Hammad bin arshad (@Hammad_arshad01) header
Hammad bin arshad (@Hammad_arshad01) profile picture
Joined April 2022
Photo by Hammad bin arshad (@Hammad_arshad01)Photo by Hammad bin arshad (@Hammad_arshad01)Photo by Hammad bin arshad (@Hammad_arshad01)Photo by Hammad bin arshad (@Hammad_arshad01)Photo by Hammad bin arshad (@Hammad_arshad01)Photo by Hammad bin arshad (@Hammad_arshad01)Photo by Hammad bin arshad (@Hammad_arshad01)Photo by Hammad bin arshad (@Hammad_arshad01)Photo by Hammad bin arshad (@Hammad_arshad01)Photo by Hammad bin arshad (@Hammad_arshad01)
Hammad bin arshad retweeted
مجھے نہیں لگتا کہ میں نے کبھی اپنی زندگی میں نماز کو اس کے مقررہ وقت پر پڑھنے اور اس میں دیر نہ کرنے کی اتنی خوبصورت وضاحت پڑھی ھو نماز کو مقررہ وقت پر نہ پڑھنے کی جو بات مجھے شرمندہ کرتی ہے، وہ یہ ہے کہ میں نے نماز کا وقت خود نہیں مقرر کیا اور نہ ہی میں نے اس کا وقت منتخب کیا! یہ خالق تعالیٰ ہے جس نے اس کا وقت مقرر کیا ہے... وہ اللہ جس نے اس کائنات کو اس کی عظمت، وسعت، خوبصورتی، بہترین ترتیب، کثرتِ مخلوقات، نعمتوں اور معجزات کے ساتھ پیدا کیا ہے، وہ چاہتا ہے کہ میں اس کے سامنے کھڑا ہو جاؤں، اس سے بات کروں اور اس سے مناجات کروں۔ اور میں کیا کرتا ہوں؟ اکثر اوقات میں اس وقت کو اپنی آخری ترجیح بنا دیتا ہوں یہاں تک کہ وہ وقت قریباً گزر جاتا ہے، ہر معمولی کام اور چھوٹے سے چھوٹے معاملے کو اس پر مقدم کر دیتا ہوں! اللہ تعالیٰ مجھے طلب کرتا ہے (اور میں اس کی عظیم کائنات میں ایک بے وزن ذرہ ہوں) تاکہ میں اس کے سامنے کھڑا ہو جاؤں؛ اور میں زندگی کی فضولیات اور اس کی فانی زینتوں میں مشغول ہوں۔ وہ مجھے چند منٹ کے لئے طلب کرتا ہے، اور میں انکار کرتا ہوں، ٹال مٹول کرتا ہوں اور تاخیر کرتا ہوں، پھر میں اپنی عادت کے مطابق تاخیر سے آتا ہوں! اس سے بڑی بدبختی کیا ہو سکتی ہے؟! وہ مجھے اپنے ساتھ (ایک بند ملاقات) کے لئے بلاتا ہے؛ میں جو ضرورت مند ہوں اور وہ جو بے نیاز اور فضل کرنے والا ہے؛ اور میں اس ملاقات کو ہر قسم کے خیالات اور بے خیالی کا مجموعہ بنا دیتا ہوں... میں اپنے جسم کے ساتھ حاضر ہوتا ہوں اور میرا دماغ غائب ہوتا ہے! وہ چاہتا ہے کہ میں چند منٹ کے لئے ہر چیز سے دور ہو جاؤں؛ تاکہ اپنے جسم اور دماغ کو آرام دوں، زندگی کے شور اور مصروفیات سے تھوڑی دیر کے لئے الگ ہو جاؤں، اور اپنی شکایات اور پریشانیوں کو اس کے سامنے پیش کروں۔ وہ عظیم خالق، جو میری عبادت اور وقت کا محتاج نہیں ہے، مجھے طلب کرتا ہے تاکہ میری آواز سنے اور میں جو ٹال مٹول کرتا ہوں! پھر میں آتا ہوں یا تو بھاری دل کے ساتھ یا جلدی میں جیسے میں مجبوراً آ رہا ہوں! میں حاضر غائب ہوں! وہ اس ملاقات کو خاص بنانا چاہتا ہے اور میں اسے ایک سرد روٹین بنا دیتا ہوں! (منقول)
26
355
6
985
56,746
کوئی میرے بھی اکاونٹ کی لوکیشن چیک کر لے کہیں یوگنڈا سے تو نہیں آپریٹ ہو رہا
55
دنیا کی سب سے بڑی ڈی این اے کمپنی کا نام "فیملی ٹری ڈی این اے" ہے۔ سب سے مہنگی بھی ہے۔ لیکن آپ اس سے ٹیسٹ کروائیں تو آدم سے آپ تک کا پورا شجرہ نکال لاتی ہے۔ ایڈم دراصل اس شخص کا کوڈنیم ہے جو پہلا ہومیو سیپئن تھا اور افریقا میں رہتا تھا۔ پھر ہزاروں سال کے سفر میں انسان دوسرے براعظموں میں پہنچا۔ آپ کو حیرت ہوگی کہ پوری دنیا میں صرف چند سو افراد ہیں جو ڈی این اے سے سید ثابت ہوئے ہیں۔ عرب ملکوں میں انھیں شریف کہا جاتا ہے۔ سید برصغیر میں کہتے ہیں۔ انڈیا پاکستان میں لوگ یہ ٹیسٹ نہیں کرواتے اس لیے زیادہ تعداد تصدیق شدہ نہیں۔ بہت سے جعلی سید بھی ہیں۔ ہندوستان پاکستان میں اب تک جن لوگوں نے ٹیسٹ کروائے ہیں، ان میں ایک درجن بھی سید نہیں نکلے۔ میں نے دو سال پہلے یہ ٹیسٹ کروایا تھا اور میرا ہیپلو گروپ عرب سادات والا معلوم ہوا۔ فیس بک اس بارے میں تفصیل سے کئی مضامین تحریر کیے تھے۔ ہیپلو گروپس کیا ہوتے ہیں اور سادات کا پتا کیسے چلتا ہے، اس کے لیے گوگل یا چیٹ جی پی ٹی سے رابطہ کریں۔
209
138
40
816
207,125
Hammad bin arshad retweeted
Replying to @DCFAPakistan
@grok plz cross check this post and share authentic information based on research.
