد کے مالکان کو جواب دینے، شرائط پر مذاکرات کرنے، جہاں قابلِ اطلاق ہو وہاں معاوضہ طلب کرنے، اعتراضات اٹھانے اور راستے، وقت اور رسائی جیسے معاملات پر اتفاقِ رائے کا مکمل حق حاصل ہوگا۔ اگر کوئی مالک متعدد یاد دہانیوں کے باوجود جواب نہ دے تو معاملہ قانون کے مطابق مناسب سرکاری ادارے کو بھیجا جائے گا تاکہ اس پر غور اور فیصلہ کیا جا سکے۔ اس دوران ٹیلی کام آپریٹرز کو زیرِ غور معاملے کے دوران نجی زمین پر زبردستی داخل ہونے کی اجازت نہیں ہوگی۔ مجوزہ ترامیم نجی جائیداد کے جبری حصول کی بھی اجازت نہیں دیتیں۔ وزارت کے مطابق، جرمانوں سے متعلق شقیں صرف ان جائیداد مالکان پر لاگو ہوں گی جو پہلے کسی معاہدے میں شامل ہونے کے بعد اس کی شرائط سے انحراف کریں، کیونکہ اس سے سرمایہ کاری کو شدید نقصان پہنچتا ہے۔ مزید برآں، انفراسٹرکچر بچھانے والی تنظیموں پر لازم ہوگا کہ کام مکمل ہونے کے بعد جائیداد کو اس کی اصل حالت میں بحال کریں اور کسی مستقل نقصان سے بچائیں۔ بیان میں کہا گیا کہ پاکستان میں انٹرنیٹ خدمات کو ٹیلی کام انفراسٹرکچر میں ناکافی سرمایہ کاری کے باعث سنگین مسائل کا سامنا رہا ہے۔ رائٹ آف وے کی منظوری کے پیچیدہ اور منقسم نظام، من مانی فیسوں اور غیر یکساں تقاضوں نے نیٹ ورک کی توسیع کو سست، اخراجات کو زیادہ اور صارفین کے لیے سروس کے معیار کو متاثر کیا ہے۔ ان مسائل کے حل کے لیے مجوزہ ترامیم ایک واضح اور شفاف قانونی فریم ورک متعارف کراتی ہیں، جو سرکاری املاک، ہاؤسنگ سوسائٹیوں جیسی منظم نجی ترقیاتی اسکیموں اور انفرادی نجی املاک کا احاطہ کرے گا، جبکہ شہریوں کے حقوق کا تحفظ بھی یقینی بنایا جائے گا۔ وزارت نے بتایا کہ ان شقوں کا تفصیلی جائزہ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن نے لیا۔ مختلف سیاسی جماعتوں کے اراکین نے ان کے مقاصد، دائرۂ کار، نفاذ کے طریقہ کار اور شہریوں و جائیداد مالکان کے حقوق سے متعلق حفاظتی اقدامات پر تفصیلی غور کیا، جس کے بعد انہیں حتمی شکل دی گئی۔ فی الحال پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن (تنظیمِ نو) (ترمیمی) بل 2026 قومی اسمبلی سے منظوری کے بعد سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی و ٹیلی کمیونیکیشن میں زیرِ غور ہے۔ وزارتِ آئی ٹی و ٹیلی کام نے اس عزم کا اعادہ کیا ہے کہ وہ شفاف، مشاورتی اور جامع قانون سازی کے عمل کی حمایت کرتی ہے اور شہریوں کے حقوق کے تحفظ کو یقینی بنائے گی۔ وزارت کے مطابق، رائٹ آف وے سے متعلق مجوزہ اصلاحات پاکستان کی ڈیجیٹل تبدیلی، ٹیلی کمیونیکیشن انفراسٹرکچر میں سرمایہ کاری کے فروغ اور لاکھوں پاکستانیوں کے لیے بہتر خدمات کی فراہمی کی جانب ایک اہم قدم ہیں۔ ان اصلاحات کا بنیادی مقصد غیر ضروری تاخیر کا خاتمہ، انٹرنیٹ اور ٹیلی کام خدمات کے معیار میں بہتری اور ملک بھر میں ڈیجیٹل رابطہ کاری کو مضبوط بنانا ہے۔” @KlasraRauf @ShazaFK @PalwashaKhan18 @mbilalghauri
1
1
56
Four Asylum seekers including three Afghan nationals and one Pakistani national were brutally killed in Italy, after they were trapped inside a vehicle that was set on fire, Italian authorities said. Two Pakistani nationals linked with local Mafia have been arrested.
