Haq Abro 🇦🇺 (@HaqAbro1) header
Haq Abro 🇦🇺 (@HaqAbro1) profile picture

Nationalist |Say No to child abuse |Say No to religious extremism

Australia , Sindh
Joined January 2021
Photo by Haq Abro 🇦🇺 (@HaqAbro1)Photo by Haq Abro 🇦🇺 (@HaqAbro1)Photo by Haq Abro 🇦🇺 (@HaqAbro1)Photo by Haq Abro 🇦🇺 (@HaqAbro1)Photo by Haq Abro 🇦🇺 (@HaqAbro1)Photo by Haq Abro 🇦🇺 (@HaqAbro1)Photo by Haq Abro 🇦🇺 (@HaqAbro1)Photo by Haq Abro 🇦🇺 (@HaqAbro1)Photo by Haq Abro 🇦🇺 (@HaqAbro1)Photo by Haq Abro 🇦🇺 (@HaqAbro1)
Haq Abro 🇦🇺 retweeted
سینئیر صحافی سھیل وڑائچ نے مارننگ شو میں انٹرویو کے دوران بلاول بھٹو کی صوبوں کے معاملے پر تقریر کو سیاست قرار دے دیا اور عمران خان کے لئیے کسی قسم کی رعایت نہ ملنے کا عندیہ دیا۔ ہماری صحافت کے واوڈے، نقوی، منیبے، وڑائچ اور دیگر صحافی و تجزیہ کار وں سے کبھی پوچھا جاتا ہے اور نہ ہی یہ بتاتے ہیں کہ انکی اپنی تعلیم و تربیت و تجربے کی بنیاد پر درج ذیل سوالات پر اُنکی ذاتی رائے کیا ہے: ۱- چھوٹے صوبوں کے اصل تجویز کنندہ کون ہیں؟ ۲- کیا یہ تجویز کنندہ اپنے آئینی حلف کی پاسداری کر رہے ہیں؟ ۳- کیا ریفرنڈم کے ذریعے آئین میں ترمیم ہو سکتی ہے؟ ۴-کیا نئے صوبوں پر صوبائی رضامندی کی آئینی شرط ختم کرنا چاہیئے؟ ۵- کیاپاکستان میں آئینی ترمیم کیلیئے پارلیمنٹ بلیک میل ہوتی ہے؟ ۶- پارلیمنٹ کو کون بلیک میل کرتا ہے؟ ۷- نئے صوبے عوام کو بااختیار بنائینگے یاوفاق کیطرح بے اختیار؟ مارننگ شو کے مہربان و میزبان بھی ایسے سوالات سے اجتناب کرتے ہیں۔
55
756
7
3,111
58,639
فارم 47 کی پیداوار ہمیں ریفرینڈم کا سبق پڑھا رہیں ہیں ۔ تمہاری اسیمبلیاں ،وزارتیں ،آئینی عدالتیں اور ایکسٹینشن سب جعلی اور غیر قانونی ترامیم کا نتیجہ ہے ۔ #SindhIsOne
3
18
47
643
تم صحافی کم بوٹ پالشی زیادہ لگتے ہو ۔ایک ادارہ جو بند پڑا ہے اس کے نام سے جھوٹے سروے کا اسکرین شاٹ لگا کر جھوٹی خبر دینا اور اوپر سے اگر کوئی تصدیق مانگے تو اس پر جھوٹے کیس کرنی کی دمھکی دینا ایک صحافی کا کام نہیں پر ایک پالتو کا لگتا ہے ۔ ہم نے سنا تھا کہ تم زرداری کے پالتو ہو پر تم تو جہاں سے ملے جھپڑ لیتے ہو ۔ @waqarsatti
صحافی کا کام خبر دینا ہے کسی کی پسند و ناپسند کا پہرہ دینا نہیں۔ خبر اچھی لگے یا بری، سچ کو دبانے کے لیے گالیاں، دھمکیاں اور الزام تراشی صحافت کا جواب نہیں۔حکومت نئے صوبوں کے قیام کا اصولی فیصلہ کرچکی ہے ریفرنڈم کے ذریعے معاملہ حل کرنے پر پیش رفت ہو رہی ہے اور سیاسی قیادت سے مشاورت آخری مراحل میں ہے۔ اگر کسی کو یہ خبر ہضم نہیں ہو رہی تو گالم گلوچ کے بجائے ٹھوس ثبوت لائےاور خبر کو غلط ثابت کرے یا فیصلہ کرنے والوں کو قائل کرے۔ یاد رکھیں صحافی خبر دیتا ہے کسی کے سیاسی تعصبات کی تسکین کا ٹھیکیدار نہیں ہوتا۔ دلیل نہیں تو گالی، ثبوت نہیں تو الزام یہ کمزور مؤقف کی پہچان ہے۔۔
