Pinned Tweet
لوگوں کی مسیحائی کرنے والی وزیراعلی
مریم نواز صاحبہ پہلی حکمران ہیں جنہوں نے ہمارے(سپیشل افراد) کیلیے کچھ سوچا ہے کچھ کرکے دکھایا ہے۔ہمت کارڈ سے ہمیں مزید ہمت ملے گی اور ہمارے چھوٹے موٹے کام ہوجایا کریں گے اور ہمیں کسی کے آگے ہاتھ نہیں پھیلانا پڑے گا۔
شکریہ وزیراعلیٰ مریم نواز
#عوام_کی_مسیحا_مریم
*اسلام علیکم ورحمۃاللّہ وبرکاتہ آج کی دعا اے اللہ ہمیں بے روزگاری، تنگدستی، محتاجی، رزق میں کمی، قرض، مرض، اولاد کا دکھ ناگہانی موت بڑی نظر اور حرام سے محفوظ فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین۔* – at Lahore, Pakistan
Imran Javed ✨ retweeted
آج حسن ابدال میں ایک خاندان کے ساتھ کھانا کھایا۔ اس خاندان نے اپنی چھت اپنا گھر کے تحت اپنا گھر بنایا اور اب سب مل کر اپنی چھت کے نیچے، اپنے گھر میں پر سکون زندگی گزار رہے ہیں۔ اللّٰہ ان کو ہمیشہ خوش اور آباد رکھے۔ اس سے زیادہ مزیدار بھنڈی اور دال میں نے شاید ہی کبھی کھائی ہو!
*بسم اللہ الرحمٰن الرحیم*
*اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ*
*نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ----*
*جس شخص نے وضو کیااور*
*اچھی طرح وضو کیا تو اس*
*کے جسم سےحتی کہ اسکے*
*ناخنوں کے نیچے سے بھی*
*اس کی خطائیں نکل جاتی*
*ہیں*
*صحیح مسلم 245*
*زندگی بخیر* ۔ – at Lahore, Pakistan
*اسلام علیکم ورحمۃاللّہ وبرکاتہ آج کی دعا اے اللہ اپنی بےشمار نعمتوں کا شکر گزار بنا دے الحمدللہ رب العالمین آمین ثم آمین یا رب العالمین* – at Lahore, Pakistan
*بسم اللہ الرحمٰن الرحیم*
*اسلام علیکم
قرآن پاک میں ارشاد باری تعالیٰ
"جو لوگ آسانی میں اور
سختی کے موقع پر بھی
اللہ کے راستے میں خرچ
کرتے ہیں،غصہ پینے والے
اور لوگوں سے درگزر کرنے
والے ہیں،اللہ تعالیٰ ان نیک
کاروں ںسے محبت کرتا ہے۔"
*سورہ العمران 134* – at Lahore, Pakistan
﷽
اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ
اے جلد را ضی ہونے والے کریم رب
ہمیں بخش دے جو دعا کے سوا کچھ نہیں رکھتے بے شک تو جو چا ہے کرنے والا ہے. اللھم امین – at Lahore, Pakistan
*اسلام علیکم ورحمۃاللّہ وبرکاتہ آج کی دعا اے اللہ اپنی بےشمار نعمتوں کا شکر گزار بنا دے الحمدللہ رب العالمین آمین ثم آمین یا رب العالمین* – at Lahore, Pakistan
*اسلام علیکم ورحمۃاللّہ وبرکاتہ آج کی دعا اے اللہ ہمیں بے روزگاری، تنگدستی، محتاجی، رزق میں کمی، قرض، مرض، اولاد کا دکھ ناگہانی موت بڑی نظر اور حرام سے محفوظ فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین۔* – at Lahore, Pakistan
*اسلام علیکم ورحمۃاللّہ وبرکاتہ آج کی دعا اللہ ہمارے وطن ہمارے گھر پاکستان کی حفاظت فرما آمین ثم آمین یا رب العالمین*
*اسلام علیکم ورحمۃاللّہ وبرکاتہ آج کی دعا اے اللہ ہم تجھ سے تیری رحمت اور فضل کا سوال کرتے ہیں آمین ثم آمین یا رب العالمین* – at Lahore, Pakistan
Imran Javed ✨ retweeted
ہماری تہذیبِ میں کثرت سے استعمال ہونے والی چیز: لونگ....!
اس کی زندگی کے مراحل ویڈیو کی شکل میں ملاحظہ فرمائیں
#لونگ #پاکستانی_مصالحے
*اسلام علیکم ورحمۃاللّہ وبرکاتہ آج کی دعا اے اللہ ہمیں معاف فرما اور اپنی رحمت کے سائے میں ڈھانپ لے آمین ثم آمین یا رب العالمین* – at Lahore, Pakistan
*اسلام علیکم ورحمۃاللّہ وبرکاتہ آج کی دعا اللہ ہمیں دنیا اور آخرت کی تمام بھلائیاں نصیب فرما اور جہنم کی آگ سے بچانا آمین ثم آمین یا رب العالمین* – at Lahore, Pakistan
Imran Javed ✨ retweeted
وزیر اعلی پنجاب نے نا صرف پنجاب بلکہ پاکستان کے لئے اعزاز حاصل کیا ہے،37 سالوں سے چلنے والے ان ایوارڈز میں اس مرتبہ ۱۰۰ پراجیکٹس میں سے پہلے نمبر پر اپنی چھت اپنا گھر آیا ہے،جس کا اعلان بین الاقوامی طور پر کیا جارہا ہے
#ApnichatApnaGhar
#UNHabitat
Imran Javed ✨ retweeted
منجی کا ترٹ گیا ہے پاؤا خبر
اور ناظرین فیلڈ مارشل حافظ سید عاصم منیر وزیردفاع خواجہ محمد آصف اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار مکہ دفاعی معاہدہ کے تحت سعودی عرب میں موجود ہیں اور حوثی دہشتگردوں کی جانب سے حرمین شریفین پر ہونے والے حملوں کے بعد کی صورتحال پر گفتگو شنید کررہے ہیں اور پاکستان نے آج یہ واضح پیغام دے دیا ہے کہ حرمین شریفین جانب اٹھنے والی آنکھ نکال باہر کی جائے گی























