Inayatullah retweeted
A historic milestone for Sindh, a proud moment for Pakistan, and an inspiration for public education worldwide
Sindh Chief Minister Syed Murad Ali Shah has congratulated the management, teachers, students, and community of Government Girls High School (GGHS), Tando Mir Ghulam Hussain, Hyderabad, on securing 2nd Position Worldwide in the Community Collaboration category at the prestigious World’s Best School Prizes 2026, organised by T4 Education.
The Chief Minister termed this remarkable achievement a moment of immense pride for Sindh and a global recognition of the potential of public sector schools. He appreciated the collective efforts of teachers, students, parents, and community partners, reaffirming the Sindh Government’s commitment to promoting quality education and creating better learning opportunities.
#SindhCMHouse #CMMuradAliShah #WorldsBestSchoolPrizes2026 #T4Education #SindhEducation #GovernmentSchools #Hyderabad #EducationForAll #ProudSindh #CommunityCollaboration
@MinisterEduGos @sardarshah1
Inayatullah retweeted
A proud moment for all of Sindh! ❤️
Credit goes to Honourable Education Minister @sardarshah1 for his dedication and tireless efforts. ❤
Sindh Government School Secures 𝟐𝐧𝐝 𝐏𝐨𝐬𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐖𝐨𝐫𝐥𝐝𝐰𝐢𝐝𝐞 in Community Collaboration at the World’s Best School Prizes 2026!
Government Girls High School, Tando Mir Ghulam Hussain, Hyderabad, has secured 𝟐𝐧𝐝 𝐏𝐨𝐬𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐖𝐨𝐫𝐥𝐝𝐰𝐢𝐝𝐞 in the Community Collaboration category, organised by T4 Education, earning a place among the Top 10 schools globally. The first position was secured by Swiss Cottage School, Development and Research Centre, United Kingdom.
Inayatullah retweeted
سندھ کی کامیابی، پاکستان کا عالمی اعزاز!
سندھ کے تعلیمی ادارے نے عالمی سطح پر ٹاپ 10 اسکولوں میں جگہ بنا کر نہ صرف صوبے بلکہ پورے پاکستان کا سر فخر سے بلند کر دیا۔ یہ کامیابی سندھ کے اساتذہ، طلبہ، تعلیمی قیادت اور کمیونٹی کی مشترکہ کاوشوں کا اعتراف ہے۔
۔🇵🇰🏆 *پاکستان کے لیے عالمی اعزاز، سندھ کے سرکاری اسکول نے World’s Best School Prizes-2026 حاصل کر لیا !
حیدرآباد کے گورنمنٹ گرلز لوئر سیکنڈری اسکول ٹنڈو میر غلام حسین نے T4Eduction کی کمیونٹی Collaboration کیٹیگری میں *دوسری پوزیشن* اپنے نام کر لی۔
۔T4 Education کے عالمی مقابلے میں سندھ کے سرکاری اسکول کی یہ کامیابی پورے پاکستان کے لیے اعزاز ہے۔ وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ
عالمی سطح پر سندھ کے سرکاری اسکول کی کامیابی نے ہمارے سرکاری تعلیمی اداروں کے بارے میں قائم منفی تاثر کو غلط ثابت کر دیا ہے۔ سید سردار علی شاہ
اس عالمی کامیابی پر اسکول کی انتظامیہ، سربراہ، اساتذہ، طالبات، والدین اور مقامی کمیونٹی کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ وزیر تعلیم سندھ
یہ کامیابی اسکول سربراہ کی قیادت، اساتذہ کی محنت، طالبات کی لگن اور والدین سمیت مقامی کمیونٹی کے بھرپور تعاون کا نتیجہ ہے۔ سید سردار علی شاہ
