
PMLN Lovers 💕💕💕 Rawalpindi taxilla wahcantt Dammam city #SaudiaSmt #NA54 #PP12
Japan
Joined December 2023
- Tweets632K
- Following8.4K
- Followers8.4K
- Likes545K
Pinned Tweet
🚨🚨🚨 ایک بات سب نوٹ کر لیں کہ جب کوئی لیڈر کام کرنا شروع کر دے تو اس کے خلاف پروپیگنڈا شروع کر دیا جاتا ہے!!!
سب سے پہلے دلال صحافی شروع کرتے ہیں اس کے بعد وہ لوگ جو اسٹیبلیشمنٹ کے ہمیشہ پالتو ٹٹو ہوتے ہیں پھر دلال ججوں کا نمبر آتا ہے !!!
آخر میں اسٹیبلشمنٹ کے اندر سے کرپٹ عناصر جو سرمایہ دارانہ نظام کے بینیفشری ہوتے ہیں وہ ایکٹو ہوتے ہیں!!!
آج دیکھ لیں چیف منسٹر پنجاب مریم نواز کی کارکردگی نے بہت سے مافیاز کو پریشان کر رکھا ہے اس لیے ان کے خلاف پروپیگنڈا شروع کر دیا گیا ہے !!!!!
جیسے چوہدری سالک جو اسٹیبلیشمنٹ کے پالتو رہے ہیں میڈیا سے کچھ لوگ جو ہمیشہ دلالی کرتے ہیں اور بھی ہیں !!!!
لیکن اس دفعہ انشاء اللّٰہ تعالیٰ ان کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے 💚💚💚
پاکستان مسلم لیگ ن کے نظریاتی ورکرز اب کسی بھی قسم کی سازش کو کامیاب نہیں ہونے دیں گے 💚💚💚💚
ہم سب مل کر ان کو ناکام بنائیں گے انشاءاللہ تعالیٰ 💚💚💚💚💚
اللّٰہ تعالیٰ آپ سب ورکرز جو قائد میاں محمد نواز شریف سے عشق کرتے ہیں ان کو سلامت رکھے آمین ثم آمین یا رب العالمین 🤲🤲🤲
@NawazSharifMNS @CMShehbaz @HamzaSS @MaryamNSharif @Shamylaroy @TararAttaullah
#SaudiaSmt
TAHIRMKHAN retweeted
𝐑𝐢𝐳𝐰𝐚𝐧𝐮𝐥𝐥𝐚𝐡 𝐰𝐢𝐭𝐡 𝐚𝐧 𝐚𝐛𝐬𝐨𝐥𝐮𝐭𝐞 𝐛𝐞𝐚𝐮𝐭𝐲 📷
Team India are falling like a pack of cards and the warning signs are already flashing!
#DPWorldMensU19AsiaCup2026 #INDvPAK #ACC #indiaVsPak #GBL_T20_Final #GBL_T20_Final #JEOLEE #strzelanina #U19AsiaCup2026
TAHIRMKHAN retweeted
ماشاءاللہ
آج میرا بیٹا محمد ابرہیم زاہد الحمدللہ 13 کا سال ہوگیا ، 🎂🎁🎉🌹
اور آج گوجرانولہ اور چیچہ وطنی سے پاکستان مسلم لیگ ن کی جیت کا جشن بھی منایا جارہا ہے
ابرہیم کی طرف سے
دیکھو دیکھو کون آیا شیر آیا شیر آیا 🐅
نواز شریف آئی لو یو ❤️
میں بھی نواز شریف ہوں 💞
پاکستان زندہ باد 🇵🇰
TAHIRMKHAN retweeted
بھارت کے خلاف جاری انڈر 19ایشیاکپ کے میچ میں علی رضا کی شاندار تیزرفتار باولنگ پر سری لنکا کے مشہور کمنٹیٹر روشن ابیسنگھے کا کہنا ہے کہ مجھے تو یقین نہیں آ رہا کہ اتنی رفتار والا باؤلر اب تک پاکستان کی مین ٹیم میں کیوں شامل نہیں ہوا
انڈر 19 کرکٹ میں پاکستان کے ابھرتے ہوئے نوجوان اسپیڈ اسٹار علی رضا کی طوفانی باؤلنگ پر سری لنکا کے مشہور کرکٹ کمنٹیٹر روشن ابیسنگھے کا کمنٹری کرتے ہوئے کہنا ہے کہ
مجھے تو سچ میں یقین نہیں آ رہا کہ اتنی شاندار رفتار والا باؤلر اب تک پاکستان کی سینئر (بڑی) ٹیم کا حصہ کیوں نہیں بنا۔ علی رضا نہ صرف ایک بہترین فاسٹ باؤلر ہیں بلکہ وہ ایک انتہائی ذہین باؤلر بھی ہیں اور ان کا قد کاٹھ بھی ایک مثالی فاسٹ باؤلر جیسا ہے۔
ایک ہی اوور میں مسلسل چھ کی چھ گیندیں 144 کلومیٹر فی گھنٹہ پلس (144+ kph) کی رفتار سے کرانا دنیا کے کسی بھی تجربہ کار فاسٹ باؤلر کے لیے ایک بہت بڑا چیلنج ہوتا ہے، لیکن اس نوجوان نے محض 18 سال کی عمر میں ہر اوور اتنی ہی رفتار سے کرایا ہے!
