Humayun🥀 (@Humayun_221) header
Humayun🥀 (@Humayun_221) profile picture

📚 Learning, growing, evolving 🧠🏆

Joined July 2025
Photo by Humayun🥀 (@Humayun_221)Photo by Humayun🥀 (@Humayun_221)Photo by Humayun🥀 (@Humayun_221)
✨A simple smile can make the world beautiful .♥️ Life becomes easier when we learn to accept every situation with patience, Positivity,and a smile.😊 Good evening twitter moots ✨ #GoodEvening #متاعِ_دل
16
25
42
498
*کچھ اس طرح سے تمہیں سوچنا اچھا لگتا ہے* *بند آنکھوں میں تیرا نقش بنانا اچھا لگتا ہے* *نہ کوئی شرط ہے تجھ سے، نہ کوئی تقاضا* *بس تیرا میری دنیا میں ہونا اچھا لگتا ہے*
17
3
23
211
Humayun🥀 retweeted
#حکم_نبیﷺ_راہ_نجات #سرمایہ_زیست حضرت ابو ہریرہ نے فرمایا اجنبی نے پوچھا: یا رسول اللہ! قیامت کب قائم ہو گی؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جس سے پوچھا جا رہا ہے خود وہ سائل سے زیادہ اس کے واقع ہونے کے متعلق نہیں جانتا۔ البتہ میں تمہیں اس کی چند نشانیاں بتاتا ہوں۔ 5 @
7
10
26
237
I remember speaking to you a few years ago in one of the spaces and then we didn’t interact again . But then Allah almighty made me interact with you again and am so blessed and grateful to have made me know a person like you who calls me sister .
2
2
13
473
Replying to @Wasiyaar
@Wasiyaar Happy Birthday to the amazing Waseem Khan! May this year bring you endless joy, new opportunities, and all the love you deserve. Enjoy your day to the fullest!
7
2
21
290
Humayun🥀 retweeted
Happy birthday @Wasiyaar boss❤️❤️ geo hazaro saal
2
6
42
859
Happy birthday @Wasiyaar 🎉 May Allah Bless You with Healthy and Beautiful life. Gives you all the happiness of this World. Lots of blessings For You. Be Safe and Keep shine. Superstar Of Twitter Spaces. 😉
1
2
8
323
سارا جرم اے مخلص آکھیاں دا جنھاں ظالم سجن پسند کیتے آیت 🖤🖤 #متاعِ_دل
29
26
82
773
Humayun🥀 retweeted
X is a like talking to yourself in public, and some random person walking by agrees with you.
16
4
63
1,410
Humayun🥀 retweeted
کوئی تو مکر ا ہوگا اپنی زبان دے کر ورنہ دستخط کا رواج کیسے آتا
3
2
21
229
Alhamdulillah! 🎓❤️
71
4
137
2,661
*ہم سلسلے جو وفا کے رکھتے ہیں* *تو حوصلے بھی انتہا کے رکھتے ہیں* *ہم کبھی بد دعا نہیں دیتے* *ہم سلیقے دعا کے رکھتے ہیں* *ہم نہیں ہیں شکست کے قائل* *ہم سفینے جلا ہے رکھتے ہیں* *جس کو جانا ہے وہ چلا جائے* *ہم دئیے سب بجھا کے رکھتے ہیں* #رازٍ_محبت
🌹✨ آج کا لفظ: وفا ✨🌹 💞 وفا صرف لفظ نہیں، ایک خوبصورت احساس ہے، جو دلوں میں خلوص، رشتوں میں اعتبار اور محبت میں استقامت پیدا کرتا ہے۔ آئیے! آج لفظ وفا پر اپنے منتخب خوبصورت اشعار اور خیالات پیش کیجیے۔ 🌸 منتظر ہیں آپ کے خوبصورت کلام کے! #رازٍ_محبت
25
22
1
52
627
🌹✨ آج کا لفظ: وفا ✨🌹 💞 وفا صرف لفظ نہیں، ایک خوبصورت احساس ہے، جو دلوں میں خلوص، رشتوں میں اعتبار اور محبت میں استقامت پیدا کرتا ہے۔ آئیے! آج لفظ وفا پر اپنے منتخب خوبصورت اشعار اور خیالات پیش کیجیے۔ 🌸 منتظر ہیں آپ کے خوبصورت کلام کے! #رازٍ_محبت
38
34
15
61
6,391
السلام و علیکم ورخمتہ اللہ وبرکتہ صبح بخیر،✨Good morning twitter world ✨ #صباح_الخير اے رب ہم سب پر اپنا فضل و کرم فرما ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرما اور ہم سب کو صراط مستقیم پر چلنے کی توفیق دے آمین 🤲 #صلوا_عليه_وسلموا_تسليما_ﷺ 🌿صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم🌿 #متاعِ_دل
98
57
134
1,155
تھریڈ 🧵 ستم در ستم در ستم 7 نومبر 2026 سردیوں کی پہلی بارش اس قدر شدید تھی کہ بے گھر فلسطینیوں کے تقریباً 70,000 خیمے تباہ ہوگئے۔ اسکے باوجود بھی ناجائز ریاست نے کسی بھی امداد یا تجارتی ٹرک کو غزہ میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی۔ 1/
38
20
74
1,065
Humayun🥀 retweeted
جاتی ھے کسی جھیل کی گہرائی کہاں تک آنکھوں میں تیری ڈوب کے، دیکھیں گے کسی دن خوشبو سے بھری شام میں، جگنو کے قلم سے اک نظم ، تیرے واسطے ، لکھیں گے کسی دن 🖤
76
27
3
124
1,770
ہزار کوس نگاہوں سے دل کی منزل تک کوئی قریب سے دیکھے تو ہم کو پہچانے 🤍Good EveNinG☘️
20
20
1
45
740
💞🤍🌱بہت پیاری لائنز ہیں 🤍🌱 محبت کا ایک اصول ہے جب یہ دینے پر آتی ہے تو دلوں کی سلطنت سونپ دیتی ہے لیکن جب یہی محبت اپنے ہونے کا خراج بھی مانگتی ہے تو پل بھر میں خاک کر دیتی ہے 💞۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💚❤️🤍۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔💞 #رازٍ_محبت
18
26
52
867
After a breakup 90% of women get into relationship with a guy who was already talking to her during her relationship.
39
88
22
774
31,211
Humayun🥀 retweeted
آؤ حضور اپ کو سیاروں میں لے چلوں ۔۔۔۔ دل جھوم جائے ایسی بہاروں میں لے چلوں 🤍🥀 #سرمایہ_زیست
9
5
41
376