Bint e Hawa🔥🔥 retweeted
تم سے لازم تھی محبت نادانی کب تھی؟
ہم کو معلوم تھا تم نے نبھانی کب تھی
اب جو اداس ہے طبیعت تو رونا کیسا
اس سے پہلے ہماری کوئی شام سہانی کب تھی.
#نمود_عشق
Bint e Hawa🔥🔥 retweeted
ایک ایک غم ہٹاؤ گی اپنی قسمت سے
بس اب ہاتھ جوڑ لیے ہیں محبت سے
جتنی بار اس کو اچھا سمجھا میں نے
اس نے ہر بار دھوکہ دیا اتنی شدت سے💔
#نمود_عشق
Bint e Hawa🔥🔥 retweeted
ہم جو سوچتے ہیں وہ زندگی نہیں ہوتی
جو ہمارے ساتھ ہوتا ہے وہ ہوتی ہے زندگی.
#نمود_عشق
Bint e Hawa🔥🔥 retweeted
قریب ان کے رہو
جو تم سے دور نا رہ سکیں.
#نمود_عشق
Bint e Hawa🔥🔥 retweeted
ساتھ چلو تو پورے سفر تک
مر جانے کی اگلی خبر تک
دیکھو پھر تم چھوڑ نہ جانا
چھوڑ گئے تو پھر نہ آنا
چھوڑ دیا جو تیرا نہیں ہے
چلا گیا تو میرا نہیں ہے.
#نمود_عشق
Bint e Hawa🔥🔥 retweeted
اور مجھے آسمـان تلے بیٹـھ کـر بـس اوپـر دیکھتے رہنـا بہت پسنـد ہے کیونکـہ میـں جانتی ہوں وہ بنـا کہـے میـری ہـر بات سـن رہـا ہے 🌸✨
#نمود_عشق
Bint e Hawa🔥🔥 retweeted
لوگ سمجھتے ہیں کے بادشاہ کامیاب ہو گئے،دولت والے کامیاب ہو گئے،مگر قرآن کہتا ہے
❣️قَدۡ اَفۡلَحَ الۡمُؤۡمِنُوۡنَ
کامیاب ہو گئے ایمان والے❣️
#نمود_عشق
Bint e Hawa🔥🔥 retweeted
زندگی میں دو ہی دکھ ہوتے ہیں:
پہلا یہ کہ جو تم چاہو وہ نہ ملے۔
اور
دوسرا جو تم چاہو وہ وقت گزرنے کے بعد مل جاۓ۔
Bint e Hawa🔥🔥 retweeted
زندگی کا سب سے بڑا نقصان موت نہیں بلکہ زندگی کا سب سے بڑا نقصان زندہ انسان کے ضمیر کا مر جانا ہے
#نمود_عشق
Bint e Hawa🔥🔥 retweeted
اُسے شک تھا مجھے شک تھا اُس پر! مجھے شک تھا کہ میرا حق تھا اس پر!
اسے جانا تھا، مجھے رونا تھا،
یہی ہونا تھا،
اسے پتا تھا کہ دل کس حد تک تھا اس پر.💔
#نمود_عشق
Bint e Hawa🔥🔥 retweeted
مثلِ اَبر نہیں میری چاہت
ممکن ہی نہیں کہ جگہ جگہ برسے.
#نمود_عشق
Bint e Hawa🔥🔥 retweeted
وہ شخص بتا گیا مجھے کہ
خواب خواب ہی ہوتے ہیں 💔
#نمود_عشق
Bint e Hawa🔥🔥 retweeted
ہم جیسوں کو ٹھیک وقت پر خواب کچل دینے چاہییں۔ خواب جتنی دیر سے ٹوٹیں تکلیف اتنی زیادہ ہوتی ہے💔
#نمود_عشق
Bint e Hawa🔥🔥 retweeted
موت کی طرف سفر تیزی سے جاری ہے. نہ دن کا پتہ چل رھا ہے نہ مہینے کا نہ سال کا
اللہ تعالی ھم سب کو نیک اعمال کی توفیق دے.آمین
#نمود_عشق
Bint e Hawa🔥🔥 retweeted
ہو سکتا ہے یہ رابط آخری ہو
اور......
عین ممکن ہے دوبارہ نا ملیں💔💔💔
#نمود_عشق
Bint e Hawa🔥🔥 retweeted
ہر احساس لفظوں کا محتاج کیوں
لوگ خاموشی کو کیوں نہیں سمجھتے 💔
#نمود_عشق
Bint e Hawa🔥🔥 retweeted
وہ تھک گئی تھی بھیڑ میں چلتے ہوئے ظہور، اس کے بدن پہ ان گنت آنکھوں کا بوجھ تھا.
💔
#نمود_عشق
Bint e Hawa🔥🔥 retweeted
دنیا میں احترام کے قابل ہیں جتنے لوگ
میں سب کو مانتا ہوں مگر مصطفیٰ کے بعد
صلی اللہ علیہ وسلم
#نمود_عشق
Bint e Hawa🔥🔥 retweeted
اِنَّ اللّٰہ علیٰ کل شی ءٍ قدیر
بےشک اللّٰہ رب العزت ہر چیز پر قادر ہے_❤
#نمود_عشق


















