Pinned Tweet
عزت مآب CM صاحبہ پیرا فورس جیسی طاقتور "سینا"
جو مزدور کی ریڑھی کو دھکیل دیتی ہے.
ایل پی جی 280 سرکاری ریٹ ہے، بڑھا کر 600 روپے کلو عام عوام کو پراپت کیا جا رہا ہے
پیرا کو انکے مَتھے بھی لگوائیں
یا پھر یہ فورسز غرباء کا اختتام کرنے کے لئے قائم ہیں
@MaryamNSharif
@PERAPunjab
Half Pagal retweeted
عزت مآب CM صاحبہ پیرا فورس جیسی طاقتور "سینا"
جو مزدور کی ریڑھی کو دھکیل دیتی ہے.
ایل پی جی 280 سرکاری ریٹ ہے، بڑھا کر 600 روپے کلو عام عوام کو پراپت کیا جا رہا ہے
پیرا کو انکے مَتھے بھی لگوائیں
یا پھر یہ فورسز غرباء کا اختتام کرنے کے لئے قائم ہیں
@MaryamNSharif
@PERAPunjab
Half Pagal retweeted
Replying to @baynamhon
Half Pagal retweeted
ملک پر قابض فارم 47 کے حکمرانوں نے ہمیشہ ملکی و عوامی مفادات پر ذاتی مفادات کو ترجیح دی ہے۔ نگران سیٹ اپ کا گندم کا سکینڈل تو یاد ہوگا اتنے بڑے سکینڈل کی کوئی تحقیقات نہیں ہوئیں نہ کوئی کیس ہوا کیونکہ تجوریاں ملک پر قابض اس رجیم سے جڑے مافیا نے خود بھریں۔
جب سے عمران خان کی حکومت کا خاتمہ کیا گیا ہے پاکستان کسان اور عوام سب تباہ ہورہے بس یہ حکمران اور ان سے جڑے مافیاز کی چاندی ہوئی پڑی ہے ۔
کسانوں سے اچھی قیمت پر گندم خریدنا بند ہوچکی جب گندم کسان کے پاس ہوتی تو قیمت کم رکھی جاتی کسان سے گندم خریدنے کے کچھ عرصے بعد سٹاک مافیا ریٹ بڑھا دیتے ہیں اس سے عام آدمی کو گندم اور آٹا مہنگا خریدنا پڑتا ہے۔ مہنگی کھاد ،بیج، بجلی سے گندم اگانے والا، گرمی سردی میں اپنا خون پسینہ بہانے والا کسان برباد ہوچکا ہے اور ایرکنڈیشن کمروں میں بیٹھے ملز مالکان اور سٹاک مافیا اسی کسان کی محنت سے اربوں روپے کما رہے۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا
#شہید_حق_ارشدشریف
سپین نے FIFA جیت کر میرا اور سبھی رونالڈو فینز کا " لَنگ" رکھ لیا ہے🙆♀️
یہ جیت یہود و نصارٰی کے خلاف تھی🥳
#VamosEspaña
#España

















