کوئی بھی انسان پرفیکٹ نہیں ہے.
اُس کی کوئی عادت اچھی ہے تو کوئی بُری بھی ضرور ہوگی.
مگر اپنے فعل سے کسی کا دل مت دکھائیں.
کہ وہ آپ کو یاد کرےتو اُس کی آنکھیں بھر آئیں بلکہ اپنا اخلاق ایسا رکھیں کہ کوئی آپ کا ذکر کرے تو ہمیشہ دعائیں دے۔ 💞🥀
🌻 ڈاکْٹَرُ عَفْرَاءُ اَعْوَانِ مَلِکْ💫 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
جمعہ مبارک
یا اللہ! اس خوبصورت دن کے احترام میں ہمارے دلوں کے تمام رنج و غم مٹا کر سکونِ قلب عطا فرما۔
الٰہی! ہمارے کاموں میں برکت ڈال اور ہمیں ہر قدم پر اپنی رضا کا راستہ دکھا آمین ۔
#اردو_زبان
زندگی میں بہت کچھ بدلتا ہے، بہت کچھ ہوتا ہے جو ہماری مرضی کا نہیں ہوتا، بہت کچھ چھوڑنا پڑتا ہے،
بہت کچھ جھیلنا بھی پڑتا ہے، مشکلیں آتی ہیں، آئیں گی اور آتی رہیں گی، ان سے لڑنے کے لیئے کوئی آپکے ساتھ کھڑا نہیں ہو گا، سو کسی سے امید مت لگانا،گئ،
🌻 ڈاکْٹَرُ عَفْرَاءُ اَعْوَانِ مَلِکْ💫 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر
لَا تَثْرِيبَ عَلَيْكُمُ الْيَوْمَ
تم پر کوئی مواخذہ نہیں ہے)
یا رب! ہمارے پچھلے تمام گناہوں اور خطاؤں کو معاف فرما کر ہمارے نامۂ اعمال کو پاک کر دے۔
ہمیں دنیا اور آخرت میں کسی بھی مقام پر شرمندہ ہونے سے بچا لے، آمین!#اردو_زبان
🌻 ڈاکْٹَرُ عَفْرَاءُ اَعْوَانِ مَلِکْ💫 retweeted
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صبح الخیر اللہ تعالی اپ سب کو سلامت رکھے خوش رکھے اباد رکھے ہر قسم کی مشکلات دور فرما کر اسانیاں پیدا فرمائے اپنے علاوہ کسی کا محتاج نہ کرے اپنے حفظ و امان میں رکھےخوش رہیں خوشیاں بانٹیں امین یا رب العالمین
🌻 ڈاکْٹَرُ عَفْرَاءُ اَعْوَانِ مَلِکْ💫 retweeted
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا رب! ہمیں نیکی کی ابتدا ہی نہیں،
اسے آخرتک نبھانے کی توفیق بھی عطافرما۔
ہمیں وقتی جوش کے بجائے دائمی اخلاص اورعارضی عبادت کے بجائے پابندیِ عبادت نصیب فرما۔
ہمارا خاتمہ ان اعمال پر فرما جو تجھے محبوب ہیں. آم
@Rana27K – at Jubail, Kingdom of Saudi Arabia
🌻 ڈاکْٹَرُ عَفْرَاءُ اَعْوَانِ مَلِکْ💫 retweeted
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم صبح بخیر – at Kingdom of Saudi Arabia
﷽
السلام عليكم ورحمة الله
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
یا رب! ہمیں نیکی کی ابتدا ہی نہیں،
اسے آخرتک نبھانے کی توفیق بھی عطافرما۔
ہمیں وقتی جوش کے بجائے دائمی اخلاص اورعارضی عبادت کے بجائے پابندیِ عبادت نصیب فرما۔
ہمارا خاتمہ ان اعمال پر فرما جو تجھے محبوب ہیں. آمین
🌻 ڈاکْٹَرُ عَفْرَاءُ اَعْوَانِ مَلِکْ💫 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ الحمداللہ ایک نئے صبح کا خوبصورت آغاز درود شریف پڑھ کر صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم سے کریں اللّٰہ پاک ہمیں اپنے سوا کسی کا محتاج نہ کریں اور اللّٰہ پاک ہمارے تمام امراض و پریشانیاں اپنے کرم نوازی سے دور فرمائیں آمین۔ #خاتم_الرسلﷺ
🌸اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ🌸
🌸صبح بخیر زندگی🌸
جس طرح شبنم کے قطرے پھولوں کی خوشبو کو نکھار دیتے ہیں .🌸...
اللہ کرے یہ نئی صبح آپ کی زندگی میں خوشیوں مسکراہٹوں اور سکون کا نکھار لے کر آئے ....🌸.
