🥀 محمد بلال حسن🥀 retweeted
ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی فوزیہ صدیقی سے ملاقات، عوام آواز اٹھائیں، حکمرانوں کومجبور کریں، عافیہ صدیقی کی رہائی کروائیں۔
@Drabdulrauf01
#تعلیم_اللغتہ_العربیہ_للبنات
#LetFowziaBringAafiaHome #IAmAafia #FreeAafia #AafiaSiddiqui #Aafia
#FreeDrAfiaSiddiqui
#ڈاکٹر_عافیہ_کو_رہاکرواؤ
🥀 محمد بلال حسن🥀 retweeted
رسول الله ﷺ نے فرمایا:بیشک سب سے بڑے حسن سلوک میں یہ ہے کہ آدمی اپنے والد کے انتقال کے بعد ان کے دوستوں کے ساتھ صلہ رحمی کرے.
مسلم 6515(مسلم 6514؛ ابوداؤد 5143؛ ترمذی 1903؛ مسند احمد 9012؛ مشکوٰۃ المصابيح 4917)
@Haadibaba111
🥀 محمد بلال حسن🥀 retweeted
اپنےحقوق کیلیے نکلنابھی غلط ہے؟
جی ہاں!
(صحيح مسلم : ١٨٤٦)
ہم تو اپنا حق چھین کر لیں گے۔
اللہ کے رسولﷺنے منع کیا ہے۔
(صحيح البخاري :٧١٩٩)
لیکن پر امن احتجاج تو کیاجاسکتا ہے۔
اپنا احتجاج اللہ کی بارگاہ میں رکھیں۔
(صحيح البخاري : ٣٦٠٣)
#تعلیم_اللغتہ_العربیہ_للبنات
@Haadibaba111
🥀 محمد بلال حسن🥀 retweeted
قالَ ﷺ:إن هذه الصلاة، لا يصلح فيها شيء من كلام الناس، إنما هو التسبيح والتكبير وقراءة القرآن
یہ نماز ہے، اس میں لوگوں کا کسی قسم کی گفتگو کرنا درست نہیں ہے. یہ نماز تو بس تسبیح،اور تکبیر، اور قرآن کی قراءت ہےمسلم1199(ابوداؤد930؛
نسائی1219؛مشکوٰۃ978
#تعلیم_اللغتہ_العربیہ_للبنات
🥀 محمد بلال حسن🥀 retweeted
رسول الله ﷺ نے فرمایا:تعلیم دو، اور خوشخبریاں سناؤ، اور مشکلات پیدا نہ کرو، اور جب کسی کو غصہ آجائے تو وہ
خاموش ہو جائے.مسند احمد 252
#تعلیم_اللغتہ_العربیہ_للبنات
@Haadibaba111
🥀 محمد بلال حسن🥀 retweeted
حضرت انس بن مالک ؓ نے بیان کیا: رسول الله ﷺ (بسا اوقات) ایک کلمہ (اہم بات) تین بار دہراتے تھے، تاکہ اسے اچھی طرح سمجھ لیا جائے.ترمذی 3640(ابوداؤد 3653؛ بخاری 95)
#تعلیم_اللغتہ_العربیہ_للبنات
@Haadibaba111
🥀 محمد بلال حسن🥀 retweeted
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
فَإِنِّي آخِرُ الْأَنْبِيَاءِ ، وَإِنَّ مَسْجِدِي آخِرُ الْمَسَاجِدِ
بلا شبہ میں تمام انبیاءؑ میں سے آخری نبی ہوں، اور میری مسجد آخری مسجد ہے (جسے کسی نبی نے تعمیر کیا).
مسلم 3376(نسائی 695)
#تعلیم_اللغتہ_العربیہ_للبنات
@Haadibaba111
RT @MNAmandokhail: قومی اسمبلی خصوصی کمیٹی کے 20/21/22 مارچ 2023 کا اجنڈا
🥀 محمد بلال حسن🥀 retweeted
اسرائیلی فوج کا نہتے مسلمان نمازیوں پر مسجد اقصیٰ پر تشدد
ان مسلمانوں کا جرم صرف یہ ہے کہ وہ مسجد اقصیٰ میں اللہ وحدہٗ لاشریک کی عبادت کیوں کرتے ہیں
#IsraeliCrimes #Israeli #Palestinians #masjidaqsa
🥀 محمد بلال حسن🥀 retweeted
مسجد اقصیٰ میں عبادات میں مصروف فلسطینیوں پر اسرائیلی پولیس کےحملے سے دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔
یہ پوری مسلم امہ کے لیے یہ لمحہِ فکریہ عالمی برادری بالخصوص مسلمانوں کو اس جارحیت کا منہ توڑ جواب دینا چاہیے۔
🥀 محمد بلال حسن🥀 retweeted
تحریک لبیک کے کسی ساتھی نے یہ ویڈیو شاید ٹک ٹاک پر چڑھائی ہے گھومتے ہوئے میرے پاس ہی آن پہنچی ہے :)
🥀 محمد بلال حسن🥀 retweeted
( فَلَمَّا تَجَلَّىٰ رَبُّهُ لِلْجَبَلِ جَعَلَهُ دَكًّا وَخَرَّ مُوسَىٰ صَعِقًا )
غُشيَ على موسى وهو قد رأى الجبلَ المُتَجلَّى عليه، فكيف لو رأى المُتجلِّي جلّ وعلا.
قضى اللهُ ألّا يراهُ أحدٌ في الدنيا، وجعل جلّ وعلا رؤيةَ وجههِ العظيم أعظم الثوابِ في الآخرة لعباده الصالحين – at Riyadh, Kingdom of Saudi Arabia
🥀 محمد بلال حسن🥀 retweeted
کراچی کے نجی اسکول میں اسرائیلی پرچم لہرانے کے بعد اس بات کا دفاع کرنا غیر مناسب بات ہے پاکستان نے جس وطن کو آفیشلی قبول نہیں کیا اسکا جھنڈا لہرانا خلاف قانون ہے ٹرینڈ میں حصہ لیں یا آواز اٹھائیں
🥀 محمد بلال حسن🥀 retweeted
دنیا میں ہماری پٹائی اس لیے ہو رہی ہے کیونکہ ہم مسلمان ہیں اورآخرت میں ہماری چھترول اس لیے ہوگی کیونکہ ہم مسمان تھے ہی نہیں۔
#تعلیم_اللغتہ_العربیہ_للبنات
@Haadibaba111
🥀 محمد بلال حسن🥀 retweeted
پیرپرستوں کےنزدیک پیرکا دیدار نماز اور حج کی طرح فرض ہے پیروں کوسجدے کرنے والی اس قوم کا علاج صرف دعوت توحید سے ہو سکتا ہے ان کو لاالہ الااللہ کا معنی و مفھوم سکھانے کی ضرورت ہے اہل شرک کے ساتھ مذھبی ہم آہنگی کے بجائے شرک اکبر اور اہل شرک سے برائت کے عقیدے کو عام کرنے کی ضرورت ہے


















