ہم بھول گئے ہر بات، مگر تیرا پیار نہیں بھولے 🥀
وہ گزرے ہوئے لمحے، وہ تیرا دیدار نہیں بھولے 💔
وقت نے چھین لیں ہم سے خوشیوں کی ساری بہاریں 😢
ہم سب کچھ بھول گئے، مگر تیرے وعدے ہزار نہیں بھولے۔ 🥀❤️🩹
#متاعِ_دل
#ImranKhanRisingDawn
♤Hum Pakistani ♤ہم پاکستانی☆ retweeted
صبح کو حشر بھی ہے کٹ گئی گر آج کی رات
دے رہا ہے مرا دل کل کی خبر آج کی رات
میرے نالوں میں غضب کا ہے اثر آج کی رات
لوگ تھامے ہوئے بیٹھے ہیں جگر آج کی رات
#متاعِ_دل
ASsaLaM o AlaiKuM
✨ یومِ اقبال | 9 نومبر ✨
🌹 خراجِ عقیدت، شاعرِ مشرق کے نام 🌹
آئیے! علامہ اقبالؒ کے خوبصورت افکار اور لازوال شاعری کو یاد کریں۔ آپ بھی اپنا پسندیدہ شعر پیش کیجیے اور اس ادبی محفل کا حصہ بنیے۔ ❤️
🌿 #متاعِ_دل 🌿
@ChShanawar8
*ایک احساس کرنے والا انسان ....❤️🩹🫠*
*محبت کرنے والے سے ہزار گنا بہتر ہے 💔🙂*
*✍🏻🩵💫
#متاعِ_دل
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ صبح الخیر 🌹
#متاعِ_دل
🕋⚘️سبحان اللہ! کیا خوبصورت منظر ہے مدینہ منورہ کا۔ 🕌
🕋🥀مدینے کی رات اور چاند کا نور،
دل میں بسا ہے عشقِ رسول ﷺ کا سرور۔
🌻گنبدِ خضریٰ دیکھ کر سکون ملتا ہے،
یہی وہ مقام ہے جہاں دل جھک جاتا ہے۔🌴
یا اللہ! ہمیں بھی مدینے کی حاضری نصیب فرما۔ آمین 🤲
#Makkhamdina
#متاعِ_دل
♤Hum Pakistani ♤ہم پاکستانی☆ retweeted
"جلدی مت کیا کریں دوسروں سے بدگمان ہونے میں، کچھ چیزیں ویسی نہیں ہوتی، جیسی دیکھائی دیتی ہیں۔۔۔🔥💯
اپکی کیا راۓ ہے اس بارے میں ؟
#متاعِ_دل
♤Hum Pakistani ♤ہم پاکستانی☆ retweeted
مہربان بنو
تاکہ کوئی تھکا ہارا پرندہ کچھ دیر
تمھاری شاخ پر بیٹھ سکے۔ 🤍
#متاعِ_دل
🌻اے میرے مُشکل وقت ، تُمہارے صدقـے…
میرے تمام عزیز لوگ ،، اَب عزیز نہیں رہے...🌿
#متاعِ_دل
A boundary for a memorable hundred and the winning runs! 💯💫
Hamza Zahoor, take a bow! Victory moments from Oman 🇵🇰
#PakistanFutureStars #U19AsiaCup #PAKvIND
#متاعِ_دل
♤Hum Pakistani ♤ہم پاکستانی☆ retweeted
🎄اپنی تصویر کو آنکھوں سے لگاتا کیا ہے
اک نظر میری طرف بھی ترا جاتا کیا ہے
میری رسوائی میں وہ بھی ہیں برابر کے شریک
میرے قصے مرے یاروں کو سناتا کیا ہے🌻
#متاعِ_دل
Rizwanullah produced an absolute to rattle the stumps! 🤩
#PAKvIND | #U19AsiaCup #PakistanFutureStars
♤Hum Pakistani ♤ہم پاکستانی☆ retweeted
جو تمہاری طرح تم سے کوئی جھوٹے وعدے کرتا
۔۔۔۔۔تمہیں منصفی سے کہہ دو تمہیں اعتبار ہوتا
۔۔۔۔۔۔۔۔یہ مزہ تھا دل لگی کا کہ برابر آگ لگتی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔نہ تجھے قرار ہوتا نہ مجھے قرار ہوتا
#متاع_دل
🥀دیکھ تو دل کہ جاں سے اٹھتا ہے
یہ دھواں سا کہاں سے اٹھتا ہے🌻
🍁گور کس دل جلے کی ہے یہ فلک
شعلہ اک صبح یاں سے اٹھتا ہے🌴
#متاعِ_دل
🌸 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ 🌸
صبح بخیر زندگی 🌻 ☕
اللہ تعالیٰ آپ کی آج کی صبح کو رحمت، برکت اور خوشیوں سے بھر دے، آپ کی پریشانیاں دور فرمائے اور ہر نیک دعا قبول فرمائے۔ آمین یا رب العالمین
#متاعِ_دل
🌴🎄بات کرنی مجھے مشکل کبھی ایسی تو نہ تھی
جیسی اب ہے تری محفل کبھی ایسی تو نہ تھی🥀
🍀لے گیا چھین کے کون آج ترا صبر و قرار
بے قراری تجھے اے دل کبھی ایسی تو نہ تھی🍁
🌻اس کی آنکھوں نے خدا جانے کیا کیا جادو
کہ طبیعت مری مائل کبھی ایسی تو نہ تھی🌴
#متاعِ_دل
⚘️Good Night 🥀
♤Hum Pakistani ♤ہم پاکستانی☆ retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ رب العزت آپ کے دل کو محبتِ مصطفیٰ ﷺ کی روشنی سے منور رکھے آپ کے گھر کو سکون،رحمت اور برکتوں سے بھر دے،ہر مشکل کو آسانی،ہر پریشانی کو راحت اور ہر دعا کو قبولیت عطا فرمائے،اور مدینے کی حاضری نصیب فرمائے،دل کو سکون عطا کرے
آمین ثم آمین
#متاعِ_دل
🌻ہم اس لیے بھی یہ سوداگری نہیں کرتے
خریدیں خواب تو بینائی خرچ ہوتی ھے🪴
⚘️سنبھل کے آئیے بازارِ ہجر میں کہ یہاں
یہ رنگ روپ یہ رعنائی خرچ ہوتی ھے🥀
#متاع_دل
♤Hum Pakistani ♤ہم پاکستانی☆ retweeted
سلیقہ تم نے پردے کا بڑا انمول رکھا ہے،
یہ نگاہیں قاتل ہیں اور انہیں ہی کھول رکھا ہے!!
#متاعِ_دل



























