IK Zoneworld71 (@Ikzoneworld71) header
IK Zoneworld71 (@Ikzoneworld71) profile picture

ہو حلقہ یاراں تو بریشم کی طرح نرم رزمِ حق و باطل ہو تو فولاد ہے مومن عمران خان کا سپاہی، جو حق کے لیے ڈٹ کر کھڑا ہے۔ عمران خان کے جنونیوں کی اپنی دنیا

Joined April 2026
Photo by IK Zoneworld71 (@Ikzoneworld71)Photo by IK Zoneworld71 (@Ikzoneworld71)Photo by IK Zoneworld71 (@Ikzoneworld71)Photo by IK Zoneworld71 (@Ikzoneworld71)Photo by IK Zoneworld71 (@Ikzoneworld71)Photo by IK Zoneworld71 (@Ikzoneworld71)Photo by IK Zoneworld71 (@Ikzoneworld71)Photo by IK Zoneworld71 (@Ikzoneworld71)Photo by IK Zoneworld71 (@Ikzoneworld71)Photo by IK Zoneworld71 (@Ikzoneworld71)
ہمارا خون اس ملک کے چمن کو سیراب کرے گا، ہم حق کی راہ میں کبھی پیچھے نہیں ہٹیں گے، فیصلہ ہو چکا ہے: اب یا تو مکمل آزادی ملے گی، یا پھر تاریخ ساز قربانی دی جائے گی۔ ❤️🇵🇰 #آخری_فیصلہ_آزادی_یاشہادت #TDR__now
41
88
69
2,117
IK Zoneworld71 retweeted
اور پھر آج ان بہنوں نے ثابت کرکے دکھایا ہم تو بہنیں ہیں ہم کبھی بھی اپنے بھائی پر Compromised نہیں کریں گے۔ ہم اپنے بھائی کے لئے آخری حد تک جائیں گے #قوم_کی_بیٹیوں_کو_رہا_کرو
1
70
37
414
IK Zoneworld71 retweeted
*نبی کریم ﷺ نے فرمایا:* *بندہ اپنے رب کے سب سے زیادہ قریب اس وقت ہوتا ہے جب وہ سجدے میں ہوتا ہے۔* (صحیح مسلم ) صبح بخیر زندگی #خاتم_الرسلﷺ #سرمایہ_زیست #قافلہ_ادب
22
44
64
483
IK Zoneworld71 retweeted
یا ﷲ نورین آپا کو صحت عطا فرما۔۔۔۔۔* *آمیـــــــــن یارب العالمیـــــن*🤲 #شوکت_خانم_کی_شیر_اولاد
2
11
9
40
اسلام علیکم نماز نیند سے بہتر ھے حضرت ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں نبی ﷺ نے فرمایا :’’ جب تم میں سے کسی شخص کی اہلیہ مسجد جانے کی اجازت طلب کرے تو وہ اسے منع نہ کرے ۔‘‘ متفق علیہ ۔ مشکوٰة المصابیح #1059 نماز کا بیان Status: صحیح
6
7
9
41
IK Zoneworld71 retweeted
ولی حیدر بھائی @7w__MN آپ کی وفات کا سن کر دل بہت افسردہ ہے۔ آپ جیسے مخلص اور اچھے لوگ بہت کم ملتے ہیں۔ اللہ پاک آپ کی تمام نیکیوں کو قبول فرمائے، آپ کی مغفرت فرمائے اور آپ کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین 🤲 اللہ تعالیٰ آپ کے اہلِ خانہ اور تمام چاہنے والوں کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت اور صبر عطا فرمائے۔ آپ کی یاد ہمیشہ دلوں میں زندہ رہے گی۔ إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ
میں مشعال بلوچ مرحوم 💔 ولی حیدر کا بھای😭 میرا جسم ساتھ نہیں دے رہا ہے یہ لفظ لکھتے ہوئے 😭 إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ* 💔 انتہائی دکھ اور بھاری دل کے ساتھ اطلاع دے رہا ہوں کہ میرا پیارا بھای میر ولی حیدر بلوچ اس فانی دنیا سے رخصت ہو گیا ہے۔😭💔 کل 6 بجے انکی نماذ جنازہ ادا ہو 💔 دو دن پہلے کار ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہوا تھا اور کل اللہ کو پیارا ہو گیا ہے۔ اگر میرے بھائی کا کسی پر کوئی قرض تھا یا کسی کی امانت اس کے پاس تھی تو مجھ سے رابطہ کر لیں، میں ادا کروں گا۔ اور میں سب سے ہاتھ جوڑ کر درخواست کرتا ہوں کہ اگر میرے بھائی سے جانے انجانے میں کوئی غلطی ہو گئی ہو یا کسی کا دل دکھا ہو تو خدا کے لیے اسے معاف کر دیں۔ إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ💔😢
7
16
17
229
IK Zoneworld71 retweeted
جس ملک میں جینٹل مین کا... کانسیپٹ بس اتنا ہو... کہ کتنی گاڑیاں ہیں؟ انگریزی کیسی ہے؟ سوٹ کس برانڈ کا ہے؟ تو کس کس کو گاڑی واپس کرو گی اور کس کس کو تنخواہ؟ بھوکی مر جاؤ گی آپ! اور بھوک میں روٹی نہ کھاؤ تو... بھوک ایمان کو کھا جاتی ہے! مجھے روکنا مت! میری باتوں کا جواب دیتے ہوئے کئی دن لگ جائیں گے آپ کو۔ #طبقاتی_نظام #بھوک_اور_ایمان #سچ_کی_آواز #پاکستان #عوام_کی_آواز
