Home & Law Department, Govt of Sindh (@HomeSindh) profile picture

This is an official account of the office of Minister for Home, Law & Parliamentary Affairs, Government of Sindh

Karachi, Pakistan
Joined March 2024
Photo by Home & Law Department, Govt of Sindh (@HomeSindh)Photo by Home & Law Department, Govt of Sindh (@HomeSindh)Photo by Home & Law Department, Govt of Sindh (@HomeSindh)Photo by Home & Law Department, Govt of Sindh (@HomeSindh)Photo by Home & Law Department, Govt of Sindh (@HomeSindh)Photo by Home & Law Department, Govt of Sindh (@HomeSindh)Photo by Home & Law Department, Govt of Sindh (@HomeSindh)Photo by Home & Law Department, Govt of Sindh (@HomeSindh)Photo by Home & Law Department, Govt of Sindh (@HomeSindh)Photo by Home & Law Department, Govt of Sindh (@HomeSindh)
ملير: اسٽيل ٽائون واري علائقي ۾ جوابدارن گوليون هڻي اڳوڻي ايس ايڇ او جاويد ابڙو کي قتل ڪري ڇڏيو، صوبائي گهرو وزير ضياءَ لنجار جو نوٽيس، ايس ايس پي ملير کان رپورٽ طلب، جوابدارن کي جلد گرفتار ڪرڻ جي هدايت
2
2
3
155
ٹکرز برائے میڈیا کراچی,08 نومبر 2026: وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کا اسٹیل ٹاؤن میں فائرنگ کے واقعے کا نوٹس۔ وزیر داخلہ سندھ کی ایس ایس پی ملیر سے واقعے کی تفصیلات طلب۔ فائرنگ کے واقعے میں ملوث عناصر کی فوری نشاندہی کرکے قانون کی گرفت میں لایا جائے۔ضیاء الحسن لنجار واقعے کی تمام پہلوؤں سے تحقیقات کی جائیں اور ملزمان کی گرفتاری کے لیے مؤثر اقدامات کیے جائیں۔وزیر داخلہ سندھ پولیس افسران اور اہلکاروں کی جان و مال کا تحفظ یقینی بنانے کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جائیں۔ وزیر داخلہ سندھ امن و امان کی صورتحال متاثر کرنے والے عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی عمل میں لائی جائے۔ضیاء الحسن لنجار ترجمان وزیر داخلہ و قانون سندھ۔۔۔
2
2
1
4
248
کراچی,08 نومبر 2026: وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کی جانب سے ہندو برادری کو دیوالی کے پرمسرت تہوار کی دلی مبارکباد۔ دیوالی روشنی، خوشیوں، امن اور امید کا تہوار ہے۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار دیوالی کا تہوار محبت، بھائی چارے، باہمی احترام اور مذہبی ہم آہنگی کا پیغام دیتا ہے۔وزیر داخلہ سندھ پاکستان میں بسنے والی تمام اقلیتیں ملکی ترقی، خوشحالی اور استحکام میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ ضیاء الحسن لنجار سندھ حکومت اقلیتوں کے مذہبی حقوق، آزادی اور جان و مال کے تحفظ کے لیے پرعزم ہے۔وزیر داخلہ سندھ سندھ دھرتی صوفیائے کرام کی سرزمین اور رواداری،برداشت اور مذہبی ہم آہنگی کی امین ہے۔ضیاء الحسن لنجار دیوالی کے موقع پر ہندو برادری کی خوشیوں میں برابر کے شریک ہیں۔وزیر داخلہ سندھ۔ وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کی دیوالی کے موقع پر سندھ بھر میں فول پروف سیکیورٹی انتظامات یقینی بنانے کی ہدایت۔ ہندو مذہبی مقامات، مندروں اور دیوالی کی تقریبات کے مقامات پر سیکیورٹی مزید مؤثر بنائی جائے۔ وزیر داخلہ سندھ مندروں اور دیگر مذہبی مقامات پر پولیس کی اضافی نفری تعینات کی جائے۔ضیاء الحسن لنجار دیوالی کی تقریبات کے دوران پولیس گشت اور نگرانی کا مؤثر نظام یقینی بنایا جائے۔ وزیر داخلہ سندھ حساس مقامات پر خصوصی حفاظتی اقدامات اور داخلی و خارجی راستوں کی نگرانی یقینی بنانے کی ہدایت۔ ہندو برادری کے مذہبی اجتماعات اور تقریبات میں شرکت کرنے والوں کو مکمل تحفظ فراہم کیا جائے۔وزیر داخلہ سندھ تمام ضلعی پولیس افسران سیکیورٹی انتظامات کی خود نگرانی کریں اور متعلقہ افسران سے مسلسل رابطے میں رہیں۔ ضیاء الحسن لنجار پولیس عوام کے جان و مال کے تحفظ اور مذہبی آزادی کے احترام کو ہر صورت یقینی بنائے۔وزیر داخلہ سندھ دیوالی کے موقع پر امن و امان برقرار رکھنے اور اقلیتی برادری کو محفوظ ماحول فراہم کرنے میں کوئی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی۔وزیر داخلہ سندھ @ZiaLanjar
1
3
12
148
