INAMULLAH UMAR (@I_inamullahumar) header
INAMULLAH UMAR (@I_inamullahumar) profile picture

( نَحْنُ الَّذِينَ بَايَعُوا مُحَمَّدَا علَى الجِهَادِ ما بَقِينَا أبَدَا ) || #social activist || #Student || #Villager

Dir.u pakistan
Joined April 2019
Photo by INAMULLAH UMAR (@I_inamullahumar)Photo by INAMULLAH UMAR (@I_inamullahumar)Photo by INAMULLAH UMAR (@I_inamullahumar)Photo by INAMULLAH UMAR (@I_inamullahumar)Photo by INAMULLAH UMAR (@I_inamullahumar)Photo by INAMULLAH UMAR (@I_inamullahumar)Photo by INAMULLAH UMAR (@I_inamullahumar)Photo by INAMULLAH UMAR (@I_inamullahumar)Photo by INAMULLAH UMAR (@I_inamullahumar)Photo by INAMULLAH UMAR (@I_inamullahumar)
جب اسٹبلشمنٹ کے پاس دلیل ختم ہو جائے، جب بدمعاشی کے سارے حربے ناکام ہو جائیں، تو پھر اپنی ہی عزت کو داؤ پر لگانے کی نوبت آ جاتی ہے! 🙂 یہی ان کی سیاست کا اصل چہرہ اور یہی ان کی تاریخ ہے؛ جہاں دلیل نہ چلے وہاں دھونس، جہاں دھونس ناکام ہو وہاں کردار کشی، اور جہاں یہ سب بھی بے اثر ہو جائے تو اپنی ہی عزت کو تماشا بنا دیا جائے! عجیب منطق ہے بھائی! دلیل کے ساتھ بات کرو، اپنے مؤقف کو ثابت کرو۔ مگر یہ بتاؤ کہ اپنی بہن، بیٹی کو اس سیاسی تماشے میں پیش کرکے تمہیں آخر حاصل کیا ہوگا؟ کیا اس سے تمہاری دلیل مضبوط ہو جائے گی؟ کیا اس سے تمہاری سیاست کی ساکھ بحال ہو جائے گی؟ یاد رکھو! جب دلیل کمزور ہو جائے تو الزام تراشی بڑھ جاتی ہے، اور جب کردار کمزور پڑ جائے تو انسان دوسروں کی عزت اچھالنے کے بجائے اپنی عزت کا سودا کرنے لگتا ہے۔ شرم و حیا کا جنازہ تو تم خود اپنے ہاتھوں اٹھا چکے ہو، اب اپنی ہی عزت کو اپنے سیاسی مفادات کی بھینٹ چڑھا کر کس منہ سے دوسروں کو اخلاقیات کا درس دیتے ہو؟ سیاست دلیل سے کرو، اپنی عزت کو دلیل کا متبادل مت بناؤ!
9
33
7
99
2,292
قریب ہے کہ ہر پٹواری اپنی پیو کی وہ ویڈیو شئیر کرے گا جو مولوی کے ساتھ بنائی گئی ہو
2
17
2
38
604
الحمداللہ 74 سال کے عمر میں جا رہا ہوں آج تک کسی عدالت کے سامنے پیش نہیں ہوا ہوں اور ایک دفعہ پیشی ہوائی وہ بھی ختم نبوت کیلئے... #لیاری_کتاب_کےسنگ #جمعیت_اساتذہ_کانفرنس #قوم_کی_آوازمولانا #لٹیرا_پہرے_دار #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
75
95
1,476
میں نے تو اسلئے کہا تاکہ یہ سب کچھ جو ہو رہا ہے یہ سب دو باتوں کیلئے ہو رہاہے قائد جمعیت #لیاری_کتاب_کےسنگ #جمعیت_اساتذہ_کانفرنس #قوم_کی_آوازمولانا #لٹیرا_پہرے_دار #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
37
29
454
شرم حیا والوں کو آدمی ایک دفعہ کہتا ہے اور فوراً سمجھ جاتا ہے، آپ بار بار کہتے ہیں، ان پر کوئی فرق نہیں پڑتا۔ #لیاری_کتاب_کےسنگ #جمعیت_اساتذہ_کانفرنس #قوم_کی_آوازمولانا #لٹیرا_پہرے_دار #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
45
49
498
ہم ان دباؤ کے عادی ہیں، ہمیں کوئی فرق نہیں پڑھتی ہے۔۔۔! قائدجمعیت #لیاری_کتاب_کےسنگ #جمعیت_اساتذہ_کانفرنس #قوم_کی_آوازمولانا #لٹیرا_پہرے_دار #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
28
1
29
393
میرا احتساب کرتے ہیں، کہتے ہیں کہ آپ کا جنریٹر باہر پڑا ہے! قائد جمعیت #لیاری_کتاب_کےسنگ #جمعیت_اساتذہ_کانفرنس #قوم_کی_آوازمولانا #لٹیرا_پہرے_دار #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