4

129
98
15
209
16,147

Another son forced on to social media & into politics by this venal Pakistani regime …
No one has seen or heard from my father since August, when he explicitly said that he was being tortured and that the regime was trying to kill him like Egypt’s government did Morsi. The UN Special Rapporteur on torture has repeatedly stated that his treatment amounts to torture. Pakistan’s fascist regime, led by military dictator Asim Munir, continue to ignore the Supreme Court order from August for my father to be assessed and treated at the private Shifa International Hospital, as well as for regular access to family visits and access to his lawyers. It is clear that they are trying to kill him as he is by far the most popular political figure in the country, and they fear him. If the worst happens, no one should make any mistake who is responsible. It is Asim Munir with the approval of the illegitimate Pakistani government. Every government that continues to legitimise this regime will be complicit in this and the resulting chaos and destabilisation it causes in the region. No state that is engaging in friendly relations with this fascist Pakistani regime can truly claim to uphold the values of democracy or human rights.
627
8,743
85
23,279
554,587
IK Zoneworld71 retweeted
جمائما خان نے بیٹے سلیمان کی ٹویٹ پر لکھا کہ: ​"اس بدعنوان پاکستانی رجیم کی وجہ سے ایک اور بیٹا سوشل میڈیا پر آنے اور سیاست میں قدم رکھنے پر مجبور ہو گیا…" لیکن۔جمائما خان کی اس ٹویٹ میں کچھ خاص ہے کہ "سوشل میڈیا اور" سیاست" میں قدم رکھنے پر "
Another son forced on to social media & into politics by this venal Pakistani regime …
46
1,315
4
4,681
56,712
IK Zoneworld71 retweeted
گزشتہ چند گھنٹوں سے سوشل میڈیا پر انتہائی تشویش ناک اطلاعات گردش کر رہی ہیں کہ میری خالہ، @Noreen_KhanPK نورین نیازی کو پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (PIC) میں داخل کروا دیا گیا ہے۔ ہمارے خاندان کو اس بارے میں کبھی اطلاع نہیں دی گئی۔ اب ہم ان کی طبی حالت کے بارے میں جاننے کے لیے ان کے وارڈ کے باہر کھڑے ہیں، لیکن وارڈ کے دروازے پر زنجیر لگی ہوئی ہے اور پولیس ہمیں، یعنی ان کے اپنے اہلِ خانہ کو، اندر جانے اور ان سے ملنے سے روک رہی ہے۔ ہمیں ان کی صحت اور خیریت کے حوالے سے شدید تشویش ہے۔ میری خالہ پہلے ہی ایک ماہ سے زائد عرصہ حراست میں گزار چکی ہیں، جہاں انہیں اپنے خاندان سے الگ رکھا گیا۔ اب اسپتال میں بھی ہمیں ان تک رسائی نہیں دی جا رہی۔ ان کی طبی حالت کیا ہے؟ ان کے خاندان کو اطلاع کیوں نہیں دی گئی؟ ہمیں ان سے ملنے سے کس کے حکم پر روکا جا رہا ہے؟ ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ میری خالہ تک اہلِ خانہ کو فوری رسائی دی جائے، ان کا علاج کرنے والے ڈاکٹرز ان کی طبی حالت کے بارے میں مکمل آگاہی فراہم کریں، اور یہ یقین دہانی کرائی جائے کہ انہیں تمام ضروری طبی سہولیات اور مناسب علاج فراہم کیا جا رہا ہے۔ شیر شاہ خان کی ٹویٹ۔۔۔۔۔
1
128
1
275
6,050
IK Zoneworld71 retweeted
While you have time on your hands and you are sitting comfortably at home, tweeting away in English—beware of the moment when, خدانحاستہ, it becomes too late. If that happens, you will not be able to face اللہ on the Day of Judgment. Beware: you shall reap exactly what you sow.