1
9
29
603
فنکشنل لیگ کی سندھ کے اشوز پر احتجاج نہ کرنے کی اصل وجہ 👇
فقیہِ شہر کی ہر بات مان لو چپ چاپ، اگر سوال اٹھایا تو زندگی سے گئے..! #SindhIsOne #SindhUnitedMarch #WahdatSindhMarch
8
26
465
Haq Abro 🇦🇺 retweeted
وقار ستی صحافی سے سانپ بننے کی تیاری کر رہا
نئے صوبوں کے قیام پر عوامی حمایت کا غیرمعمولی اضافہ ہو رہا ہے۔ میریڈیئن نیشنل بیرومیٹر 2026 کے ملک گیر سروے میں 77 فیصد پاکستانیوں نے نئے صوبوں کے قیام کی حمایت کر دی۔ نومبر 2022 کے مقابلے میں حمایت میں 23 فیصد پوائنٹس اضافہ ہوا۔ 82 فیصد شہری موجودہ صوبائی حکومتوں کو اپنے اضلاع کی ترقیاتی ضروریات سے غافل سمجھتے ہیں۔ حیران کن طور پر کراچی میں حمایت 92 فیصد تک پہنچ گئی۔ واضح پیغام ہے کہ عوام محض نئے صوبے نہیں بلکہ اپنے دروازے پر انتظامی رسائی، ترقیاتی فنڈز اور بہتر حکمرانی چاہتے ہیں۔
3
9
1
34
498
Haq Abro 🇦🇺 retweeted
Malir is becoming another Palestine. Just as Palestinian villages were encircled by expanding walls and settlements, the ancient villages of Malir, Karachi, are being squeezed by massive housing schemes....1/5 #SaveMalir #SaveSindh #IndigenousRights @UN @UNHumanRights @UNEP
8
30
4
64
2,665
We are the guardian of Sindhu motherland .Long live Sindh ❤️ @sparrow_jack007 @iamalijoyo #SindhIsOne
4
24
80
1,459
Haq Abro 🇦🇺 retweeted
join us: Conversation with @ShahabUsto on clean drinking water, environmental protection and the climate challenges facing #Sindh Tonight ⏰ 8:30 PM PST Let’s raise our voices for a greener, healthier Sindh #SindhClimateWeek2026
3
1
6
322
تیرے لاہوری کھوتے والے دماغ نے پڑھ لیا بس بہت ہے ۔پاکستان کے بابے اگر تجھے ملک کے لوگوں کا اتنا پتا ہوتا تو تم نام سے ہی سمجھ جاتے ۔انڈیا کی گود میں تیری وزیراعلیٰ بیٹھی ہے ہم نہیں ۔ #SindhIsOne
اقوام متحدہ کے مامے پہلے اردو لکھنا سیکھ؟ ھندی ہو یا افغانی؟
4
6
1
44
1,038
پنجابی اسٹیبلشمینٹ کو ریفرینڈم کا بہت شوق ہے تو پہر ایک ریفرینڈم اقوام متحدھ کی نگرانی میں سندھی، بلوچ ،پٹھان اور سرائیکی کو پاکستان کے ساتھ مزید رھنے یا نہ رھنے کا بھی ہونا چاھیے ۔ #SindhIsOne
38
78
9
300
7,667
Haq Abro 🇦🇺 retweeted
Fake referendum for fake mandate for fake provinces...
120
393
33
1,689
39,346
Haq Abro 🇦🇺 retweeted
ڪيٽي بندر ۾ احتجاج، هزارين ماڻهو شريڪ، ڪيٽي بندر جي زمين تي ڪير پيو قبضو ڪري؟ ڇو پيو قبضو ڪري؟ ڇو ٿو ء ڪير ٿو ماڻهن کي لڏائي، هائي ڪو سنڌين جو ڌڻي سائين،.!