گورنمنٹ گرلز لوئر سیکنڈری اسکول ٹنڈو میر غلام حسین، لطیف آباد نمبر 9، حیدرآباد نے Community Collaboration کیٹیگری میں دنیا بھر کے نمایاں اسکولوں شامل ہو گیا۔
اسکول نے عالمی مقابلے کے ابتدائی مرحلے میں ٹاپ 10 فائنلسٹس میں جگہ بنائی اور اب دوسری پوزیشن حاصل کرکے پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔
پاکستان سے صرف دو اسکول World’s Best School Prizes 2026 کے لیے شارٹ لسٹ ہوئے تھے، جن میں سندھ کا یہ واحد سرکاری اسکول شامل تھا۔
پنجاب سے ایک نجی اسکول جبکہ سندھ سے گورنمنٹ گرلز لوئر سیکنڈری اسکول ٹنڈو میر غلام حسین نے پاکستان کی نمائندگی کی۔
دنیا بھر سے ہزاروں اسکولوں نے عالمی مقابلے میں حصہ لیا، تاہم منتخب اسکول ہی ٹاپ 10 فائنلسٹس میں جگہ بنا سکے۔
۔T4 Education کے World’s Best School Prizes دنیا کے معتبر تعلیمی اعزازات میں شمار ہوتے ہیں، جن کا مقصد تعلیمی اداروں کی نمایاں خدمات کو عالمی سطح پر تسلیم کرنا ہے۔
مقابلے کی Community Collaboration کیٹیگری میں اسکول اور مقامی کمیونٹی کے باہمی تعاون، شراکت داری اور تعلیمی ترقی کے لیے مشترکہ اقدامات کو سراہا جاتا ہے۔
اسکول میں کمیونٹی کی شمولیت، آگاہی مہمات اور STEAM سرگرمیوں کے ذریعے طالبات میں خوداعتمادی، تخلیقی صلاحیتوں اور عملی مہارتوں کو فروغ دیا جا رہا ہے۔
وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے عالمی اعزاز کے لیے نامزدگی کے بعد اسکول کا دورہ کیا تھا اور اساتذہ و طالبات سے ملاقات کرکے ان کی کاوشوں کو سراہا تھا۔
وزیر تعلیم سندھ نے اسکول کی کارکردگی اور کامیابیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اسے اپ گریڈ کرنے کا اعلان بھی کیا تھا۔
یہ کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ مناسب مواقع، معیاری رہنمائی اور کمیونٹی کے تعاون سے سندھ کے سرکاری اسکول بھی عالمی سطح پر نمایاں مقام حاصل کر سکتے ہیں۔ وزیر تعلیم سندھ
@BBhuttoZardari @AseefaBZ @BakhtawarBZ @MuradAliShahPPP @sardarshah1 @MinisterEduGos @SELDGOS
Inayatullah retweeted
پاکستان کے صوبے سندھ میں حکومت نے سرکاری سکولوں میں ہندو طلبہ کے لیے مذہبی تعلیم کا آغاز کیا ہے۔
پہلے مرحلے میں عمرکوٹ اور تھرپارکر کے سکولوں میں تیسری سے پانچویں جماعت تک سناتن دھرم یا ہندو مذہب کی کتابیں متعارف کرائی گئی ہیں، تاکہ بچے اپنے مذہب کی بنیادی تعلیمات اور روایات پڑھ سکیں۔
bbc.com/urdu/articles/cxp80y…
@BBhuttoZardari @MuradAliShahPPP @sardarshah1
Inayatullah retweeted
پاڪستان لاءِ عالمي اعزاز! 🇵🇰
حيدرآباد جي گورنمينٽ گرلز لوئر سيڪنڊري اسڪول ٽنڊو مير غلام حسين، ورلڊز بيسٽ اسڪول پرائزز 2026 جي ڪميونٽي ڪوليبريشن ڪيٽيگري ۾ دنيا ۾ ٻي پوزيشن حاصل ڪري ورتي! سنڌ جو واحد شارٽ لسٽ ٿيل سرڪاري اسڪول۔
#SindhEducation #Pakistan
#WorldBestSchoolPrize
Inayatullah retweeted
🇵🇰🏆 عالمی اعزاز پاکستان کے نام!
حیدرآباد کے گورنمنٹ گرلز لوئر سیکنڈری اسکول ٹنڈو میر غلام حسین نے T4 Education کے World’s Best School Prizes 2026 کی Community Collaboration کیٹیگری میں عالمی سطح پر دوسری پوزیشن حاصل کر لی۔
Inayatullah retweeted
Sindh Government School Secures 𝟐𝐧𝐝 𝐏𝐨𝐬𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐖𝐨𝐫𝐥𝐝𝐰𝐢𝐝𝐞 in Community Collaboration at the World’s Best School Prizes 2026!