Grave concerns for Imran Khan’s sister Noreen Niazi Sahiba’s health condition. May اللّٰہ give her good health. The government needs to revisit its policies of excessive use of force against political opponents & their innocent family members. All political prisoners including Khan Sahb himself, family members of former PM IK, SMQ, Dr Yasmin Rashid, Senator Ejaz Chaudhary, Omar Cheema, Mian Mehmud Rashid, Alia Hamza & the rest must be released. The country needs a Political Reconciliation & Reproachment.
2
7
10
130
IK Zoneworld71 retweeted
غمران خان صاحب کی بہن نورین نیازی کو دل کا دورہ پڑنے سے ہسپتال منتقل کیا گیا ہے، اللہ تعالٰی نورین آپا کو اچھی صحت اور لمبی عمر عطا فرمائے۔آمین🤲
2
12
25
384
IK Zoneworld71 retweeted
دنیا کی صلح کروانے کا دعویٰ کرنے والے تاحیات استثناء لینے والے ایک ستر سالہ بوڑھی عورت سے ڈر گئے۔ یہ پڑی ہے پاکستان میں طاقتوروں کی بہادری! ICU کو تالا لگا کر بند کر دیا کہ ایک بوڑھی خاتون کی خیریت نہ گھر والوں کو پتہ لگ جائے۔ #NoreenKhanHealthEmergency
1
32
40
513
IK Zoneworld71 retweeted
پاکستان کی تاریخ میں کسی بھی لیڈر کے خاندان کو اس طرح ٹارگٹ نہیں کیا گیا، جسطرح عمران خان کی فیملی کو ٹارگٹ کیا جارہا، یہ مثالیں پہلے نہیں ملتی جو لوگ سیاست میں بھی نہیں ہیں ان کو نشان عبرت بنا رہے ہیں۔ @ImranKhanPTI #NoreenKhanHealthEmergency
15
26
374
IK Zoneworld71 retweeted
🎂 Happy Birthday Shafqat Ch. Sir @shafqatmm1 شفقت چوہدری صاحب🌹 #محبت_مافیا کی پہچان، طاقت اور اتحاد کی آواز ہیں۔ اللہ پاک آپ کو ایمان والی لمبی زندگی، صحت، عزت اور ہر میدان میں بے شمار کامیابیاں عطا فرمائے۔ 🤲 آپ کی قیادت میں محبت کا یہ سفر نئی بلندیوں کو چھوئے اور ہماری کمیونٹی ہمیشہ متحد و مضبوط رہے۔ ❤️ دعا ہے آپ کا ہر آنے والا سال خوشیوں، کامیابیوں اور محبتوں سے پہلے سے زیادہ روشن ہو۔ سالگرہ مبارک ہو ہمارے محترم ہیڈ! آپ کا وقار، آپ کی قیادت اور آپ کی محبت ہمیشہ قائم و دائم رہے۔🌹 #ShafqatCh #محبت_مافیا #TDR__now
11
31
34
323
IK Zoneworld71 retweeted
ہماری عزیز ساتھی بہن دوست@mesamalik کی والدہ رضائے الہی سے وفات پا گئی ہیں آپ سب سے دعاؤں کی درخواست ھے🤲🏻 اللہ تعالی ان کو صبر جمیل عطا کریں۔اور ان کی والدہ کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کریں۔آمین
55
70
91
1,228
🎂 Happy Birthday Shafqat Ch. Sir @shafqatmm1 شفقت چوہدری صاحب🌹 #محبت_مافیا کی پہچان، طاقت اور اتحاد کی آواز ہیں۔ اللہ پاک آپ کو ایمان والی لمبی زندگی، صحت، عزت اور ہر میدان میں بے شمار کامیابیاں عطا فرمائے۔ 🤲 آپ کی قیادت میں محبت کا یہ سفر نئی بلندیوں کو چھوئے اور ہماری کمیونٹی ہمیشہ متحد و مضبوط رہے۔ ❤️ دعا ہے آپ کا ہر آنے والا سال خوشیوں، کامیابیوں اور محبتوں سے پہلے سے زیادہ روشن ہو۔ سالگرہ مبارک ہو ہمارے محترم ہیڈ! آپ کا وقار، آپ کی قیادت اور آپ کی محبت ہمیشہ قائم و دائم رہے۔🌹 #ShafqatCh #محبت_مافیا #TDR__now
11
31
34
323
IK Zoneworld71 retweeted
#HBDSirShafqat زندگی نے بہت سے لوگوں سے ملوایا کچھ بچھڑ گئے ،کچھ ساتھ رہے پھر ایک روشن ستارہ ملا 💝 جس نے اندھیروں سے نکال کر زندگی کا مقصد سمجھایا۔ میرے محترم استاد @shafqatmm1 آپ کو بہت بہت سالگرہ مبارک ہو
23
40
2
115
1,351