1
67
Gohar Ali Khan retweeted
مہنگی بجلی کا نتیجہ کیونکہ ان افراد کے خاندانوں میں عوام کا خون چوسنے والی اشرافیہ سے کوئی تعلق نہیں انہیں مفت بجلی نہیں ملتی لیکن یہ غریب لوگ ان سیاسی جماعتوں کو ووٹ دیتے ہیں جنہوں نے عوام پر یہ عذاب نازل کیا ہے
3
15
2
36
1,975
Unseen Censorship ; Journalists and Journalism is still in danger in Pakistan;
1
1
40
Gohar Ali Khan retweeted
🎵 Pakistan has a new melody — and she came from Germany! 🇩🇪🇵🇰 Proud to celebrate our dear Kerstin Hudson — wife of our beloved German diplomat & great friend of Pakistan, Arno Kirchhof, and our very own "Bhabhi" 💛 She is not just a gracious host and a beautiful human being — she is a SINGER who brings music alive in every room she enters. 🎶✨ Forget Adele for a moment — come listen to Kerstin! 🌹 A heartfelt thank you to this incredible family for bringing melodies, warmth, and friendship to Pakistan. You have touched our hearts and reminded us that music is the greatest diplomat of all. 🙏 To the Kirchhof-Hudson family — Pakistan loves you! 💚 #KerstinHudson #ArnoKirchhof #GermanEmbassyPakistan #GermanyPakistan #PakGermanyFriendship #MusicDiplomacy #Pakistan #Islamabad #GermanDiplomacy #CulturalBridge #MusicInPakistan #PakistanGermany #Bhabhi #ForgetAdele 🎤 @GermanyinPakistan @AuswaertigesAmt @GermanEmbassy @BMZ_Bund
2
16
3
43
2,834
UK Media Freedom Forum; Great Learning Opportunity, Interaction with Senior Media Practitioners Thanks to @rsf London.
1
34
Journalists remain on the target in Pakistan , Now they are not even allowed to discuss their issues; ://www.fnpk.org/journalists-meeting-discussing-safety-security-challenge-disrupted-in-dg-khan/
1
1
40
ن لیگ قابل رحم ، جگہ جگہ زلیل ہورہے ہیں!