Sindh Home Minister says that Modern professional training essential to tackling cybercrime, online fraud and digital financial crimes Sanghar, November 7, 2026: The 189th Passing-Out Parade of Probationary Assistant Sub-Inspectors (ASIs) was held at the Sindh Police Training College, Shahdadpur, where Provincial Minister for Home, Law and Parliamentary Affairs, Zia-ul-Hassan Lanjar, attended the ceremony as the Chief Guest. A total of 783 male and female ASIs from two training batches successfully completed nine months of professional training and formally joined the Sindh Police. The newly trained personnel include 673 male and 110 female officers. The ceremony commenced with the recitation of the Holy Quran, followed by a smartly turned-out police contingent presenting a salute to the Chief Guest. The Sindh Home Minister inspected the parade, while the newly trained ASIs took their oath and presented an impressive march-past. The event also featured a commando demonstration, anti-riot exercise drills and a traditional Sindhi cultural performance of “Ho Jamalo”, which received enthusiastic applause from the audience. Awards and certificates were also distributed among personnel who demonstrated outstanding performance in various training disciplines. Addressing the ceremony, Provincial Home Minister Zia-ul-Hassan Lanjar said that the Shahdadpur Police Training College was one of the important and historic training institutions of the Sindh Police. He said comprehensive measures would be taken to equip the college with modern facilities and further improve the quality of professional training. He stressed that special attention would be given to essential facilities, food and residential arrangements to improve the overall training environment for police personnel. Regarding an increase in training allowances, the Sindh Home Minister assured that steps would be taken to raise the training expenditure allocation for officers from Rs. 8,000 to Rs. 10,000. In recognition of the services of the college’s teaching staff, the Sindh Home Minister announced a special reward equivalent to one month’s basic salary. He also announced an equivalent reward for trainees securing distinguished positions in their respective training disciplines. Zia-ul-Hassan Lanjar said that the nature of crime was rapidly evolving in the modern era. Cybercrime, online fraud and digital financial crimes had emerged as new challenges for law enforcement agencies. To effectively address these challenges, he said, police personnel must receive training in modern technology, digital skills and contemporary investigative techniques. He added that providing modern facilities at police training institutions was aimed at preparing capable, confident and professionally skilled police officers who could effectively meet the challenges of operational policing. Sindh Home Minister urged the newly trained ASIs to make the protection of people’s lives and property, supremacy of law and maintenance of peace and order their foremost priorities. He emphasized that they must discharge their duties with integrity, courage, dedication and discipline. He further said that treating citizens with dignity and respect and ensuring the impartial implementation of the law were fundamental responsibilities of every professional police officer. Paying tribute to the martyrs of the Sindh Police, the Sindh Home Minister said that police officers and personnel had rendered countless sacrifices for the restoration and maintenance of peace across the province. As a result of these sacrifices, the law and order situation on highways and in various areas had significantly improved. He expressed confidence that the professional capabilities, hard work and commitment of young police officers would further strengthen peace and stability across Sindh. powers and responsibilities, perform their duties strictly in accordance with the law and work towards earning public trust.
