Pinned Tweet
"دل ہـے کہـتا"
میں وہ دریا، جو بحرِ بےکراں کو خود میں سما لے
میں وہ لہر، جو اوجِ سمندر کو خود میں اُلجھا دے
میں وہ قطرہ،جو سمندر کے آب میں ہونے کے باوجود
خود کا وجود نہ کھو بیٹھے
جو کبھی گویا نہ ہوئی، میں وہ حدیثِ گہرائی
میں وہ حدیثِ عشق، جسے لب سے نہیں آشنائی
~حدیثه بتول✍🏻
1
16
652
امام رضا(علیہ السلام):
إِذَا خَطَبَ إِلَيْكَ رَجُلٌ رَضِيتَ دِينَهُ وَخُلُقَهُ فَزَوِّجْهُ،وَلَا يَمْنَعْكَ فَقْرُهُ وَفَاقَتُهُ.
جب کوئی شخص تم سے رشتہ طلب کرے اور تم اس کے دین اور اخلاق سے مطمئن ہو تو اس کے ساتھ نکاح کرنے پر رضامندی ظاہر کرو اور اس کی غربت و تنگ دستی....
1
15
274
"زندہ اور مردہ معاشرے کا معیار"
کسی معاشرے کے زندہ ہونے کی ایک نمایاں علامت یہ ہے کہ اس کے تمام افراد اور اجزا ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہوں اور ان کے درمیان ہم آہنگی، اتحاد اور باہمی تعاون پایا جائے۔
اب سوال یہ ہے کہ کیا آج کا اسلامی معاشرہ واقعی ایک زندہ معاشرہ ہے یا مردہ؟
2
13
178
حقیقت یہ ہے کہ مسلمان ایک دوسرے کے ساتھ دست و گریباں رہنے میں زیادہ مصروف ہیں۔ ان کی بیشتر توانائیاں باہمی کشمکش،لڑائی جھگڑوں اور اندرونی اختلافات میں ضائع ہو رہی ہیں
اس صورتِ حال کا نتیجہ یہ ہے کہ ان کا مکار دشمن ان کے انتشار سے فائدہ اٹھا رہا ہے اور انہیں کمزور تر کر رہا ہے۔
1
3
74
An interesting journey through the role of theology jurisprudence,philosophy and Sufism in shaping medical thought. Particularly questions of illness,divine decree,treatment and tawakkul.
Islamic Bioethics
Exploring the historical foundations of Islamic medical ethics....from Prophetic medicine and classical scholarship to contemporary biomedical questions and their ethical dimensions.
Quite an interesting subject to explore!
11
194
هر وقت خسته شدی و حس کردی
دیگه نمی تونی ادامه بدی
رو به کربلا ســـلام بده 🌼
السلام علیک یا اباعبدالله الحسین(علیہ السلام)
2
18
275
THE POETESS retweeted
happy men’s day to every man fighting silent battles, carrying responsibilities, chasing dreams and trying to become a better version of himself
Men may write the pages of history but it is WOMEN who raise the men destined to make it.
~Imam Khomeini Mosawi
۱۹ نومبر یومِ شہادت شہید بابک نوری ہریس
جنہوں نے دنیا کی لگژری چھوڑ کر بی بی زینب(س) کے حرم کو چُنا اور شہادت اس کا مقدر بنی🕊️
Islamic Bioethics
Exploring the historical foundations of Islamic medical ethics....from Prophetic medicine and classical scholarship to contemporary biomedical questions and their ethical dimensions.
Quite an interesting subject to explore!
ہمارے پاس نماز کی دو قسمیں ہیں:
نمازِ زبانی:
وہ نماز جو انسان صرف زبان سے ادا کرتا ہے اور یہ انہی الفاظ تک محدود رہتی ہے۔
نمازِ مقبول: وہ نماز جو انسان کو بےحیائی اور برائی سے روکتی ہے۔
اگر ہم یہ جاننا چاہیں کہ ہمہاری نماز ان دو میں سے کون سی ہے تو صبح کی نماز کو دیکھو۔
1
11
197
THE POETESS retweeted
✍️ Profile: Three paths, one truth: Ibn Arabi, Allama Tabataba’i and Imam Khomeini’s dialogue of mysticism, reason and action
By Maryam Bashirpour
presstv.co.uk/Detail/2026/11…

















