𝗛𝗮𝗺𝗲𝗲𝗱 𝗔𝗸𝗮𝘀𝗵 retweeted
Replying to @ShafiqAhmadAdv3
بھائی صحیح کہا جہاں بھی جاو آپ کو افغانی ایک تاجر ایک بڑے بزنس مین کے روپ میں ملے گا لیکن پاکستانی آپ کو ایک دیہاڑی والا کباڑ یا چور یا آئیس اور پوڈری کے روپ میں ملے گا اور ہر پاکستانی موقع ملتے ہی ہر قسم عیر قانونی کاموں میں ملوث ہوگا۔۔یہی پاکستانیوں کے حیثیت ہے بدقسمتی سے
𝗛𝗮𝗺𝗲𝗲𝗱 𝗔𝗸𝗮𝘀𝗵 retweeted
47 Sentences That Will Make You More Money Than A 4 Year Business Degree:
- Thread -
𝗛𝗮𝗺𝗲𝗲𝗱 𝗔𝗸𝗮𝘀𝗵 retweeted
Get Rid of Some Health Issues With Plant-Based Dietary Solution.
1. Acidity = Clove
𝗛𝗮𝗺𝗲𝗲𝗱 𝗔𝗸𝗮𝘀𝗵 retweeted
کی میرے قتل کے بعد اس نے جفا سے توبہ
ہائے اس زود پشیماں کا پشیماں ہونا
غالب ✍️
𝗛𝗮𝗺𝗲𝗲𝗱 𝗔𝗸𝗮𝘀𝗵 retweeted
13 EXCEL FUNCTIONS TO MAKE YOU AN EXPERT (with examples of each):
• If
• SumIf
• CountIf
• DatedIf
• Sparklines
• Index Match
• Pivot Tables
• Transpose
• Duplicates
• Filter & Slice
• Stock Market Data
• Conditional Formatting
• Importing data
🧵13 Examples:
𝗛𝗮𝗺𝗲𝗲𝗱 𝗔𝗸𝗮𝘀𝗵 retweeted
Replying to @Rekhta
ریختہ کی تم استاد نہیں ہو "غالب"
کہتے ہیں اگلے زمانے میں کوئی "میر" بھی تھا
𝗛𝗮𝗺𝗲𝗲𝗱 𝗔𝗸𝗮𝘀𝗵 retweeted
ہمارے ہاں معاشرے کی حالت اب یہ ہوچکی ہےکہ ڈاکٹر خدمتِ خلق کے بجائے ATM کا مشین بنا ہوا ہے
انجنئیرز اپنے فرائض کے بجائے کرپشن اور رشوت خوری کا سرغنہ بنا ہوا ہے
ٹھیکدار صحیح کام کے بجائے دونمبری کا سرخیل بنا ہواہے
بس یہاں ہر کوئی اپنے جاگیر بنانے میں مصروف ہیں
یہ حقیقت ہے #باغی ✍️
𝗛𝗮𝗺𝗲𝗲𝗱 𝗔𝗸𝗮𝘀𝗵 retweeted
Replying to @ManzoorPashteen
واقعی تم سیاست کا بادشاہ ہوں اور عدم تشدد کا صحیح رہنما
Appreciated your Opinion ❤️
𝗛𝗮𝗺𝗲𝗲𝗱 𝗔𝗸𝗮𝘀𝗵 retweeted
Replying to @asifbarqi7
سب ایسے ہیں
ہم کب سے بتا رہے ہیں لیکن یہاں جب حکومت سے آوٹ کرتے ہیں تو اس طرح کی بیانات سنتے ہیں جب حکومت مل جائے تو آرام سے کھاتے ہیں
ہمارے ہاں سیاست مکافات عمل ہے
پاکستان میں کوئی بھی سیاستدان جمہوریت اور قوم کے بھلا نہیں چاہتا اگر یقین نہیں تو تھوڑا ماضی اور حال ٹچ کریں
𝗛𝗮𝗺𝗲𝗲𝗱 𝗔𝗸𝗮𝘀𝗵 retweeted
Before you speak THINK:
T —is it true?
H —is it helpful?
I —is it inspiring?
N —is it necessary?
K —is it kind?
𝗛𝗮𝗺𝗲𝗲𝗱 𝗔𝗸𝗮𝘀𝗵 retweeted
Replying to @khansahib313
تجھ لب کی صفت لعل بدخشاں سوں کہوں گا
جادو ہے تیری نین غزالاں سوں کہوں گا
🥰
𝗛𝗮𝗺𝗲𝗲𝗱 𝗔𝗸𝗮𝘀𝗵 retweeted
Replying to @HamidMirPAK
حامد میر صاحب آپ کے نظر میں اگر میرے ناچیز کی رائے قیمتی ہے تو میرے خیال میں اس وقت ملک تنزلی کا شکار ہے ملک کے مفادات کے حاطر اس وقت ملک کے لیے ایک مضبوط گورنمنٹ کی ضرورت ہے تاکہ جو کوتاہیاں ہوئے ہیں اسے ختم کیاجائے مضبوط قانون سازی اور عوامی مفاد کیلئے بڑے فیصلے کرسکے