Government Girls High School, Tando Mir Ghulam Hussain, Hyderabad, has secured 𝟐𝐧𝐝 𝐏𝐨𝐬𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐖𝐨𝐫𝐥𝐝𝐰𝐢𝐝𝐞 in the Community Collaboration category, organised by T4 Education, earning a place among the Top 10 schools globally. The first position was secured by Swiss Cottage School, Development and Research Centre, United Kingdom.
Inayatullah retweeted
پاکستان کے صوبے سندھ میں حکومت نے سرکاری سکولوں میں ہندو طلبہ کے لیے مذہبی تعلیم کا آغاز کیا ہے۔
پہلے مرحلے میں عمرکوٹ اور تھرپارکر کے سکولوں میں تیسری سے پانچویں جماعت تک سناتن دھرم یا ہندو مذہب کی کتابیں متعارف کرائی گئی ہیں، تاکہ بچے اپنے مذہب کی بنیادی تعلیمات اور روایات پڑھ سکیں۔
تقسیمِ ہند کے بعد 79 برسوں میں یہ پہلی بار ہے کہ سندھ کے سرکاری سکولوں میں ہندو طلبہ کو نصابی کتابوں کے ذریعے اپنے مذہب کی تعلیم دی جا رہی ہے۔ اس سے پہلے یہ طلبہ اسلامیات یا اخلاقیات پڑھتے تھے، جس میں تمام مذاہب کے بنیادی عقائد اور تاریخ شامل ہوتی تھی۔
سناتن دھرم کی ان کتابوں میں رامائن، بھگوت گیتا، ہندو دیوی دیوتاؤں، مذہبی تہواروں اور رسومات کا تعارف شامل ہے۔
bbc.com/urdu/articles/cxp80y…
@MinisterEduGos @SindhCMHouse
@sardarshah1 @haleemsomro
@SELDGOS @RabNBaloch @Inayatullah26
Inayatullah retweeted
A proud moment for Pakistan ❤️
Government Girls Lower Secondary School, Tando Mir Ghulam Hussain, #Sindh , has secured 2nd position worldwide at the World’s Best School Prizes 2026.
A remarkable achievement and a moment of immense pride. MashaAllah! ❤️
Pride of Pakistan!🇵🇰
A Government School of Sindh has brought national honour by securing a prestigious global award.
#SindhSchoolsReimagined
Inayatullah retweeted
صوبائی وزیرِ تعلیم سید سردار علی شاہ نے پرائمری اسکول اساتذہ کے سروس اسٹرکچر اور کیریئر پروگریشن سے متعلق واضح مؤقف پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اساتذہ کے مطالبات پر پیش رفت جاری ہے، اس لیے احتجاج کے بجائے اسکولوں میں جا کر بچوں کو پڑھایا جائے۔
@MinisterEduGos
Inayatullah retweeted
Pride of Pakistan!🇵🇰
A Government School of Sindh has brought national honour by securing a prestigious global award.
#SindhSchoolsReimagined
@sardarshah1
Pride of Pakistan!🇵🇰
A Government School of Sindh has brought national honour by securing a prestigious global award.
#SindhSchoolsReimagined
Inayatullah retweeted
🇵🇰🏆 پاکستان کا عالمی اعزاز! حیدرآباد کے سرکاری اسکول (گورنمنٹ گرلز اسکول ٹنڈو میر غلام حسین) نے World’s Best School Prizes 2026 میں دنیا بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی۔ #Sindh #Pakistan
#SindhGovt #SindhSchoolsReimagined
Inayatullah retweeted
پاکستان کے لیے باعثِ فخر کامیابی!
حیدرآباد کے گورنمنٹ گرلز لوئر سیکنڈری اسکول، ٹنڈو میر غلام حسین نے T4 Education کے World’s Best School Prizes 2026 کی Community Collaboration کیٹیگری میں عالمی سطح پر دوسری پوزیشن حاصل کرلی۔
اسکول، طالبات، اساتذہ، والدین اور کمیونٹی کو مبارکباد!
Inayatullah retweeted
Proud moment for Sindh!
