Pinned Tweet
جب مرضی سے گھر سے باہر قدم رکھتی ہیں تو مار مرا کے نکلتی ہیں حب حقیقت سے آنکھیں چار ہوتی ہیں تو پتہ چلتا اس دنیا میں رہنا آسان نہیں بہت سے خوبصورت دھوکے ہوتے جن کے پیچھے انسان لوٹ جاتا ہے
آج کالاخطائی ریلوے اسٹیشن پر ہونے والا خوفناک حادثہ جو کیمرے نے ریکارڈ کیا۔
ریلوے لائن ہمیشہ دیکھ پار کریں، جلدبازی کا انجام موت ہے پیچھے آپکا خاندان آپکا منتظر ہوتا ہے۔ یہ ویڈیو کمزور دل والے مت دیکھیں
2
95
🎗️ 🔰RIZWAN GUL🔰🎗️ retweeted
عمران خان کو جیسے خفیہ رستوں سے ہسپتال لیجایا جاتا ہے ، نا بہنوں کی ملاقات ہوتی ہے نہ ذاتی معالجین کی ، معلوم نہیں کیسے انجکشن لگائے جاتے ہیں ، یہ ایک ایک بات ہمارے دل پر نقش رہے گی۔
اللہ سے دعا ہے کہ ہمیں توفیق ملے اور ہم ایک ایک چیز کا حساب لیں۔ سیکنڈ لیفٹننٹ سے لیکر آرمی چیف تک لیں۔
اب بیٹھ کے عمران خان کی وہ بات یاد اتی ہے کہ میں تو برداشت کر لوں گا لیکن اپ لوگ برداشت نہیں کرو گے تب اس بات کو ہم بھی مذاق سمجھ رہے تھے لیکن حقیقت میں وہ سمجھ ائی کہ وہ کیا کہنا چاہ رہا تھا
🎗️ 🔰RIZWAN GUL🔰🎗️ retweeted
ویلکم بیک سبین آپی ۔۔۔۔اللہ آپ کو اپنی فیملی کے ساتھ شاد آباد رکھے
@sabeen_younas
🎗️ 🔰RIZWAN GUL🔰🎗️ retweeted
شفقت انکل کے لئیے آواز اٹھائیں ۔۔۔۔ان کو عدالت میں پیش کیا جاۓ ۔۔۔لوگوں کی تکلیفوں کو نارمالائز نا کریں @shafqatmm1
#شفقت_مسعود_کو_رہا_کرو
بیچارہ بمینوں تو کوئی جانا پہچانا سا لگ رہا ہے…
لگتا ہے غم بھی پرانا ہے اور بندہ بھی اپنا ہے! 😂😂
میں بھی اس کے غم میں برابر کی شریک ہوں، بس مسئلہ یہ ہے کہ اس کا غم دیکھ کر میری ہنسی نہیں رک رہی! 🤣🤣🤣
1
103
آپ کیوں نہیں سمجھ رہے؟ یہ صرف چیک کرنا چاہتے تھے کہ کیا آپ کی مقبولیت میں کمی آئی ہے یا نہیں۔ پھر 28ویں آئینی ترمیم بھی پاس کرانی ہے، اور یہ بھی دیکھا جا رہا ہے کہ اگر خدانخواستہ ہم خان کو کوئی نقصان پہنچاتے ہیں تو عوام کا ردِعمل کیا ہوگا۔
🎗️ 🔰RIZWAN GUL🔰🎗️ retweeted
رات کے ڈرامے کو ایکسپوز کرنے کیلئے عمران خان کی بہن عظمی خان KPK ہاؤس اسلام آباد میں اہم پریس کانفرنس کرنے جا رہی ہیں جن کے ہمراہ عمران خان کے ذاتی معالج بھی ہوں گے۔۔
اگر پاقستان کے صقولوں میں اصی ترح مصلصل چھٹیاں رہیں تو تالیم کا یحی ہال حو جائے گا
بص عاپ چھٹیاں قرتے جائیں۔۔😅
🎗️ 🔰RIZWAN GUL🔰🎗️ retweeted
پہلے بھی لیڈرشپ کی طرف سے خان صاحب کی صحت کے بارے میں تسلیاں دی گئیں اور پتہ چلا خان صاحب کی ایک انکھ کی بینائی 85 فیصد چلی گئی
اب پھر سے ان کی صحت کے بارے میں تشویش ناک خبریں ہیں ۔۔۔لیکن لیڈرشپ ٹس سے مس نہیں ہو رہی 🙄
🎗️ 🔰RIZWAN GUL🔰🎗️ retweeted
جسٹس ابراہیم خان۔۔۔ حلالی جج ایسے ہوتے ہیں جو اپنے حلف سے وفا کرتے ہیں اپنے ضمیر کو زندہ رکھتے ہیں۔ صرف اپنے نام کے ساتھ حلالی لکھ لینے سے انسان حلالی نہیں ہو جاتا اسکی حرکتیں بھی حلالی پن والی ہونی چاہیں۔
🎗️ 🔰RIZWAN GUL🔰🎗️ retweeted
تنہائی کی قید بھی ارادے نہ توڑ سکی
مشکل کی زنجیر بھی حوصلہ نہ موڑ سکی
دل میں جو آزادی کی ایک آگ جلی
کوئی طاقت اس شعلے کو نہ چھوڑ سکی
🎗️ 🔰RIZWAN GUL🔰🎗️ retweeted
جسٹس ہلالی اور جسٹشٹ قاضی کے شان میں کوئی جملہ ؟؟ کوئی لفظ؟؟ کوئی تعریف؟؟
🎗️ 🔰RIZWAN GUL🔰🎗️ retweeted
پاکستان نے ساری عمر دفاعی معاہدوں میں گزاری
لیکن غیر محفوظ اتنا ہے کہ خود ریٹائرڈ ہوتے ہی کسی محفوظ ملک چلے جاتے ہیں😉














