Hamza Ali (@HamzaView) profile picture
Joined September 2026
Hamza Ali retweeted
سرمایہ دارانہ جمہوریت اور آئین کے نام پر تنخواہیں لینے اور یوٹیوب پر پیسے بنانے والے تم جیسے جعلی انقلابی مڈل کلاس صحافیوں کا اصل علاج صرف سوشلزم ہے۔
مطیع اللہ جان صاحب یہاں ایک انتہائی اہم اور حساس مدعے کی جانب توجہ دلا رہے ہیں۔ یہ مسئلہ کسی حکومت یا اپوزیشن یا کسی خاص سیاسی و مذہبی جماعت کی حد تک نہیں بلکہ بحثیت مجموعی سنجیدہ غور کا متقاضی ھے۔
1
5
268
"مہنگائی کے چار نشان شریف، بھٹو زرداری، عمران اور ان سب کے دوست فضل الرحمان جو سب کے سب ہیں دشمن عوام" آج خبریں دیکھ کر سوچا کہ کم ازکم آج کے دن تو چوتھے کو بھی شامل کرنا ہی چاہیے۔
8
5
16
1,220
Recovery above 170,000 could weaken the current sideways structure of #KSE100 and start of bullish momentum. Improvement in market sentiment will also depend on de-escalation of Iran conflict.
2
11
770
Portfolio must include dividend paying stocks especially during a sideways market. Dividend paying stocks help your portfolio generate returns even when capital appreciation is limited. #KSE100
2
3
1
91
3,462
اس میں حیرت کی کوئی بات نہیں۔ کوئی عمران جیسے رجعت پسند منافق مذہب فروش، فحش گالم گلوچی اور جھوٹے فراڈیے کی پارٹی میں ہو تو زیادہ تر امکان یہی ہوتا ہے کہ وہ ایسا ہی گندگی کا ڈھیر ہو گا۔
نعیم بھائی @NaeemPanjuthaa آپ کے ان سے سیاسی اور نظریاتی اختلافات ضرور رہے ہوں گے، اور اختلاف رکھنا آپ کا حق ہے، مگر کسی کے لیے اس طرح کے تضحیک آمیز الفاظ، خصوصاً ”ڈڈو چارجر“ استعمال کرنا مناسب نہیں۔ سیاسی اختلاف اپنی جگہ، لیکن گفتگو میں شائستگی اور احترام کا دامن ہاتھ سے نہیں چھوڑنا چاہیے۔
3
15
67
1,699
زین قریشی ایس کنجر عادل راجے دی وی سن لو۔۔۔ خود لندن سے پاکستان نہیں آنا لیکن آپ کو اسلام آباد دیکھنے پر بھی دکھی ہے!!
Zain Qureshi, why are you meeting foreign ambassadors on a daily basis? Go to your constituency and mobilize the public.
158
49
8
651
168,345
Do you think #KSE100 will touch 200,000 by December 2026?
31
1
45
7,295
بزدل بھگوڑے یوٹیوبر شہباز! تمہاری اتنی اوقات نہیں کہ PTI کے جاہلوں کے علاوہ تمہاری بات کو کوئی اہمیت دے کیونکہ جب تمہارا جھوٹا اور منافق آقا عمران وزیراعظم تھا تو تم لوگ بھی یہی کچھ کرتے تھے۔ باقی رہی یہ بات کہ اگر کسی بھی بزرگ خاتون پر ریاست کی طرف سے بلاوجہ اور بے ضابطہ ظلم ہو تو میں اس کی مذمت کرتا ہوں۔ نوٹ۔ ان میں وہ بزرگ مرد یا خواتین شامل نہیں ہیں جو خود بھی ظلم، فساد، انتشار میں ملوث ہوں۔ ان کے معاملے میں قانون اور ریاست اپنا راستہ لیتے ہیں۔
میرا آرمی کے ہر جنرل کے لئے پیغام ہے۔ بزرگ بہنوں کے ساتھ ایسا سلوک نہیں کرتے۔ ایسی حرکتوں سے عوام میں آپ سب کا امیج بہت خراب ہو چکا ہے اور مزید خراب ہو رہا ہے۔ اب بس کر دیں۔ اور کتنا ظلم کرنا ہے۔ کوئی حد تو چھوڑ دیں۔
6
16
54
864
Not charges, facts! Whatever I said is true. Imran is the filthiest hypocrite that I have ever known in my whole life. In order to penetrate into the masses with our socialist ideas, it is important to keep exposing this manipulative boot polisher and his religious hypocrisy.
Replying to @jawadahmadone
typical Jawad tweet full of charges against Imran Khan. He does not care that his followers are not liking his tweets anymore
13
8
21
1,274
Watching this team every week is a humiliation ritual.
Humiliating.
1
1
21
1,385
Hamza Ali retweeted
President Trump says there will be no strike on Iran today. What happened to all those confident predictions and categorical assertions of an imminent attack? Remarkably, none of these predictions offered a compelling reason why the US would launch a strike in the first place.
