Daniel Malik retweeted
اگر پاکستان کے خواب چوری ہوئے ہیں تو جواب تلاش کریں۔ @PITB_Official سے پوچھیں کہ اربوں کے 270 پروجیکٹس کہاں ہیں جس کا 2018 میں دعوی کیا، اور وہ 200 IT کمپنیاں کہاں ہیں جو PlanX کے تحت قائم ہوئیں؟
خدارا سیاست سے نکل کر سمجھیں کہ ٹکنالوجی ملک کا مستقبل تھا، جو چوری ہو گیا۔
پنجاب IT بورڈ اور ہر پاکستانی کے نام:
آئیں، چند لمحوں کیلئے سیاست سے ہٹ کر، بطور پاکستانی اداروں کو عوام کے سامنے جوابدہ ٹھہرائیں۔ یہ بہت بڑی خدمت ہو گی۔ برائے مہربانی ان 10 سوالات کے جوابات لینے کیلئے میری مدد اور اسے شئیر کریں۔
1. جن 240 پروڈکٹس اور پروجیکٹس (جس میں صحت, تعلیم، زراعت، شہری سہولیات جیسے بے تحاشہ پراجکٹس شامل تھے) کی کامیابی کا 2018 میں دعوی کیا گیا، ان میں سے کتنے اس وقت کامیابی سے چل رہے ہیں؟ ہر ایک کی تفصیل شیئر کریں۔
2. سافٹ وئر کا کوئی بھی پروجیکٹ ان ڈاکومنٹس کے بغیر کامیابی سے مکمل نہیں ہو سکتا برائے مہربانی کامیاب ہونے والے ہر پروجیکٹ کی یہ ڈاکومنٹس اگلے سات دن کے اندر اپنی ویب سائٹ پر شئیر کریں۔
Requirement Specification Doc
Discovery Doc
Design Doc
Technical Specification Doc
Software Project Plan
Test Plan
User Manual
Change Management Document
3. جو پروجیکٹس کامیابی سے چل رہے ہیں ان کے لائیو ڈیش بورڈ پبلک کے ساتھ شیئر کریں۔ یہ تمام پبلک سیکٹر پروجیکٹس ہیں جن کی معلومات ہر وقت لوگوں کے سامنے رہنی چاہیں۔
4. کامیاب ہونے والے پروجیکٹس کے متعلق یہ بھی بنایا جائے کہ ان میں سے کتنے 100 فیصد PITB نے خود بنائے اور کتنے محض باہر سے خرید کر لگا دیے۔
5. ناکام ہونے والے پروجیکٹس کے متعلق بھی اوپر پوچھے گئے سوال کا جواب دیجیے۔
6. جو پروجیکٹس ناکام ہوئے ان کی Post- Mortem Analysis ڈاکومنٹ شیئر کی جائے.
7. جن پراجکٹس کا 2018 میں دعوی کیا گیا، ان سب کو چھ سال سے زیادہ عرصہ گزر گیا ہے جو کسی پروڈکٹ کے بین الاقوامی معیار تک پہنچنے کے لیے بہت وقت ہے۔ ایسے تمام پروڈکٹس کا demo اگلے 4 ہفتوں میں آن لائین کیا جائے۔ کمپیوٹر سائنس کے طالب علموں کو اس سے سیکھنے کا بہت فائدہ ہوگا۔
8. پنجاب IT بورڈ کے تمام سافٹ وئر ڈیویلپرز، سوشل میڈیا کے ملازم اور تمام مینیجرز اور افسران کی تعداد اور ہر کیٹگری میں ملنے والی تنخواہوں اور بینیفٹس کی معلومات شیئر کی جائیں۔ پرائیویسی کے لیے نام بے شک ہٹا لیں۔
9۔ پچھلے دس سال کا بورڈ کا اپنا سالانہ بجٹ اور پی سی ون کے تحت مختلف ڈیپارٹمنٹس سے IT کی مد میں خرچ کروائے گئے اربوں روپے کی تفصیلات پبلک کی جائیں.
10. پی آئی ٹی بی نے اپنی تشہیر (بشمول اس سلسلے میں رکھے گئے سوشل میڈیا ملازم، مختلف ایونٹس، پروموشنل مٹیریلز وغیرہ) کی مد میں 2012 سے اب تک کتنے پیسے خرچ کیے ہر سال کی علیحدہ علیحدہ تفصیل شیئر کریں۔
اس ملک کا مستقبل IT کے ساتھ وابستہ ہے۔ PITB پڑھے لکھے افراد پر مشتمل ادارہ ہے جس کیلئے پنجاب کی عوام اربوں روپے دیتی ہے۔ امید ہے بورڈ اور چیئرمین جلد ہی سوالات کے تسلی بخش جوابات شیئر کریں گے۔
@PITB_Official @faisalyousaf786
Daniel Malik retweeted
Replying to @MaryamNSharif
By doing this, 'good deed', you have proved madam, that people can be removed (hence placed) on No Fly Lists at the whims of authority and not legal grounds.
