﷽
ٹیم غلامانِ #خاتم_النبیین_محمدﷺ
ایک نیا سلسلہ #معرفت_الہی کا آغاز کر رہے ہے
یہ سلسلہ ہےغفلت سے بیداری تک،علم سے معرفت تک اور معرفت سے محبتِ الٰہی تک.
آئیے اپنےدلوں کو اس نور سے آشنا کریں جو بندےکو اپنے خالق کی عظمت پہچاننا سکھاتا ہے.
If you want to join.say ,yes
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑 retweeted
اسلام علیکم !🌹
مجھے رب کی ذات پر اتنا یقین ہے !
آج اگر وہ مجھے کانٹوں سے گزار رہا ہے تو یقینا گلابوں تک پہنچانے کے لیے۔۔۔۔۔
صبح بخیر:🥀
#رازٍ_مومن
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑 retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ پر کروڑوں
#درود_وسلام
🌹نماز تہجد کی فضیلت
نماز تہجد فرض نمازوں کے بعد سب سے افضل ترین نماز ہے۔
نماز تہجد ایک ایسی نفلی مسنون عبادت ہے جو وسیلہ تقرب الٰہی ہونے کے ساتھ ساتھ احساس تشکّر
اور اظہار عبودیت بھی ہے۔
(صحیح مسلم)
﷽
خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورۃ الحج
آیت 21
وَلَهُمْ مَّقَامِعُ مِنْ حَدِيْدٍ (21)
اللھم اجرنا من النار۔
اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و بارک و سلم
Surat No 22
سورۃ الحج
آیت 21
ترجمہ
اور ان (جہنمیوں کی سزا) کے لیے لوہے کے ہتھوڑے ہوں گے ۔
اللھم اجرنا من النار۔
اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و بارک و سلم
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑 retweeted
#الْـَلْـَـﮬ̲̌ﮧَـمْﷺْصََْلﷺوََْﺳََ̭͠ـــلْـَِّـمْ_وََْبََْارَِْك_عََْلْـََىَﷺ
#مْـَُحَْْـمْـََّـدٍَْﷺْوِْأّلْـَـهِ_وِْصٌْحٌْْبِْـــهِ_أّجِْمَْعٌْـــيِّْنْﷺِ
🌹السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
🌄 صباح النور والسرور🌄
فَاِنۡ تَوَلَّوۡا فَقُلۡ حَسۡبِىَ اللّٰهُ ۖ لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ ؕ عَلَيۡهِ تَوَكَّلۡت ؕ وَهُوَ رَبُّ الۡعَرۡشِ الۡعَظِيۡمِ
• ترجمہ: "پھر اگر وہ منہ پھیریں تو تم فرما دو کہ مجھے اللہ کافی ہے، اس کے سوا کوئی معبود نہیں، میں نے اسی پر بھروسہ کیا اور وہ بڑے عرش کا مالک ہے"
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑 retweeted
اسلام وعلیکم ورحمۃاللہ وبرکاتہ صبح النور زندگی سلامت
صبح صبح آپ سب پر سلام
#آمین_یارب_العالمین
#GoOdMoRning
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑 retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
#سرمایہ_زیست
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑 retweeted
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
پر درود و سلام
#درود_وقرآن
Surat No 22
سورۃ الحج
آیت 21
ترجمہ
اور ان (جہنمیوں کی سزا) کے لیے لوہے کے ہتھوڑے ہوں گے ۔
2
اللھم اجرنا من النار۔
اللھم صلی علی محمد و ازواجہ و ذریتہ و اصحابہ و بارک و سلم
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑 retweeted
مری قربتوں کی خاطر یوں ہی بے قرار ہوتا
جو مری طرح اسے بھی کہیں مجھ سے پیار ہوتا
نہ وہ اس طرح بدلتے نہ نگاہ پھیر لیتے
جو نہ بے بسی کا میری انہیں اعتبار ہوتا
وہ کچھ ایسے ڈھلتا مجھ میں کہ غم اس کے میرے ہوتے
وہ جو سوگوار ہوتا تو میں اشک بار ہوتا
مجھے چین لینے دیتی کہاں انقلابی فطرت
نہ مصاحبوں میں ہوتا نہ میں شہ کا یار ہوتا
میں اسی کے نام کرتا یہ حیات موت سب کچھ
مجھے زندگی پہ آلوکؔ اگر اختیار ہوتا
#اردو_زبان
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑 retweeted
اسلام وعلیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ💞
🥀 صبح بخیر زندگی 🥀
یا رب العالمین اس صبح کے ابھرتے سورج کو ہم سب کے گھروں میں کامیابیوں، خوشیوں، برکتوں رحمتوں، اور خوش خبریوں کی نوید بنا دے
دعاؤں کے روپ میں ملنے والی محبتیں بہت قیمتی اثاثہ ہوتی ہیں
زندگی میں اگر خوش رہنا چاہتے ہیں تو دوسروں کی خوشی کا ذریعہ بنیں نیک نیت مثبت سوچ اور عاجزی کے ساتھ ہر مشکل کو آسان بنایا جا سکتا ہے ہر نیا دن اللہ کی رحمت کا نیا موقع ہے