31
25
372
اگر کسی کو پاکستان میں رہائش کا حق نہیں ہے کسی کو کاروبار کا حق حاصل نہیں ہےاگر آپ سے اختلاف کرتاہو۔۔۔۔۔! قائد جمعیت #لیاری_کتاب_کےسنگ #جمعیت_اساتذہ_کانفرنس #قوم_کی_آوازمولانا #لٹیرا_پہرے_دار #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
23
17
295
جو آپکو گالیاں دیتا ہے وہ وزیر دفاع بن جاتا یے۔۔۔😉 قائد جمعیت #لیاری_کتاب_کےسنگ #جمعیت_اساتذہ_کانفرنس #قوم_کی_آوازمولانا #لٹیرا_پہرے_دار #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
1
40
1
53
585
سینیٹر کامران مرتضیٰ کا بڑا دعویٰ 👇 آگے آنے والے دنوں میں پتہ چلیگا کہ ہم کس طرف چلنے والے ہے #لیاری_کتاب_کےسنگ #جمعیت_اساتذہ_کانفرنس #قوم_کی_آوازمولانا #لٹیرا_پہرے_دار #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
60
1
76
908
مولانافضل الرحمٰن کی ترنول میں کی گئی تقریرکےحوالےسےمیں آپ سےاصرارکروں گاکہ اگر آپ تاریخ اورسیاست کےسنجیدہ طالب علم ہیں تو اس تقریرکوضرورسنیےسمجھیےاوراس سے۔۔۔۔ #لیاری_کتاب_کےسنگ #جمعیت_اساتذہ_کانفرنس #قوم_کی_آوازمولانا #لٹیرا_پہرے_دار #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
18
1
17
389
آزاد چینل کے نام پر غلامی کا توق پہن کر جو انصار کے خلاف پروپیگنڈہ کی گئی، انکا جواب خود غیرجانبدار صحافت دے گی ۔ #لیاری_کتاب_کےسنگ #جمعیت_اساتذہ_کانفرنس #قوم_کی_آوازمولانا #لٹیرا_پہرے_دار #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
19
15
457
ما هیچ ندارم، غمِ هیچ ندارم دستار نہ دارم، غمِ پیش نہ دارم💝🫰 قائد جمعیت #لیاری_کتاب_کےسنگ #جمعیت_اساتذہ_کانفرنس #قوم_کی_آوازمولانا #لٹیرا_پہرے_دار #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
18
16
221
مولانا صاحب ہمیں حکم کرو نہیں تو ہم بغیر حکم کے گرفتاری دینے آئے ہیں بغیر حکم کے، ”دا پکی لا بلا دا“۔ کارکن کے نعرے پر مولانا فضل الرحمان کا قہقہہ #لیاری_کتاب_کےسنگ #جمعیت_اساتذہ_کانفرنس #قوم_کی_آوازمولانا #لٹیرا_پہرے_دار #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
13
5
124
اگر میرے گھر میں جھانکنے کی کوشش کی تو تمہاری آنکھیں نیزے سے پھوڑ دی جائیں گی! #لیاری_کتاب_کےسنگ #جمعیت_اساتذہ_کانفرنس #قوم_کی_آوازمولانا #لٹیرا_پہرے_دار #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
23
17
319
حافظ حمد الله كابیٹا فوج سے کمیشن لےرہا ہے اور باپ کے بارے میں کہتے ہے کہ آپ افغانی ہو #لیاری_کتاب_کےسنگ #جمعیت_اساتذہ_کانفرنس #قوم_کی_آوازمولانا #لٹیرا_پہرے_دار #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
1
45
1
50
559
قبائلی علاقوں میں ہفتے میں دو دن کرفیو ہوتا ہے تو باقی 5 دن دہشتگردی نہیں ہوتی؟ کیا دہشتگرد صرف دو دن باہر آتے ہے؟ ہمیں کہتے ہے باہر مت نکلو ہم دہشتگردوں سے۔۔۔۔ #لیاری_کتاب_کےسنگ #جمعیت_اساتذہ_کانفرنس #قوم_کی_آوازمولانا #لٹیرا_پہرے_دار #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
14
11
223
اب ہمارے خلاف تو مقدمات بنائے جا رہے ہیں اج یاد اگئی ہماری ان کو جب ہم اختلاف رائے کرتے ہیں تو ان کو ہماری کرپشن یاد ا جاتی ہے قائد جمعیت مولانا فضل الرحمن صاحب #لیاری_کتاب_کےسنگ #جمعیت_اساتذہ_کانفرنس #قوم_کی_آوازمولانا #لٹیرا_پہرے_دار #الزام_نہیں_ثبوت_لاؤ
2
37
1
36
443