Please understand nations must run by due process and not whims of current masters. 😏
Daniel Malik retweeted
Replying to @MalBokhari
Bad precedent has been set, proving that due process of law is subservient to whims of masters. 😏
Daniel Malik retweeted
Also patwaris can disagree but it was an abuse of power, Maryam shouldn't have intervened - this will bite her back
Daniel Malik retweeted
BREAKING: Gaza's Hamas-run health ministry says 29 people who were waiting for aid were killed in Israeli attacks
Daniel Malik retweeted
Replying to @AanayaAsif @UstadSays @AEO_Shahg @Engr_Nadeem29 @MintMindPk @aadhigwahi @BolnaZarooriHai @GreatOldDan @FrehmanD
میم ضلع خوشاب کے اکثر سکولوں میں ہائ پورشن میں سائنس ٹیچر نہیں ہیں اور بہت سارے مڈل سکولوں میں بمشکل دو,تین ٹیچر ہیں لیکن اللہ کی مدد سے بچے پھر بھی پڑھ رہے ہیں ,حالات ناگزیر ہیں 😰
Daniel Malik retweeted
"دو ادارے، دو کہانیاں"
پی آئی ٹی بی اور NetSol دونوں پاکستانی IT ادارے ہیں؛ ایک سرکاری، دوسرا پرائیویٹ۔ دونوں میں پڑھے لکھے نوجوانوں کی تعداد بہت زیادہ ہے۔
نیٹ سول کا سالانہ ریوینیو 50 ملین ڈالرز (قریبا 13 ارب روپے) اور پچھلے دس سال کا 500~ ملین ڈالرز ہے۔ اسکا ~1500 سٹاف ہے۔ اسکے مقابلے میں PITB کا قریبا 1000 سٹاف ہے۔
کیا PITB ادارہ اپنی بیلینس شیٹس دکھا سکتا ہے؟ چلیں آپ پرائیویٹ ادارہ نہیں لہذا مارکیٹنگ کی ٹیم نہ ہوگی، نہ ہی آپ اس segment کو ٹارگٹ کرتے ہیں۔
لیکن اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ آپ کے تمام resources پروڈکٹ ڈیویلپمنٹ پر لگتے ہوں گے۔ اپنے 20 ایسے assets اور پراڈکٹس ہی دکھا دیں جن کی مارکیٹ ویلیو چار چار، پانچ پانچ ملین ڈالر ہو؟
لیکن ان کے پاس دکھانے کو کچھ نہیں۔ ورنہ جو سوالات ان سے پوچھے گئے تھے، ان کے جوابات دے کر تنقید کرنے والوں کے منہ بند کر چکے ہوتے۔
ان دونوں اداروں کی کہانی اس لئے شئیر کر رہا ہوں تا کہ سمجھنے میں آسانی رہے کہ ہمارا مسئلہ ادارے نہیں، ہم خود ہیں۔ دونوں میں بالکل ایک جیسے لوگ ہیں، لیکن ایک پیسے کما رہا ہے، جبکہ دوسرا صرف ڈبو رہا ہے۔
ہم وردی پہن کر کرپٹ ہو جائیں تو کرپٹ پولیس اور جرنیل کہلاتے ہیں، گاؤن پہن کر کرپٹ ہو جائیں تو کرپٹ جج کہلاتے ہیں، حکمران بن کر کرپٹ ہو جائیں تو کرپٹ سیاستدان کہلاتے ہیں۔ اور اگر افسر بن کر کرپٹ ہو جائیں تو کرپٹ بیوروکریٹس۔
مسئلہ ہم خود ہیں، ادارے نہیں۔ صورتحال اتنی خراب ہے کہ ہمارے سب سے زیادہ پڑھے لکھے نوجوانوں کو موقع ملے تو سب سے پہلے کام چوری کرتے ہیں اور آہستہ آہستہ سسٹم کا حصہ بن کر خود بھی کرپٹ ہو جاتے ہیں۔ بس موقع ملنے کی دیر ہے اور کسی حد تک یہی انسانی فطرت بھی ہے۔ NetSol میں جوابدہی زیادہ ہے تو کام بھی اچھا چل رہا ہے۔
