Hamza Shahbaz Sharif (@HamzaSS) header
Hamza Shahbaz Sharif (@HamzaSS) profile picture

Vice-President of PML-N, Former Chief Minister of Punjab

Lahore, Punjab, Pakistan.
Joined July 2020
Photo by Hamza Shahbaz Sharif (@HamzaSS)Photo by Hamza Shahbaz Sharif (@HamzaSS)Photo by Hamza Shahbaz Sharif (@HamzaSS)Photo by Hamza Shahbaz Sharif (@HamzaSS)Photo by Hamza Shahbaz Sharif (@HamzaSS)Photo by Hamza Shahbaz Sharif (@HamzaSS)Photo by Hamza Shahbaz Sharif (@HamzaSS)Photo by Hamza Shahbaz Sharif (@HamzaSS)Photo by Hamza Shahbaz Sharif (@HamzaSS)Photo by Hamza Shahbaz Sharif (@HamzaSS)
Hamza Shahbaz Sharif retweeted
لاہور :8 اکتوبر پاکستان مسلم لیگ (ن) کے نائب صدر حمزہ شہبازشریف کا پارٹی کارکنوں کے جذبے کو سلام قائد نوازشریف کی واپسی سے عوام کے حوصلے بلند ہوئے، کارکنوں کو نیا جذبہ ملا نوازشریف کی واپسی ملک میں ترقی کے نئے دور کا آغاز ہے
20
36
1
133
11,264
Hamza Shahbaz Sharif retweeted
Massive disinformation based propaganda being peddles for personal lust of power by ever shameless @ImranKhanPTI ! Gravely damaging the actual cause of women rights including genger based violence, sexual abuse, exploitation.
The video below is being used as propaganda against the current government and institutions and this video is linked to rap. This video is from 2021, in which stage actress Saba Aamir had an argument with her husband, so she wanted to go to the police station and file a case. @TwitterSupport please block this account for constantly sharing fake news to create instability and law and order issue
29
149
2
320
32,017
Hamza Shahbaz Sharif retweeted
میں عمران خان اور ان کے ساتھیوں پر فائرنگ کی مذمت کرتا ہوں اور زخمیوں کی صحتیابی کے لئیے دعا گو ہوں۔
11,444
6,877
1,059
36,261
Hamza Shahbaz Sharif retweeted
عمران خان پر فائرنگ کی مزمت کرتی ہوں اور ان سمیت تمام زخمیوں کی صحت کے لیے اللّہ تعالی سے دعاگو ہوں۔
15,705
5,352
1,441
32,208
Hamza Shahbaz Sharif retweeted
عمران خان کی ریلی میں فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتا ہوں۔ وزیر داخلہ سے واقعے کی فوری رپورٹ طلب کی ہے۔ عمران اوردیگر زخمیوں کی جلد صحت یابی کیلیےدعاگو ہیں۔سکیورٹی/واقعے کی تحقیقات میں وفاق پنجاب حکومت سےتمام ممکنہ تعاون کرے گا۔ ملکی سیاست میں تشدد کی کوئی جگہ نہیں ہونی چاہئے۔
3,933
1,870
335
11,456
Hamza Shahbaz Sharif retweeted
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کی اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے استقبالیہ میں شرکت۔ #PMPakatUNGA
44
86
4
422
PLGA 2022 Update: The law was repealed by PTI-PMLQ gov in Punjab and replaced by one that curtails the autonomy of LGs. This will be the 6th law in 3 years for Punjab. In between, LGs were dissolved unconstitutionally and are without elected reps for the last nine months.
A thread on the Punjab Local Government Act, 2022. A progressive LG law granting unprecedented political, administrative, and financial autonomy to elected LGs. Fulfilling the promise made by CM @HamzaSS in his inaugural address- steered by Minister @AKLeghari.
10
70
2
104
Hamza Shahbaz Sharif retweeted
ہماری حکومت اسوقت سیلاب متاثرین کی بحالی میں مصروف ہے لہذا آپکے الزامات و غلط فہمیوں سے متعلق کوئی وقت نہیں۔رہ گئی بات چندے کی تو امید ہے کہ آپ موجودہ فنڈز کے ساتھ ساتھ2010کےسیلاب متاثرین کے نام پر لئے گئے چندےوغیر قانونی فارن فنڈنگ کی ایک ایک پائی کاحساب اُسی طرح ضرور دیں گے>1/2
شہباز شریف سےمیرا سوال: کیا تحریک انصاف کے خوف کی وجہ سےمیڈیاپر ہماری زباں بندی, اہلِ صحافت پر تشدد اورانکےخلاف جھوٹےمقدموں کے اندراج، ٹی وی اور یوٹیوب پر مجھےاورتحریک انصاف کو بلیک آؤٹ کرنےاورمیری فلڈریلیف ٹیلی تھون کی نشریات روکنےجیسی مذموم کوشش کے آپ ذمہ دار ہیں؟
3,833
2,555
513
8,138
Hamza Shahbaz Sharif retweeted
موسمی تبدیلیوں کے نتیجے میں سیلاب کی تباہی سے سب سے زیادہ بچے متاثر ہورہے ہیں۔ بدقسمتی سے 400 بچے جاں بحق ہوئے جو مجموعی ہلاکتوں کی ایک تہائی تعداد بنتی ہے۔ پانی سے پیدا ہونے والی بیماریوں کا نشانہ ان بچوں کی جان بچانے کےلئے 'یونیسیف' ، دیگر عالمی اداروں سے مدد کی اپیل کرتا ہوں۔
595
992
58
4,234
Hamza Shahbaz Sharif retweeted
تاریخی سیلاب میں بھی عمران نیازی جلسے کرنے میں مصروف ہے اور وزیراعلیٰ پنجاب عوام کے دکھوں کا مداوا کرنے کے بجائے تحریک انصاف کے جلسے ترتیب دینے میں مگن ہے۔ سابق وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف
53
99
5
296
Hamza Shahbaz Sharif retweeted
دن کا آغاز، معیشت کی بحالی کے ساتھ۔ انشاء اللہ #پھر_سے_روشن_پاکستان !
