IMRAN 8❤️4 (@ImranQ804) header
IMRAN 8❤️4 (@ImranQ804) profile picture

مرشد ہماری فوج کیا لڑتی حریف سے مرشد اسے تو ہم سے ہی فرصت نہیں ملی 🇧🇫

اڈیالہ❤️جیل + کوفہ
Joined December 2022
Photo by IMRAN 8❤️4 (@ImranQ804)Photo by IMRAN 8❤️4 (@ImranQ804)Photo by IMRAN 8❤️4 (@ImranQ804)Photo by IMRAN 8❤️4 (@ImranQ804)Photo by IMRAN 8❤️4 (@ImranQ804)Photo by IMRAN 8❤️4 (@ImranQ804)Photo by IMRAN 8❤️4 (@ImranQ804)Photo by IMRAN 8❤️4 (@ImranQ804)Photo by IMRAN 8❤️4 (@ImranQ804)
عوام کو کیا پتہ کہ گورنر راج لگوانے کے لیے ہواؤں میں بھی جا کر قربانیاں دینی پڑتی ہیں
کوئی پاس بٹھا کر وڑائچ صاحب کو یہ والا کلپ دکھائے۔ سمجھائے کہ اس کے کیا کرلینے ہیں۔ پولیس والوں کی باڈی لینگوئج احساس کو define کر دے۔ بتائے کہ اس کا کیا مطلب ہے۔ دادی کی وفات پر مودی کے سب سے بڑے دشمن لیڈر کو پولیس کیسے ڈیل کر رہی ہے۔ اسے جمہوریت کہتے ہیں۔ جہاں زیادتی دھکے کے دوران بھی انسانسیت زندہ رہتی ہے۔ گاؤں سے نکل کر ہم ٹی وی تک پہنچنا یقیننا ایک بڑا سفر ہے جو آپ نے طے کیا۔ لیکن کوشش کریں ذاتی نفرت پر اب قابو پائیں اور اپنے خیالات کو وسیع کریں۔ آپ میں عااسمہ شیرازی میں فرق ہونا چاہیئے۔ عاصمہ خود ڈالر ہی کماتی ہے۔ لیکن دوسروں کو طعنے دیتی ہے۔ خود تو ڈاکر کے ساتھ ساتھ سرکاری حج بھی کرتی ہیں۔ آپ سے مجھے آج بھی توقع ہے کہ بڑے پن کا مظاہرہ کریں گے اپنی سوچ پر ایک بار نظرثانی کریں گے۔ آپ نوجوان ہیں۔ لمبا کیرئیر ہے۔ regressive سوچ سے بھی زندگی تو گزر جائے گی۔ لیکن صحافت ارشد شریف کا شعبہ ہے۔ اس میں ظالم کے خلاف مظلوم کے ساتھ کھڑے ہوتے ہیں۔ ورنہ منیب فاروق جیسی چولیں روز پیدا ہوتی ہیں۔ اللہ آپکی مدد کرے چھوٹے بھائی۔
35
383
11
1,130
64,545
IMRAN 8❤️4 retweeted
سوانا کے جنگلات میں ایک زخمی بھینسا پرجیوی کیڑوں کا اٹیک تھا جس کی وجہ سے اس زندگی کو شدید خطرہ تھا۔ ان کیڑوں سے جان چھڑانے کے لیے وہ مٹی میں لیٹتا اور درخت سے اپنا جسم رگڑتا رہا، لیکن اسے کوئی آرام نہ ملا۔آخرکار زخمی بھینسا قریبی پانی کے تالاب کی طرف بڑھا۔ پھر قدرت نے اس پر ایسے انداز میں مہربانی کی جس کی کسی کو توقع نہیں تھی. بےشک مارنے والے بچانے والی ذات افضل ہے 🥹🤲 @SunilPtp
37
323
6
2,054
150,661
IMRAN 8❤️4 retweeted
"زندہ رہوں گا تو اپنی بےگناہی ثابت کرسکوں گا،میری قید کا واحد مقصد مجھےبیمار کرنا اور میرےعزم کو توڑنا ہے،نظام نےمجھے انصاف دینا بند کردیاہے،ریاست مجھےایسی جگہ لےجا رہی ہےجہاں سےمیں شاید زندہ واپس نہ آؤں، صرف یہ کہتا ہوں کہ میری اہلیہ اور میرا علاج کیاجائے۔۔ عمران خان کاکھلا خط۔۔
40
1,893
17
6,381
49,507
IMRAN 8❤️4 retweeted
Are you listening?