27
8
2
142
22,756
PSX ke woh din kis kis ko yaad aate hain jab Iran war se pehle market ka mahaul hi kuch aur tha? Green screens, investor confidence aur portfolio mein رونق Umeed hai woh din phir laut kar aayenge. #KSE100
12
2
60
3,021
مزمل شاہ نے کمال پی ٹی آئی کی کارکردگی،نام نہاد جمہوری جدوجہد ،منافقت اور جھوٹ کو ایکسپوز کیا ھے۔کمال۔
13
248
1
697
17,865
یہ شخص دنیا کا سب سے بڑا جھوٹا،منافق،حاسد،کینہ پرور انسان ھے
59
148
21
581
7,100
یہ گل پہلا جاٹ ہے جس نے اپنی برادری کی ناک کٹوائ اور ملک چھوڑ کر بھاگ گیا اور بڑا بہادر بنتا ہے۰ اس جالی پروفیسر کو جب سے عمران خان صاحب نے پی ٹی آئ سے نکالا اور الیکشن کا صوبائ اسمبلی کا ٹکٹ نہیں دیا اس دن سے اس نے پارٹی میں انتشہار پھیلانے کی ٹھانی ہوئ ہے۰ نا جانے یہ ڈالر خور کس کے لئے کام کر رہا ہے؟ لوگوں کا گمان ہے یہ کسی بیرونی ایجنسی کے لئے کام کرتا ہے اور پاکستان کو کمزور کرنے پر مامور ہے۰ اخلاقیات کا تقاضہ ہے کے میں بلکل پرسنل نہیں ہونگا اور اس کی اتنی کہانیاں نا صرف پاکستان بلکہ امریکہ میں بھاگنے کے بعد کی بھی ہیں اس پر ایک کتاب لکھی جاسکتی ہے۰ مگر اس کو میں کسی قابل اور ریلیوننٹ نہیں سمجھتا۰ آج پورے پی ٹی آئ پاکستان اور اوورسیز میں اس شخص کا ایک حامی نہیں اور الحمدللہ سوشل میڈیا میں بھی اس کا کردار سامنے آچکا ہے اور ڈٹ کے لوگ اس کو ایکسپوز کر رہے ہیں۰ جس کی وجہ سے یہ ہوش اور ہواس کہو بیٹھا ہے۰ گل میں کل بھی پاکستان میں تھا اور آج بھی ہوں اور میرے لئے پاکستان اور عمران خان عزیز ہیں۰ آپ پاکستان آئیں اور مل کر عمران خان صاحب سے ملتے ہیں پتا چل جائے گا کس پر خان صاحب کا اعتماد ہے۰ قوم کو اپنی بہادری کا ثبوت دیں اور واپس آئیں اور میرا چیلنج قبول کریں آج سے چند مہینے پہلے میں نے تمہارا بت توڑا تھا اور آج پورا پاکستان بشمول سوشل میڈیا تمہاری اوقات دکھا رہا ہے۰ آپ کی پاکستان واپسی کا منتظر!
1,286
147
141
607
325,205
عمران کا کوئی غدار نہیں، یہ فراڈیا تو خود اپنے محسنوں کا غدار ہے۔ عمران کو کسی نے دھوکہ نہیں دیابلکہ یہ موقع پرست بوٹ پالشیا تو خود ساری عمر لوگوں کو دھوکے دیتا رہا ہے۔ یہ وہ نمک حرام ہے جس نے جس تھالی میں کھایا اسی میں چھید کیا ورنہ یہ تو اپنی 8 کی 8 سیٹیں ہارنے والا وہ ناکام سیاستدان تھا جسے کوئی ووٹ نہیں دیتا تھا حالانکہ اس وقت پاکستان ٹیم نے نیا نیا ورلڈ کپ جیتا تھا اور اس نے دوسرے لوگوں کے چندوں سے اپنی والدہ کے نام پر نیا نیا ہسپتال بھی بنایا تھا۔ جنرل مشرف، جنرل پاشا، جنرل ظہیر، جنرل فیض اور جنرل باجوہ سمیت کئی جنرلوں کے بوٹ صاف کر کے وزیراعظم بننے کے بعد اس نااہل نے ہر طرح کی نالائقی کی جس سے پاکستان کو ہر شعبے میں بہت زیادہ نقصان ہئوا۔ جب اسے اس کے مالکوں نے اس کی گھٹیا اور جاہلانہ حرکتوں کی وجہ سے نکال دیا تو پھر یہ اپنی کرسی کے لیے میرے ملک میں اپنے غلیظ سوشل میڈیا کے ذریعے بنائے گئے جھوٹے بیانیوں سے فساد مچانے لگا۔ آج جو یہ جیل میں پڑا ہے تو وہ بھی اپنی انہی احسان فراموش کرتوتوں کی وجہ سے پڑا ہے۔ سب سے پہلے اسے اپنے گریبان میں جھانکنا چاہیے۔
یا اللّٰہ عمران خان کی غداروں کو غرق کر دے جو بھی عمران خان صاحب کو دھوکا دے رہے انہیں ان کی نسلوں سمیت غرق کردے۔۔۔۔۔ یا اللّٰہ جو بھی خان صاحب کے نام استعمال کر کے بہتان بازی کر رہے تو انہیں بھی نیست ونابود کر دے۔ آمین یا رب العالمین
17
14
53
1,772
Great step by Refineries in national interest of 🇵🇰🇵🇰 Refineries & Govt of 🇵🇰🇵🇰 have agreed to extend the cap Diesel margins for next 3 months. This has resulted in roughly Rs30-50 cheaper Diesel for Pakistani's, whilst maintaing earnings of refineries. This step was taken in April & then in August as well, but still Refineries have been earning well in last 6 months.
1
26
1
308
14,338
چھوٹا زمانہ بھر کا
20
233
6
652
19,115
انگور کھٹے ھیں۔
10
145
7
383
17,411
Imran Riaz Khan kisee aur ko boot licker bol raha hay?
8
64
3
232
11,059