A historic milestone for Sindh, a proud moment for Pakistan, and an inspiration for public education worldwide: CM @MuradAliShahPPP
#SindhCMHouse #CMMuradAliShah #WorldsBestSchoolPrizes2026 #T4Education #SindhEducation #GovernmentSchools #Hyderabad #EducationForAll #ProudSindh
Inayatullah retweeted
پاکستان کے لیے فخر کا لمحہ!
حیدرآباد کے گورنمنٹ گرلز ہائی اسکول ٹنڈو میر غلام حسین، لطیف آباد نے World’s Best School Prizes 2026 کی Community Collaboration کیٹیگری میں ٹاپ 2 فائنلسٹس میں جگہ بنا لی۔ طالبات، اساتذہ اور کمیونٹی کو مبارکباد! پاکستان کا نام روشن کرنے پر شاباش۔
Inayatullah retweeted
۔🇵🇰🏆 پاکستان کے لیے عالمی اعزاز، سندھ کے سرکاری اسکول نے World’s Best School Prizes-2026 حاصل کر لیا۔
حیدرآباد کے گورنمنٹ گرلز لوئر سیکنڈری اسکول ٹنڈو میر غلام حسین نے T4Eduction کی کمیونٹی Collaboration کیٹیگری میں دوسری پوزیشن اپنے نام کر لی۔
۔T4 Education کے عالمی مقابلے میں سندھ کے سرکاری اسکول کی یہ کامیابی پورے پاکستان کے لیے اعزاز ہے۔ وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ
عالمی سطح پر سندھ کے سرکاری اسکول کی کامیابی نے ہمارے سرکاری تعلیمی اداروں کے بارے میں قائم منفی تاثر کو غلط ثابت کر دیا ہے۔ سید سردار علی شاہ
اس عالمی کامیابی پر اسکول کی انتظامیہ، سربراہ، اساتذہ، طالبات، والدین اور مقامی کمیونٹی کو دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ وزیر تعلیم سندھ
یہ کامیابی اسکول سربراہ کی قیادت، اساتذہ کی محنت، طالبات کی لگن اور والدین سمیت مقامی کمیونٹی کے بھرپور تعاون کا نتیجہ ہے۔ سید سردار علی شاہ
گورنمنٹ گرلز لوئر سیکنڈری اسکول ٹنڈو میر غلام حسین، لطیف آباد نمبر 9، حیدرآباد نے Community Collaboration کیٹیگری میں دنیا بھر کے نمایاں اسکولوں شامل ہو گیا۔
اسکول نے عالمی مقابلے کے ابتدائی مرحلے میں ٹاپ 10 فائنلسٹس میں جگہ بنائی اور اب دوسری پوزیشن حاصل کرکے پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔
پاکستان سے صرف دو اسکول World’s Best School Prizes 2026 کے لیے شارٹ لسٹ ہوئے تھے، جن میں سندھ کا یہ واحد سرکاری اسکول شامل تھا۔
پنجاب سے ایک نجی اسکول جبکہ سندھ سے گورنمنٹ گرلز لوئر سیکنڈری اسکول ٹنڈو میر غلام حسین نے پاکستان کی نمائندگی کی۔
دنیا بھر سے ہزاروں اسکولوں نے عالمی مقابلے میں حصہ لیا، تاہم منتخب اسکول ہی ٹاپ 10 فائنلسٹس میں جگہ بنا سکے۔
۔T4 Education کے World’s Best School Prizes دنیا کے معتبر تعلیمی اعزازات میں شمار ہوتے ہیں، جن کا مقصد تعلیمی اداروں کی نمایاں خدمات کو عالمی سطح پر تسلیم کرنا ہے۔
مقابلے کی Community Collaboration کیٹیگری میں اسکول اور مقامی کمیونٹی کے باہمی تعاون، شراکت داری اور تعلیمی ترقی کے لیے مشترکہ اقدامات کو سراہا جاتا ہے۔
اسکول میں کمیونٹی کی شمولیت، آگاہی مہمات اور STEAM سرگرمیوں کے ذریعے طالبات میں خوداعتمادی، تخلیقی صلاحیتوں اور عملی مہارتوں کو فروغ دیا جا رہا ہے۔
وزیر تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے عالمی اعزاز کے لیے نامزدگی کے بعد اسکول کا دورہ کیا تھا اور اساتذہ و طالبات سے ملاقات کرکے ان کی کاوشوں کو سراہا تھا۔
وزیر تعلیم سندھ نے اسکول کی کارکردگی اور کامیابیوں کو مدنظر رکھتے ہوئے اسے اپ گریڈ کرنے کا اعلان بھی کیا تھا۔
یہ کامیابی اس بات کا ثبوت ہے کہ مناسب مواقع، معیاری رہنمائی اور کمیونٹی کے تعاون سے سندھ کے سرکاری اسکول بھی عالمی سطح پر نمایاں مقام حاصل کر سکتے ہیں۔ وزیر تعلیم سندھ
#SindhGovernment #SindhEducation #T4Education #WorldBestSchoolPrizes #CommunityCollaboration #Hyderabad #Sindh #Pakistan
Inayatullah retweeted
Pride of Pakistan!🇵🇰
A Government School of Sindh has brought national honour by securing a prestigious global award.