1
4
1
9
420
* شہدادپور پولیس ٹریننگ کالج کی 189ویں پاسنگ آؤٹ پریڈ * 783 اے ایس آئیز تربیت مکمل کرکے سندھ پولیس کا حصہ بن گئے * وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کی پاسنگ آؤٹ پریڈ میں شرکت * وزیر داخلہ سندھ کا پولیس ٹریننگ کالج کو جدید سہولیات سے آراستہ کرنے کا عزم * پولیس ٹریننگ کالج کے تربیتی معیار کو مزید بہتر بنایا جائے گا، وزیر داخلہ سندھ * تربیتی سہولیات اور پولیس اہلکاروں کے کھانے پینے کے اخراجات میں اضافے کی ضرورت ہے، ضیاء الحسن لنجار * زیر تربیت افسران کے اخراجات 8 ہزار سے بڑھا کر 10 ہزار روپے کرنے کے اقدامات کریں گے، وزیر داخلہ سندھ * ٹریننگ کالج کے تدریسی عملے کے لیے ایک بنیادی تنخواہ کے برابر انعام کا اعلان * نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے زیر تربیت اہلکاروں کو بھی ایک بنیادی تنخواہ کے برابر انعام دیا جائے گا، وزیر داخلہ سندھ * پولیس اہلکاروں کو جدید ٹیکنالوجی اور تفتیشی طریقوں کی تربیت دینا وقت کی اہم ضرورت ہے، ضیاء الحسن لنجار * سائبر کرائم، آن لائن فراڈ اور ڈیجیٹل مالیاتی جرائم پولیس کے لیے نئے چیلنجز ہیں، وزیر داخلہ سندھ * جدید تربیت سے لیس پیشہ ور پولیس افسران وقت کی ضرورت ہیں، ضیاء الحسن لنجار * نئے اے ایس آئیز عوام کے جان و مال کے تحفظ کو اولین ترجیح بنائیں، وزیر داخلہ سندھ * پولیس افسران بہادری، دیانت داری اور نظم و ضبط کے ساتھ فرائض انجام دیں، ضیاء الحسن لنجار * سندھ پولیس کے شہداء کی قربانیاں ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، وزیر داخلہ سندھ * سندھ پولیس کے افسران اور جوانوں نے امن کے قیام کے لیے بے شمار قربانیاں دی ہیں، ضیاء الحسن لنجار * نوجوان پولیس افسران کی صلاحیتوں اور محنت سے سندھ میں امن مزید مستحکم ہوگا، وزیر داخلہ سندھ @ZiaLanjar @SindhPoliceDMC
4
5
1
13
432
Home & Law Department, Govt of Sindh retweeted
Public safety on Shahrah-e-Bhutto Expressway is a priority. I have directed a review of security, CCTV integration with Safe City, clear route markings and roadside support through mechanic vans and towing services. Round-the-clock patrolling will continue as we work to make it a model expressway.
10
23
1
33
1,216
31 اکتوبر 2026ء وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کی زیر صدارت شاہراہ بھٹو ایکسپریس وے منصوبے سے متعلق اہم اجلاس کا انعقاد۔ شاہراہ بھٹو ایکسپریس وے منصوبہ اہمیت کا حامل ہے۔ضیاء الحسن لنجار شاہراہ بھٹو ایکسپریس وے کی سیکیورٹی انتہائی ضروری ہے۔ وزیر داخلہ سندھ شاہراہ بھٹو ایکسپریس وے کی سیکیورٹی حکمت عملی اور لائحہ عمل کا از سر نو جائزہ لیا جائے۔وزیر داخلہ سندھ شاہراہ بھٹو ایکسپریس وے ایک نیا پروجیکٹ ہے اور حکومت سندھ کا اس پر خصوصی فوکس ہے۔ضیاء الحسن لنجار وزیر داخلہ سندھ کی شاہراہ بھٹو کے لیے دو موبائل مکینک وین جلد سے جلد تیار کرنے کی متعلقہ اداروں کو ہدایت۔ شاہراہ بھٹو پر اچانک خراب ہونے والی گاڑیوں کے لیے ٹو وہیکل کا بھی انتظام کیا جائے۔ وزیر داخلہ سندھ شاہراہ بھٹو ایکسپریس وے کو ایک ماڈل روڈ بنانا ہے۔وزیر داخلہ سندھ اس اقدام کا مقصد ایسی شاہراہوں کو صوبے کے دیگر اضلاع تک وسعت دینا ہے۔وزیر داخلہ سندھ شاہراہ بھٹو کے داخلی و خارجی راستوں و دیگر مقامات پر باقاعدہ مارکنگ کرکے سی سی ٹی وی کیمراز کی تنصیب کے اقدامات کیے جائیں۔ وزیر داخلہ سندھ ان کیمراز کو سیف سٹی پروجیکٹ/ایس 4 کاحصہ بنایا جائے۔وزیر داخلہ سندھ متعلقہ ادارے باہمی رابطے اور مؤثر حکمت عملی کے تحت پیش رفت یقینی بنائیں۔وزیر داخلہ سندھ ترقیاتی منصوبوں کی بروقت تکمیل کے لیے تمام متعلقہ محکموں کے درمیان رابطہ کاری اور تعاون ناگزیر ہے۔