Pinned Tweet
سارے ورق قرآن دے پھول ڈٹھے
تیری شان جیا نہ کوئی ہور ڈٹھا
تیری شان دا کرے مقابلہ جو
عاشقاں اس نوں اصلی چور ڈٹھا
کوئی نور آکھے کوئی بشر آکھے
ہر پاسے پیندا ایہی شور ڈٹھا
اللہ والیاں گل مکا چھوڑی
توساں ہور ڈٹھا اساں ہور ڈٹھا
Intikhab Ahmad retweeted
اگر اقوام متحدہ نے مظلوم فلسطینیوں کو تحفظ فراہم کرنے کیلئے اقدامات نہ کیے اور مسئلہ فلسطین کی حساسیت کو نہ سمجھا اور ظالم و غاصب اسرائیل و اس کی پشت پناہ دیدہ و ندیدہ قوتوں کو نہ روکا تو خدانخواستہ تیسری عالمی جنگ کے شدید خطرات لاحق ہو سکتے ہیں
Intikhab Ahmad retweeted
سب سے اولی و اعلیٰ ہمارا نبی
سب کو عید میلاد النبی ﷺ مبارک ہو
#حدوں_بیحد_درود_نبیﷺ_تے
Intikhab Ahmad retweeted
تمام اہلِ اسلام کو جشنِ عید میلاد النبیﷺ مبارک ہو
#حدوں_بیحد_درود_نبیﷺ_تے
بے لقائے یار ان کو چین آ جاتا اگر
بار بار آتے نہ یوں جبریل سدرہ چھوڑ کر
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
#حدوں_بیحد_درود_نبیﷺ_تے
2
زمین و زماں تمہارے لیے
مکین و مکاں تمہارے لیے
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
#حدوں_بیحد_درود_نبیﷺ_تے
بیدم یہی تو پانچ ہے مقصود کائنات
خیرالنساء حسن حسین مصطفیٰ علی
#حدوں_بیحد_درود_نبیﷺ_تے
3
کچھ نہیں مانگتا شاہوں سے یہ شیدا تیرا
اس کی دولت ھے فقط نقشِ کفِ پا تیرا
پورے قد سے جو کھڑا ہوں تو یہ تیرا ہی کرم
مجھ کو جھکنے نہیں دیتا ہے سہارا تیرا
دستگیری میری تنہائی کی تو نے ہی تو کی
میں تو مر جاتا اگر ساتھ نہ ہوتا تیرا
(احمد ندیم قاسمی)
#حدوں_بیحد_درود_نبیﷺ_تے
1
11
کیا جناب ِ شہ ابرار ہے سبحان اللہ
کیا نبی ﷺ احمد مختار ہے سبحان اللہ
#حدوں_بیحد_درود_نبیﷺ_تے
1
5
آپ کی خاطر بنائے دوجہاں
اور اپنی خاطر جو بنایا آپ ہیں
#حدوں_بیحد_درود_نبیﷺ_تے
2
آفاق را گردیدہ ام مہر بتاں ورزیدہ ام
بسیارخوباں دیدہ ام اما تو چیزے دیگری
#حدوں_بیحد_درود_نبیﷺ_تے
1
کام وہ لے لیجئے تم کو جو راضی کریں
ٹھیک ہو نام رضا تم پہ کروڑوں درود
#حدوں_بیحد_درود_نبیﷺ_تے
1
4
کھلا ہے سبھی کے لیے باب رحمت
وہاں کوئی رتبے میں ادنئ نہ عالی
#حدوں_بیحد_درود_نبیﷺ_تے
1
عرش کی عقل دنگ ہے چرخ میں آسمان ہے
جانِ مُراد اب کدھر ہائے تِرا مکان ہے
#حدوں_بیحد_درود_نبیﷺ_تے
3
آج جو عیب کسی پر نہیں کھلنے دیتے
کب وہ چاہیں گے میری حشر میں رسوائی ہو
علامہ حسن رضا خان
#حدوں_بیحد_درود_نبیﷺ_تے
3
ہر امتی پہ ہی رحمت کا در کشادہ ہے
گناہ گار کا حق …… اور بھی زیادہ ہے
م۔م۔مغل
#حدوں_بیحد_درود_نبیﷺ_تے
جان تو جاتے ہی جائے گی، قیامت یہ ہے
کہ یہاں مَرنے پہ ٹھہرا ہے نظارہ تیرا
~اعلیٰ حضرت
#حدوں_بیحد_درود_نبیﷺ_تے
2
یہ تو طیبہ کی محبت کا اثر ہے ورنہ
کون روتا ہے لپٹ کر در و دیوار کے ساتھ
حافظ مظہر الدین مظہر
#حدوں_بیحد_درود_نبیﷺ_تے
1
اُس گلی کا گدا ہوں میں جس میں
مانگتے تاجدار پھرتے ہیں !!
~اعلیٰ حضرت
#حدوں_بیحد_درود_نبیﷺ_تے
3
سب فنا ہو جائیں گے کافی و لیکن حشر تک
نعتِ حضرت کا زبانوں پر سخن رہ جائے گا
~علامہ سید کفایت علی کافی رحمۃ اللہ علیہ
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
#حدوں_بیحد_درود_نبیﷺ_تے
جن میں ذکرِ نبی نہیں ہوتا
میں وہ لہجے ببول لکھتا ہوں
انصرمنیر
صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
#حدوں_بیحد_درود_نبیﷺ_تے
3