یا اللہ سب دوستوں کی مشکلات اور تکلیفوں کو خیرو عافیت سے دور فرما
جو لوگ اداس ہیں آج ملکر ان کے خوش ہونے کی دعا کرتے ہیں اللہ تعالیٰ انہیں ڈھیروں خوشیاں اور راحتیں عطا فرمائے اور ہم سے جڑے تمام پیاروں کے گھر بار اہل و عیال کی مانگی ہوئی دعاؤں کو قبول فرمائے
اللہ تعالیٰ ہمارے والدین کو صحت و تندرستی عطا فرمائے ہمیں اپنے والدین کی فرمانبرداری کرنے کی توفیق عطا فرمائے
جن کے والدین اس دنیا سے رخصت ہو چکے ہیں انھیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
آمین یا رب العالمین 🤲
ہمیشہ ہنستے مسکراتے رہیں 🪷
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں 🌹
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑 retweeted
💚💚💚﷽💚السّلام علیکم!💚💚💚
🤲میرے پیارے اللہ رب العزت🤲
ہم سب پر ایساکرم فرما جو تواپنے پیارے اور نیک بندوں کے ساتھ فرماتاہے
ہمارے ظاہر و باطن کی اصلاح فرما تاکہ ہم گمراہ نہ رہیں
اور ان مقبول ترین نیک بندوں میں ہمیں شامل فرماجوسچے دل سے ایمان لائے۔
آمیـــــن ثم آمیــــــــن
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑 retweeted
محبت نہ تو کوئی قیمتی تحفہ ہے اور نہ ہی کسی خاص دن کہے جانے والے اچھے الفاظ
محبت تو یہ ہے کہ کوئی انسان اپنے دن کی مصروفیت اور بھیڑ بھاڑ کے باوجود خود کو تمہارے خیال میں پائے❣️🌸🥀
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
صبح بخیر ،!!😇
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا الٰہی!ہمارے دلوں سے گھبراہٹ
اور بےچینی دور فرما
ذہنوں کو سکون، سینوں کو کشادگی اور کاموں میں آسانی عطا فرما،
ہماری الجھنوں کو اپنے فضل سے سلجھا دے
اور ہر حال میں ہمیں اپنے ذکر سے اطمینان عطا فرما۔آمین
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑 retweeted
اپنے خوابوں کی حفاظت اسلئے بھی ضروری ہے کیونکہ کچھ لوگ آپ کے خواب کو سمجھ ہی نہیں سکتے۔ وہ آپ کے خواب کو دیکھ کر آپ کی بلندی کا نہیں، بلکہ اپنی پستی کا اندازہ لگاتے ہیں، اور یہی احساس انہیں حسد پر مجبور کرتا ہے۔۔۔
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑 retweeted
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
کیا آج آپ نےدرود پا پڑھا
اگر نہیں تو درود پا پڑھ لے۔
شکریہ
اَللّٰھُمَّ صَلِِّ عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَماصَلَّيتَ عَلٰی اِبْراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبْراھِيمَ اِنَّكَ حَمِيدُ مَّجِيدُُ اَللَّھُمَّ بَارِك عَلٰی مُحَمَّدٍوَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکتَ عَلٰی اِبراھِيمَ وَعَلٰی آلِ اِبراھيمَ اِنَّك حَمِيدُ مَّجِيد
♥️
﷽
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا الٰہی!ہمارے دلوں سے گھبراہٹ
اور بےچینی دور فرما
ذہنوں کو سکون، سینوں کو کشادگی اور کاموں میں آسانی عطا فرما،
ہماری الجھنوں کو اپنے فضل سے سلجھا دے
اور ہر حال میں ہمیں اپنے ذکر سے اطمینان عطا فرما۔آمین
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑 retweeted
السلام علیکم
پھولوں کی طرح خوبصورت زندگی ہو آپ کی
سدا مسکراتے رہو
سدا خوش وخرم رہو
سب کا بھلا سب کی خیر
صبح بخیر
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑 retweeted
•~اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ=
{صبح النور}
⭐فرمانِ رسول اللّٰہ ﷺ🤍
"٫ احمق یعنی بیوقوف وہ ہے جو اپنی نفسانی خواہش کی پیروی کرے اور اللّٰہ پاک سے انعامِ آخرت کی امید رکھے۔
💚اَللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِّدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِه وَسَلِّمُ ﷺ💖
ℍ𝕆𝕆ℝ𝕀𝕐𝔸 👑 retweeted
🌹♥️ﺍﻟﺴَّـــــﻼَﻡُوﻋَﻠَﻴـْــﻜُﻢﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ♥️🌹
اللهمَّﷺصَلِّﷺوَسَـــلِّمْﷺوَبَارِكﷺْعلىﷺنَبِيِّنَـــاﷺمُحمَّدﷺوعلى آله وصحبه أجمعين...
#خاتم_النبیین_رَحۡمَةًلِّلۡعَٰالَمِينَ_محمّدﷺّ


