وزیر داخلہ سندھ شاہراہ بھٹو ایکسپریس وے منصوبے سے متعلق امور کو مؤثر انداز میں آگے بڑھانے کے لیے متعلقہ حکام اپنی ذمہ داریاں پوری کریں۔ضیاء الحسن لنجار منصوبے کے حوالے سے درپیش مسائل اور انتظامی امور کا جائزہ لے کر قابل عمل اقدامات پر مشتمل سفارشات تیار کی جائیں۔وزیر داخلہ سندھ سندھ حکومت عوامی مفاد کے منصوبوں میں پیش رفت اور متعلقہ اداروں کے درمیان موثر ہم آہنگی کو اہمیت دیتی ہے۔وزیر داخلہ سندھ   شاہراہ بھٹو ایکسپریس وے کی سیکیورٹی کے لیے موبائل پیٹرولنگز شب و روز جاری ہے۔آئی جی سندھ ٹریفک،تھانہ پولیس وہ ہائی ویز پولیس شاہراہ بھٹو پر مسلسل مصروف عمل ہیں۔آئی جی سندھ درکار وسائل و جدید الات/ وہیکلز کے حوالے سے جلد سفارشات محکمہ داخلہ کو ارسال کی جائیں گی۔آئی جی سندھ اجلاس میں معاون خصوصی برائے سرمایہ کاری و سرکاری و نجی شراکت داری کے منصوبے قاسم نوید قمر،سیکریٹریز خزانہ،ٹرانسپورٹ اور بلدیات سمیت ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ,دیگر متعلقہ حکام کے علاوہ ایڈیشنل آئی جی کراچی, ڈی آئی جیز,ٹریفک،ہائی ویز، ایسٹ زون اور تنویر گادی و دیگر حکام نے بھی شرکت کی۔
2
9
13
1,308
کراچی,30 اکتوبر 2026: وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار کی زیر صدارت امن و امان سمیت ٹریفک مینجمنٹ اینڈ ریگولیٹری سسٹم کے حوالے سے اجلاس ۔۔ صوبے میں امن و امان کا قیام اور شہریوں کے جان و مال کا تحفظ حکومت کا مقصد ہے۔وزیر داخلہ سندھ پولیس امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے مؤثر اقدامات یقینی بنائیں۔وزیر داخلہ سندھ جرائم کی روک تھام، امن و امان کے تسلسل اور عوام کے تحفظ کے لیے پولیس گشت اور نگرانی کے نظام کو مزید مؤثر بنایا جائے۔وزیر داخلہ سندھ پولیس 15 کو جدید تقاضوں سے ہم آہنگ اور عوام کیلیئے مزید مؤثر بنایاجائے۔ وزیر داخلہ سندھ شکایات کے فوری اندراج اور بروقت پولیس رسپانس کو یقینی بنایا جائے۔ ضیاء الحسن لنجار ٹریفک مینجمنٹ کی مزید بہتری اور نظام کی مجموعی صورتحال کو تقویت دینے کے لیے جامع سفارشات تیار کی جائیں۔وزیر داخلہ سندھ ٹریفک نظام و مینجمنٹ سسٹم کو بین الاقوامی تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے میں حکومت سندھ پرعزم ہے۔ضیاء الحسن لنجار سیف سٹی منصوبے کو کراچی سمیت سندھ کے دیگر اضلاع تک وسعت دی جائے گی۔وزیر داخلہ سندھ کراچی ٹریفک مینجمنٹ یہ اصول وضع کرے کہ شہر میں ٹریفک لائٹ سگنلز چوراہوں جنکشنز وغیرہ پر ٹریفک کی صورتحال کو کس طرح بہتر کیا جائے۔وزیر داخلہ سندھ اس اقدام کا مقصد ٹریفک کو رواں دواں رکھنا اور شہریوں کو سہولیات فراہم کرنا ہے۔وزیر داخلہ سندھ امن و امان کی صورتحال بہتر بنانے کے لیے پولیسنگ کے نظام کو مزید فعال اور مؤثر بنایا جا رہا ہے۔آئی جی سندھ جرائم کی روک تھام اور عوام کے تحفظ کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جائیں گے۔جاوید عالم اوڈھو پولیس 15 کو جدید اور مؤثر اقدامات کے تحت مربوط کیا جائے گا۔آئی جی سندھ شہریوں کی شکایات پر فوری ردعمل،بروقت کارروائی اور متعلقہ اداروں کے درمیان مؤثر رابطہ یقینی بنایا جائیگا۔جاوید عالم اوڈھو اجلاس میں ایڈیشنل آئی جی زبیر دریشک ڈی ائی ٹریفک سید پیر محمد شاہ,ڈی آئی جی فائنانس تنویر عالماوڈھو,اے ائی جیز,فائنانس لاجسٹکس,ویلفیئر اور دیگر سینئر افسران نے شرکت کی۔
3
8
17
784