80
2,779
32
7,392
59,235
IMRAN 8❤️4 retweeted
غور سے سنو، ہر مسئلے کا حل عمران خان ہے۔ تم کسی صورت عمران خان کو نظرانداز نہیں کر سکتے اور نہ ہی عمران خان کے بغیر ان مسائل کا حل پیش کر سکتے ہو۔ آج کل زرداری صاحب اور شہباز شریف کو تو دوڑیں لگی ہوئی ہیں۔ مریم نواز سے تو جہاز بھی چھین لیا گیا ہے، اور یہ بھی سننے میں آ رہا ہے کہ شہباز شریف ان کے خلاف ہو گئے ہیں۔ اب دوبارہ نئے صوبے بنانے کی بات شروع ہو گئی ہے، لیکن اس معاملے میں بھی زرداری صاحب سامنے کھڑے ہیں۔ اب یہ نظام عاصم منیر کے ذریعے نہیں چل سکے گا۔ اگر عاصم منیر پاکستان کو قربان کرنے کی کوشش کریں گے تو بالآخر خود بھی قربان ہو جائیں گے۔ اب جو عمران خان کہے گا، وہی ہوگا۔ کچھ لوگ آج کہہ رہے ہیں کہ ہمیں یہ کمانڈر اِن چیف نہیں چاہیے، اور کل کہیں گے کہ ہمیں یہ فوج بھی نہیں چاہیے۔ آصم منیر ہم پر رحم کریں اور اس فوج پر بھی رحم کریں، کیونکہ ہمیں اس فوج کی ضرورت ہے۔ اس وقت بنگلہ دیش بھی فوج کے بغیر چل رہا ہے۔ آنے والے وقت میں جنگیں روایتی جنگی میدانوں میں نہیں لڑی جائیں گی۔ ہم ایک طاقتور ریاست میں رہتے ہیں۔ ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے ہمیں ایک طاقتور ملک بنایا تھا۔ ہم اپنے دشمن کو مٹانے کی طاقت رکھتے ہیں۔ عمران خان ایک انقلابی رہنما ہیں اور وہ آزادی کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ میں بھی آزادی کی جنگ لڑ رہا ہوں اور اپنی آخری سانس تک لڑتا رہوں گا۔ میرا ایک بچہ اس وقت بھی جیل میں بیٹھا ہے، اور میں نے اپنے ہر بچے کو یہی تعلیم دی ہے کہ آزادی کے لیے آخری سانس تک لڑنا ہے۔ پاکستان کا ہر بچہ میرا بچہ ہے۔
67
2,440
19
7,823
70,201
IMRAN 8❤️4 retweeted
جیل سی عمران خان صاحب کا دل دہلا دینے والا خط اریخ: 16 نومبر 2026ء بخدمت: * جناب چیف جسٹس آف پاکستان، سپریم کورٹ آف پاکستان، اسلام آباد۔ * جناب چیف جسٹس، وفاقی آئینی عدالت، اسلام آباد۔ * جناب چیف جسٹس، اسلام آباد ہائی کورٹ، اسلام آباد۔ میرے معزز لارڈشپس! 11 نومبر 2026ء کو سینٹرل جیل اڈیالہ میں تین گھنٹے طویل ملاقات کے دوران میرے مؤکل جناب عمران احمد خان نیازی نے مجھے اپنی ہدایات اور تحریری نوٹس دیے اور درخواست کی کہ میں ان کے الفاظ آپ کی خدمت میں پہنچاؤں۔ میں نے یہ خط مکمل دیانت داری کے ساتھ صرف انہی کی ہدایات کی روشنی میں تحریر کیا ہے۔ آگے جو کچھ لکھا گیا ہے، وہ انہی کے الفاظ ہیں۔ میرے معزز لارڈشپس! یہ الفاظ ایک ایسی تنہائی کی کوٹھڑی سے آپ تک پہنچ رہے ہیں جہاں سے میری آواز ان دیواروں سے باہر پہنچانے کا اب صرف یہی ایک ذریعہ باقی رہ گیا ہے۔ میں یہ خط نہ تو سابق وزیراعظم کی حیثیت سے لکھ رہا ہوں اور نہ ہی کسی سیاسی جماعت کے سربراہ کی حیثیت سے۔ میں نے اپنی زندگی پاکستان کے لیے وقف کی ہے۔ میں نے کرکٹ کے میدان میں، سماجی خدمات اور فلاحی کاموں کے ذریعے اور بطور 22ویں وزیراعظم پاکستان اپنی خدمات انجام دیں۔ ستر سال کی زندگی میں میرے خلاف ایک بھی فوجداری مقدمہ نہیں تھا۔ لیکن ستر سال کی عمر کے بعد میرے خلاف سیاسی انتقام کی ایک غیر معمولی اور بے رحم مہم شروع کی گئی۔ بے شمار مقدمات، عدالتوں میں ایک سو سے زیادہ پیشیاں، بار بار گرفتاریاں اور ایک ایسا قاتلانہ حملہ بھی ہوا جس میں اللہ کے فضل و کرم سے میری جان بچ گئی۔ ان تمام حالات کے باوجود میں نے قانون کا راستہ اختیار کیا۔ میں نے فیصلہ کیا کہ ان تمام سیاسی بنیادوں پر قائم مقدمات کا مقابلہ عدالتوں میں کروں گا اور میں نے کبھی ہمت نہیں ہاری۔ وقتاً فوقتاً مجھے عدالتوں سے ریلیف ملا اور ہر مرتبہ میرا یہ یقین مزید مضبوط ہوا کہ انصاف غالب آئے گا۔ تاہم آئینی ترامیم کے بعد یہ ریلیف محدود ہوتا چلا گیا اور پھر مکمل طور پر ختم ہوگیا۔ مجھے یہ کہتے ہوئے شدید دکھ ہوتا ہے کہ جب مجھے سب سے زیادہ ضرورت تھی تو وہ نظام، جس پر میں نے اپنا اعتماد قائم کیا تھا، میری مدد کے لیے سامنے نہیں آیا۔ اڈیالہ جیل کی دیواروں کے اندر میری اہلیہ اور مجھے ایک کے بعد دوسرے فوجداری مقدمے کا سامنا کرنا پڑا، اور ہماری اپیلیں آج بھی فیصلے کی منتظر ہیں۔ اس کے باوجود میں نے کبھی طبی بنیادوں پر رہائی کی درخواست نہیں کی اور نہ ہی بیماری کو کسی حربے کے طور پر استعمال کیا۔ میں نے اپنے مقدمات کا مقابلہ ان کے قانونی میرٹ پر اعتماد کے ساتھ کیا اور آج بھی ایسا ہی کر رہا ہوں۔ 20 دسمبر 2025ء کو توشہ خانہ (بلغاری) کیس میں فیصلہ سنائے جانے کا دن تھا، اور اسی دن سے حالات یکسر تبدیل ہوگئے۔ مجھے مکمل طور پر تنہا کر دیا گیا، بیرونی دنیا سے میرا رابطہ منقطع کر دیا گیا اور مجھے روزانہ بائیس گھنٹے تک طویل تنہائی میں رکھا جانے لگا۔ یہ سب آئین کے ان حقوق اور جیل قوانین کی کھلی خلاف ورزی تھی جو ایک قیدی کو حاصل ہوتے ہیں۔ نہ خاندان سے ملاقات، نہ وکلاء تک رسائی، نہ بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی اجازت، نہ کتابیں اور نہ ہی ٹیلی ویژن۔ کئی ماہ تک مجھے اپنے وکیل سے ملنے کی اجازت نہیں دی گئی۔ بالآخر 10 فروری 2026ء کو میرے وکیل مجھ تک صرف اس وجہ سے پہنچ سکے کہ معزز سپریم کورٹ نے انہیں Amicus Curiae یعنی عدالت کا معاون مقرر کیا تھا۔ انہوں نے دریافت کیا کہ میری دائیں آنکھ کی بینائی 85 فیصد تک ضائع ہو چکی ہے، اور نہ ہی میرے خاندان اور نہ ہی میرے وکیل کو اس بارے میں بتایا گیا تھا۔ ان کے دورے کے بعد کچھ عرصے کے لیے رابطہ بحال ہوا، لیکن جیل انتظامیہ نے جان بوجھ کر اسے دوبارہ منقطع کر دیا اور مجھے ایک مرتبہ پھر تنہائی میں ڈال دیا۔ اس پورے سال میں مجھے اپنے وکیل سے صرف چار مرتبہ ملاقات کی اجازت دی گئی: 10 فروری، 8 اپریل، اور پھر تقریباً سات ماہ کی خاموشی کے بعد 2 اور 11 نومبر 2026ء کو۔ میری اہلیہ بشریٰ بی بی کو اس پورے سال میں اپنے وکیل سے صرف ایک مرتبہ ملاقات کی اجازت دی گئی۔ یہ جیل مینوئل اور جیل قوانین کی خلاف ورزی ہے۔ کسی قیدی کا اپنے وکیل سے مشورہ کرنے کا سب سے بنیادی حق بھی اس طرح سلب کر لیا گیا ہے، جس کے باعث ہم ان مقدمات میں اپنا دفاع کرنے سے بھی محروم ہو گئے ہیں جن کا ہم سامنا کر رہے ہیں۔ طویل عرصے تک تنہائی میں رکھے جانے اور کسی بھی بامعنی انسانی رابطے سے محرومی نے میری ذہنی صحت پر انتہائی منفی اثرات مرتب کیے ہیں۔ ہوں تاکہ میرا طبی معائنہ کیا جا سکے۔ * مجھے ہر ہفتے اپنے خاندان سے ملاقات کی اجازت دی جائے۔ * مجھے اپنے بیٹوں سے ہفتے میں دو مرتبہ بات کرنے کی اجازت دی جائے۔ لیکن اس عدالتی حکم پر تاحال عمل درآمد نہیں ہوا۔ 1/3
420
7,057
111
16,701
279,095
IMRAN 8❤️4 retweeted
کیسے عظیم انسان کے 4 سال یہ غدار فوج کھا گئی جس وقت پوری قوم ایک لڑی میں پروئی جاچکی تھی لوگ رنگ نسل زبان اور فرقے کی قید سے آزاد ہوکے اس عظیم شخص کیساتھ مل کے ملک کی تعمیر نو کیلئے تیار ہیں تو رستے میں غدار فوج کھڑی ہوگئی ملک کی تعمیر کی سب سے بڑی دشمن!
103
2,297
25
6,442
30,892
IMRAN 8❤️4 retweeted
پاکستانی قوم کے لئے مقام شرم …!
The open letter on behalf of Mr. Imran Khan, former prime minister of Pakistan, is a call for justice for himself and his wife and for the people of Pakistan before it is too late. His blood pressure remains dangerously uncontrollable and his human interaction severely restricted. For the last six decades Mr. Imran Khan has shone across the globe as an elite sportsman and philanthropic hero who has brought cancer treatment and education to thousands who could not have afforded it. As Pakistan's foremost political leader he is today democracy's last stand in an increasingly oppressive environment. We must not stand by. Our voice matters.
278
4,915
46
11,162
175,708
IMRAN 8❤️4 retweeted
جس طرح کا خط عمران خان کا جاری ہوا ہے اگر نواز شریف کے جیل کے دنوں میں ایسا خط آتا تو نیلے پیلے کالے سبز سرخ ہر چینل پہ باقاعدہ رنڈی رونا ڈالا ہوتا نجم سیٹھی عاصمہ شیرازی منصور علی خان شاید بنفس نفیس درخواست لے کے عدالت پہنچ جاتے کہ میاں صاحب کو کچھ نہیں ہونا چاہیئے!
38
1,175
7
3,303
15,102
IMRAN 8❤️4 retweeted
عمران خان کے خط پر ہمدردانہ غور کیا جائے اور فی الفور ان کے مقدمات چلائے جائیں، سپریم کورٹ، آئینی عدالت اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس صاحبان سے اپیل @ImranKhanPTI @PTIofficial
79
1,139
19
4,021
40,055
IMRAN 8❤️4 retweeted

149
345
2
288
6,674
IMRAN 8❤️4 retweeted
Letter to the Judiciary of Pakistan by Arbitrarily detained Former Prime Minister Imran Khan, transcribed by his lawyer Barrister Salman Safdar, based on the recent conversation in Adiala Jail on November 11, 2026.
