ILMVERSITY (@ILMVERSITY) header
ILMVERSITY (@ILMVERSITY) profile picture

My Child, My Future - One Stop Solution for Schools, Teachers, Parents and Students. Offering #Parenting course on your mobile phone.

Lahore, Pakistan
Joined May 2016
Photo by ILMVERSITY (@ILMVERSITY)Photo by ILMVERSITY (@ILMVERSITY)Photo by ILMVERSITY (@ILMVERSITY)Photo by ILMVERSITY (@ILMVERSITY)Photo by ILMVERSITY (@ILMVERSITY)Photo by ILMVERSITY (@ILMVERSITY)Photo by ILMVERSITY (@ILMVERSITY)Photo by ILMVERSITY (@ILMVERSITY)Photo by ILMVERSITY (@ILMVERSITY)Photo by ILMVERSITY (@ILMVERSITY)
آپ کا انتہائی فرماںبردار بچہ ہے لیکن کچھ دنوں سے وہ آپ سے روکھے لہجے میں گفتگو کر رہا ہے، آپ کے نزدیک کیا وجہ ہو سکتی ہے؟
1
آپ کے بچے نے آپ سے بنا پوچھے آپ کے پیسے لے کر فضول خرچ کر دیے ہیں، آپ کا رویہ کیا ہونا چاہیے؟
1
آپ کے بچے نے آپ کا سب سے قیمتی ڈیکوریشن آئٹم توڑ دیا ہے اور آپ کو بتانے کے بجائے اس کو چھُپا دیا ہے، آپ کو پتا چل گیا ہے اب آپ کیا کرینگے؟
2
3
ہ ایک خیال نہیں حقیقت ہے، علم ورسٹی دے رہا ہے ایک سال کی مفت سبسکرپشن، ہماری ایپ ڈائون لوڈ کریں اور حاصل کریں مفت پیرنٹنگ کورس۔
3
3
اگر آپ کا بچہ اسکول میں اچھی کارکردگی کے باوجود اسکول جانے سے گھبرانے لگے، ہر وقت پریشان رہنے لگے، تو آپ کے نزدیک اس کی کیا وجہ ہو سکتی ہے؟
1
1
2
4
ہمارے پیرنٹنگ کوئز میں شامل ہوجائیں، علم ورسٹی کی ایپ ڈائون لوڈ کریں اور جیتیں ایک سال تک کا پیرنٹنگ کورس بالکل مفت۔
3
3
آپ کسی سے ناراض ہوں یا کوئی آپ کو پسند نہ ہو، اگر آپ کسی کی غیبت کرنے کا گناہ کرتے ہیں تو یاد رکھیں، بچے اپنے بڑوں سے ہی سیکھتے ہیں۔
کسی بھی قسم کی تفریق کرنا انسانیت کے خلاف ہے۔ کہیں بھی اگر آپ تفریق کرتے ہیں تو یاد رکھیں، بچے اپنے بڑوں سے ہی سیکھتے ہیں
9
11
کبھی دل بہلانے کے لیے یا کبھی اپنی بات منوانے کے لیے اگر ان سے کسی بھی نوعیت کا جھوٹ بولاہوگا تو یاد رکھیں، بچے اپنے بڑوں سے ہی سیکھتے ہیں۔
ہم بہت بار اکلوتا یا چہیتا ہونے کی وجہ سے بچے کو ضرورت سے زیادہ بڑھاوا دیتے ہیں جو خوشی کے ساتھ ساتھ ان میں بگاڑ کا باعث بنتا ہے۔
6
6
اسکول کی چھٹیاں بچوں کے لیے ان کی دیگر صلاحتیں اور شوق پورے کرنے کا اچھا موقع ہے۔ اس میں ان کا ساتھ دیں، آپ کا رشتہ اور مضبوط ہوجائیگا۔
4
2
ہر خاموش دعا اور پُر مُسرّت لمحات میں، اس عید یاد رکھیں ان لوگوں کو جنہیں آپ کی سب سے زیادہ ضرورت ہے۔ #EidMubarak
4
11
رمضان کی برکت اور رحمت کی وجہ سے افطار میں اکثر اچھا کھانے کو مل جاتا ہے، لیکن اس سے زیادہ خوشی اور شکر روزہ مکمل ہونے پہ کرنا چاہیے۔ #رمضان
1
This is indeed something that is needed in times like these where intolerance is on the rise. xitter.gq/pharhansuhail/status/8…
Replying to @ILMVERSITY
Respond humbly / patiently to everyone in any situation.
2
2
Share a good deed you would want your child and everyone else to learn and do in Ramzan. #Ramadan
1
5
6
If you're an elder than you better act like one and you will be respected. xitter.gq/Cheese_Pakora/status/8…
Having the status of an elder in the house doesnt give you the authority to subjugate or demean Don't misuse your role for respect. Earn it
1
1
1
No one should ever judge anyone in the first place. xitter.gq/mjmarvee/status/877252…
I honestly don't think we, as Pakistanis, are in a position to judge other nations how they treat their sportsmen.
1
1