وزیر داخلہ و قانون سندھ وزیرِ داخلہ و قانون سندھ ضیاء الحسن لنجار کا تھرپارکر میں ایمبولینس دھماکے کا نوٹس ایس ایس پی اور ڈپٹی کمشنر تھرپارکر سے واقعے کی تفصیلات طلب زخمیوں کو فوری طبی امداد اور بروقت علاج کی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت ایس ایس پی تھرپارکر عارف عزیز ڈانو دھانڈل اسپتال پہنچ گئ ترجمان زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد کے بعد کراچی منتقل کردیا گیا، ایس ایس پی تھرپارکر لاشیں سول اسپتال مٹھی منتقل کی جا رہی ہیں، ایس ایس پی مٹھی عارف عزیز ابتدائی اطلاعات کے مطابق ایمبولینس میں آکسیجن سلنڈر پھٹنے سے دھماکا ہوا، ایس ایس پی تھرپارکر کی بریفنگ شواہد کا باریک بینی سے جائزہ لینے کے لیے میرپورخاص اور کراچی سے ماہر ٹیمیں طلب-ترجمان ایمبولینس دھماکے میں جاں بحق 3 افراد کی شناخت ہوگئی، ریسکیو حکام کی بریفنگ جاں بحق افراد میں 42 سالہ اسحاق تھیبو، 38 سالہ ڈینو میگھواڑ اور 45 سالہ پاندھی راجڑ شامل مزید 4 جاں بحق افراد کی شناخت تاحال نہیں ہوسکی، ریسکیو حکام حادثے میں جاں بحق افراد کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار۔ وزیر داخلہ سندھ ترجمان وزیر داخلہ و قانون سندھ
2
4
1
8
485
رونتي جي ڪچي ۾ امن جون رونقون بحال، پهريون ”شهيد محترمه بينظير ڀٽو امن اسپورٽس فيسٽيول“ ڪاميابيءَ سان پڄاڻيءَ تي پهتو. سنڌ پوليس جي انتھڪ محنت ۽ قربانين سان منعقد ٿيل ٽن ڏينهن واري فيسٽيول ۾ سنڌ ۽ پنجاب جي رانديگرن ڪٻڊي ۽ ملاکڙي جا شاندار مقابلا پيش ڪيا. اختتامي تقريب ۾ صوبائي گهرو وزير ضياءُ الحسن لنجار ۽ آءِ جي سنڌ جاويد عالم اوڍو شرڪت ڪئي. اڳواڻن چيو ته ڪچي ۾ امن برقرار رکڻ سان گڏ عوام کي تعليم، صحت ۽ ٻيون بنيادي سهولتون فراهم ڪيون وينديون. تقريب جي پڄاڻيءَ تي فاتح رانديگرن ۾ ٽرافيون، شيلڊون ۽ ميڊلز ورهايا ويا. سنڌ پوليس جي شهيدن جي قربانين ۽ جوانن جي بهادريءَ سان ڪچي ۾ امن، ترقي ۽ خوشحاليءَ جي نئين راهه هموار ٿي رهي آهي. @ZiaLanjar
1
10
1
10
426
رونتی کے کچے میں امن کی رونقیں بحال، پہلا ’’شہید محترمہ بینظیر بھٹو امن اسپورٹس فیسٹیول‘‘ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر سندھ پولیس کی انتھک محنت اور قربانیوں کے نتیجے میں منعقد ہونے والا تین روزہ اسپورٹس فیسٹیول کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا، جس میں سندھ اور پنجاب کے کھلاڑیوں نے کبڈی اور ملاکھڑے کے شاندار مقابلوں میں حصہ لیا۔ اختتامی تقریب میں صوبائی وزیر داخلہ ضیاء الحسن لنجار اور آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے شرکت کی۔ اس موقع پر رہنماؤں نے کہا کہ کچے کے علاقے میں امن برقرار رکھنے کے ساتھ ساتھ عوام کو تعلیم، صحت اور دیگر بنیادی سہولیات بھی فراہم کی جائیں گی۔ تقریب کے اختتام پر کامیاب کھلاڑیوں میں ٹرافیاں، شیلڈز اور میڈلز تقسیم کیے گئے۔ سندھ پولیس کے شہداء کی قربانیوں اور جوانوں کی بہادری کے باعث کچے کے علاقے میں امن، ترقی اور خوشحالی کی نئی راہیں ہموار ہو رہی ہیں۔ @ZiaLanjar
3
7
12
338
Sindh Home Minister Ziaul Hassan Lanjar has sought a report from the DIG South after a video purportedly showing men harassing and threatening citizens at gunpoint at various locations in Karachi's Defence Housing Authority (DHA) area went viral on social media. @ZiaLanjar @SindhPoliceDMC thenews.pk/story/1445563-kar…
1
6
7
386
Home & Law Department, Govt of Sindh retweeted
The smiles I witnessed at the three-day Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto Aman Mela, reflect renewed hope in Ghotki Katcha. Guided by President Asif Ali Zardari’s vision, the surrender policy is helping restore peace through dialogue, public cooperation & firm action against crime, I thank PPP Chairman @BBhuttoZardari , Madam @FaryalTalpurPk and Chief Minister Sindh @MuradAliShahPPP for their continued support. Tribute to #SindhPolice, Rangers and intelligence agencies for their efforts. The Sindh Government is working to bring schools, healthcare and lasting development to Katcha.
