
Quaid For Life @NawazSharifMNS. Leader For Life @MaryamNSharif. Psychologist By Education.
Jhang Pakistan
Joined June 2023
- Tweets14.6K
- Following934
- Followers2.7K
- Likes15.9K
Pinned Tweet
سلطان صلاح الدین ایوبی کا قول ہے کہ جس ملک کے سپہ سالار سے ملک دشمن خوف زدہ ہوں،
اور اندر کے غدار پریشان ہوں تو سمجھ لیں وہ تمھارے ملک کا بہترین سپہ سالار ہے۔۔
Our Proud 🇵🇰
Humera Mumtaz Sial retweeted
خانیوال ، "دھی رانی" پروگرام کے تحت 182 جوڑوں کی اجتماعی شادیوں کی پروقار تقریب ❤️
Humera Mumtaz Sial retweeted
آپ کسی ہسپتال میں گئے تھے؟
Humera Mumtaz Sial retweeted
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے "سی ایم سولر پینل" سکیم فیز ٹو کی منظوری دے دی ،
چولستان میں بھی پانچ ہزار "سولر پینل" کے پائلٹ پراجیکٹ منظور 👏
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے "سی ایم سولر پینل" سکیم فیز ٹو کی منظوری دے دی ،
چولستان میں بھی پانچ ہزار "سولر پینل" کے پائلٹ پراجیکٹ منظور 👏
Humera Mumtaz Sial retweeted
کیا کبھی کسی نے سوچا تھا کہ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں بھی ایک عالمی معیار کی کارڈیک کیتھ لیب (Cath Lab) اور جدید ترین کارڈیالوجی سوٹ قائم ہوگا، جہاں دل کے مریضوں کو علاج کے لیے بڑے شہروں کا رخ نہیں کرنا پڑے گا؟
الحمدللہ! آج یہ خواب حقیقت بن گیا!
آج ٹوبہ ٹیک سنگھ کی طبی تاریخ میں ایک اہم سنگِ میل عبور ہوا، جب ہماری ٹیم نے کامیابی کے ساتھ اپنی پہلی کورونری انجیوگرافی (Angiography) کا عمل مکمل کیا۔
اب پنجاب کے لوگوں کو دل کے علاج کے لیے لاہور، فیصل آباد یا دوسرے بڑے شہروں کا سفر کرنے کی ضرورت نہیں ہو گی۔ان کے اپنے شہر میں علاج کی بہترین سہولت مہیا کی جا رہی ہے۔
مریض کی تفصیلات:
نام: محمد انور
ولدیت: محمد چراغ
عمر: 58 سال
پتہ: ترہ حویلی، کمال
Did anyone ever imagine that Toba Tek Singh would one day have a world-class Cardiac Catheterization Lab (Cath Lab) and a state-of-the-art cardiology suite, bringing advanced cardiac care closer to home and eliminating the need for patients to travel to major cities for essential heart procedures?
Today, that dream became a reality! Alhamdulillah!
In a historic milestone for Toba Tek Singh, our dedicated team successfully performed the first-ever angiography procedure at our facility today.
Patient Details:
Name: Muhammad Anwar
Father’s Name: Muhammad Chirag
Age: 58 years
Address: Tarah Haveli, Kamalia
Humera Mumtaz Sial retweeted
وزیراعلی پنجاب کی زیر صدارت اجلاس !
مریم نواز شریف نے پنجاب میں ”پنچائیت“ نظام کی اصولی منظوری دے دی👏
وزیراعلی پنجاب کی زیر صدارت اجلاس !
مریم نواز شریف نے پنجاب میں ”پنچائیت“ نظام کی اصولی منظوری دے دی👏
Humera Mumtaz Sial retweeted
خواب سے تعبیر تک !❤️
صدف عمران جو گزشتہ سات سال سے کرائے کے مکان میں رہائش پذیر تھیں،
" اپنی چھت ، اپنا گھر" پروگرام نے گھر کا خواب پورا کر دیا۔ آج صدف اپنے گھر میں اطمینان اور سکون سے زندگی گزار رہی ہیں اور مریم نواز کیلئے دل سے دعائیں کرتی ہیں۔
خواب سے تعبیر تک !❤️
صدف عمران جو گزشتہ سات سال سے کرائے کے مکان میں رہائش پذیر تھیں،
" اپنی چھت ، اپنا گھر" پروگرام نے گھر کا خواب پورا کر دیا۔ آج صدف اپنے گھر میں اطمینان اور سکون سے زندگی گزار رہی ہیں اور مریم نواز کیلئے دل سے دعائیں کرتی ہیں۔
Humera Mumtaz Sial retweeted
قائد محترم میاں محمد نوازشریف صاحب ایک روزہ دورے پر آزاد کشمیر پہنچ گئے !
شہباز شریف اور مریم نواز بھی موجود ،
مسلم لیگ ن کی حکومت کے 100 دن مکمل ہونے پر ترقیاتی کاموں اور عوامی خدمت کے منصبوں کا تفصیلی جائزہ لیا۔۔






