Ibsa arham (@IArham03) header
Ibsa arham (@IArham03) profile picture

Love is composed of a single soul inhabiting two bodies.

Your heart
Joined March 2024
Photo by Ibsa arham (@IArham03)Photo by Ibsa arham (@IArham03)Photo by Ibsa arham (@IArham03)Photo by Ibsa arham (@IArham03)Photo by Ibsa arham (@IArham03)Photo by Ibsa arham (@IArham03)Photo by Ibsa arham (@IArham03)Photo by Ibsa arham (@IArham03)Photo by Ibsa arham (@IArham03)Photo by Ibsa arham (@IArham03)
کسی انسان کو زیب نہیں دیتا کہ وہ اپنوں کی اپنائیت جاننے کو امتحان جیسی صورتحال کو پیدا کرے۔
37
20
170
27,308
Ibsa arham retweeted
عبرت کے لئے ایک ہی شخص کافی تھا ہم نے دیکھا ہی نہیں عشق دوبارہ کر کے
میرے حصے میں نہیں مگر میرے اپنے اندر تلخ رویے ہی پائے جاتے ہیں۔مجھ سے پیار اور مٹھاس کی طلب ہی بے کار ہے۔ اس کی وجہ ڈھونڈنے بھی نکلو تو پا نا سکو گے۔ میں نے لڑکی ہو کر اپنی زندگی کا اکثر حصہ اپنے گھر سے دور اپنے والدین سے دور گزارہ ہے مجھے ہر محبت بناوٹ لگتی اور اس پر ردعمل لازمی
1
4
363
میرے حصے میں نہیں مگر میرے اپنے اندر تلخ رویے ہی پائے جاتے ہیں۔مجھ سے پیار اور مٹھاس کی طلب ہی بے کار ہے۔ اس کی وجہ ڈھونڈنے بھی نکلو تو پا نا سکو گے۔ میں نے لڑکی ہو کر اپنی زندگی کا اکثر حصہ اپنے گھر سے دور اپنے والدین سے دور گزارہ ہے مجھے ہر محبت بناوٹ لگتی اور اس پر ردعمل لازمی
2
1
7
440
Ibsa arham retweeted
مالک صاحب کے شو میں مجھ سے پوچھا گیا کے PPP کے لوگ آپکو کو بہت اٹیک کر رہے ھیں ۔ آپ جواب دیں۔ قوالی میں پیچھے بیٹھ کے کچھ لوگ تالیاں مارنے والے ھوتے ھیں اور آگے ایک یا دو قوال ھوتے ھیں۔ تالیا ں مارنے والوں کو میرا جواب نہیں بنتا ھاں آگے بیٹھے قوال اگر بات کرینگے تو ضرور جواب دوں گا ۔ ماضی حال مستقبل سب بتاؤں گا انشاءاللہ
137
461
56
1,988
63,637
خدا کے واسطے پردہ نہ کعبہ سے اٹھا واعظ!! کہیں ایسا نہ ہو یاں بھی وہی کافر صنم نکلے #urdu_bazm ⁧
السلام علیکم و رحمة اللّہ محبانِ اردو 💐💐 آج کی بزمِ اردو کا موضوع ❤بت ' کافر ' صنم ❤️ اپنی پسند کے معیاری اشعار قطعات اور دیگر ادبی اصناف (بزم اردو) پر تحریر فرمائیں ⁧⁧⁧⁧⁧⁧#اردو⁩⁩⁩⁩⁩⁩ ⁦⁦⁦⁦⁦⁦@urdu_bazm⁩⁩⁩⁩⁩⁩ کو ٹیگ کریں اور شاعر کا نام ضرور لکھیں
3
7
85
راستوں کی اپنی مجبوری ہے
1
9
189
Ibsa arham retweeted
جب بھی میں زندگی سے تھک جاتی ہوں تو شدت سے دل کرتا ہے کہ تم اچانک کہیں سے آ جاؤ ، صرف کچھ پل ہی کے لئے سہی میں تمھارا ہاتھ تھام لوں اور اپنا سر تمھارے کندھے پہ رکھوں ، آنکھیں بند کروں اور تمھیں محسوس کرتے ہوئے اپنے سارے کے سارے دکھ بھلا دوں ، جو اندر ہی اندر مجھے بہت اذیت
1
1
4
93
Ibsa arham retweeted
Replying to @IArham03
میں مایوس کیوں ہونے لگی مجھے بزدل اور مایوس لوگ پسند ہی نہیں اور میں رائٹر تو ہر گز نہیں ہوں کوشش کرتی ہوں لکھنے کی اور کبھی کمنٹ کریں یا سوال کی کوشش تو پسند نہیں کرتا کوئی بھی بس لائکس اور کنفرمیشن چاہیئے گفتگو کا مقصد سیکھنا اور گرو کرنا ہوا کرتا ہے منافقت الگ ایشو ہے