#SindhSchoolsReimagined
Inayatullah retweeted
پاکستان کے لیے عالمی اعزاز: سندھ کے سرکاری اسکول نے دنیا بھر میں دوسری پوزیشن حاصل کر لی
گورنمنٹ گرلز لوئر سیکنڈری اسکول ٹنڈو میر غلام حسین، لطیف آباد نمبر 9، حیدرآباد، سندھ، پاکستان نے برطانیہ کے شہر لندن میں قائم ادارے T4 Education کے زیرِ اہتمام World’s Best School Prizes 2026 کی Community Collaboration کیٹیگری میں عالمی سطح پر دوسری پوزیشن حاصل کرنے کا اعزاز حاصل کیا ہے۔
یہ سندھ کا واحد سرکاری اسکول تھا جسے اس معتبر عالمی مقابلے کے لیے شارٹ لسٹ کیا گیا۔ اسکول کو کمیونٹی کے تعاون، STEAM سرگرمیوں اور تعلیمی کارکردگی کی بنیاد پر عالمی سطح پر پذیرائی ملی۔
وزیرِ تعلیم سندھ سید سردار علی شاہ نے اسکول انتظامیہ، اساتذہ، طالبات، والدین اور مقامی کمیونٹی کو مبارکباد دیتے ہوئے اسے سندھ اور پورے پاکستان کے لیے باعثِ فخر قرار دیا۔
#SindhEducation #SindhGovernment #T4Education #WorldsBestSchoolPrizes #Pakistan
@MinisterEduGos
Inayatullah retweeted
A historic milestone for Sindh, a proud moment for Pakistan, and an inspiration for public education worldwide
Sindh Chief Minister Syed Murad Ali Shah has congratulated the management, teachers, students, and community of Government Girls High School (GGHS), Tando Mir Ghulam Hussain, Hyderabad, on securing 2nd Position Worldwide in the Community Collaboration category at the prestigious World’s Best School Prizes 2026, organised by T4 Education.
The Chief Minister termed this remarkable achievement a moment of immense pride for Sindh and a global recognition of the potential of public sector schools. He appreciated the collective efforts of teachers, students, parents, and community partners, reaffirming the Sindh Government’s commitment to promoting quality education and creating better learning opportunities.
#SindhCMHouse #CMMuradAliShah #WorldsBestSchoolPrizes2026 #T4Education #SindhEducation #GovernmentSchools #Hyderabad #EducationForAll #ProudSindh #CommunityCollaboration
@MinisterEduGos @sardarshah1
Inayatullah retweeted
Global Honour for Pakistan: Sindh Government School Secures 2nd Position Worldwide!
Government Girls Lower Secondary School Tando Mir Ghulam Hussain, Latifabad No. 9, Hyderabad, has secured 2nd Position Worldwide in the Community Collaboration category at the prestigious World’s Best School Prizes 2026, organised by London-based T4 Education.
The only Sindh Government school shortlisted for this global competition, it earned international recognition for its outstanding community collaboration, STEAM initiatives and educational excellence.
@MinisterEduGos @SindhCMHouse






