آمین یا رب العالمین...🤲🏻
🌻 ڈاکْٹَرُ عَفْرَاءُ اَعْوَانِ مَلِکْ💫 retweeted
السلام علیکم ورحمتہ وبرکاتہ
صبح بخیر
یا اللہ رب العالمین، ہمارے تمام گناہ معاف فرما، ہماری مُشکلات، پریشانیاں، دُکھ، تکالیف اور بیماریاں دُور فرما، ہمارے رزق میں اضافہ فرما، اور ہمارے عزیز واقارب اور دوست احباب میں جو بیمار ہیں ان کو شفائےکاملہ عطا فرما.
آمین ثم آمین
یارب العالمین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
"اے میرے رب! 🤲🏼
جو میری تقدیر⚡ میں نہیں
اُس کی حسرت❌ اور کوشش🔎 میں مُبتلا نہ کر⋯
اور جو تو نے لکھا📖 ہے میرے حصّے میں
اُسے میرے لیے آسان🎐 کر دے
آمین یا ربّ العالمین🌙💖"
(یہ خوبصورت دعا آپ کے لیے بطورِ تحفہ پیش ہے۔ اللہ قبول فرمائے! 💞)
🌻 ڈاکْٹَرُ عَفْرَاءُ اَعْوَانِ مَلِکْ💫 retweeted
🍁🍁/// اســـــــــــلام علیــــــــــــــکم
اورحمتہ اللہ وبرکاتــــہ!!
🍁سحر 🍁 دوپہر🍁 شام🍁 بخیر 🍁
🍁/زندگی کا ہر لمحہ حیات بخیر/🍁
🍁آلَلَهّمًَّﷺصَّلَِّﷺوٌَسَِـــلَِّمًْﷺوٌَبًَآرِکْﷺْ
عُــُلُــُىﷺنَِبًِيَِّنَِـــآﷺمًُحًمًَّدٍﷺ🍁
🌻 ڈاکْٹَرُ عَفْرَاءُ اَعْوَانِ مَلِکْ💫 retweeted
اچھےالفاظ اور اچھے خیالات ہی خوبصورتیاں تخلیق کرتے ہیں۔ جس چہرے کے ساتھ ہم پیدا ہوتے ہیں وہ ہمارا انتخاب نہیں ہوتا
مگر جس چہرے کے ساتھ ہم مرتے ہیں اسے تراشنے کے ذمہ دار ہم خود ہوتے ہیں وہ ہمارے لفظوں، خیالوں، خوابوں، اور دُعاؤں کا عکس ہوتا ہے ۔
🌹✨🌟🌼 اپنی روح کے باغ کو خود سجائیں 🌼🌟✨🌹
🌸 اپنے پھول خود اُگائیں، 🌸 دوسروں کے انتظار پر مت رہیں کہ کوئی آئے اور آپ کو پھول اُگانے میں مدد دے، جبکہ آپ خود بہترین باغبان بن سکتے ہیں کیونکہ ۔۔۔۔ 🌹✨ باغ آپ کا ہے اور اُگنے والے پھول آپ کی محنت کا پھل 🌻💛🌼
🌹🌼🌟🌟🌼🌹
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ❤️
صبح بخیر زندگی 💚
🤲 یا اللہ!
جیسے تو نے قرآن میں ہر مشکل کو آسان کیا
ویسے ہی ہماری زندگی کی ہر مشکل کو آسان فرما
یا اللہ! ہماری دعاؤں کو قبول فرما
ہم سب کی پریشانیاں دور فرما
ہمارے نصیب میں خیر لکھ دے
آمین ثم آمین یا ربّ العالمین 🤲
🌻 ڈاکْٹَرُ عَفْرَاءُ اَعْوَانِ مَلِکْ💫 retweeted
اَلسَّلَامُ عَلَیْکُم وَرَحْمَةُ اللّٰهِ وَبَرَكَاتُه
صبح بخیر
یا اللہ رب العالمین، ہماری تمام پریشانیوں،مصیبتوں ،آفتوں ، غموں اور بیماریوں کو دُور فرمادے اور ہمیں جسمانی، روحانی، ذہنی، قلبی سکون، صحت اور تندرستی سے مالامال کر دے ۔
آمین تم آمین یارب العالمین
🤲یہ اتنی خوبصورت 🤲💜
"دعا" هے کہ د ل چاهتا هے "آپکو" بار بار یه دعا دوں!🤲🤲🤲🌱🌴
"الله تعالی"
آپکو اتنا "عطا" فرماۓ جتنی اس کی "شان" هے.🍇🍄
,💖💛
اور "آزمائشوں" سے اتنا محفوظ رکهے جتنا وه "مہربان"هے
. (آمین ثم آمین)🍑👍🌷🌷
"اسلام علیکم "زندگی
🤲صبح بخیر💛💚

