اس کا حل صرف اور صرف کام چوری اور کرپشن کے مواقع کو بند کرنا ہے۔ اور اس کا آسان ترین راستہ عوامی جوابدہی کا کٹہرہ ہے جو اس دور میں سوشل میڈیا نے آسان کر دیا ہے، کیونکہ نہ تو کسی سرکاری ادارے میں اپنے احتساب کا کوئی سلسلہ ہے، نہ ہی ہو گا۔
یہ کب تک ہمارے شور مچانے پر خاموش رہیں گے، کبھی نہ کبھی تو دباؤ میں آ کر بولنا ہی پڑے گا۔ اگر آپ ایک سیاسی جماعت کو ٹکٹ واپس لینے پر مجبور کر سکتے ہیں، تو یقین جانیں دوسروں کو جوابدہی کے راستے پر کھڑا کرنا بھی اتنا ہی آسان ہے۔ بس تھوڑی ہمت اور consistency چاہئے۔
ہمیں ابھی تک سوشل میڈیا پر اپنی طاقت کا صحیح اندازہ ہی نہیں ہوا، ایک بار ہو گیا تو ہماری امید سے زیادہ، بہتری و تبدیلی ہمارا راستہ دیکھ رہی ہو گی۔
پنجاب IT بورڈ اور ہر پاکستانی کے نام:
آئیں، چند لمحوں کیلئے سیاست سے ہٹ کر، بطور پاکستانی اداروں کو عوام کے سامنے جوابدہ ٹھہرائیں۔ یہ بہت بڑی خدمت ہو گی۔ برائے مہربانی ان 10 سوالات کے جوابات لینے کیلئے میری مدد اور اسے شئیر کریں۔
1. جن 240 پروڈکٹس اور پروجیکٹس (جس میں صحت, تعلیم، زراعت، شہری سہولیات جیسے بے تحاشہ پراجکٹس شامل تھے) کی کامیابی کا 2018 میں دعوی کیا گیا، ان میں سے کتنے اس وقت کامیابی سے چل رہے ہیں؟ ہر ایک کی تفصیل شیئر کریں۔
2. سافٹ وئر کا کوئی بھی پروجیکٹ ان ڈاکومنٹس کے بغیر کامیابی سے مکمل نہیں ہو سکتا برائے مہربانی کامیاب ہونے والے ہر پروجیکٹ کی یہ ڈاکومنٹس اگلے سات دن کے اندر اپنی ویب سائٹ پر شئیر کریں۔
Requirement Specification Doc
Discovery Doc
Design Doc
Technical Specification Doc
Software Project Plan
Test Plan
User Manual
Change Management Document
3. جو پروجیکٹس کامیابی سے چل رہے ہیں ان کے لائیو ڈیش بورڈ پبلک کے ساتھ شیئر کریں۔ یہ تمام پبلک سیکٹر پروجیکٹس ہیں جن کی معلومات ہر وقت لوگوں کے سامنے رہنی چاہیں۔
4. کامیاب ہونے والے پروجیکٹس کے متعلق یہ بھی بنایا جائے کہ ان میں سے کتنے 100 فیصد PITB نے خود بنائے اور کتنے محض باہر سے خرید کر لگا دیے۔
5. ناکام ہونے والے پروجیکٹس کے متعلق بھی اوپر پوچھے گئے سوال کا جواب دیجیے۔
6. جو پروجیکٹس ناکام ہوئے ان کی Post- Mortem Analysis ڈاکومنٹ شیئر کی جائے.
7. جن پراجکٹس کا 2018 میں دعوی کیا گیا، ان سب کو چھ سال سے زیادہ عرصہ گزر گیا ہے جو کسی پروڈکٹ کے بین الاقوامی معیار تک پہنچنے کے لیے بہت وقت ہے۔ ایسے تمام پروڈکٹس کا demo اگلے 4 ہفتوں میں آن لائین کیا جائے۔ کمپیوٹر سائنس کے طالب علموں کو اس سے سیکھنے کا بہت فائدہ ہوگا۔
8. پنجاب IT بورڈ کے تمام سافٹ وئر ڈیویلپرز، سوشل میڈیا کے ملازم اور تمام مینیجرز اور افسران کی تعداد اور ہر کیٹگری میں ملنے والی تنخواہوں اور بینیفٹس کی معلومات شیئر کی جائیں۔ پرائیویسی کے لیے نام بے شک ہٹا لیں۔
9۔ پچھلے دس سال کا بورڈ کا اپنا سالانہ بجٹ اور پی سی ون کے تحت مختلف ڈیپارٹمنٹس سے IT کی مد میں خرچ کروائے گئے اربوں روپے کی تفصیلات پبلک کی جائیں.
