*انسان ہمیشہ اپنے اخلاق سے ہی پہچانا جاتا ہے*❤️🩹🙂
*ورنہ اچھی باتیں تو دیواروں پر بھی لکھی ہوتی ہیں*🫠🥺
*دشمن ہمیشہ اپنوں سے پیدا ہوتے ہیں کیونکہ*❤🩹🥺
*اپنوں سے ہی اپنوں کی خوشیاں برداشت نہیں ہوتی🥲*
Agree
*👉🏻Yes🥲 👉🏻 No 🙏🏻*
*✍🏻🩵💫*
*مُخلِص اِنسان کا سخت لہجہ برداشت کیا کرو*
*ورنہ مُنافق کی عاجزی تُمھے برباد کر دے گی*
*Yes* ❤️
*No* 👍🏻
*بیوی نے شوہر سے پوچھا: _*🫣
*میرے علاؤہ کتنی لڑکیوں سے آپ کو محبت ہے🫣
*شوہر نے کہا: میرے سر کے بالوں کی تعداد میں👼*
بیوی نے رونا شروع کیا، شام تک روتی رہی 😭
پھر اچانک یاد آیا کہ اس کا شوہر ٹکلا ہے🤭😁😅
تو فورا اس نے آکر شوہر کے سر کو چوم کر کہا
*قربان میرے گنجے *🤭😂😁
*UM*
9
41
39,907