1
1
1
25
Ibsa arham retweeted
Replying to @IArham03
سوشل میڈیا پہ انٹریکشن ، وہ بھی پروڈکٹو 0 ہے یہاں سب لکھ رہے ہیں جانے کس کے لئے مجھے کبھی سمجھ نہیں آیا متفق ہوں آپ کی اس بات سے یا پھر آہیں بھرتا سسکتا عشق اور عاشق ہیں واہ یہ کچھ نیچر سے جڑے انگلش اکاؤنٹس نہ ہوں یا سائنس سے جڑے تو میں تو کبھی آؤں ہی نہیں یہاں 🙏
1
1
3
28
ہم میں سے اکثر تخلیقی صاحیتوں سے محروم بلا کے ناقد ہیں۔ ہمارے ہاتھ میں قلم نہیں بلکہ تیر کمان ہیں اور ہمارے سامنے تختہ مشق۔اگر ان تختوں کو سامنے سے ہٹا لیا جائے تو یقین کریں سوشل میڈیا ویران ہو جائے۔ ہمارے پاس خالی صفحات کے سفید رجسٹر یوں پڑے ہوں جیسےاردو بازار کی دوکان پر ہوتے۔
2
10
258
Replying to @urdu_bazm
تم ہو بت، پھر تمھیں پندارِ خدائی کیوں ہے ؟ تم خداوند ہی کہلاؤ، خدا اور سہی
4
5
48
اجکل ذہن بہت فارغ ہے
Replying to @saimshaheen82
گجرز بڑے پیارے لوگ ہوتے ہیں قسم سے۔مجھے ہنسی آئی کہ کیاکیا سوچتی ہو بیٹھے بیٹھے🤦‍♀️
2
1
4
268
ٹرمپ ابو جان اور ٹرمپ پاگل کے درمیان جو فکری دیوالیہ پن، سیاسی خوشامد اور اندھی عقیدت کا تماشا برپا ہے، اسے ہی عمرانڈو سیاست کہا جاتا ہے۔ جہاں دلیل کی جگہ شخصیت پرستی اور سیاسی شعور کی جگہ جذباتی غلامی لے لیتی ہے، وہاں شفا جیسی لاشفائی پیدا ہوتی ہیں۔ علاج لقمان کے پاس بھی نہیں ہے
Replying to @Nadia_3317 @grok
جیسے یہ ہیں ویساہی ٹرمپ ہےپاگل 😂😂
4
30
93
1,368
ہر تھکا ہوا دل چند میٹھے لفظوں کا منتظر ہوتا ہے معاشرے میں قحط صرف روٹی کا ہی نہیں احساس کا بھی ہے 💔 #اردو_زبان
2
2
42
Ibsa arham retweeted
𝄞⨾𓍢ִ໋🎧ྀི 🖤
5
5
22
315
سارے موڈ کا ستیاناس خواتین گھر داری ،فنانس مینجمنٹ ،اور رشتے داروں کے اتار چڑھاؤ اور رویوں کو اپنی جان پر جھیل کر ہنستے ہوئے چہرے سے شوہرات کو سٹریس اور ڈپریشن سے محفوظ رکھتے ہوئے گھروں کے توازن کو قائم رکھتی ہیں۔خود کو ریفریش کرنے کے لئے کچھ شوق کریں تو محلے داروں کو تکلیف😭😭
3
24
492
سوال کرنے والا مجھ پر کوئی تہمت لگائے میں اللہ حافظ کہنا مناسب سمجھتی ہوں۔ یہاں کسی کو یہ تکلیف ہے کہ میں سوشلُ میڈیا پر رہتی ہوں اس طرح شوہر کا حق کھا رہی ہوں۔ آپ کسی کے لائف اسٹائل کو جج کیسے کر سکتے ہو جب کہ آپ کوئی چھ ہزار کلو میٹر دور بیٹھے ہو۔ عجیب اجارہ داری ہے یار۔
6
1
1
32
1,256
خدا کے پاس پہنچ کر خدا سے کہوں گا جزا سزا پھر کبھی صرف سکوں چاہتا ہوں کہ تیری دنیا جھیل آیا ہوں.
1
2
6
70
آگہئ آتی گئی اور بے زباں بنتا گیا #MyOpinion
3
1
14
240
ایناں نوں لگدا کہ گولی انگل نال چلدی آ
7
1
19
580
اچھا بات یہ کہ مجھے روز اول سے معلوم تھا کہ تم کون ہو اور یقین کرو مجھے تمھاری ہی ضرورت تھی۔میں نے اشارتاً تم کو جتایا بھی کہ تم ہی میری پاسبانی کے حقدار ہو۔ خیر تم خود ہی فیصلہ کرتے ہو خود ہی روٹھ جاتے ہو۔ منانے کے ہنر سے بے خبر میں مہمان نوازی کی نعمت سے محروم نہیں۔
2
15
324