3
52
5
92
2,043
Haq Abro 🇦🇺 retweeted
معروف قانون دان اور لکھاری شھاب اُستو کی آج انگریزی روزنامہ ڈان میں شائع تحریر نے پاکستان کی سیاسی، معاشی اور سماجی مرض کی زبردست تشخیص کر ڈالی ہے۔ اردو ترجمہ اقتباس - "کیا یہ ریاست کبھی کامیاب رہی ہے؟ ہرگز نہیں۔ ایک جمہوریہ کے طور پر اس کے قیام کا بنیادی تصور ہی مسخ کر کے رکھ دیا گیا ہے۔ اس کے بجائے قومی سلامتی اور ’نظریے‘ کے تحفظ کے نام پر سلامتی اور انتظامی طاقت کا ایک دیوہیکل نظام تشکیل دے دیا گیا ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ ریاست کو عملاً اپنے آئینی اور جمہوری ضابطوں اور نگرانی کے نظام سے آزاد کر دیا گیا ہے۔ اب ریاست اپنی طاقت، جوازِ حکمرانی اور حتیٰ کہ اپنے وجود و بقا کا انحصار عوام کے مینڈیٹ پر نہیں بلکہ اپنے جبری اختیارات اور عوام کو قابو میں رکھنے کی صلاحیت پر کرتی ہے۔ یہی وجہ ہے کہ اسے شہریوں کے حقوق اور فلاح و بہبود کی کوئی فکر کرنے کی ضرورت محسوس نہیں ہوتی۔ تاہم، اس طرزِ فکر نے ریاست اور عوام کے درمیان خلیج کو مسلسل وسیع تر کر دیا ہے۔ ایک ایسی ریاست جس پر سلامتی کے اداروں، بیوروکریسی، سیاسی اشرافیہ، جاگیرداروں، صنعت کاروں اور مالیاتی اشرافیہ کے ایک محدود طبقے کا کنٹرول ہے اور جو اس ریاستی طاقت کو اپنے مفادات کے لیے استعمال کر رہا ہے، جبکہ دوسری جانب عوام کی نصف سے بھی زیادہ آبادی کو ’غریب‘ یا ’انتہائی غریب‘ قرار دیا جاتا ہے۔ اس کے باوجود، اس خطرناک طرزِ عمل کی اصلاح کرنے کے بجائے، پہلے ہی محدود وسائل کو سلامتی سے متعلق ذمہ داریوں پر مزید خرچ کیا جا رہا ہے اور ان وسائل کا یہ انخلا بظاہر اندرونِ ملک سے زیادہ بیرونِ ملک سلامتی کے تقاضوں کو پورا کرنے کے لیے ہو رہا ہے۔
17
226
11
754
26,266
Haq Abro 🇦🇺 retweeted
#PictureOfDay سمنڊ جي ماءُ کي بي گهر ڪيو ويو آهي! Keti Bandar is crying 😭 #KetiBandarGhostProject
13
1
15
590
ہمیں کوئی شک نہیں کہ آپ کا یے ریفرنڈم بھی ضیاالحق اور مشرف کے ریفرنڈم کی طرح %98 سے زیادھ ووٹ لے آئے گا پر آپ کے اس غیر آئینی ریفرنڈم کا حشر بھی پچھلے ڈکٹیٹرز جیسا ہوگا ۔ انصار عباسی ہمیں نہیں پتا تھا کہ سفید داڑھی میں تم اتنا گرو گے ! @AnsarAAbbasi #SindhIsOne
2
11
2
32
678
Great idea .it will resolve duffers’s problems ! #SindhIsOne
Instead of adding provinces... maybe minus some of those you've picked...
9
271
Haq Abro 🇦🇺 retweeted
Bhai sahib ye kon c line m agaye ap? @HaqAbro1 @iamalijoyo
🤖 Made with AI
2
2
4
490
لگتا ہے ڈفر لوگ کبھی بھی اپنی غلطیوں سے نہیں سیکھے گیں ۔1971 میں آدھا ملک گنوا دیا اور اب ملک میں آگ لگا کر باقی ملک کو بھی توڑنا چاھتے ہیں ۔سندھ کو توڑنے کے خواب ان کو بہت مھنگے پڑے گیں ۔ #SindhIsOne
10
2
24
333
Haq Abro 🇦🇺 retweeted
آہ! اے لاوارث سندھ! بچی اور شوہر کے سامنے بیوی سے موبائل فون اور سونے کے زیورات چھین لیے گئے، مگر قانون بدستور خاموش تماشائی ہے۔ آخر کب تک سندھ ڈاکو راج اور لاقانونیت کی آگ میں جلتا رہے گا؟ عوام کو تحفظ چاہیے، کھوکھلے دعوے نہیں! سندھ آخر کب جاگے گا؟
4
45
5
70
3,175
Sindhis must boycott biased & racist Urdu media channels & journalists. #SindhIsOne
"نئے صوبے ہوں یا کوئی اور کام نوجوانوں کو ہی آگے آنا ہوگا" محسن نقوی #ARYNews
1
2
1
15
378