1
1
1
521
کوئی بتائے گا کہ قافلہ لاہور کیوں جا رہا ہے اس بار کوئی فائدہ ہے لاہور جانے کا.؟
96
پاکستان ایک اسلامک ملک ہے تو اس میں اسلامی نظام کیوں نہیں قائم ہو سکتا؟
104
قاسم اور سلیمان کے ساتھ اگر ٹیریان بھی آگئی تو تحریک کو چار چاند لگ جائیں گے
1
77
اگر سینٹ کا کوئی موزوں امیدوار نہیں مل رہا ےو میں یہ زمہ داری اٹھانے کے لیئے تیار ہوں 😏
61
کہیں عمران خان کا ملٹری ٹرائل تو نہیں شروع ہونے جا رہا؟
71
اگر عمران خان کے بچوں نے ہی پاکستان آکر اپنے والد کی آزادی کے لیئے تحریک چلانی ہے تو سوچنے کی بات ہے کیا واقعی PTI سب سے مقبول جماعت ہے 🤔
88
مطیع اللہ جان اب آپ کون سے والے مطیع اللہ جان بن گئے ہیں🤣 #matiullahjan
47
تحریک کا اعلان ہونے کے بعد لوگ بیمار ہونا شروع ہو گئے ہیں یا ابھی وقت ہے؟
96
بچوں سے زیادتی اور خواتین سے چھیڑ چھاڑ کے جتنے بھی مجرم ہیں براہ مہربانی ان سب کو سرعام پھانسی دی جائے کہ کل کو کوئی بھی اس بارے میں سوچتے ہوۓ بھی ڈرے #MaryamNawaz #CCD
94
اگست میں کچھ خاص ہونے جا رہا ہے کیا؟ 🤔 یا بس ہر بار کی طرح اس بار بھی شرلیاں ہی چھوڑی جا رہی ہیں۔
67
Hammad bin arshad retweeted
میں علم کا شہر ہوں: (۱) ابوبکرؓ اس شہر کی بنیاد ہیں (۲) عمرؓ اس شہر کی دیوار ہیں (۳) عثمانؓ اس شہر کی چھت ہیں (۴) علیؓ اس شہر کا دروازہ ہیں۔ (صحیح البخاری، نزہۃ المجالس جلد:۲ صفحہ: ۲۱۴)۔
294
285
28
2,148
112,373
پاکستان کے لیے حالات دن بہ دن سنگین ہوتے جا رہے ہیں معیشت دباؤ میں، انصاف خاموش، اور عوام بےیقینی کا شکار۔ اگر اب بھی آنکھیں بند رکھیں تو انجام بہت خطرناک ہو سکتا ہے۔ #پاکستان #حالات_حاضرہ #WakeUpPakistan
37
گروک جواب دو پاکستان کے حالات کون بدل سکتا ہے؟ #grook
48
پاکستان کی سیاست آج کل ایسی ہے جیسے تیز رفتار ڈرامہ, کردار بدلتے جا رہے ہیں، مگر کہانی وہی پرانی! 🗳️🎭 #پاکستان_کی_سیاست #PoliticsInPakistan
31
Hammad bin arshad retweeted
پیارے سر ، لاکھ بار گزارش اس شاہین کی تصویر شوشل میڈیا پے اپ لوڈ کردیں ورنہ حسرت ہی رہیگی اس پھرتیلے شاہین کو دیکھنے کی ۔ پلیز کسی مصلحت سے کام نہ لیجیئے گا شکرا گزار رہینگے @OfficialDGISPR
221
2,091
86
7,004
369,433