یہ کمال صرف پاکستان کے فاسٹ باؤلرز ہی کر سکتے ہیں، کیونکہ پاکستان ہمیشہ سے فاسٹ باؤلرز کی نرسری رہا ہے۔ اس ملک نے دنیائے کرکٹ کو تاریخ کے سب سے عظیم اور خطرناک ترین فاسٹ باؤلرز مہیا کیے ہیں، اور اب پاکستان سے ایک اور کمال کا فاسٹ باؤلر آ رہا ہے جس کا نام علی رضا ہے!"
علی رضا نے آج بھارت کے خلاف میچ میں اب تک 6اوور کرایے ہے جس میں چودہ رنز دیکر دو وکٹیں حاصل کرلی ہیں
TAHIRMKHAN retweeted
Hamza Zahoor and Hasnain Abbas Dar are putting a fight for Pakistan.
- From 61/5 to 130/5 and continuing ☠️
TAHIRMKHAN retweeted
برطانیہ میں پارٹی ممبران کی نوٹیفکیشن میں توسیع پر قائد میاں نواز شریف صاحب اور اسحاق ڈار صاحب کا تہہ دل سے شکریہ۔ یہ فیصلہ پارٹی کارکنوں کے لیے حوصلہ افزا اور قیادت کے اعتماد کا مظہر ہے.
TAHIRMKHAN retweeted
پیچھے سے پیغام آیا تھا کہ آپ نے پورا جانا ہے میرے مائنڈ میں بھی تھا کہ میں پورا جاؤں گا اور پھر میں پورا گیا 🤣😂🤣🪔
.
.
.
انڈیا کے اندر
#PAKvIND
پاکستان انڈر19 کرکٹ ٹیم نے سنئیر ٹیم کے نقش قدم پر چلتے ہوئے معجزہ کر دیا ہے 61 سکور پر 5 آؤٹ ہو گئے تھے اسکے بعد وکٹ کیپر بیٹسمین حمزہ ظہور اور حسنین ڈار کے درمیان 107 رنز کی بہترین پارٹنر شپ ہوئی حمزہ ظہور نے سینچری سکور کر کے پاکستان کو تین وکٹوں سے میچ جتوا دیا ویل ڈن بوائز ایک پیپی ادھر ایک پیپی اُدھر
#PAKvIND
TAHIRMKHAN retweeted
Victory on 𝑺𝒖𝒏𝒅𝒂𝒚 👌
Congratulations to our boys in green on another win in the ACC Men's U19 Asia Cup 🇵🇰💚
TAHIRMKHAN retweeted
NA77 گوجرانوالہ اور پی پی 203 ساہیوال میں مسلم لیگ (ن) نے کی بڑی جیت۔ میاں نوازشریف ، وزیراعظم شہبازشریف ، مریم نوازشریف اور مسلم لیگی کارکنوں کو بہت مبارک ہو۔ ضمنی الیکشن میں ایک ٹیم ورک دیکھنے میں نظر آئ اور برادر عطاءاللہ تارڑ نے بہت محنت کی اور اپنے خاندان اور ٹیم سے بھرپور کام لیا، عطاء تارڑ اور انکی ٹیم کی محنت قابل ستائش ہے۔
TAHIRMKHAN retweeted
وزیراعظم محمد شہباز شریف کا پنجاب میں ضمنی انتخاب میں کامیابی پر مسلم لیگ (ن) کے امیدوار راشد بشیر ورک کو مبارکباد
وزیراعظم محمد شہباز شریف نے پنجاب میں ضمنی انتخاب میں مسلم لیگ (ن) کے امیدوار راشد بشیر ورک کی کامیابی پر انہیں دلی مبارکباد پیش کی ہے۔
میں اس کامیابی پر قائد محمد نواز شریف اور وزیر اعلی مریم نواز کو بھی اس کامیابی پر مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ وزیر اعظم
اس کامیابی کا سہرہ قائد محمد نواز شریف کی قیادت اور وزیر اعلی مریم نواز شریف کی انتھک محنت کو جاتا ہے، جس کی بدولت مسلم لیگ ن ایک مقبول ترین جماعت بن چکی ہے۔ وزیر اعظم
ضمنی انتخابات میں عوام کا اعتماد مسلم لیگ (ن) کی قیادت اور حکومت کی پالیسیوں پر ان کے بھرپور اعتماد کا مظہر ہے۔ وزیر اعظم
عوام کے اعتماد پر پورا اترنے کے لیے خدمت، ترقی اور خوشحالی کا سفر تیز تر کیا جائے گا۔ وزیر اعظم
TAHIRMKHAN retweeted
Pakistan U19's skillful pacers in full flow ✨
🎥 @ACCMedia1
#PAKvIND | #PakistanFutureStars | #U19AsiaCup
TAHIRMKHAN retweeted
THE STORY BEHIND HAMZA ZAHOOR’S PAPER CELEBRATION! 📃🇵🇰
- Before facing India, Hamza Zahoor wrote “I AM BEST” and promised himself a fifty on a piece of paper.