10. پی آئی ٹی بی نے اپنی تشہیر (بشمول اس سلسلے میں رکھے گئے سوشل میڈیا ملازم، مختلف ایونٹس، پروموشنل مٹیریلز وغیرہ) کی مد میں 2012 سے اب تک کتنے پیسے خرچ کیے ہر سال کی علیحدہ علیحدہ تفصیل شیئر کریں۔
اس ملک کا مستقبل IT کے ساتھ وابستہ ہے۔ PITB پڑھے لکھے افراد پر مشتمل ادارہ ہے جس کیلئے پنجاب کی عوام اربوں روپے دیتی ہے۔ امید ہے بورڈ اور چیئرمین جلد ہی سوالات کے تسلی بخش جوابات شیئر کریں گے۔
@PITB_Official @faisalyousaf786
Daniel Malik retweeted
معروف سنیٸر صحافی و کالم نویس اسد اللہ غالب صاحب کو نیشنل ہسپتال فیز1 ڈی ایچ اے، لاہور میں ایک بوتل خون O+ve فوری چاہیٸے۔
براہ مہربانی فوری رابطہ کریں:آنےجانےکا کرایہ و اوبر کریم کروادی جاۓگی۔
جزاک اللہ
براۓرابطہ:
0312-9428589.
0300-8464042.
محمد سیف الاسلام۔
Daniel Malik retweeted
آئی ٹی دنیا کی سب سے پہلی انڈسٹری تھی جس میں کروڑوں اربوں کے خرچے کئے بغیر بھی پالیسیز، سافٹ وئیرز وغیرہ کے زریعے آپ ایک ایسا کلچر لا سکتے تھے جو اربوں ڈالر generate کر کے دیتا۔
لیکن ہماری بیوروکریسی اور PITB جیسے اداروں نے اس میں بھی دیہاڑیاں لگانے کا طریقہ ڈھونڈ لیا؛ بہت خوب!
پارک کا کورڈ ایریا ایک لاکھ اسکوائر فٹ پر محیط ہوگا، پارک میں 5 سے 6 ہزار فری لانسرز کام کرسکیں گے، سی ڈی اے
تفصیلات جانیے: jang.com.pk/news/1330052
#DailyJang #ITPark #Islamabad
Daniel Malik retweeted
پنجاب IT بورڈ اور ہر پاکستانی کے نام:
آئیں، چند لمحوں کیلئے سیاست سے ہٹ کر، بطور پاکستانی اداروں کو عوام کے سامنے جوابدہ ٹھہرائیں۔ یہ بہت بڑی خدمت ہو گی۔ برائے مہربانی ان 10 سوالات کے جوابات لینے کیلئے میری مدد اور اسے شئیر کریں۔
1. جن 240 پروڈکٹس اور پروجیکٹس (جس میں صحت, تعلیم، زراعت، شہری سہولیات جیسے بے تحاشہ پراجکٹس شامل تھے) کی کامیابی کا 2018 میں دعوی کیا گیا، ان میں سے کتنے اس وقت کامیابی سے چل رہے ہیں؟ ہر ایک کی تفصیل شیئر کریں۔
2. سافٹ وئر کا کوئی بھی پروجیکٹ ان ڈاکومنٹس کے بغیر کامیابی سے مکمل نہیں ہو سکتا برائے مہربانی کامیاب ہونے والے ہر پروجیکٹ کی یہ ڈاکومنٹس اگلے سات دن کے اندر اپنی ویب سائٹ پر شئیر کریں۔
Requirement Specification Doc
Discovery Doc
Design Doc
Technical Specification Doc
Software Project Plan
Test Plan
User Manual
Change Management Document
3. جو پروجیکٹس کامیابی سے چل رہے ہیں ان کے لائیو ڈیش بورڈ پبلک کے ساتھ شیئر کریں۔ یہ تمام پبلک سیکٹر پروجیکٹس ہیں جن کی معلومات ہر وقت لوگوں کے سامنے رہنی چاہیں۔
4. کامیاب ہونے والے پروجیکٹس کے متعلق یہ بھی بنایا جائے کہ ان میں سے کتنے 100 فیصد PITB نے خود بنائے اور کتنے محض باہر سے خرید کر لگا دیے۔
5. ناکام ہونے والے پروجیکٹس کے متعلق بھی اوپر پوچھے گئے سوال کا جواب دیجیے۔
6. جو پروجیکٹس ناکام ہوئے ان کی Post- Mortem Analysis ڈاکومنٹ شیئر کی جائے.