9
42
4
66
1,764
رونتی کچے میں امن سرینڈر پالیسی کا نتیجہ ہے ، ضیاء الحسن لنجار کچے میں ریاست قانون ہاتھ میں لینے والوں کو برداشت نہیں کرے گی، ہم اسکول، ڈسپنسریاں، مویشی اسپتال قائم کرنا چاہتے ہیں، اسپورٹس فیسٹیول سے خطاب @ZiaLanjar dunya.com.pk/index.php/city/…
2
8
3
12
800
Home & Law Department, Govt of Sindh retweeted
میرپورماتھیلو: رونتی امن اسپورٹس فیسٹیول اختتام پذیر ▪️ رونتی کے کچے میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو امن اسپورٹس فیسٹیول کی اختتامی تقریب۔ ▪️ وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار اور آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کی شرکت۔ ▪️
2
1
4
329
Sindh Home Minister Says that Full Support Provided to Intelligence Agencies, Rangers and Sindh Police for Establishing Peace in Katcha Areas. Mirpur Mathelo, October 24, 2026: Sindh Home Minister Zia-ul-Hassan Lanjar has said that establishing peace and maintaining law and order across the province is the foremost priority of the Sindh government. He stated that full support has been extended to intelligence agencies, Pakistan Rangers and Sindh Police to establish peace in the Katcha areas. He expressed these views while addressing the concluding ceremony of the three-day Shaheed Mohtarma Benazir Bhutto Sports Festival held in Ronti Katcha. The ceremony was attended by IGP Sindh Javed Alam Odho, DIG Sukkur Nasir Aftab Pathan, DC Ghotki Manzoor Ahmed, SSP Ghotki Muhammad Anwar Khetran, Rangers Wing Commander Farhan Ali, District Sports Officer Nisar Ahmed Chandio, officers from various departments and a large number of residents of the Katcha areas. Addressing the gathering, Sindh Home Minister Zia-ul-Hassan Lanjar said that the state is like a mother, and the government does not wish to cause hardship to anyone. The people living in the Katcha areas are close to our hearts. We only oppose those who commit oppression. The state will not tolerate anyone taking the law into their own hands. The Home Minister said that President Asif Ali Zardari had convened a meeting in Sukkur and took all stakeholders into confidence before initiating the surrender policy. Although the policy faced criticism, the situation today speaks for itself, as complete peace and order have been established in an area like Ronti Katcha. He also thanked Chairperson of the Standing Committee on Home Affairs, Mrs Faryal Talpur, and the Chief Minister of Sindh for continuously encouraging Sindh Police and providing it with the necessary facilities. He said that the presence of the provincial leadership in Ronti Katcha today was a result of the surrender policy. Zia-ul-Hassan Lanjar said that the government intends to establish schools, dispensaries and veterinary hospitals in the Katcha areas. A strategy is being developed to ensure that these facilities remain protected from damage during floods. He said that the government wants children from the Katcha areas to become Deputy Commissioners and SSPs in the future. For this vision to become a reality, the residents must cooperate with the state to improve their living conditions. However, he added that if anyone resorts to violence, the state will respond accordingly. The Sindh Home Minister further stated that the Ghotki–Kandhkot Bridge would be constructed soon, bringing greater prosperity to the region. He described the project