582
1,192
116
3,144
Hamza Shahbaz Sharif retweeted
.@PresPMLNPunjab demanded the Election Commission of Pakistan (ECP) to announce foreign funding case verdict. #فارن_فنڈنگ_پر_سزا_دو
101
471
14
639
Hamza Shahbaz Sharif retweeted
آئین نے ریاستی اختیار پارلیمنٹ، انتظامیہ اور عدلیہ کو تفویض کئے ہیں۔ آئین نے سب اداروں کو متعین حدود میں کام کرنے کا پابند کیا ہے۔ کوئی ادارہ کسی دوسرے کے اختیار میں مداخلت نہیں کرسکتا۔ آئین اورپارلیمنٹ کی بالادستی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے۔
6,259
2,928
928
13,754
Hamza Shahbaz Sharif retweeted
A memorable triumph! 🙌 Pakistan defy the odds to pull off an incredible chase ✨ #SLvPAK | #BackTheBoysInGreen
46
288
26
3,484
Hamza Shahbaz Sharif retweeted
پنجاب کے 20 حلقوں کے عوام سے اپیل ہے کہ بھرپور جذبے کے ساتھ گھروں سے نکلیں، ووٹ کا حق استعمال کریں، آپ کے مستقبل کا دارومدار اس پرچی پر ہے۔ بزرگ، مائیں اور مردوخواتین آج فیصلہ دیں کہ پنجاب اور پاکستان میں خدمت کا راج ہوگا، نالائقی، جھوٹ اور کرپشن کا نہیں۔
2,516
1,297
394
6,659
Hamza Shahbaz Sharif retweeted
پنجاب کےضمنی انتخابات میں اپنا ووٹ ڈالتےہوئے عمران نیازی حکومت کےپونے 4سالہ سیاہ دورکی کرپشن،نا اہلی،معاشی تباہی،مافیہ کی سہولت کاری و سرپرستی اورتبدیلی کےنام پر برپا کی گئی تباہی کےبارے ضرور سوچیئےگا. پاکستان PTI کےدور میں اپنی منزل سےدور ہوگیا،اسکا اظہار آپ نےاپنے ووٹ سےکرناہے
5,239
1,754
636
8,037
Hamza Shahbaz Sharif retweeted
گُڈ گورننس پنجاب میں پھر سے ۔۔ وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کی زیرِ قیادت پنجاب حکومت کے ڈھائی ماہ میں اُٹھائے گئے مثالی اقدامات! #گڈگورننس_پنجاب
55
113
6
389
Hamza Shahbaz Sharif retweeted
کل تک گھمبیر ترین مسائل میں گھرا وطن عزیز آج 3 ماہ کی انتھک کاوشوں کی بدولت دوبارہ درست سمت گامزن ہوچکا ہے.انشاءاللہ17 جولائی کو عوام کا اعتماد ملک کی ترقی و خوشحالی میں مزید تیز رفتاری کا باعث بنے گا #مہراں_شیر_تے_لاواں_گے #WeHaveWeCanWeWill #معاشی_استحکام_عوامی_خوشحالی
95
197
11
546
Hamza Shahbaz Sharif retweeted
▪️ورثے میں ملنے والی تباہ حال معیشت کی تیز رفتار بحالی کا مشکل بیڑہ اٹھایا۔ ▪️ معیشت کی سمت درست کرنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ ▪️پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی درست معاشی سمت کا نتیجہ ہے۔ ▪️ٹیم ورک کے نتیجے میں آئی ایم ایف پروگرام بحال ہوا۔
117
111
7
401
Finance Division has notified reduction in the per liter prices of petroleum products including petrol 18.50 rupees, high speed diesel 40.54, kerosene 33.81 and light diesel 34.71 rupees radio.gov.pk/15-07-2022/pm-a… #PetrolDieselPrice
73
77
7
232