- With Pakistan struggling at 61/5, he smashed an unbeaten century to seal a thrilling three-wicket victory.
- After hitting the winning runs, he pulled out that same piece of paper and showed it to the cameras!
HE PROMISED A FIFTY. HE DELIVERED A HUNDRED! 🌟
TAHIRMKHAN retweeted
ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی شاندار کامیابی درحقیقت وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی عوام دوست پالیسیوں، دن رات کی محنت اور عملی خدمت کی سیاست پر عوام کے اعتماد کا واضح اظہار ہے۔
این اے 77 گوجرانوالہ سے راشد بشیر ورک اور پی پی 203 چیچہ وطنی سے اسد حنیف کی کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ عوام نعروں اور دعوؤں کے بجائے عملی اقدامات، ترقی اور عوامی ریلیف کو ترجیح دیتے ہیں۔
مریم نواز شریف کی قیادت میں پنجاب میں میرٹ کی بالادستی، جرائم میں کمی، صحت و تعلیم کی معیاری سہولتوں کی فراہمی، اپنی چھت اپنا گھر جیسے عوامی فلاح کے انقلابی منصوبوں اور ترقیاتی اقدامات نے عوام کے دل جیتے ہیں۔
یہ کامیابی دراصل خدمت کے اس تسلسل کی توثیق ہے جس کے ثمرات عام آدمی تک پہنچ رہے ہیں۔ عوام نے اپنے ووٹ کے ذریعے واضح پیغام دیا ہے کہ وہ ترقی، خوشحالی، عوامی ریلیف اور کارکردگی کی سیاست کے ساتھ کھڑے ہیں۔
وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کو اس شاندار عوامی اعتماد اور مسلم لیگ (ن) کے امیدواروں کی کامیابی پر دلی مبارکباد اور خراجِ تحسین۔ بلاشبہ یہ کامیابی ان کی قیادت، عوامی خدمت کے جذبے اور پنجاب کی ترقی کے لیے جاری انتھک جدوجہد کا اعتراف ہے۔
TAHIRMKHAN retweeted
الحمدللہ پنجاب کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ ن کی شاندار کامیابی عوامی اعتماد کا واضح اظہار ہے، پی پی 203 اور این اے 77 کے عوام نے وزیراعلیٰ @MaryamNSharif کی قیادت، عوامی خدمت اور عملی کارکردگی پر مہرِ تصدیق ثبت کر دی۔
اک واری فیر شیرررررر
Praise and gratitude be to Allah alone.
Those still harping on the tune that some other party remains popular are either delusional or deliberately choosing to ignore reality. There is a sea change on the ground, visible only to those who genuinely have their finger on the public pulse.
This electoral victory is no ordinary victory. It is a resounding public rebuke to conspiracy peddlers, hate mongers and those who refuse to read the writing on the wall. And this, despite a steep rise in inflation, particularly fuel costs, triggered by the Iran-Israel war.
The message is clear: the politics of delivery is far more enduring than the politics of hate and revenge. I am glad politics has returned to delivery and performance.
Wake up and smell the coffee… or keep sleeping in denial!
Sherrrrrrrrrrrrr 🐅 🐅 🐅
TAHIRMKHAN retweeted
محترمہ رانا شمائلہ کی الیکشن مہم میں انٹری کامیابی کی ضمانت ہے !✌️
@Shamylaroy