2,923
31,166
1,178
53,891
792,373
IMRAN 8❤️4 retweeted
*ڪـچھ لـوگ بـس ہـمـاࢪے قـصـے میـں آتـے ہیـں، حـصـے میـں نہیـں.🥀❤️‍🩹🫠* @x1j5n @Boss_onX @Arya07__ @Rohee211 @T9090z @T444Q @7XX7B @D22l2 @7775W @33YYD @9777R @J9Alv @2XX2G @8nn__ @U11J1 @p555c @2GGlG @x4w__ @5JJJW @6662O @q3q3b xitter.gq/i/spaces/1YRZmkBaeJZpy…

126
287
2
243
2,356
IMRAN 8❤️4 retweeted
وسیع تر قومی مفاد میں سب کچھ جائز ہے!
فوج نے چھوٹے اور بڑے ہتھیاروں کا استعمال کرتے ہوۓ بلوچستان میں مسجد کو شہید کر دیا فوج کا دعوی تھا کہ اس مسجد کو مسلح گروہ تربیت کے لیے استعمال کرتے ہیں مقامی لوگوں کا کہنا ہے یہ مسجد کبھی بھی کسی مسلح گروپ کے مقاصد کے لیے استعمال نہیں ہوئی
207
910
10
2,461
39,881
IMRAN 8❤️4 retweeted
Come on the join space beautiful people community Connect with me repost like comment Follow And each other xitter.gq/i/spaces/1BlPYqYPbvLNk…

155
321
3
280
4,300
IMRAN 8❤️4 retweeted
بہترین کام کر رہی ہیں آپ شاباش
دنیا ترقی کی منزلیں طے کرتی رہی، گراؤنڈ بریکنگ ایجادات سے تاریخ کے نئے باب رقم کرتی رہی اور پاکستان روزِ اوّل سے آج تک اسی ایک باب میں اٹکا رہا: “ہمارا سیاست سے کوئی تعلق نہیں! ”
31
1,660
3
5,695
75,294
IMRAN 8❤️4 retweeted
ایمان اور ہادی کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے - مگر ان ظالم جرنیلوں نے تو دو دفعہ کے منتخب وزیر اعظم کو بھی قید تنہائی میں ڈال رکھا - ہمُ پاکستانیوں کو فوج سے محبت کی سزا مل رہی ہے! اندھی محبت ہی اصل گناہ ہے!
ایمان اور ہادی کے ساتھ زیادتی ہو رہی ہے۔ شرمناک زیادتی۔ انہیں فوری رہا کرنا چاہیے
49
488
3
1,448
13,542
IMRAN 8❤️4 retweeted
فوج کے سربراہ تشریف لائے پیر کانپ رہے تھے، ماتھے پر پسینہ تھا۔ ایم این اے ایاز صادق (29 اکتوبر 2020) فوج بارڈر پر جانیں دیتی ہے اس کے خلاف بات ریاست کیخلاف بات ہے، یہ ریڈ لائن ہے۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق ان منافقوں کو ریڈ لائن تب یاد آتی ہے جب انہیں اقتدار ملتا ہے، جب اقتدار نہیں تھا تو اسی قومی اسمبلی میں کھڑے ہو کر اُس وقت کے فوجی سربراہ کے خلاف مغلظات بولا کرتے تھے اور تالیاں بجایا کرتے تھے!
23
1,555
15
3,839
45,602
IMRAN 8❤️4 retweeted
اجکل @Shararti_Ai @thebilal_ai اور @AshuftaaSar نے AI کا علم اٹھا رکھا ہے۔ مقابلے کی اس فضا میں وہ دشمنوں کی صفیں تہس نہس کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑ رہے۔ اس کا ایک فایدہ ہوا ہے کہ AI Content کی کوالٹی بہت زبردست ہو گئی ہے البتہ @Patwaran786 کو اب زیادہ محنت کرنے پڑیگی 😊
59
227
3
924
26,973
IMRAN 8❤️4 retweeted
عمران خان نے 28ویں ترمیم کی حمایت کردی عاصم منیر کیلئے بھی خاص پیغام سنیں
50
448
9
1,457
19,465