as a game changer for both districts. He also commended the police officers of Larkana and Sukkur divisions for their contributions towards establishing peace in the Katcha areas. Speaking on the occasion, IGP Sindh Javed Alam Odho said that peace had been established in the Katcha areas through the Sindh government’s Surrender Policy and the cooperation of all law enforcement agencies. As a result, members of tribes previously caught up in tribal conflicts are now sitting together in an atmosphere of peace. He said that the authorities had relied not only on the use of force but also on goodwill, affection and mutual understanding to restore peace. He warned that if the tribes living in the Katcha areas failed to look after one another, their lands would become barren and future generations would suffer. He urged the residents to care for their neighbours in accordance with the teachings of Islam. The IGP further stated that every effort would be made to ensure lasting peace in the Katcha areas. Where strict measures were necessary, they would be taken, while steps would also be undertaken to make the region green and prosperous. During the ceremony, the Sindh Home Minister appreciated Shagufta, Rameen and Anjum, who were part of the peace caravan. @SindhPoliceDMC
1
8
1
13
849
میرپور ماتھیلو، 24 اکتوبر 2026ء کچے میں امن کے قیام کے لیے حساس اداروں، رینجرز اور سندھ پولیس کو مکمل تعاون فراہم کیا، وزیر داخلہ سندھ رونتی کچے میں شہید محترمہ بینظیر بھٹو اسپورٹس فیسٹیول کی اختتامی تقریب سے خطاب وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے کہا ہے کہ سندھ حکومت کی اولین ترجیح صوبے میں امن و امان کا قیام ہے۔ کچے کے علاقوں میں امن قائم کرنے کے لیے حساس اداروں، رینجرز اور سندھ پولیس کو مکمل تعاون فراہم کیا گیا ہے، ان خیالات کا اظہار انہوں نے رونتی کچے میں تین روزہ شہید محترمہ بینظیر بھٹو اسپورٹس فیسٹیول کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ تقریب میں آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو، ڈپٹی کمشنر گھوٹکی منظور احمد، ڈی آئی جی سکھر ناصر آفتاب پٹھان، ایس ایس پی گھوٹکی محمد انور کھیتران، ونگ کمانڈر رینجرز فرحان علی، ڈسٹرکٹ اسپورٹس آفیسر نثار احمد چانڈیو سمیت مختلف محکموں کے افسران اور کچے کے علاقوں سے تعلق رکھنے والے افراد کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ سندھ ضیاء الحسن لنجار نے کہا کہ ریاست ایک ماں کی حیثیت رکھتی ہے، ہم کسی کو تکلیف نہیں دینا چاہتے۔ کچے کے رہائشی ہمارے دل کے قریب ہیں، ہمیں صرف ان لوگوں سے نفرت ہے جو ظلم کرتے ہیں۔ جو قانون کو اپنے ہاتھ میں لے گا، ریاست اسے برداشت نہیں کرے گی۔ وزیر داخلہ سندھ نے کہا کہ صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سکھر میں اجلاس منعقد کرکے تمام اسٹیک ہولڈرز کو اعتماد میں لیا اور اس کے بعد سرینڈر پالیسی شروع کی گئی۔ اس پالیسی پر تنقید بھی ہوئی، لیکن آج دیکھیے کہ رونتی جیسے کچے کے علاقے میں مکمل امن و امان قائم ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں محکمہ داخلہ سے متعلق قائمہ کمیٹی کی چیئرپرسن اَدی فریال تالپور اور وزیراعلیٰ سندھ کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں، جنہوں نے مسلسل سندھ پولیس کی حوصلہ افزائی کی اور اسے سہولیات فراہم کیں۔ آج ہم رونتی کے کچے میں موجود ہیں، یہ سب سرینڈر پالیسی کے نتائج ہیں۔ ضیاء الحسن لنجار نے کہا کہ حکومت کچے کے علاقوں میں اسکول، ڈسپنسریاں اور مویشیوں کے اسپتال قائم کرنا چاہتی ہے۔ اس سلسلے میں حکمت عملی تیار کی جا رہی ہے تاکہ سیلاب کے دوران بھی ان عمارتوں کو نقصان نہ پہنچے۔ انہوں نے کہا کہ ہماری خواہش ہے کہ کچے کے علاقوں کے بچے بھی مستقبل میں ڈپٹی کمشنر اور ایس ایس پی بنیں۔ اس مقصد کے لیے کچے کے رہائشیوں کو اپنے حالات بہتر بنانے کے لیے ریاست کا ساتھ دینا ہوگا۔ تاہم، اگر کوئی لڑائی کرے گا تو ہم بھی مقابلہ کریں گے۔ وزیر داخلہ سندھ نے مزید کہا کہ گھوٹکی۔کندھ کوٹ پل بہت جلد تعمیر ہوجائے گا، جس سے علاقے میں خوشحالی آئے گی۔ یہ منصوبہ دونوں اضلاع کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا۔ انہوں نے کچے کے علاقوں میں امن کے قیام کے لیے کردار ادا کرنے والے لاڑکانہ اور سکھر ڈویژن کے پولیس افسران کو شاباش بھی دی۔ اس موقع پر آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت کی سرینڈر پالیسی کے تحت تمام قانون نافذ کرنے والے اداروں کے تعاون سے کچے میں امن قائم ہوا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ آج قبائلی تنازعات کا شکار قبائل کے لوگ ایک ساتھ بیٹھے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امن قائم کرنے کے لیے صرف طاقت کا استعمال نہیں کیا گیا بلکہ محبت اور پیار سے بھی کام لیا گیا۔ اگر کچے میں آباد قبائل ایک دوسرے کا خیال نہیں رکھیں گے تو ان کی زمینیں بنجر ہوجائیں گی اور آنے والی نسلوں کو نقصان پہنچے گا۔ اس لیے اسلام کی تعلیمات کے مطابق پڑوسیوں کا خیال رکھنا ضروری ہے۔ تقریب کے دوران وزیر داخلہ سندھ نے کچے میں امن کے قیام کے لیے امن قافلے میں شامل خواتین شگفتہ، رامین اور انجم کی حوصلہ افزائی کی اور انہیں پھولوں کے تحائف پیش کیے۔ جبکہ تین روزہ اسپورٹس فیسٹیول کے دوران ملاکھڑا، کبڈی اور دیگر روایتی کھیلوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے کھلاڑیوں میں انعامات، شیلڈز اور میڈلز تقسیم کیے گئے۔ اس سے قبل ڈپٹی کمشنر گھوٹکی منظور احمد نے استقبالیہ خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سندھ حکومت کی پالیسی کے مطابق کچے میں امن قائم ہونے کے بعد ابتدائی طور پر دو پرائمری اسکول قائم کیے گئے ہیں، جبکہ وقتاً فوقتاً میڈیکل کیمپوں کے ذریعے علاقے کے لوگوں کو علاج معالجے کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔ اس موقع پر ایس ایس پی محمد انور کھیتران نے کہا کہ سندھ حکومت کی ہدایات کے مطابق کچے میں امن قائم کیا گیا ہے۔ امن و امان کے قیام کے لیے پولیس نے بے شمار قربانیاں دی ہیں۔ علاقے کے لوگوں نے امن قافلے بھی نکالے اور عوامی تعاون سے آج کچے کی صورتحال بہتر ہو رہی ہے۔ @ZiaLanjar @SindhPoliceDMC
2
9
2
15
454
Home Minister and Law Minister Sindh Zia-ul-Hassan Lanjar, accompanied by IG Sindh Javed Alam Odho, inaugurated the A Section Police Station in Shaheed Benazirabad. The DIG and SSP Shaheed Benazirabad were also present. A police contingent presented a salute to the minister. #SindhPolice @ZiaLanjar @SindhPoliceDMC
3
8
1
11
439
وزیر داخلہ و قانون سندھ نے شہید بینظیر آباد میں تھانہ اے سیکشن کا افتتاح کردیا شہید بینظیر آباد: وزیر داخلہ و قانون سندھ ضیاء الحسن لنجار نے آئی جی سندھ جاوید عالم اوڈھو کے ہمراہ تھانہ اے سیکشن کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر ڈی آئی جی اور ایس ایس پی شہید بینظیر آباد بھی موجود تھے۔ افتتاحی تقریب میں پولیس کے چاق و چوبند دستے نے وزیر داخلہ سندھ کو سلامی پیش کی. @ZiaLanjar
2
7
1
14
411
میر رضا علی کیس کی تحقیقات کے لیے جوڈیشل کمیشن کی سفارشات اور کابینہ کی ذیلی کمیٹی کے فیصلے پر جے آئی ٹی تشکیل دے دی گئی ہے۔ ڈی آئی جی ویسٹ عرفان علی بلوچ جے آئی ٹی کے کنوینر ہوں گے، جے آئی ٹی میں آئی ایس آئی، انٹیلی جنس بیورو، پاکستان رینجرز سندھ اور نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) کے سینئر نمائندے شامل ہوں گے، ٹیم شواہد کا جائزہ لے کر ذمہ داران کا تعین اور رپورٹ/چالان عدالت میں پیش کرے گی. ترجمان محکمہ داخلہ سندھ
1
9
15
381