7. جن پراجکٹس کا 2018 میں دعوی کیا گیا، ان سب کو چھ سال سے زیادہ عرصہ گزر گیا ہے جو کسی پروڈکٹ کے بین الاقوامی معیار تک پہنچنے کے لیے بہت وقت ہے۔ ایسے تمام پروڈکٹس کا demo اگلے 4 ہفتوں میں آن لائین کیا جائے۔ کمپیوٹر سائنس کے طالب علموں کو اس سے سیکھنے کا بہت فائدہ ہوگا۔
8. پنجاب IT بورڈ کے تمام سافٹ وئر ڈیویلپرز، سوشل میڈیا کے ملازم اور تمام مینیجرز اور افسران کی تعداد اور ہر کیٹگری میں ملنے والی تنخواہوں اور بینیفٹس کی معلومات شیئر کی جائیں۔ پرائیویسی کے لیے نام بے شک ہٹا لیں۔
9۔ پچھلے دس سال کا بورڈ کا اپنا سالانہ بجٹ اور پی سی ون کے تحت مختلف ڈیپارٹمنٹس سے IT کی مد میں خرچ کروائے گئے اربوں روپے کی تفصیلات پبلک کی جائیں.
10. پی آئی ٹی بی نے اپنی تشہیر (بشمول اس سلسلے میں رکھے گئے سوشل میڈیا ملازم، مختلف ایونٹس، پروموشنل مٹیریلز وغیرہ) کی مد میں 2012 سے اب تک کتنے پیسے خرچ کیے ہر سال کی علیحدہ علیحدہ تفصیل شیئر کریں۔
اس ملک کا مستقبل IT کے ساتھ وابستہ ہے۔ PITB پڑھے لکھے افراد پر مشتمل ادارہ ہے جس کیلئے پنجاب کی عوام اربوں روپے دیتی ہے۔ امید ہے بورڈ اور چیئرمین جلد ہی سوالات کے تسلی بخش جوابات شیئر کریں گے۔
@PITB_Official @faisalyousaf786
Daniel Malik retweeted
Replying to @GreatOldDan
If this is the state of affairs of rate list in model bazar, one can imagine, what is situation in streets, smaller cities, far flung areas. I can also confirm rate list is not being followed anywhere where I have checked.
No vegetable or fruit vendor or shopkeeper follows it.
Daniel Malik retweeted
The entire Taha family was wiped off the Palestinian civil registry due to Israeli airstrikes targeting the building where they sought refuge in Deir al-Balah on February 23rd.
Daniel Malik retweeted
📌پہلا فلاپ پراجیکٹ...❗
20% مستحقین تک ہی پہنچ پائے گا
باقی پہنچانے والے پہنچادیں گے جہاں اُن کا دل چاہا
@MaryamNSharif
📌افسر شاہی کی فنٹاسیز کی دنیا بھی ویسی ہی ہے جیسی دنیا میں عمران خان نے یوتھئیوں کو رکھا ہے
📌اس لئے سچ کو تلاش کریں سب اچھا کی رپورٹ کی جگہ کوڑے دان میں ہے
Daniel Malik retweeted
BREAKING: Health ministry says 21 Palestinian children have now starved to death in recent days
Daniel Malik retweeted
پاکستان ٹاؤن اسلام آباد میں قائم "دریتیم" جہاں 42 یتیم بیٹیاں مقیم ہیں،
ان کے لیے ماہ رمضان میں 25 آٹا کے بیگز چاہیے ایک بیگ کی قیمت 2100 روپے ہے۔
ہم سب تھوڑا تھوڑا سا تعاون کر دیں تو یتیم بیٹیوں کے لیے سحر و افطار میں بہت آسانیاں پیدا ہو جائیں گی ۔۔
Daniel Malik retweeted
خدیجہ شاہ کے نکاح کا ایک گواہ چوہدری شجاعت ہے۔ مہر ترین جہانگیر ترین کی بیٹی کے فلیٹ میں چھپی تھی، اس کا سسر سرمد امین شہباز شریف کا دوست ہے، جنرل آصف نواز کی نواسی ، مشرف منسٹر سلمان شاہ کی بیٹی، میاں منشا کے بھانجے کی بیوی۔سب بچانے کی کوشش میں لگے ہیں۔ شجاعت،ترین ،شہباز، شجاعت
Daniel Malik retweeted
خدیجہ شاہ کو جیل میں بہترین بیڈروم اور اعلی سہولیات دی جا رہی ہیں۔ بچے آ کر ساتھ کھانا کھا کر گئے ہیں۔




