آج میں جو باتیں کرنے جا رہا ہوں وہ میں ایک عرصے سے لکھنا چاہ رہا تھا مگر اس وجہ سے نہیں لکھا کہ پہلے یہ اچھی طرح اپنی اس پالیسی کے نتائج دیکھ لیں پھر بات کریں گے۔ گزشتہ ایک ھفتے سے میں دیکھ رہا ہوں کہ ن لیگی لیڈران جگہ جگہ ذلیل ہو رہے ہیں کبھی وہ مولانا کے دربار پہنچے ہوتے ہیں کبھی پی پی کی کڑوی کسیلی سن کر ڈھیٹوں کی طرح ڈیسک بجا رہے ہوتے ہیں کبھی مینگل کے ترلے ڈال رہے ہوتے ہیں اسٹیبلشمنٹ الگ سے آنکھیں دکھا رہی ہے کہ کیسے نکمے اور نااھل ہو آج فیصل واؤڈا جیسا ٹاؤٹ بھی یہ کہہ کر گیا ہے کہ نکمے اور نااھل لوگ ہیں۔۔ یہ وہ پارٹی ہے جس نے پاکستان کی عوام کو دکھایا ہے کہ ترقی کا ماڈل کیا ہوتا یے۔ یہ وہ پارٹی ہے جس نے 1990 میں دس دس سال تک لینڈ لائن فون کے لیے انتظار کرنے والوں کو سڑکوں پر گلیوں بازاروں میں فون بوتھ لگا دیے،لینڈ لائن والے خود ترلے کرتے رہتے تھے کہ فون لگوا لو۔ یہ وہ پارٹی ہے جس نے کھٹارا بسوں اور 1960 والی فورڈ ویگنوں میں بھیڑ بکریوں کی طرح سفر کرنے والوں کو ییلو کیب جیسی ٹیکسی میں سفر کرنے کا موقع فراہم کیا جدید بسوں کو لا کر ٹرانسپورٹیشن کا کلچر ہی بدل دیا۔ یہ وہ پارٹی ہے جس نے سڑکوں کا انفراسٹرکچر بدل کے دس دس گھنٹے میں منزل مقصود تک پہنچنے والوں کو ڈیڑھ دو گھنٹے کے باعزت سفر میں منزل مقصود تک پہنچانے کا کارنامہ سرانجام دیا۔ یہ وہ پارٹی ہے جس نے ملک کو ایٹمی طاقت ڈیکلیئر کروا کر دفاع کو ناقابل تسخیر کیا آج پاکستان کی اہمیت جتنی اس حوالے سے ہے کسی اور حوالے سے نہیں۔ یہ وہ پارٹی ہے جس نے سکولوں ہسپتالوں کی حالت بدلی سٹیٹ آف دی آرٹ ہسپتال کالجز بنوائے لاکھوں لیپ ٹاپ تقسیم کیے،موٹر ویز کے بانی ہیں،طلبا کو اربوں کے وظائف دیے۔ یہ وہ پارٹی ہے جس نے لوڈ شیڈنگ سے بلکتے بدحال عوام کی اس مصیبت سے جان چھڑائی کراچی میں امن قائم کیا ملک سے دھ ش ت گر دی ختم کر کے امن بحال کیا مگر۔۔۔۔۔ مگر آج وہ پارٹی عوام کے سامنے مجرم بنی کھڑی ہے اور ہر کوئی اسے برائی کی جڑ سمجھ رہا ہے پتہ ہے کیوں؟ صرف اس وجہ سے کہ اس پارٹی نے سب کچھ کیا مگر اپنے ورکرز اور ہمدردوں کو یکسر نظرانداز کر دیا۔ یہ ہر کسی کے جوتے اٹھائیں گے،ہر کسی کی خوشامدیں کریں گے مگر اپنے ورکرز کو جوتے کی نوک پر رکھیں گے۔ جو انکو گالی دے گا یہ اس سے مصالحت کے لیے ذلیل و خوار ہونا پسند کریں گے مگر جو انکے لیے ساری عمر تکالیف برداشت کرے گا انکے بیانیے کو اپنا نصب العین بنا کر اپنا ماضی حال مستقبل تباہ کر لے گا اسے منہ لگانا پسند نہیں کریں گے۔ #PMLN #26thConstitionalAmendment
2
56
Disinformation and Democracy; A worthy to listen;
1
36
VoA Deewa; Discussion on Impact on Press Freedom due to Installation of Firewall and Internet Issues in Pakistan :
2
51
The Tea was Fantastic Fame is Behind the Bar;
1
38
دنیا بھر کے حکمران اور عسکری قیادت دن رات اپنے اپنے ملک کی ترقی ,عوام کی فلاح اور ان کے تحفظ میں مصروف ہیں ،ہمارے حکمران اور اسٹیبلشمنٹ عوام کو کنٹرول کرنے اور سچ کی آواز دبانے کے لیے فائر وال بنانے میں مصروف ہیں! پاکستان زندہ باد
1
51
ظالموں کا انجام قریب ہے!
بنوں کے عوام کا دہشتگردی کے ریاستی پراجیکٹ کے خلاف ریفرینڈم.
1
59